لوکل زبان میں کٹوی چھوٹا مٹی کا برتن ہے جس میں سالن بنایا جاتا ہے جو ایک گھر کے افراد کے لئے کافی ہوتا ہے۔ کٹوا بڑا مٹی کا برتن ہے جس میں زیادہ لوگوں کے لئے سالن تیار کیا جاتا ہے۔ یہ خاص ڈش اٹک کے علا قہ چھچھ میں بنائی جاتی ہے ۔ جس کو تیار کرنے کے لئے بڑے جانور کا گوشت استعمال ہوتا ہے اور مخصوص کاریگر ہی اسکو مزیدار طریقے سے بنا سکتے ہیں ۔ ہوٹلوں والا کٹوا گوشت اتنا ذائقے دار نہیں نہیں ہوتا
ماشااللہ اللہ کام میں مزید برکت عطا فرمائے منصور بھائی اللہ آپ کو کامیاب کرے کہ آپ اس مہنگائی کے دوران بہت مناصب قیمت میں لوگوں کو کھانا کھلا رہے ہیں ایک سفید پوش غریب شخص کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔ آپ کے لیے ڈھیروں محبتیں اور دعائیں سعودیہ سے ❤❤
@@usamabinshahid4038 rawalpindi sa peshawar ki taraf jain bazria Burhan moterway ya G.t road rasta ma Hazro ka mqam par jo wah cant or hassan abdal sa aga ata Hazro ma dakhil ota e aap ko bohat sa point mil jain ga jab ka ghazi jana ka lia isi road sa 20mint ki musafat pr ghazi ha
کٹوا دراصل واقعی کٹے کے گوشت سے بنتا تھا آج سے تقریباً پچاس سال پہلے تک یہ اب زمانہ خوشحال ہوگیا ہے اور بڑے اور چھوٹے کا بھی بنانے لگے ہیں لیکن یہ علاقہ چھچھ کی مشہور اور پرانی ڈِش ہے جو واقعی صرف خوشیوں اور غمیوں پر بنتی تھی۔
یہ آپ سے کس نے کہا کہ یہ کٹے کے گوشت کا بنتا ہے؟ فضول بول رہے ہیں جناب۔ یہ ہمارے گاؤں کی خاص ڈش اور جس مٹکے میں پکاتے ہے اس مٹکے کی وجہ سے اس کو کٹوا کہتے ہے اور یہ بھینس کے گوشت کا بنتا ہے جو شادی میں بنایا جاتا ہے
@@ShahzadKhan-gp9tt ماشااللّہ آپ کا گاؤں ہے جی بالکل آپ زیادہ جانتے ہوں گے جی میں تو آج سے تقریباً پچاس سال پہلے کی بات کر رہا تھا جب چھوٹا گوشت آٹھ روپے کلو ہوتا تھا لیکن کھاتا کوئ کوئ ہی تھا میں نے خود مندروٹے کے علاقے میں شادیوں میں کٹے کا گوشت ہی کھایا ہے چلیں میں فضول بات کر رہا ہوں لیکن اپنے بڑے بزرگوں سے رہنمائ حاصل کر لیتے تو بہتر ہوتا ۔
انسؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۵) و مسلم
آج یوم میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے جتنا زیادہ ہو سکے درود شریف پڑھ کر ہم اپنے پیارے آخری نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ھدیہ کریں سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@@ambreenjatt9651 Mera ak bande se experience Raha haripur ka tha woh yeah toh bande ko andar se hi aise katte Hain metha baan kr pata bhi ni chalne detr
ماشاءاللّٰہ
Thanks urdupoint.
My lovely City Tarbela Ghazi
لوکل زبان میں کٹوی چھوٹا مٹی کا برتن ہے جس میں سالن بنایا جاتا ہے جو ایک گھر کے افراد کے لئے کافی ہوتا ہے۔ کٹوا بڑا مٹی کا برتن ہے جس میں زیادہ لوگوں کے لئے سالن تیار کیا جاتا ہے۔ یہ خاص ڈش اٹک کے علا قہ چھچھ میں بنائی جاتی ہے ۔ جس کو تیار کرنے کے لئے بڑے جانور کا گوشت استعمال ہوتا ہے اور مخصوص کاریگر ہی اسکو مزیدار طریقے سے بنا سکتے ہیں ۔ ہوٹلوں والا کٹوا گوشت اتنا ذائقے دار نہیں نہیں ہوتا
ماشاللہ بہت عمدہ پروگرام تھا، اللہ تعالی آن کے کاروبار میں برکتیں عطا فرمائے آمین
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ... نبی پاک پر درود سلام پڑھتے جائیں
حضرت محمد ﷺ دنیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں یااللہ پاکستان کو دنیا میں سب سے زیادہ بلند ترین مقام عطا فرما
SAW
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ہری پور ہزارہ کی شان زبردست جی زبردست 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
Who feels Proud to be Ummati of Prophet Muhammad (PBUH) ??? 🌴
Everyone Alhambra
I am from Haripur Hazara & proud to be a Haripurian♥️🤞✌️
I also fro'm haripur
Where from u in haripur
Plz give me reply
@@technogamerzfake3654 from kts
don't you mean you are proud to be Chachiy? because this dish is famous in Chachi Lacker
May City Haripur kpk 🥰🥰😍🥰 thanks u Urdu point app hamrye city aye
Jeye Hazara .I am from Haripur Hazara ❤️❤️😊😊
ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتی ہے مگر دل سے ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت کبھی نہیں اتر سکتی ❤, .._
ماشااللہ اللہ کام میں مزید برکت عطا فرمائے منصور بھائی اللہ آپ کو کامیاب کرے کہ آپ اس مہنگائی کے دوران بہت مناصب قیمت میں لوگوں کو کھانا کھلا رہے ہیں ایک سفید پوش غریب شخص کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔
آپ کے لیے ڈھیروں محبتیں اور دعائیں سعودیہ سے ❤❤
صدقے جاواں اپنے شہر تربیلہ غازی توں
یہی ڈش شادی میں جب پکتی ہے تو اسکا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ... نبی پاک پر درود سلام پڑھتے جائیں
Location kya hy is ki
@@dynamictalks2621 تحصیل وڈاکخانہ غازی ضلع ہری پور
My city
HARIPUR HAZARA ❣️🥰
بھائ جان یہ ہمارے علاقہ کی مشہور ڈش ہے .علاقہ چھچھ کی آن اور شان کٹوا گوشت
Tel me the location
@@usamabinshahid4038 rawalpindi sa peshawar ki taraf jain bazria Burhan moterway ya G.t road rasta ma Hazro ka mqam par jo wah cant or hassan abdal sa aga ata Hazro ma dakhil ota e aap ko bohat sa point mil jain ga jab ka ghazi jana ka lia isi road sa 20mint ki musafat pr ghazi ha
ظاھری عمر صرف 63سال پائی پھر 1400سال سے ہمارے دلوں میں زندہ ہے اور آج بھی کائنات کی خوبصورت شخصیت ہے!محمد ﷺ_________❤️🥰
Haripur ❤️✌️
the Katwa Gosht is cooked for not just weddings, but also for a wake, also for cooked roofing the house, and for Quran parc Khattum
❤️😍asa Da Haripur
ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتی ہے مگر دل سے ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی 💚✨
Hazara Beautiful Area ❤
Mera haripur hazara❤
Masha allah
Love u khan sahib
الللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے
HARIPUR HAZARA 🖤
کٹوا دراصل واقعی کٹے کے گوشت سے بنتا تھا آج سے تقریباً پچاس سال پہلے تک یہ اب زمانہ خوشحال ہوگیا ہے اور بڑے اور چھوٹے کا بھی بنانے لگے ہیں لیکن یہ علاقہ چھچھ کی مشہور اور پرانی ڈِش ہے جو واقعی صرف خوشیوں اور غمیوں پر بنتی تھی۔
ھمارے چھچھ میں کٹوی چھوٹے برتن کو اور کٹوا بڑے برتن کو بولتے ہیں یاد رہے
یہ آپ سے کس نے کہا کہ یہ کٹے کے گوشت کا بنتا ہے؟
فضول بول رہے ہیں جناب۔ یہ ہمارے گاؤں کی خاص ڈش اور جس مٹکے میں پکاتے ہے اس مٹکے کی وجہ سے اس کو کٹوا کہتے ہے اور یہ بھینس کے گوشت کا بنتا ہے جو شادی میں بنایا جاتا ہے
@@ShahzadKhan-gp9tt ماشااللّہ آپ کا گاؤں ہے جی بالکل آپ زیادہ جانتے ہوں گے جی میں تو آج سے تقریباً پچاس سال پہلے کی بات کر رہا تھا جب چھوٹا گوشت آٹھ روپے کلو ہوتا تھا لیکن کھاتا کوئ کوئ ہی تھا میں نے خود مندروٹے کے علاقے میں شادیوں میں کٹے کا گوشت ہی کھایا ہے چلیں میں فضول بات کر رہا ہوں لیکن اپنے بڑے بزرگوں سے رہنمائ حاصل کر لیتے تو بہتر ہوتا ۔
بھائی علاقہ۔چھچھ۔کی۔مشہورڈش۔چنے۔والے۔چاول۔ہیں
یہ ڈش علاقہ چھچھ کی جس کو حضرو کہتے ہیں
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ... نبی پاک پر درود سلام پڑھتے جائیں
hazart Muhammad ﷺ bigset leader in the world ya Allah ham sab per raham kara or seda rasta per chlya #Naseer_baloch_37
I am from haripur and proud to be from haripur 🤞🤞
Our hometown😍❤
Helping other's in their tough time is a great blessing and your one click can really help to support my dream ..
Kia zabardast katwa hota hai
Try ot
Mera city haripur
Behtreen reporting by Danish Hussain behtreen Urdu behtreen awaz Andaz , best at Urdu point love from Lahore Pakistan 🌨️☁️ colour cloud
غازی میرا شہر❤️
kaya baat ha g mazay ho gaye gareebon kay
انسؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۵) و مسلم
صرف ہری پور نہیں اٹک کی بھی معروف ڈِش ہے جسکو شادی بیاہ میں پکایا جاتا ہے اور کچھ کٹوا ریسٹورنٹ بھی موجود ہیں
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ... نبی پاک پر درود سلام پڑھتے جائیں
میں سب کو قرآن پاک سننے کی دعوت دیتی ہوں۔ ☪️💚
چھا چھی ڈش ھے نا کہ ہزارہ کی
Mera hazara
Zabardast Hazara! 👍 ❤️
My city ❤ haripur
Waooo great
From kuwait
Mera haripur 💚
Zeberdast katwa
Totally Organic Food and Good for Our Health 🥰🥰🥰
Ghazi is my home town missing katwa from USA
I'm also from haripur
Bilkul bary mazy ka hota hai...hum nai bhot martaba khaie hai
آج یوم میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے
جتنا زیادہ ہو سکے درود شریف پڑھ کر ہم اپنے پیارے آخری نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ھدیہ کریں
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Wow so yummy dish of Pakistan
واہ کیا بات ہے 👍❣️
متاثرین تربیلہ ڈیم کھلابٹ ٹاؤن شپ سیکٹر نمبر 1 والوں کی یہ رائیتی ڈش ہے جو خاص طور پر شادیوں میں بنتی ہے اور ہوٹلوں میں بھی دستیاب ہے۔
واہ کیا بات ہے مزا اگیا 😁👏👏👏
Haripur hazara ❤️❤️❤️
Love this dish.. I am from haripur
I.m also from haripur
MASHA ALLAH both acha btya khan sb ny. both masoom hain Or masoom ajza or triqa 👍🏻👌🏻
Helping other is the greatest act of kindness your one click is very helpful for me.... .....
دنیا میں ہر کوئی کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو سخت محنت کرتا ہے اور اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے
Wah zabardast 👏☺️😋
V.good
Haripur Hazara, my city. ♥️😍
Sahi bat lakri py pakne walai salan ka bhetareen zaiqa hota hai.
نصیب کیسا بھی ہونماز اور قرآن سے مدد لے کر
الله سے جو مانگو، ضرور ملتا ہے-
Loading...
Jnab nimaz behayai or burae sa rokti ha ... Dono kam ak sath chl ni skta warna naqis ho kati ha ... Zra dochia
@@muhammadquatadahhaqueawan9356 Allhumdulliah am.muslim by the way thank u
@@skincareroto5559 kaha b isi lia ka muslim ha bura mnana wali bat ha ni farishta koi b ni hota sarkashi burii cheez ha
THANKYOU SIR. PLEASE LOAD MORE VIDEOS IN HARI PUR . I WILL VISIT NEXT YEAR. THANKYOU FROM GERMANY
May Allah bless everyone who is reading my comment
Wao, me also from haripur hazra
Mujhe to bhook lg gyi bhai 😋
My dear brother and sister your one click is changed my whole life may Allah bless you Massallah
یا اللہ پاک مجھ سمیت سبکو صحت دے امی ابو کا سایہ سلامت رکھنا ❤❤آمین
Mashallah mashallah g very nice video and new subscribers friends and very nice video
Kmal yr❤️...
Mashaallah
I invite everyone to listen to Quran ♥️ ⭐💫
from Haripur 😋
Nice one
Wah ghazi main
Wao zbrdst , g g bahi yha ki bot achi dish h ye mjy bot psnd h ye , m b huripur sy hou
G par yah hamari ghazi mein banta hai
Ye dish attack me buht famous hy or shadi ki taqreeb me b ye dish zaror Hoti hy
🙂🙂
Yr ye attack mai Kun se jaga paye hai shop
Traditional dish chach area
*"""""•Your so blessed because your Prophet is Muhammad S.A.W"""""*
Very nice
Ap nain is hotel ke jaga nahen batae plz pata bata dain
My city haripur
Ap sab Ko Meri Traff see Rabi Ul Awal Mubarak ho
MASHA ALLAH Good videos
Exactly! It's too yummy
With due respect I am Inviting everyone to heart soothing Quran recitation. Thank you 🙏 🙏🙏🙏 🙏🙏 🙏🌷🥀🥀🥀
Ibi
Zabrdst
Unique and looks tasty recipe
Danish is a good person.
Waa g 🤤🤤🤤
Very nice video I love you ❤️🇵🇰
I'm from haripur
Love from haripur 🌸💕
بسم الله الرحمن الرحيم وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ماشاء الله BEAUTIFUL VIDEO SUPERB 🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺
Mash Allah awesome
Kabhi auo na haripur😋
Mashallah very nice sharing beautiful vlog friends assalamualaku
ہمارے شہر کی بہت پرانی ڈش ہے اور لوگ بہت دور دور سے آتے ہیں ماشاءاللہ سے
Gajab
ظاھری عمر صرف 63سال پائی پھر 1400سال سے ہمارے دلوں میں زندہ ہے اور آج بھی کائنات کی خوبصورت شخصیت ہے!محمد ﷺ_________❤️🥰
SAW
ruclips.net/user/MegaFoodSecrets
..
Chiniot Ka Kunna both famous ha same asia hi ha
Haripur ❤️
Kehte Hain haripur ke log bohut chalak hote Hain
@@karachivlogs.2064 hahaha right humaray paroai hn
@@karachivlogs.2064 🤣😂😂Yes
@@ambreenjatt9651 app haripur ki huo
@@ambreenjatt9651 Mera ak bande se experience Raha haripur ka tha woh yeah toh bande ko andar se hi aise katte Hain metha baan kr pata bhi ni chalne detr