سبحان اللہ ایسے نوجوان جب یقین کا نور، دانش کی ضیا اور امید کے چراغ بانٹتے نظر آتے ہیں تو دل کی دنیا مزید روشن ہو جاتی ہے۔ اللہ پاک کرے علم و یقین کا نور اور زیادہ، آمین۔
جیسے خُرم الہی صاحب کو انسانی کردار و عمل کی وجہ سے مایوسی کا حق ھے تو مُجھ جیسوں کو جو خالقِ کائنات اور فرشتوں کے درمیان ھونے والے کلمات پر یقین رکھتے ھیں کہ فرشتوں کے سوال پر رٙب اُلعالمین نے کہا کہ جو میں جانتا ھوں وہ تُم نہیں جانتے ☝🏽 خالقِ کائنات کی لکھی کہانی میں یہی حقیقت بررحق ھے کہ بقول اِقبال رحمہُ علیہ کے مُطابق نوری فرشتے بھی سہمے ھوئے ھیں کہ مٹی/ خاک سے بنایا گیا یہ پُتلا مہے کامل نہ بن جائے💗 اِنسان کی تخلیق اور کہانی کا کلائمکس لکھنے والے کی مرضی کیمُطابق ھو گا کہ اُس نے فخر سے فرشتوں کو کہا کہ جو میں جانتا ھوں تُم نہیں جانتے☝🏽 البتہ خُرم بھائی کی پاکستانی مُعاشرے سے مایوسی ایک حقیقت ھے😥
Bohat Khoob. Beshak hamara muashra is waqt apnai zawal par hai. Aur ushi muashrai ko behtar bananai koshish hamari taraf sai jari hai. Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Ahmad Javaid is a scholar and Khurram Elahi's mentor. Even though he's also a religious scholar, he mostly explores Urdu and Persian poetry and other literary topics. You can search him up as Ahmad Javaid.
Bilkul hosaktai hain. Ap koi bhi mashwara daina chahain to zarur dain hamain. Hum koshish karaingai k behtar sai behtar content aplogo k liyai lai k ayen. Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Sir my question is k akhir AISA kia hua arr q hua k hum aj itni pastio my girr chukay..... K insan kahlanay k haqdaar bhi nai rhy musalmaan TU buht Durr ki bat
Shayad is ki sab sai bari waja khud sai doori hai. Insan sirrf wohi kehlata hai jo Insan honai ka haq ada karai. Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
یار خرم بھائی عجیب انسان ہے ۔۔۔ جب بھی اپ کو سنتا ہوں ہر دفعہ میں نیا بن جاتا ہوں ۔۔۔ جتنا میں نے اپ سے سیکھا ہے اتنا یونیورسٹی کے چار سالوں میں نہیں سیکھ پایا ۔۔۔۔ اللّٰہ لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ بار بار اپ سے سیکھنے کا موقع ملے
بسکہ دشوار ھے ہر کام کا آسان ھونا آدمی کو بھی مسیر نہیں انسان ھونا خرم صاحب، غالب کے اس شعر کی روشنی میں dehumanising اور اسفل سافلیں میں بڑا ربط نہیں ھے،
بہت خوب۔ بہت عمدہ۔ صرف ایک بات ادب سے عرض کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے مادی ترقیات کو ا نسان کی انسانیت چھینے کا سبب بتا یا ہے۔ پھر آپ نے مسلمانوں کے زوال کا نوحہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دیکھیں مغرب کہاں پہنچ گیا ہے۔ گویا آپ مغرب کی مادی ترقی مرعوب ہو کر دیکھ رہے ہیں۔ حالانکہ آپ کا کام یہ بھی ہے کہ مغربی معاشرے کے ناسور بھی لوگوں کو دکھائیں۔۔۔۔۔بہرحال آپ کی فلسفیانہ گہرائی اس زوال پزیر قوم کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہوسکتی ہے۔ محمود احمد اشرف
محترم آپ کی بات کسی حد تک بجا ہے۔ مگر میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ خرم سر کے مزید لیکچرز بھی دیکھیں، جن کے اندر وہ مغرب سے بھی آنے والے اچھے ادب کے فقدان، سرمایہ دارانہ نظام اور صارفیت پر تنقید، مغرب کے "سائنسی" الحادیوں کی بے جا تنقید کا زکر کرتے ہیں۔ پاکستانی قوم اور اسکی موجودہ کیفیات پر تنقید کا مقصد یہ ہے کہ مغرب پر تنقید سے زیادہ ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے... ان کے بقول کہ: ہم نا جانے کیسے اس دنیا کو جہنم چھوڑ کر اگلے جہاں میں جنت کی امید رکھتے ہیں؟
@@mahrukhzahid4611 tbh, it's still better than the western one. The greater need of the time is to get us out of staunch patriarchy, and hand over our society to the more egalitarian hands. So that all the injustices and prejudices and societal biases can be erased against women (and even men) and we can actually grow.
سبحان اللہ
ایسے نوجوان جب یقین کا نور، دانش کی ضیا اور امید کے چراغ بانٹتے نظر آتے ہیں تو دل کی دنیا مزید روشن ہو جاتی ہے۔ اللہ پاک کرے علم و یقین کا نور اور زیادہ، آمین۔
"Ilm janne ka nam nhi, ilm banne ka nam hota hai."
Kaash hum Ilm jan'nai k liyai nahi ban'ne k liyai hasil karna shuru kardain!
اعلیٰ ترین
Just Amazing ❤
Thanks a lot. Subscribe our channel for the latest updates.
Khurram bhai Allah pak apko hemasha khush rakhe mere ustad aap hain aap sa kch seekh kr mere zindigi zarur behtr hogi.
MashaAllah Murshd Hazrat Khruam ellahi shab ❤❤❤
Khoobsorat aadmi. Khoobsorat Podcast
Beshak. He truly is a gem and an asset of this country.
Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
جیسے خُرم الہی صاحب کو انسانی کردار و عمل کی وجہ سے مایوسی کا حق ھے تو مُجھ جیسوں کو جو خالقِ کائنات اور فرشتوں کے درمیان ھونے والے کلمات پر یقین رکھتے ھیں کہ فرشتوں کے سوال پر رٙب اُلعالمین نے کہا کہ جو میں جانتا ھوں وہ تُم نہیں جانتے ☝🏽 خالقِ کائنات کی لکھی کہانی میں یہی حقیقت بررحق ھے کہ بقول اِقبال رحمہُ علیہ کے مُطابق نوری فرشتے بھی سہمے ھوئے ھیں کہ مٹی/ خاک سے بنایا گیا یہ پُتلا مہے کامل نہ بن جائے💗 اِنسان کی تخلیق اور کہانی کا کلائمکس لکھنے والے کی مرضی کیمُطابق ھو گا کہ اُس نے فخر سے فرشتوں کو کہا کہ جو میں جانتا ھوں تُم نہیں جانتے☝🏽 البتہ خُرم بھائی کی پاکستانی مُعاشرے سے مایوسی ایک حقیقت ھے😥
Bohat Khoob. Beshak hamara muashra is waqt apnai zawal par hai. Aur ushi muashrai ko behtar bananai koshish hamari taraf sai jari hai.
Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Khurram bhai mai to aap ke naye podcast bas dhoontta rahta hoon kab mile mai dekhoon
That's great. Do watch some short videos we have uploaded of his recently.
Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Very paf powiant 👍👍👍
اسفل سافلین dehumanising کہنا بنتا ھے؟؟؟
great
Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Who's Ahmed Jawaid Sahab?
youtube.com/@ahmadjavaid?si=U8XOxapJtIYAtU33
Ahmad Javaid is a scholar and Khurram Elahi's mentor. Even though he's also a religious scholar, he mostly explores Urdu and Persian poetry and other literary topics. You can search him up as Ahmad Javaid.
Mashallah. Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Kash her paab assa socchain 😞
Shuruat hamain khud sai karni hogi! Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
کیا اِسطرح کے موضوعات انگلش میں نہیں ھو سکتے🤔
مجھ پر رحم کرو مجھے انگلش نہیں آتی
Bilkul hosaktai hain. Ap koi bhi mashwara daina chahain to zarur dain hamain. Hum koshish karaingai k behtar sai behtar content aplogo k liyai lai k ayen.
Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Ap k liyai urdu main bhi content ata rahaiga. Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
Aoa khuram mere dua ap 7 han
joun ka shaer ma phely misray ma badsurat nhi bekimat ha
Sir my question is k akhir AISA kia hua arr q hua k hum aj itni pastio my girr chukay..... K insan kahlanay k haqdaar bhi nai rhy musalmaan TU buht Durr ki bat
Shayad is ki sab sai bari waja khud sai doori hai. Insan sirrf wohi kehlata hai jo Insan honai ka haq ada karai.
Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
یار خرم بھائی عجیب انسان ہے ۔۔۔ جب بھی اپ کو سنتا ہوں ہر دفعہ میں نیا بن جاتا ہوں ۔۔۔ جتنا میں نے اپ سے سیکھا ہے اتنا یونیورسٹی کے چار سالوں میں نہیں سیکھ پایا ۔۔۔۔ اللّٰہ لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ بار بار اپ سے سیکھنے کا موقع ملے
Inka Instagram handle?
Do Subscribe our channel for latest updates! 🗓️
بسکہ دشوار ھے ہر کام کا آسان ھونا
آدمی کو بھی مسیر نہیں انسان ھونا
خرم صاحب، غالب کے اس شعر کی روشنی میں dehumanising اور اسفل سافلیں میں بڑا ربط نہیں ھے،
بہت خوب۔ بہت عمدہ۔ صرف ایک بات ادب سے عرض کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے مادی ترقیات کو ا نسان کی انسانیت چھینے کا سبب بتا یا ہے۔ پھر آپ نے مسلمانوں کے زوال کا نوحہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دیکھیں مغرب کہاں پہنچ گیا ہے۔ گویا آپ مغرب کی مادی ترقی مرعوب ہو کر دیکھ رہے ہیں۔ حالانکہ آپ کا کام یہ بھی ہے کہ مغربی معاشرے کے ناسور بھی لوگوں کو دکھائیں۔۔۔۔۔بہرحال آپ کی فلسفیانہ گہرائی اس زوال پزیر قوم کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہوسکتی ہے۔
محمود احمد اشرف
محترم آپ کی بات کسی حد تک بجا ہے۔ مگر میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ خرم سر کے مزید لیکچرز بھی دیکھیں، جن کے اندر وہ مغرب سے بھی آنے والے اچھے ادب کے فقدان، سرمایہ دارانہ نظام اور صارفیت پر تنقید، مغرب کے "سائنسی" الحادیوں کی بے جا تنقید کا زکر کرتے ہیں۔
پاکستانی قوم اور اسکی موجودہ کیفیات پر تنقید کا مقصد یہ ہے کہ مغرب پر تنقید سے زیادہ ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے... ان کے بقول کہ: ہم نا جانے کیسے اس دنیا کو جہنم چھوڑ کر اگلے جہاں میں جنت کی امید رکھتے ہیں؟
Pakistani society is on the verge of chaose. Our family suystem/unity is completely broken. We can't proud on pakistani family system anymore..
@@mahrukhzahid4611 tbh, it's still better than the western one. The greater need of the time is to get us out of staunch patriarchy, and hand over our society to the more egalitarian hands. So that all the injustices and prejudices and societal biases can be erased against women (and even men) and we can actually grow.
حضرت ذرا مغرب کے وہ ناسور تو بتائیں جس سے انسان کو نقصان ہو( سیاسی اور انفرادی بات نہ کریں