جنرل پرویز مشرف نےبالکل ٹھیک کہا تھا پاکستان کا خدا حافظ 😭 پاکستان کو آزاد میڈیا، آزاد عدلیہ، گوادر پورٹ، ڈبل ریلوے ٹریک، دیہی علاقوں تک الیکٹرک سپلائی، 1122، ایلیٹ فورس، سیلف فنانس ایجوکیشن، فری ایجوکیشن، دیہی علاقوں کی شہری علاقوں تک آسان رسائی، اور پاکستان میں چھپے ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں کو بے نقاب کرنے والا، دیار غیر میں اس دنیا سے چلا گیا ۔۔۔۔۔۔ اور پاکستان کا مافیا ابھی بھی اقتدار پر قابض ہے اور مزے لوٹ رہا ہے اللہ پاک بصدقہ محمد و آل محمد مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مشرف جیسا شفیق انسان ہزاروں میں کوئی ایک ہوتا ہے اتنا پیارا دل اتنا پیارا دماغ ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا باقی رہی دنیا کی بات باپ کے پانچ بیٹے ہوتے ہر بچے کی سوچ الگ ہوتی ہے سب کو اکٹھا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
The real Lion of Pakistan Pervez Musharraf. More Democratic than any other politician who gave full liberty to media and news channels and also brought the best local bodies system with full authority and funds.
Gen parvez musharraf ap is dunay se tu chale magar ap hamare dilon me hamesha zinda rahe ge pakistan mukhlis pakistan k hiro great personaly k malik suchti hon k apku bhula ne k aysa dil kahan se layien
ائے پاک پروردگار تیرا بندہ تیرے حضور حاضر ہوگیا ہے۔ ساری عمر پاکستان کی سلامتی اور بقاء کی خاطر برسرپیکار رہے لڑتے رہے اور زندگی کے آخری ایام بیماری سے لڑتے گزاری تیرا بندہ جہد مسلسل کرتا رہا۔ ائے اللہ فخر پاکستان ہمارے دل کی دھڑکن اپنے بندے جنرل پرویز مشرف کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرما۔ انکے درجات بلند فرما۔ انہیں جنت کے اعلی ترین درجات میں سکونت عطا فرما آمین 🤲🏼
What were terrorist doing there if they were innocent normal citizens why they didn't come out ..from masjid....several politicians went to moulana Aziz to negotiate. Why were the arms dump there for what reason
Agar aik masjid k jany cy pora Pakistan buch Jaye Tu soda mehnga Nahi.. اگر ایک مسجد کے جانے سے پورا پاکستان بچ جائے جس میں لاکھوں کروڑوں لوگ بستے ہیں ٹو ایک سربراہ کو کیا کرنا چاہیے ۔۔جنرل صاحب نے جو کچھ کیا وہ اس فیصلے کا اختیار رکھتے تھے ۔۔آج کی بات کرتے ہیں ۔۔کیا حالات ہیں ان کو سنبھالے ۔۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور جو ملک کی سلامتی کے لیے فائدہ مند ہو جس سے امت محمدی بچ جائیں۔پاکستان پائندہ باد اللہ آپ پرویز اللہ تعالی پرویز مشرف ج صاحب کو جنت کے اعلی مقام عطا فرمائے آمین
قبلہ جناب جنرل عاصم منیر صاحب ـ میں پاکستان کا ایک عام شہری ہوں ـ ملک میں دن بدن بڑھتی مہنگائی اور اقتصادی بد حالی کا سامنا کر کے دل بہت دکھ رہا ہے ـ آپ کی خدمت میں گذارش ہے کہ اس وقت ہمارے ملک پاکستان میں سارے ججز کی تعداد تقریباَََ ایک لاکھ ہو گی ـ یہ جج لاکھوں میں تنخواہ ،لاکھوں میں الاؤنسز ، مفت بجلی اور پٹرول ُبھاری پنشن اور دوسری بے شمار مراعات حاصل کر کے مُلک کو دونوں ہاتھوں سے لُوٹ رھے ہیں اور غریب عوام کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہے ہیں ـ اس سے بھی زیادہ افسوسناک معاملہ یہ ہے کہ ان کی کارکردگی صفر سے بھی کم ہے کیونکہ لاکھوں زیرِ التواء مقدموں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے ـ اس وقت یہ بے دھڑک ہو کر بے انصافیاں کر رہے ہیں اور ملک میں افراتفری پھیلا رہے ہیں ـ ایسا لگتا ہے کہ ججوں کی اکثریت کسی غیر ملکی ایجنڈے پہ کام کر رہی ہے ـ آپ کی خدمت میں مؤدبانہ گذارش ہے کہ کرپٹ ججوں کو فی الفور گرفتار کیا جاۓ اور ججوں کا محکمہ ختم کیا جاۓ ـ ان کی ساری مراعات ختم کر کے انصاف کا محکمہ سعودیہ کی طرح قاضی کے سپرد کیا جائے جو نسبتاََ بہت تھوڑی تنخواہ وصول کر کے تین دن کے اندر فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوںـ
انا اللّٰہ و ان الیہ راجعون پریذیڈنٹ مشرف صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند کرے اور اپنے پیاروں کا قرب عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین ان کے دور میں پاکستان میں عظیم الشان ترقی کی ہے آپ بڑے سمجھ دار تھے اللہ تعالیٰ پاکستان کو ایمان دار لیڈر عطا فرمائے آمین
Why you cry,you should mourn instead on yourself for having sympathy with such evil people , Musharraf was an utterly evil be deen person who killed thousands of Pakistani and Afganis,also his atrocities reminder the incidence of "KARBALA" you should emphatically apologize for having sympathy for such Khabees people, If u r a non Muslim then you are excused
میراآئیڈیل لیڈر ھیرو میرا جنرل پرویز مشرف جو ھمیشہ دلوں میں زندہ رھیں گے پرویز مشرف زندہ باد
کسطرح یہ بیغرت تھا
طوایف کی اولاد طوایف ھوتی ھے
@Burhan Zumar 🙄
The Lion of Pakistan, Pervaiz Musharraf sahib ⚘️⚘️
😂
A true Patriot. A man who gave everything for Pakistan.
جنرل پرویز مشرف نےبالکل ٹھیک کہا تھا پاکستان کا خدا حافظ 😭
پاکستان کو آزاد میڈیا، آزاد عدلیہ، گوادر پورٹ، ڈبل ریلوے ٹریک، دیہی علاقوں تک الیکٹرک سپلائی، 1122، ایلیٹ فورس، سیلف فنانس ایجوکیشن، فری ایجوکیشن، دیہی علاقوں کی شہری علاقوں تک آسان رسائی، اور پاکستان میں چھپے ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں کو بے نقاب کرنے والا، دیار غیر میں اس دنیا سے چلا گیا ۔۔۔۔۔۔
اور پاکستان کا مافیا ابھی بھی اقتدار پر قابض ہے اور مزے لوٹ رہا ہے
اللہ پاک بصدقہ محمد و آل محمد مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ھم سب کے دل کی یہی آ وازھے کہ مشرف صاحب پاکستان کے بہت بڑے ھیرو ھیں۔
Musharraf sb is very nice person and i also remember her 😘
پاکستان تیرا خدا حافظ ۔۔۔۔ سب پہلے پاکستان ۔۔۔۔ یہ الفاط ھم کبھی نہیں بھولیں گے ۔ نافذ شدہ جمہورئیت سے میرا وطن اور عوام تنگ آ گیئے ھیں
Great personality we love Parwez Mushafar sb
Musharraf murdered Benazir Bhutto and Akbar Bugti. He was a mass murderer. He sold Pashtuns to America. Shame on him.
I loved his personality. May His soul rest in peace and grant him Jannah..
Ameen
Aameen....
Ameen
Aameen
Great Era of General Musharaf..
ایک بہترین دور کی جھلک ایک بہترین عہد ساز شخصیت کے ساتھ ۔ ھم مشرف صاحب کو ھمیشہ ا چھے الفاظ میں یاد رکھیں گے ۔
مرنے کے بعد سب ہی اچھے ہو جاتے ہیں لیکن اس سے گندا بندہ کوئی نہیں ہوسکتا جس نے اسلام کی تعلیم اور آئی
RIP ..... Musharraf Sahab, great Person
Pervaiz musherf great hero 👏 👍
مشرف جیسا شفیق انسان ہزاروں میں کوئی ایک ہوتا ہے اتنا پیارا دل اتنا پیارا دماغ ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا باقی رہی دنیا کی بات باپ کے پانچ بیٹے ہوتے ہر بچے کی سوچ الگ ہوتی ہے سب کو اکٹھا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
He was a great leader 😢
He is great I love him 💖😊
Great Hero Sadar General Pervez Musharraf Sb And Ssg Commando Zindabad ❤❤❤❤
Pakistan ne ek aur hero khodia miss you sir❤️
Stop praising a dictator your a clown 🤡
😂😂
Bus kr ya bagharat katil tha
He was in Dubai left Pakistan
اللہ تعالیٰ پرویز مشرف صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے دراجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
Ameen
The real Lion of Pakistan Pervez Musharraf.
More Democratic than any other politician who gave full liberty to media and news channels and also brought the best local bodies system with full authority and funds.
President Musharraf you will be missed
@@shahabtiwana4458 indeed
Always had been my favourite leader and favourite personality.
8khf
Beautiful memory covered by a wonderful host about a Lion. Fatiha for that never returning General ♥
Great Person honest and Brave Leader
Ulma e karam k dushman wohi hote hn jo Deen k dushmn hote hn
Musharaf, was nice personality real brave man.
ماشااللہ بہت پیاری سلجی فیملی ہے 🙏🙏🇵🇰🇩🇪
Musharraf Sahab zindabad paindabad 💪🤲👍
Pakistan ko khoshya dene Wala aklota Musharraf Sahab
اللہ۔سب۔ماں۔کو۔تندرستی۔دے۔امین
Aameen suma Aameen
Ameen
Gen parvez musharraf ap is dunay se tu chale magar ap hamare dilon me hamesha zinda rahe ge pakistan mukhlis pakistan k hiro great personaly k malik suchti hon k apku bhula ne k aysa dil kahan se layien
یہ بوڑھی کُھگی ماں بھی مَر چکی ہے. 2021ء میں مَری تھی اور عمر 101 سال تھی.
Great pervez musharaf soldier Salute ,🇵🇰🇵🇰🇵🇰
😂
اللہ پاک مشرف صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے
Mashallah mola salamat rahky ameen 🙏🤲🤲🤲🤲
Mashala samaa TV chenal hamesha uraj pe ry ammin
Love u genrl
انا للہ وانا الیہ راجعون
great leader.great loss😢
Musharraf murdered Benazir Bhutto and Akbar Bugti. He was a mass murderer. He sold Pashtuns to America. Shame on him.
اللہ جنہم مے اعلا مقام دے پرویز قادیانی کو اس نے قران اور مسجدو کو شہید کیا
I love musharaf sahab😢
He was very nice and good speaker human being
لا حولا ولا قوة الا با الله
تم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہیں ,
So beautiful ❤️ interview Sadia imam with perveez Musharef
Live long moms
صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف زندہ باد ۔بہت عظیم اور بہت محب وطن آدمی ہے۔
The most brilliant person. My love Farveez Musharraf.
Love u gen ❤ we will never forget you sir
Musharaf was a lengend
اللہ کریم دین اسلام پہ عمل پائرہ ہونےکی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
Bht achay hain
❤❤❤❤❤❤❤
One of the best leader of pakistan
very simple and very beautiful family mashallah
انا لله وانا اليه راجعون
We as a nation didn’t deserve him ....any how RIP my only leader after Quaid e Azam ...😢
😂
he was Abdul Hamid of Pakistan
Lol
Musharraf murdered Benazir Bhutto and Akbar Bugti. He was a mass murderer. He sold Pashtuns to America. Shame on him.
@@Maverick-zo4kc🖕
انہوں نے پرویز مشرف کی حالت سے بھی کچھ نہیں سیکھا 🙄
ائے پاک پروردگار تیرا بندہ تیرے حضور حاضر ہوگیا ہے۔
ساری عمر پاکستان کی سلامتی اور بقاء کی خاطر برسرپیکار رہے لڑتے رہے اور زندگی کے آخری ایام بیماری سے لڑتے گزاری تیرا بندہ جہد مسلسل کرتا رہا۔ ائے اللہ فخر پاکستان ہمارے دل کی دھڑکن اپنے بندے جنرل پرویز مشرف کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرما۔ انکے درجات بلند فرما۔ انہیں جنت کے اعلی ترین درجات میں سکونت عطا فرما آمین 🤲🏼
Ameen summa ameen
😄
Lal mosjid, aafia sidiqa, abdul qadir ko bholo math
Please mention the date and the year of the program's always regards
Babbar Sherr ❤❤❤
May His soul rest in peace
Ameen
May his soul rest in piece,Mushraf was good for Pakistan
Pervez musharraf sahib ZINDA BAD
Very interesting
Great sweet family
اللہ پاک سید پرویز مشرف کو جنت الفدوس میں جگہ دے آمین ثم آمین
Miss you Musharraf Sb😢
Kch gande or ache politition kch bhi kahen lkn Parvez Musharraf jesa koi mulk ka wafadar un ke baad aaya hi nh
Nice video 👍📸🇵🇰
Very cute khoobsurat beautiful Sunder handsome host
Bohat.mazedar👍
Quaid
Musharaf
Imran
In ke elawa koi leader nai aya pakistan me ❤
حقیقتاً ہم ابھی تک بھی لال مسجد کا سانحہ نہیں بولے 😭😭🙏🙏
qasoor lal masjid kay terrorist ka tha. Masjid kay ander weapons kyuon rakhay thay unhoun nay?
What were terrorist doing there if they were innocent normal citizens why they didn't
come out ..from masjid....several politicians went to moulana Aziz to negotiate. Why were the arms dump there for what reason
Agar aik masjid k jany cy pora Pakistan buch Jaye Tu soda mehnga Nahi..
اگر ایک مسجد کے جانے سے پورا پاکستان بچ جائے جس میں لاکھوں کروڑوں لوگ بستے ہیں ٹو ایک سربراہ کو کیا کرنا چاہیے ۔۔جنرل صاحب نے جو کچھ کیا وہ اس فیصلے کا اختیار رکھتے تھے ۔۔آج کی بات کرتے ہیں ۔۔کیا حالات ہیں ان کو سنبھالے ۔۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور جو ملک کی سلامتی کے لیے فائدہ مند ہو جس سے امت محمدی بچ جائیں۔پاکستان پائندہ باد اللہ آپ پرویز اللہ تعالی پرویز مشرف ج صاحب کو جنت کے اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@@rahatjutt8216 بہت بیغیرت بندہ ہے تو ایمان بچاؤ یا پاکستان
مولانا کا برقع پہننا یہ بھی یاد رکھیں
قبلہ جناب جنرل عاصم منیر صاحب ـ میں پاکستان کا ایک عام شہری ہوں ـ ملک میں دن بدن بڑھتی مہنگائی اور اقتصادی بد حالی کا سامنا کر کے دل بہت دکھ رہا ہے ـ آپ کی خدمت میں گذارش ہے کہ اس وقت ہمارے ملک پاکستان میں سارے ججز کی تعداد تقریباَََ ایک لاکھ ہو گی ـ یہ جج لاکھوں میں تنخواہ ،لاکھوں میں الاؤنسز ، مفت بجلی اور پٹرول ُبھاری پنشن اور دوسری بے شمار مراعات حاصل کر کے مُلک کو دونوں ہاتھوں سے لُوٹ رھے ہیں اور غریب عوام کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر رہے ہیں ـ اس سے بھی زیادہ افسوسناک معاملہ یہ ہے کہ ان کی کارکردگی صفر سے بھی کم ہے کیونکہ لاکھوں زیرِ التواء مقدموں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے ـ اس وقت یہ بے دھڑک ہو کر بے انصافیاں کر رہے ہیں اور ملک میں افراتفری پھیلا رہے ہیں ـ ایسا لگتا ہے کہ ججوں کی اکثریت کسی غیر ملکی ایجنڈے پہ کام کر رہی ہے ـ آپ کی خدمت میں مؤدبانہ گذارش ہے کہ کرپٹ ججوں کو فی الفور گرفتار کیا جاۓ اور ججوں کا محکمہ ختم کیا جاۓ ـ ان کی ساری مراعات ختم کر کے انصاف کا محکمہ سعودیہ کی طرح قاضی کے سپرد کیا جائے جو نسبتاََ بہت تھوڑی تنخواہ وصول کر کے تین دن کے اندر فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوںـ
آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے لکھا ہے بھائی جی
بہت خوب یادیں لازوال داستان ۔بس سب کچھ فانی ھے صرف اللہ تعالیٰ کی ذاتِ قائم رہے گی
اللہ مرحوم مشرف صاحب کی مغفرت کرے اور ان کی والدہ کو صحت اور ایمان کی موت عطا کرے
Woh toh pahlay fot hochuki
Ti
Ameen
وہ پہلےہی مَر چکی ہے. 2021ء میں مَری تھی. عمر 101سال تھی.
May his soul rest in peace 🙏❤️🙏
کاش جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے لال مسجد اور این ار او کی دو بڑی سنگین غلطیاں نہ کیں ہوتیں ،
Pakistan zindabade 💚🇵🇰
لحنت ھے تیرے تے ❤❤❤❤😊
Zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast zabardast
انا اللّٰہ و ان الیہ راجعون
پریذیڈنٹ مشرف صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند کرے اور اپنے پیاروں کا قرب عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین
ان کے دور میں پاکستان میں عظیم الشان ترقی کی ہے آپ بڑے سمجھ دار تھے اللہ تعالیٰ پاکستان کو ایمان دار لیڈر عطا فرمائے آمین
Ameen
اللہ انکی غلطیوں سے درگزر فرمائے۔ اور جنت بخشے۔ جمہورئت کے ٹھیکےداروں چوروں کی نسبت ملک اچھا چلایا۔
Garet parson ❤
لال مسجد میں ظالم کی انتہاءکر دی
Very nice from France
Allha is give great place in the (juhnat ulfardos)
Ameen
قصور لال مسجد والوں کا تھا جس کی وجہ سے وہ سانحہ ہوا اللہ پاک رحم فرماے
قصور کس کا تھا میں یہ نہیں جانتا لیکن کسی بھی صورت میں مدرسے پر فائرنگ نہیں ھونی چاہیے تھی
کسطرح مشرف کی بیوی کو تو انہوں نے کچھ نہیں کہا تھا
یہ الفاظ قیامت میں اپ کے گلے پر جاۓ گی
ماں اسکی تربیت بھی اچھی کر دیتی کتنے لوگوں کے ساتھ ظلم کیا اس پرویز مشرف نے
Very nice sir
Great leader Pakistan pervez Musharraf Sahab
Good man 👍🏻
Very nice,family
وطن عزيز كو تاريخي افراتفري بنانے والا آج ہمیشہ کے لیے سوگیئے
Kiya bat thi is bande ki
Sukaar ATA Kareaay Ameen Summa Ameen Log Hamesha AiN Ko Yaad Rakhkheaay Ameen Summa Ameen
May ALMIGHTY forgive him and may your rest in peace General Ameen what a genius he was
Sweet Sadia Imam
اللہ کا ڈر نہی تھا اس میں
پرویز مشرف از گریٹ
انشاء اللہ میں کھیر بنوا کر اس پہ دعا پڑھ کر جنرل مشرف صاحب اور ان کی امی کے لٸے دعا مانگوں گ
Golden days came to an end .. you may dislike this person but economy was booming at that time
بہت خوب انتخاب ہے سب سےیکساپیارواہ وا
ماشااللہ
I cry while I listen
Wow 🤣
Why you cry,you should mourn instead on yourself for having sympathy with such evil people , Musharraf was an utterly evil be deen person who killed thousands of Pakistani and Afganis,also his atrocities reminder the incidence of "KARBALA" you should emphatically apologize for having sympathy for such Khabees people,
If u r a non Muslim then you are excused
Musharraf the lion heart