دکھ تو اسی بات کا ہے کہ اس قدر عظیم اور عالی مرتبت صحابی رسول کی بے قدری کیوں کر ہوئی؟ اللہ پاک ہمیں بھی جناب ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت پر عمل کرنے والا بنا دے۔ الہی آمین
اسلام علیکم سر آپ بچوں جو کام کر رہے ہیں انتہائی قابل قدر بے مثال کام ھے امید ھے کہ آپ بچوں سے سوال جواب پر ھزاروں ویڈیوز بنا کر امتِ مسلمہ کے ساتھ بہت زیادہ بھلائ کا کام کریں' گے اللہ تعالیٰ آپ کی غیب سے مددگار بن جائے بچوں پر کام میں بہت بڑا خلا پر کرنے کی کوشش میں کامیابی عطا فرمائے
انعام الرحمن سر آپ کے عظیم شخصیت سیریز شروع کرنے پر آپ کو خیراج تحسین پیش کرتا ہوں ، اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور دینی کام میں آپ کی مدد فرمائے ، آمین
آپ نے ہماری درخواست پر حضرتپر حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کر ویڈیو بنا لی ہے. اس مہربانی پر ہم آپ کے بہت بہت شکر گزار ہیں پاکستان سے. برائے مہربانی ہماری ایک اور درخواست جو ہم آپ سے کئی دفعہ کر چکے ہیں وہ ہے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا وہ خطبہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے وفات پا گئے تھے تو ان کی تدفین کے متعلق صحابہ کرام میں جواختلاف رائے تھا اس وقت جو انہوں نے خطبہ دیا جو کہ بخاری شریف میں بھی موجود ہے اس پر بھی ویڈیو بنا دیں اللہ تعالی آپ کے لئے اور آپ کے گھر والوں کے لئے اور آپ کی ٹیم کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین.
امید ہے ابو دردا پر بھی ضرور ویڈیو بنائیں گے ۔ اللہ پاک جب آپ کی یہ سیریز خیر خیریت سے مکمل فرمائیں گے تو آپ سے ان منافق صحابہ کے مطلق ویڈیو بنانے کی درخواست ہے جو دبیلا پھوڑے سے مرے تھے ۔ بہت ڈھونڈا ان صحابہ کے نام جاننے کا بہت اشتیاق ہے جو اس پھوڑے سے مرے تھے ۔
اسلام علیکم سر آپ کا سمجھنے کا طریقہ بہت اچھا ہے اللہ آپ کے علم میں مزید برکتین عطافرمائے آمین . آپ سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جب آپ تاریخ بتاتے ہوئے سبز بورڈ پر سیکچ پہلے سے تیار کیا ہوتا تھا اُس طرح بہت اچھے سے سمجھ آتی ہے . یہی درخواست ہے آپ اپنا پہلے والا طریقہ اپنائیں وہ زیاده بہتر ہے
आमीन आपने हमारी ख्वाहिश पूरी कर दी। जजाकल्लाह खैर एक बात बताइए मैंने आपकी विडियोज बहुत सुनी हैं, इल्म में इज़ाफा हुआ लेकिन आप हज़रत अबू तालिब और याज़ीद बिन मुआविया के बारे में स्टैंड क्लियर नहीं किया।
السلام علیکم جناب رحمٰن سر کچھ ماہ قبل پہلے میں نے کمنٹس میں عظیم شخصیات سیریز میں تمام محدثین اکرام کی سوانح عمری اور دین کے لئے خدمات پر الگ الگ ویڈیو بنانے کی گزارش کی تھی plz
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے ابوذر غفاری رضی اللہ تعالٰی عنہ کو تین نصیحتیں فرمائی تھیں ایک شاید یتیموں کے بارے میں تھی ایک امارت کے متعلق تھی مجھے یاد نہیں رہا وہ آپ نے بیان نہیں کیں
دکھ تو اسی بات کا ہے کہ
اس قدر عظیم اور عالی مرتبت صحابی رسول کی بے قدری کیوں کر ہوئی؟
اللہ پاک ہمیں بھی جناب ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت پر عمل کرنے والا بنا دے۔
الہی آمین
Mashallah bohat achha bayeen thaa shukeria
MashAllah buhat acha laga
Mashallah jazakallah khair
ما شاءاللہ ما شاءاللہ ❤❤
Bohat umda
اسلام علیکم
سر آپ بچوں جو کام کر رہے ہیں
انتہائی قابل قدر بے مثال کام ھے
امید ھے کہ آپ بچوں سے سوال جواب پر ھزاروں ویڈیوز بنا کر امتِ مسلمہ کے ساتھ بہت زیادہ بھلائ کا کام کریں' گے اللہ تعالیٰ آپ کی غیب سے مددگار بن جائے
بچوں پر کام میں بہت بڑا خلا پر کرنے کی کوشش میں کامیابی عطا فرمائے
Allahu Akbar
JazakAllahu khair
Aamin, jazakallah khairan kasira
Alhamdulillah. Very nice Lesson.
انعام الرحمن سر آپ کے عظیم شخصیت سیریز شروع کرنے پر آپ کو خیراج تحسین پیش کرتا ہوں ، اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور دینی کام میں آپ کی مدد فرمائے ، آمین
Asalam alaikum Masha Allah sar Imaan taza ho gaya
JazakAllah al khair.
Allah kareem aisy pyary ashaab ki noorani roshani mn hm ko chslny aur ammal krny ki tofeeq atta farmain. ameen 🤲🏼🤲🏼
Alhumdulillah 👍
آپ نے ہماری درخواست پر حضرتپر حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کر ویڈیو بنا لی ہے. اس مہربانی پر ہم آپ کے بہت بہت شکر گزار ہیں پاکستان سے. برائے مہربانی ہماری ایک اور درخواست جو ہم آپ سے کئی دفعہ کر چکے ہیں وہ ہے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا وہ خطبہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے وفات پا گئے تھے تو ان کی تدفین کے متعلق صحابہ کرام میں جواختلاف رائے تھا اس وقت جو انہوں نے خطبہ دیا جو کہ بخاری شریف میں بھی موجود ہے اس پر بھی ویڈیو بنا دیں اللہ تعالی آپ کے لئے اور آپ کے گھر والوں کے لئے اور آپ کی ٹیم کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین.
jazak Allaha Sir,
Greet❤❤❤❤
Jazak Allah
Again thanks
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگوں کے رتبوں کو بلند فرمائے آمین
JazakAllah
Masha Allah.
Toilet ki misal bahtreen lagi.
Ma sha Allah bahut khub 💐
jazakAllah sir inam sb
love from Pakistan
Kaash, pakistan ke hukmara aur establishment ko aqal aa jata
انتہائ منفرد اور موثر بیان
امید ہے ابو دردا پر بھی ضرور ویڈیو بنائیں گے ۔ اللہ پاک جب آپ کی یہ سیریز خیر خیریت سے مکمل فرمائیں گے تو آپ سے ان منافق صحابہ کے مطلق ویڈیو بنانے کی درخواست ہے جو دبیلا پھوڑے سے مرے تھے ۔ بہت ڈھونڈا ان صحابہ کے نام جاننے کا بہت اشتیاق ہے جو اس پھوڑے سے مرے تھے ۔
Sir Apne bohat acha introduction karwaya hai Inka.
اسلام علیکم سر آپ کا سمجھنے کا طریقہ بہت اچھا ہے اللہ آپ کے علم میں مزید برکتین عطافرمائے آمین . آپ سے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جب آپ تاریخ بتاتے ہوئے سبز بورڈ پر سیکچ پہلے سے تیار کیا ہوتا تھا اُس طرح بہت اچھے سے سمجھ آتی ہے . یہی درخواست ہے آپ اپنا پہلے والا طریقہ اپنائیں وہ زیاده بہتر ہے
Wallaikumassalaam warehmatuallahi wabarakatuhu JazakAllah,boht boht shukria Janaabeaali,
आमीन
आपने हमारी ख्वाहिश पूरी कर दी। जजाकल्लाह खैर
एक बात बताइए मैंने आपकी विडियोज बहुत सुनी हैं, इल्म में इज़ाफा हुआ लेकिन आप हज़रत अबू तालिब और याज़ीद बिन मुआविया के बारे में स्टैंड क्लियर नहीं किया।
السلام علیکم جناب رحمٰن سر
کچھ ماہ قبل پہلے میں نے کمنٹس میں عظیم شخصیات سیریز میں تمام محدثین اکرام کی سوانح عمری اور دین کے لئے خدمات پر الگ الگ ویڈیو بنانے کی گزارش کی تھی plz
MA SHA ALLAH...
💐🫧✨🌷🌸🌼💐🫧✨🌷🌸🌼
Alhamdulillah very good lecture
May almighty bless u
And ur family
And almighty bless u in this world
And hereafter
Thanks my dear sir
Allah make it easy for you and your family and your team
Again thanks dear Sir
Mashaallah zabardast sir
بہت خوشی ہوئی۔ آپ بخیر و عافیت ہیں۔۔۔۔ آپ ساحل عدیم Sahil Adeem کو بھی سنیئے۔۔۔
What a introduction
What a imaan
Dil taaza kar deta hai
Please continue
Subhan Allah
Abdur Rahman sir, 4 silsilo ke baare mey aapka lecture kb hoga ?
ابو موسی اشعری ر۰ض پر ویڈیو بنائیں
Please make a video on Akhtar nakhi. Ahle sunnat aqeeda on him
Hazrat Abu Musa Ashri Ke Bare Bataye
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے ابوذر غفاری رضی اللہ تعالٰی عنہ کو تین نصیحتیں فرمائی تھیں ایک شاید یتیموں کے بارے میں تھی ایک امارت کے متعلق تھی مجھے یاد نہیں رہا
وہ آپ نے بیان نہیں کیں
ام درداء کے ساتھ تو ابو درداء نامی کسی صحابی کا ذکر آتا ہے وہ ان کی بیوی تھیں