آزمائش کیوں آتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندے کی آزمائش اس کے دین کے حساب سے ہوتی ہے۔ اگر وہ اپنے دین میں پختہ اور مضبوط ہو تو اس کی آزمائش بھی زیادہ ہوتی ہے اور اگر اس کا ایمان کمزور ہو تو اس کی آزمائش اس حساب سے کم ہوتی ہے۔ بندے پر مسلسل آزمائشیں آتی رہتی ہیں، حتی کہ وہ اسے ایسا پاک کر دیتی ہیں کہ وہ زمین پر چل پھر رہا ہوتا ہے اور اس کے ذمے کوئی گناہ نہیں ہوتا۔“ (ابن ماجہ : ۴۰۲۳)
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ 👆
❤❤❤انشاء اللہ❤❤❤
Insha Allah
In sha Allah ❤❤
InshAllah
❤❤❤❤❤inshaallah
انشاءاللہ
ضرور
Lailaha illah muhamadurasoolallah ❤❤❤
InshaAllh
Insha Allah ❤❤❤
Inshallah 😢❤
ماشاءاللہ احمدیت زندہ باد لاالہ اللہ محمدرسول اللہ ❤❤❤🤲🏻👍💌💌💌🌹🌹🌹🌹🤗
آزمائش کیوں آتی ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندے کی آزمائش اس کے دین کے حساب سے ہوتی ہے۔ اگر وہ اپنے دین میں پختہ اور مضبوط ہو تو اس کی آزمائش بھی زیادہ ہوتی ہے اور اگر اس کا ایمان کمزور ہو تو اس کی آزمائش اس حساب سے کم ہوتی ہے۔ بندے پر مسلسل آزمائشیں آتی رہتی ہیں،
حتی کہ وہ اسے ایسا پاک کر دیتی ہیں کہ وہ زمین پر چل پھر رہا ہوتا ہے اور اس کے ذمے کوئی گناہ نہیں ہوتا۔“
(ابن ماجہ : ۴۰۲۳)
In sha Allah ❤❤❤