آپ ﷺ نے فرمایا مفہوم ہے کہ تم میں سب سے بہترین لوگ میرے زمانے کے لوگ ہیں پھر وہ جو ان کے قریب ہوں پھر وہ جو ان کے قریب ہوں، اور یہ بہترین ہونا بہترین صفات کے حامل ہونے کی وجہ سے تھا، لہزا دعوت کی مہنت بھی اسی لئے ہے کہ ہم اور آپ بھی صحابہؓ کی صفات والے بن جائیں. امیرعالم تبلیغی جماعت حضرت جی مولانا محمد سعد صاحب کاندھلوی دامت برکاتہم عالیہ بھی ان ہی میں کہ ایک ہیں اور اسی چیز کو عوام میں لانا چاہتے ہیں.

Javed bhai k aur bayan upload kro