یہ ایک تقریر ہے جو ۱۳؍اپریل ۱۹۳۹ء کو یومِ اقبال کے موقع پر ٹائون ہال، لاہور میں کی گئی تھی۔ اتنا طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی، تقریر کا موضوع اور اس کے مباحث پرانے نہیں ہوئے ہیں، بلکہ موجودہ حالات میں ان کی معنویت اور اہمیت دوچند ہو گئی ہے۔ آج جہاد فی سبیل اﷲ کا جذبہ جس قدر عام اور عالمگیر ہو گیا ہے، اُسی قدر اس کا مفہوم و مقصود بھی اِبہام اور مغالطے کا شکار ہے۔ ایک طرف دنیا کی غالب قوتیں، اُن کے وظیفہ خوار افراد، ادارے اور حکومتیں اور ذرائع ابلاغ پورے زور و شور اور تمام وسائل اور قوت سے ’’جہاد‘‘ کو تخریب کاری، دہشت گردی اور خونریزی کا ہم معنی بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ دوسری طرف بہت سے خوف زدہ اور الجھے ذہن کے مسلم دانشور، اہلِ قلم اور اہلِ سیاست و اقتدار جہاد کا انکار کرنے اور معذرت خواہی میں لگے ہوئے ہیں۔ تیسری جانب ’’جہاد‘‘ کی سرخی اور گہما گہمی بعض طالع آزمائوں کو شہرت و ناموری اور اظہارِ مردانگی کا وسیلہ اور بعض نادانوں کو اپنی ناآسودہ نفسیات کی تسکین کا سامان بھی نظر آنے لگی ہے۔ چوتھی جانب استعماری قوتوں کے ستائے ہوئے عامۃ المسلمین ہر شمشیر بکف اور کف بدہن فرد کو ’’مجاہد‘‘ اور اس کی ہر کارروائی کو ’’جہاد‘‘ سمجھ لیتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ آج اسلام کا نام لے کر کیے جانے والے ہر مسلح عمل اور ہر خونریزی کو ’’جہاد‘‘ کا نام دیا جارہا ہے۔ یہ کام اپنے، بیگانے اور عیار دشمن ’’کامل یکجہتی‘‘ کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔ گویا ’’جہاد‘‘ کا بازار تو خوب گرم ہے، لیکن ’’جہاد‘‘ اور ’’قتال‘‘ کا باہمی فرق اور باہمی تعلق و تناسب، ان کے مقاصد اور ان کی حکمتیں، حدود و شرائط اور ضابطے نظروں سے اوجھل ہو گئے ہیں یا کر دیے گئے ہیں۔ عملاً ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ اور ’’مسلمانوں کی قومی جنگ‘‘ کا فرق بھی مٹ گیا ہے یا مٹا دیا گیا ہے۔ حد یہ ہے کہ ’’جہاد‘‘ جیسے ایک مثبت، تعمیری اور Pro-active عمل کو منفی، انتقامی اور Re-active سلسلۂ واردات کا تشخص دے دیا گیا ہے۔ سید مودودیؒ نے جس عہد میں ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ کی تشریح و توضیح کی تھی، یہ وہ عہد تھا جب ’’جہاد‘‘ کتابت میں، خطابت میں اور ماضی کی حکایت میں تو پایا جاتا تھا، لیکن اُمتِ مسلمہ کے ’’آج‘‘ سے اُس کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ گویا یہ وجودِ مِلّی سے خارج ہو گیا تھا۔ نتیجہ یہ کہ ملتِ اسلامیہ ایک بے جان و منتشر گروہ بن کر رہ گئی تھی، کوئی پُردم اور پُرعزم جسدِ واحد نہیں تھی۔ مصنفِ مرحوم و مغفور نے اُمت کے اُس دورِ زوال میں نہ صرف کتاب اﷲ و سنتِ رسول اﷲ کے اس بھولے ہوئے سبق کو یاد دلایا، بلکہ اِس کا درست مفہوم بھی واضح کیا اور عملاً بھی اپنی پوری زندگی اسی کے مطابق اِقامتِ دین کی جدوجہد کرتے ہوئے گزار دی اور دنیا سے اس طرح رخصت ہوئے (۱۹۷۹ء) کہ جہاد فی سبیل اﷲ کی رَو مشرق و مغرب میں دوڑ رہی تھی اور انسانی تاریخ کے اِس عہدِ جدید میں ملّتِ اسلامیہ ’’اﷲ کے راستے میں جہاد‘‘ (جہاد فی سبیل اﷲ) کی لذت سے ایک بار پھر آشنا ہو چکی تھی۔ اُمتِ مسلمہ اور خصوصاً احیائے اسلامی کے خواہاں اور اس کے لیے کوشاں اہلِ ایمان اور تحریکوں کو آج ایک اور بڑا چیلنج بھی درپیش ہے۔ ’’جہاد‘‘ کے ابھرتے ہوئے تر و تازہ شجرِ ثمر بار کے خوف نے ابلیسی قوتوں کو تو بجاطور پر متحیر اور خوف زدہ کر ہی دیا ہے، لیکن اس حیات بخش عملِ خیر کا رُوئے زیبا ابھی پوری انسانیت اور خود اہلِ اسلام کی نظروں سے اوجھل ہے، جیسے کہ چودھویں کے چاند کو سیاہ بادلوں نے ڈھانپ لیا ہو۔ چنانچہ ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ کے روح پرور، حیات آفریں اور پوری انسانیت کے لیے بابرکت و بارحمت اِس رُخِ زیبا سے پردہ ہٹانا ملتِ اسلامیہ کا فرض اور تمام بنی نوعِ آدم کا قرض ہے، جو ابھی ادا ہونا باقی ہے۔ ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ کا مفہوم کیا ہے، مقصود کیا ہے اور اُمتِ مسلمہ کے مقصدِ وجود سے اس کا کیا اور کتنا تعلق ہے، یہ جاننے کے لیے یہ مختصر کتابچہ نہایت کارآمد، بلکہ اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسی لیے اسے ازسرِ نو شائع کیا جارہا ہے۔ جو قارئین اِس موضوع پر زیادہ وسیع و عمیق معلومات چاہتے ہیں، اُن کے لیے مصنف کی کتابیں، خصوصاً ’’الجہاد فی الاسلام‘‘، ’’تجدید و احیائے دین‘‘ اور ’’تصریحات‘‘ کا مطالعہ مفید ہو گا۔ #exploreourdeen #reminder
بلکل صحیح✅ کہا ہے ۔ میں انڈیا سے ہو ں اور میرے فراغت سہارنپور، مظاہر علوم سے ہے علماء دیوبند کا ماءنڈسیٹ؟ ہمیں یہ سب کچھ بتایا ہی ❌نہیں، سب بزدل ہے ۔ مجھے بہت غصہ😡 اٹھتا ہے میرا خون کھولتا ہے😡 میرے 10 سال برباد کر دیا😭 میرا دماغ تو تب کھلا 🔓جب ڈاکٹر اسرار احمد کو سنا میری زندگی بدل گئی آج انڈیا میں علماء دیوبند، جمعیت، ان سب کچھ بھی حیثیت ہی نہیں🚫 ہے۔ جب چاہے آر ایس ایس ان سب کو مٹادیگا اصل تو اسلامی نظام کیلۓ محنت کریں اللہ اکبر ☝
اللہ سبحان تعالیٰ ہمارے پیر مرشد مولانا ابوالاعلیٰ مودودی عزت مند کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین
الحمدللہ طبیعت خوش ہو گئی اس گفتگو کو سن کر ایمان کے اندر تازگی پیدا ہو گئی ! پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں : شاہیں کا جہاں اور ہے کرگز کا جہاں اور ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Brother/ sister .. You are doing a great job. Aapse guzarish hai ki English Subtitles bhi include karen taake non-urdu , English speaking audience tak bhi ye paigham pohonch sake..
What about those who don't know Urdu Pls add eng subs Insha Allah So that knowledge will reach more peoples Insha Allah May Allah shows us the right path, Aameen May Allah helps you you to do that, Aameen
u put the title and thumbnail in english where the content is not in english. brother please put english subtitles so that u can maximize the audience.
Kya matlab ? Yeh propoganda mullah military karte rahe hai ! Firqaparast maulvi and unke master ‘ wohh maulana maududi ra ki zindagi mei bhi propoganda krte rahe death k baad bhi !! Fir bhi maulvio k palle kuch bhi nahi ! Koi comparison nahi maulana maududi ra se !
Herzel idea accepted by the Zionist but we and our traditional ulema rejected the the Idea of moududi and Abul Kalam Azad that's the difference between them and us that's why they have become successful in their evil plans we failed 😢
یہ ایک تقریر ہے جو ۱۳؍اپریل ۱۹۳۹ء کو یومِ اقبال کے موقع پر ٹائون ہال، لاہور میں کی گئی تھی۔ اتنا طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی، تقریر کا موضوع اور اس کے مباحث پرانے نہیں ہوئے ہیں، بلکہ موجودہ حالات میں ان کی معنویت اور اہمیت دوچند ہو گئی ہے۔ آج جہاد فی سبیل اﷲ کا جذبہ جس قدر عام اور عالمگیر ہو گیا ہے، اُسی قدر اس کا مفہوم و مقصود بھی اِبہام اور مغالطے کا شکار ہے۔
ایک طرف دنیا کی غالب قوتیں، اُن کے وظیفہ خوار افراد، ادارے اور حکومتیں اور ذرائع ابلاغ پورے زور و شور اور تمام وسائل اور قوت سے ’’جہاد‘‘ کو تخریب کاری، دہشت گردی اور خونریزی کا ہم معنی بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ دوسری طرف بہت سے خوف زدہ اور الجھے ذہن کے مسلم دانشور، اہلِ قلم اور اہلِ سیاست و اقتدار جہاد کا انکار کرنے اور معذرت خواہی میں لگے ہوئے ہیں۔ تیسری جانب ’’جہاد‘‘ کی سرخی اور گہما گہمی بعض طالع آزمائوں کو شہرت و ناموری اور اظہارِ مردانگی کا وسیلہ اور بعض نادانوں کو اپنی ناآسودہ نفسیات کی تسکین کا سامان بھی نظر آنے لگی ہے۔ چوتھی جانب استعماری قوتوں کے ستائے ہوئے عامۃ المسلمین ہر شمشیر بکف اور کف بدہن فرد کو ’’مجاہد‘‘ اور اس کی ہر کارروائی کو ’’جہاد‘‘ سمجھ لیتے ہیں۔
نتیجہ یہ ہے کہ آج اسلام کا نام لے کر کیے جانے والے ہر مسلح عمل اور ہر خونریزی کو ’’جہاد‘‘ کا نام دیا جارہا ہے۔ یہ کام اپنے، بیگانے اور عیار دشمن ’’کامل یکجہتی‘‘ کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔ گویا ’’جہاد‘‘ کا بازار تو خوب گرم ہے، لیکن ’’جہاد‘‘ اور ’’قتال‘‘ کا باہمی فرق اور باہمی تعلق و تناسب، ان کے مقاصد اور ان کی حکمتیں، حدود و شرائط اور ضابطے نظروں سے اوجھل ہو گئے ہیں یا کر دیے گئے ہیں۔ عملاً ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ اور ’’مسلمانوں کی قومی جنگ‘‘ کا فرق بھی مٹ گیا ہے یا مٹا دیا گیا ہے۔ حد یہ ہے کہ ’’جہاد‘‘ جیسے ایک مثبت، تعمیری اور Pro-active عمل کو منفی، انتقامی اور Re-active سلسلۂ واردات کا تشخص دے دیا گیا ہے۔
سید مودودیؒ نے جس عہد میں ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ کی تشریح و توضیح کی تھی، یہ وہ عہد تھا جب ’’جہاد‘‘ کتابت میں، خطابت میں اور ماضی کی حکایت میں تو پایا جاتا تھا، لیکن اُمتِ مسلمہ کے ’’آج‘‘ سے اُس کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ گویا یہ وجودِ مِلّی سے خارج ہو گیا تھا۔ نتیجہ یہ کہ ملتِ اسلامیہ ایک بے جان و منتشر گروہ بن کر رہ گئی تھی، کوئی پُردم اور پُرعزم جسدِ واحد نہیں تھی۔ مصنفِ مرحوم و مغفور نے اُمت کے اُس دورِ زوال میں نہ صرف کتاب اﷲ و سنتِ رسول اﷲ کے اس بھولے ہوئے سبق کو یاد دلایا، بلکہ اِس کا درست مفہوم بھی واضح کیا اور عملاً بھی اپنی پوری زندگی اسی کے مطابق اِقامتِ دین کی جدوجہد کرتے ہوئے گزار دی اور دنیا سے اس طرح رخصت ہوئے (۱۹۷۹ء) کہ جہاد فی سبیل اﷲ کی رَو مشرق و مغرب میں دوڑ رہی تھی اور انسانی تاریخ کے اِس عہدِ جدید میں ملّتِ اسلامیہ ’’اﷲ کے راستے میں جہاد‘‘ (جہاد فی سبیل اﷲ) کی لذت سے ایک بار پھر آشنا ہو چکی تھی۔
اُمتِ مسلمہ اور خصوصاً احیائے اسلامی کے خواہاں اور اس کے لیے کوشاں اہلِ ایمان اور تحریکوں کو آج ایک اور بڑا چیلنج بھی درپیش ہے۔ ’’جہاد‘‘ کے ابھرتے ہوئے تر و تازہ شجرِ ثمر بار کے خوف نے ابلیسی قوتوں کو تو بجاطور پر متحیر اور خوف زدہ کر ہی دیا ہے، لیکن اس حیات بخش عملِ خیر کا رُوئے زیبا ابھی پوری انسانیت اور خود اہلِ اسلام کی نظروں سے اوجھل ہے، جیسے کہ چودھویں کے چاند کو سیاہ بادلوں نے ڈھانپ لیا ہو۔ چنانچہ ’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ کے روح پرور، حیات آفریں اور پوری انسانیت کے لیے بابرکت و بارحمت اِس رُخِ زیبا سے پردہ ہٹانا ملتِ اسلامیہ کا فرض اور تمام بنی نوعِ آدم کا قرض ہے، جو ابھی ادا ہونا باقی ہے۔
’’جہاد فی سبیل اﷲ‘‘ کا مفہوم کیا ہے، مقصود کیا ہے اور اُمتِ مسلمہ کے مقصدِ وجود سے اس کا کیا اور کتنا تعلق ہے، یہ جاننے کے لیے یہ مختصر کتابچہ نہایت کارآمد، بلکہ اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسی لیے اسے ازسرِ نو شائع کیا جارہا ہے۔ جو قارئین اِس موضوع پر زیادہ وسیع و عمیق معلومات چاہتے ہیں، اُن کے لیے مصنف کی کتابیں، خصوصاً ’’الجہاد فی الاسلام‘‘، ’’تجدید و احیائے دین‘‘ اور ’’تصریحات‘‘ کا مطالعہ مفید ہو گا۔
#exploreourdeen #reminder
❤
ye kski awaz hai..molana modudi ?
نہیں۔۔۔بس ان کی لکھی ہوئی پڑھ رہے ہیں
بلکل صحیح✅ کہا ہے ۔ میں انڈیا سے ہو ں اور میرے فراغت سہارنپور، مظاہر علوم سے ہے علماء دیوبند کا ماءنڈسیٹ؟ ہمیں یہ سب کچھ بتایا ہی ❌نہیں، سب بزدل ہے ۔ مجھے بہت غصہ😡 اٹھتا ہے میرا خون کھولتا ہے😡 میرے 10 سال برباد کر دیا😭 میرا دماغ تو تب کھلا 🔓جب ڈاکٹر اسرار احمد کو سنا میری زندگی بدل گئی آج انڈیا میں علماء دیوبند، جمعیت، ان سب کچھ بھی حیثیت ہی نہیں🚫 ہے۔ جب چاہے آر ایس ایس ان سب کو مٹادیگا اصل تو اسلامی نظام کیلۓ محنت کریں اللہ اکبر ☝
اللہ سبحان تعالیٰ ہمارے پیر مرشد مولانا ابوالاعلیٰ مودودی عزت مند کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین
Thought provoking. How I will face my Allah with my present deeds
The one running the Channel is doing an extraordinary job, I wish I could meet you once You are a pure soul.
May "ALLAH" reward you
Regards
الحمدللہ طبیعت خوش ہو گئی اس گفتگو کو سن کر
ایمان کے اندر تازگی پیدا ہو گئی !
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں :
شاہیں کا جہاں اور ہے کرگز کا جہاں اور ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Love you maulna sb aap per croron rahmate nazil ho 😍
Great work may Allah SWT grant him the highest place of Jannah
This bayan is Still so much motivational and true understanding of Muslim Jihad fi sabilillah.
Masha'Allah bohot aala Masha'Allah bohot aala video ❤
خدا کے رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی رح
One of the finest channel, may ALLAH PAAK bless u more ❤️
Absolutely right
jazak allah khaiyr ❤️best channel forever Just because of My teacher Madodi ❤️
Waiting for videos all tym❤
I am reading this book ( al jihad fil islam ) today read page noumber 479 very good book
Kiya khoob Surat awaz bari mardani awaz mashallah beautiful 💕 voice.
SubhanAllah ❤
What a beautiful channel.
May allah subhana watala shower his blessings upon everyone who is involved in it.
MashaAllah ❤❤
Great Man-Moulana Moududi
جزاک اللّٰه سبحان الله
kamal ho gaya
Ai allah Maulana Maudoodi rahematulla aleh ko jannatul ferdous me jagha de ameen.
Bhai plz thumbnail urdu me banaya kren
Bhot behtreen
Allah hmari madad frmaa AMEEN.........
Jihad fi Sabilillah 🏴☝️
MashaAllah
Beutifull informition bhai
Bahot sukarriya
Zabardast explaination
great
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انگلش ورژن بھی اپلوڈ کیجے
MASHALLAH
ہر لحاظ سے بہترین صرف اگر اس آڈیو سے کتاب کے صفحات بھی ساتھ ساتھ ہو تو سننے میں مزید آسانی ہوگی
❤
Brother/ sister .. You are doing a great job. Aapse guzarish hai ki English Subtitles bhi include karen taake non-urdu , English speaking audience tak bhi ye paigham pohonch sake..
What about those who don't know Urdu
Pls add eng subs Insha Allah
So that knowledge will reach more peoples Insha Allah
May Allah shows us the right path, Aameen
May Allah helps you you to do that, Aameen
30:00 Best
30:40 Ayat
u put the title and thumbnail in english where the content is not in english. brother please put english subtitles so that u can maximize the audience.
jajakalka
Background mashed name ??
Excellent
Background music is also very beautiful .
Can anyone please name it.
Good
کاش اس آڈیو میں بیک گراؤنڈ میوزک نہ ہوتی ۔ ۔ ۔
Koe link ho bagher saaz ka to plz share karen.
Is there an article in which all of this is written?
Background mein jo nasheed hai uska nam bta deyn ❤
Name of Nasheed background please
46:50
40:00
Ottoman empire and Mughal empires fell because they ruled for their own dynasties instead of spreading the teaching of Islam.
Is Recoding se BackGrun music hata de,
But how can you say that these words are from Maulana maududi
کیا یہ آواز مودودی صاحب کی ہے؟
Nahi
Translate into english please
please remove background music. music is haram.
Dont like the background music
Comments dekh kar lag raha h ki jaisa chooha billi ko dekh kr ankh band kr rha h or soch Raha h billi chali gayi.
Ab samja so yahudi or ek maudi kyu kaha jata hai
Kya matlab ? Yeh propoganda mullah military karte rahe hai ! Firqaparast maulvi and unke master ‘ wohh maulana maududi ra ki zindagi mei bhi propoganda krte rahe death k baad bhi !! Fir bhi maulvio k palle kuch bhi nahi ! Koi comparison nahi maulana maududi ra se !
@@chahal840
Matlab molana so yahudiyo par bhari hai
Herzel idea accepted by the Zionist but we and our traditional ulema rejected the the Idea of moududi and Abul Kalam Azad that's the difference between them and us that's why they have become successful in their evil plans we failed 😢
❤️
But how can you say that these words are from Maulana maududi
❤