Hum Faqeeron Ko Madine Ki Galli Achi Lagi - Syed Fasihuddin Soharvardi - Bazm Ghosia Milr Cantt 1995

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • Please like & subscribe this Channel for updates. This is the RUclips Channel (Not Monetized) for Hamd, Naat, Durood Sharif, Manqabat and Salaam
    ► Don't forget to like the videos.
    ► Subscribe to this channel and share as much as possible.
    ► Thank you all so much :-)

Комментарии • 733

  • @RHMMobils
    @RHMMobils 11 часов назад +1

    کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں​ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

  • @BeIslamic786
    @BeIslamic786 Год назад +29

    اللہ تعالیٰ اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام لوگوں اور تمام سننے والوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں آمین یارب العالمین

  • @zafffer4304
    @zafffer4304 Год назад +55

    ہمارے لڑکپن کا بہت اچھا یادگار کلام،
    آج بھی سنا تو سب بچھڑے یاد آنے لگے 😭😭

    • @AliHassan-k6f2g
      @AliHassan-k6f2g 6 месяцев назад +2

      Bilkul sahe kaha ap ny ruh b larz jate ha buchpan ki yaden dikh k

  • @Ahmed-295C
    @Ahmed-295C Год назад +27

    کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں​ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

  • @Mast715
    @Mast715 6 месяцев назад +5

    Salam YaNoorAllah(SAWW)

  • @alfasolutions1042
    @alfasolutions1042 9 месяцев назад +10

    Mai na jaungi Kahi bhi Dar Nabi ka Chhor kar Mujh ko KUWE- MUSTAFA ki chaakri achhi lagi😊 Alhamdulillah

  • @dr.kaliminutrimedicineusg1272
    @dr.kaliminutrimedicineusg1272 6 месяцев назад +11

    Love From Bangladesh ❤💚

  • @zohrabibi6813
    @zohrabibi6813 Год назад +8

    سبحان اللہ بہترین نعت مبارک ھے۔

  • @ExploreWithTabishofficial
    @ExploreWithTabishofficial Месяц назад +2

    الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ
    وعلی'آلک واصحابک یا حبیب اللّٰہ
    الصلاۃ والسلام علیک یا نبی اللّٰہ
    وعلی' آلک واصحابک یا نور اللّٰہ
    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @killersmile8074
    @killersmile8074 5 месяцев назад +37

    Bachpan me subha school jaty huwey sunty thy phir school assembly me hui sunty thy kya lamhaat thy wo bhi 😢😢sab yaad aa gaya ❤best naat

  • @malikasif6968
    @malikasif6968 2 года назад +16

    میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم،
    اے شفیع الواریٰ، خاتم الانبیاءﷺ
    آپﷺ نورِ ازل، آپﷺ شمعِ حرم،
    آپﷺ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاءﷺ
    آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں،
    آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں
    آپ ہیںﷺ بےنشانی کا بیّن نشاں،
    اے شہ دوسراﷺ، خاتم الانبیاءﷺ
    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا رحمت کی اک نظر 😥❤️
    لاتعداد درود و سلام آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @Ahmed-295C
    @Ahmed-295C Год назад +14

    تاجدارے ختم نبوت ذندہ باد
    #TLP Zindabaad

  • @chzafariqbal3348
    @chzafariqbal3348 Год назад +22

    ‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رھے گا۔
    💖وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💖 ❤💓❤لاکھوں کروڑوں درود و سلام بحضور سرور کونین ختم النبین و المرسلین رحمت العالمین روحِ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ و ازواجِ محمدﷺ و اصحابِ محمدﷺ و امتِ محمدﷺ💖💝💖
    💖اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ❤
    💖اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد💚

  • @dr.kaliminutrimedicineusg1272
    @dr.kaliminutrimedicineusg1272 6 месяцев назад +3

    Sei....Childhood se Sunrahahu....Ye Naat Mere Jigar And Heart Per Dak Laga diya.....Hum Fakiro hu....Sirkar ki ...Gali ka.....Jo Hasti he...unka..

  • @NumanAli-tl2hq
    @NumanAli-tl2hq Год назад +7

    ماشااللہ بہت پیارا کلام ہیں یہ کلام میرے استاد صاحب کا پسندیدہ کلام ہیں اور اب میرا بھی ❤❤❤❤اللہ پاک اسے موتی پرونے کی توفیک دیتا رہیں امین ❤❤

  • @zafffer4304
    @zafffer4304 Год назад +26

    بہت رُلایا آج اس کلام نے 😭😭😭😭

    • @hassanhujweri17
      @hassanhujweri17 Год назад +4

      سلامت رہے۔ ۔قدروں والے انسان ہے۔ میرے لیے بھی دعا کریں۔ 😭

    • @hassanhujweri17
      @hassanhujweri17 Год назад +1

      مقدروں٫

  • @cars-killa.mianwali
    @cars-killa.mianwali Год назад +164

    اسی کو تو کہتے ہیں ۔ حرف حرف موتی❤

    • @MalikZeshan-xf6sl
      @MalikZeshan-xf6sl Год назад +8

      😢y😢😢😢😢🎉🎉😢

    • @shabqadarali2072
      @shabqadarali2072 Год назад +3

      MashaaAllah good Naat

    • @ayman8490
      @ayman8490 Год назад

      ​@@MalikZeshan-xf6sl😅😅😅😅😅😅😅😅😅😊😅😅😅😅😅loklk

    • @SaeedahmadSaeed-p2n
      @SaeedahmadSaeed-p2n Год назад +1

      ​@@MalikZeshan-xf6sl😊

    • @M.Moin9466
      @M.Moin9466 Год назад +1

      ❤ MashaAllah SubhanAllah Beshak❤
      We Love Allah And Prophet Muhammad PBUH ♥️🕋

  • @ghulamalichandio
    @ghulamalichandio Месяц назад +3

    مجھے یہ نانعت بوہت اچھی لگتی ہے دل 💓 کرتا ہے کہ میں یہ نانعت بار بار سنتا رہو ۔قائد عوام یونیورسٹی انجینیرنگ نواب شاہ

  • @nawafcheema5769
    @nawafcheema5769 4 года назад +23

    ریاض الدین سہروردی صاحب کا پھول ماشاءاللہ۔
    کوئی ثانی نہیں انکا ماشاءاللہ الله لمبی عمر عطا کرے انکو تندرستی والی ۔ طالب دعاء عاطف چیمہ ڈسکہ

  • @mohammadhanif5444
    @mohammadhanif5444 Месяц назад +1

    SUBHAAN ALLAH.. So sweet.. Lakhoon karoroon darood o Salaam Pyary Nabi SWLM par aur App ki Aal e Pak par ❤❤❤❤❤

  • @proudtobemuslim487
    @proudtobemuslim487 Год назад +69

    Childhood memories
    Kitna sukoon milta tha assembly mai naat prh k
    School life is best.❤️

  • @waheedullahehsas1949
    @waheedullahehsas1949 Год назад +18

    Bachpan k wo sunihree yadain .
    I love Pakistan 🇵🇰.
    From Afghanistan 🇦🇫

  • @fauzianadeem6099
    @fauzianadeem6099 Год назад +1

    سبحان اللہ

  • @itratMR1656
    @itratMR1656 Год назад +15

    School life yad aa jati ha,Ma Sha ALALH❤bht khoobsoorat

  • @raobashirahmad47
    @raobashirahmad47 Год назад +2

    *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
    للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اے شہنشاہ اعظم یا رب العالمین میری التجا ہے کہ اس فقیر وحقیر کو اپنی شریک حیات کے ساتھ اپنے درپر حاضری کو اپنے خاص فضل وکرم ورحمت قبول فرما آمین امیدوں لاکھوں ہیں بڑی امید ہے یہ کہ میرے رب تو نے مجھ پر ساری عمر اپنا خاص فضل وکرم رکھا ہے اس بار بھی میری حاضری کو قبول فرمائیگا میں ترے در کافقیر وحقیر اور سوالی ہوں کردے کرم ترے سوا میرے رب العالمین کون سننے والا اور قبول کرنےوالاہے بیشک ترے سوا کوئی نہیںبیشک ترے سوا کوئی نہیں بیشک ترے سوا کوئی نہیں میرے احباب سے درد مندانہ درخواست ہے کہ میں دعائوں کافقیر ہوں مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں اے شہنشاہ مدینہ,قرارقلب وسینہ,صاحب معطر پسینہ ، باعث نزول سکینہ فیض گنجینہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم پرمیری جان ہزار مرتبہ قربان آپ صلی اللہ علیہ وسلم ترے حضور سلام پیش کرنے کیلئے ترے وسیلہ سے حاضری کا بھیکاری ہوں دن رات یہی فراق دامن گیر ہے کہ حاضری کیلئے قلب وجاں سے منتظر ہوں امیدوں لاکھوں ہیں لیکن بڑی امید ہے یہ کہ ہو سگان مدینہ میرا شمار جیوں تو ساتھ پھروں سگان حرم کے مروں تو کھائیں مجھے مدینہ کے مرغ و مار سبحان الله - کیا موت ہوئی ہے - رشک کرنے کا دل چاہتا ہے ایسی موت پر - مرنا تو سب ہی کو ہے لیکن اگر سال سب سے مبارک مہینے (رمضان میں ) ہفتے کے سب سے مبارک دن ( جمعہ کو ) دنیا کے سب سے مبارک مقام ( بیت الله کے فرش مطاف) پر سب سے مبارک لباس ( احرام ) میں سب سے مبارک عبادت ( دوران طواف ) اگر موت آجایے تو پھر ایک مسلمان کو اور کیا چاہیے -اے شہنشاہ اعظم اے رحمن ورحیم اے غفور والرحیم اس فقیر وحقیر کی ترا گداگرترابھیکاری ترے فضل وکرم سے ترسی فرماکراسی حالت میں موت نصیب فرمادے اے پروردگار عالم میری چھوٹی سی عرضی والتجا ہے کردے کرم میرے مولا سُبحان اللہ تعالٰی عزوجل۔ یا اللہ پاک ہم سب کو بھی ایسی قابلِ رشک موت عطا فرما دے اپنے محبوب بندوں کے صدقے، تو ہمارے گُناہوں کو نہ دیکھ۔ آمین یا رب العٰلمین بڑی اُمید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے کرم کی جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی جائیں گے کسی صورت یہاں پر اب ہمارا جی نہیں لگتا ہمیں بادِ صبا لے جااْڑا کر ان کے کوچے میں يا رب ارزق كل من يدوس لايك ويكتب امين بزياره بيت الله الحرام اللهم اكتب لنا فيها اكبر نصيب کمال خلاق ذات اس کی جمال ہستی حیات اس کی بشر نہیں عظمت بشر ہے میرا پیمبر عظیم تر ہے الحجر الأسود عن قرب .. اللهم ارزقنا تقبيله إقتداء بنبيك وأرزقنا زيارة بيتك الحرام يارب العالمين اللهم أرزقنا زياره بيتك الحرام إلهي منّا من اشتاق قلبه لزيارة بيتك الحرام، فاللهم ارح قلبه بزيارة بيتك وبيت حبيبك المُصطفى صلى الله عليه وسلم وكل مُشتاق .. فإنك تقدر بكن فيكون يا رحيم يا ودود رب صل و صلم دائیما ابدا خیرخلق کلهمی اللهم اجعل المدينة المنورة مسكنى و مقبضى و مدفنى أمين اللهم ارزقنا لمس الحجر الأسود وتقبيله اللهم اجعل المدينة المنورة مسكنى و مقبضى و مدفنى
    اللهم اجعل المدينة المنورة مسكنى و مقبضى و مدفنى
    یا اللہ ہم سب کو جنت البقیع کی مٹی میں دفن ہو نا نصیب فرمادے۔آمین
    یقین کے ساتھ آمین کہیں اللہ تعالی کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں۔
    للهم ارزقنا الحج والعمر واغفر لنا ذنوبنا وقال رب اشرح لي صدري ويسر لي امري وانا نعوذك من هم الاخرة وارزقنا حسن الخاتمة يا ارحم الراحمين
    کچھ ایسی کشش تجھ میں ہے اے شہر مدینہ
    گو حاضری سو بار. ہو حسرت نہیں جاتی
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @VideoBaadShah
    @VideoBaadShah Год назад +5

    ALLAH Paak Humhare Wo Apne Jo Is Mein Duniya Mein Nahi Hai ALLAH Paak Un Sab Ko Jannat Mein Alla Muqam Atta Kare Ameen Sum Ameen❤❤❤❤

  • @shoaibnawaz3723
    @shoaibnawaz3723 6 месяцев назад +3

    Is ko kehty hai naat e Rasool maqbool swwm ka zikar karna Dil SE or sunne wale bhi Kamal k loog or aaj Kal k naat Siwa gaaoan ki taraz k Siwa naat han he koi nhi

  • @HamidAli-ov2zo
    @HamidAli-ov2zo 7 часов назад

    ❤❤hum fakiro ko Madine Ki Gali acchi❤most favourite naat ❤

  • @malikasif6968
    @malikasif6968 2 года назад +38

    مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
    شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام

  • @fo1897
    @fo1897 6 месяцев назад +8

    ان کے کوچے (یعنی مدینے) میں گئے تو زندگی اچھی لگی ❤
    ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی

  • @nouraizsajjad8103
    @nouraizsajjad8103 13 дней назад

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💞❤️💞

  • @abdulmannankhatek2111
    @abdulmannankhatek2111 3 месяца назад +2

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین.. میں تقریباً 32 سالوں سے اس نعت کو گنگناتا ہوں

  • @nadeemmughal
    @nadeemmughal 8 месяцев назад +3

    By shakk Muhmmad (SAW) ALLAH K Akhri Nabi Hein Oor Qaaenat Me Sab Se Anmol

  • @malikasif6968
    @malikasif6968 2 года назад +10

    ❤ صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَــيَّدِنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ ❤

  • @WorldAirsrk
    @WorldAirsrk День назад

    اللہ پاک اس کلام کے صدکے میرے دوست اور میرے گھر والوں کی مشکل حل ھوں کرے

  • @SHABANALATIF-up7ln
    @SHABANALATIF-up7ln 2 месяца назад +1

    صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤

  • @SabirUllah-u4l
    @SabirUllah-u4l Месяц назад

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام❤❤
    اور پہت خوبصورت أواز ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه

  • @IrshadBibi-tc9zh
    @IrshadBibi-tc9zh Год назад +6

    MashaAllah subhanAllah dil ko sakon aa gya ❤❤

  • @MdHridoy-bx2mp
    @MdHridoy-bx2mp 6 месяцев назад +2

    mashallah subhan allah

  • @shahzaibali992
    @shahzaibali992 Год назад +11

    Ham fakeero ko madiny ki gali achi lagi❤❤❤❤wah subhanAllah asi naat Jo sunni achi lagti ha bachpan say😢

  • @syedaskitchenhome6046
    @syedaskitchenhome6046 Год назад +4

    سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم درود و سلام محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @abdulrehman1782
    @abdulrehman1782 Год назад +7

    Maasah Allah.bachpan se sunta aaraha hoon.Dilko bahut sakoon milta hai ❤❤❤❤❤❤

  • @MuzamilAbbasOfficial-cw3pq
    @MuzamilAbbasOfficial-cw3pq 6 месяцев назад +2

    Massallah

  • @muhammadjameel3013
    @muhammadjameel3013 5 месяцев назад +7

    سبحان اللّٰہ ماشاءاللّٰہ

  • @mohdzahid2290
    @mohdzahid2290 Год назад +34

    MashaAllah...Bachpan ki yaad aa gayi...❤❤❤

  • @shafqatali-sf2dj
    @shafqatali-sf2dj Год назад +12

    Mashallah❤❤❤SubhanAllah😊😊😊very beautiful naat ❤❤❤

  • @BusinessTalk.786
    @BusinessTalk.786 Год назад +3

    Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah

  • @salmanqureshi1393
    @salmanqureshi1393 2 года назад +6

    ALLAH pak Syed Mohammad moulana fasi uddin soharwardi sahab ko sehat o tandrusti ata farmae aameen summa aameen ya rabbul aalameen ya rehmatallil aalameen k rab se yahi dua h

  • @moizvlogs667
    @moizvlogs667 2 года назад +10

    Subhaaan Allah Masha. Allah no more word to say

  • @umidAllahsy
    @umidAllahsy 2 месяца назад +1

    بے شکّ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mahnoorqureshi9035
    @mahnoorqureshi9035 Год назад +2

    Mera murshid Azam Sirf aik.hazrat Muhammad Mustafa khatam ul nabiyeen.Allah Pak nay Jannat Ka sabsay shandaar maqam jiska name vaseela ha vo Muhammad piyaray ko hi dena ha in sha Allah.Allah or Muhammad hamari sbsay prime priorities

  • @SufiyanHusian
    @SufiyanHusian 9 часов назад

    سبحان اللہ بیشک

  • @rafiqsubhan3992
    @rafiqsubhan3992 Год назад +8

    Mashallah bohat khoob...Dil ko sukoon milta hai yeh naat sunkar.❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rafiqafzal598
    @rafiqafzal598 Месяц назад

    ❤❤❤❤❤ Subhanallah Subhanallah Mashallah , I love with Fasih U Din Sohrwardi ❤❤❤❤❤

  • @abidjutt5556
    @abidjutt5556 Год назад +9

    Ya Allah pak Apna Piyara Nabi Hazrat Muhammad S.A k Sadkey Hmre Kabeera Sageera Gunah Mauf Farma ..Hmain Kabar k Azab se Bacha Or Hazrat Adam A S se le kr Ab tk jitna b Musalman wafat Pa chuky Sub ko Jannat ul Fardos me Jagha ata Farma..or jo Zinda hain Unho Apna Hifzo Iman me Rkh Or Shahdat Naseeb Farma ...Ya Allah pak Jis na 1 bar b Nabi Pak S.A ka kalma parha us ko Kabar ka Azab se Mehfooz Farma😢😢😢😢😢 Ameen

    • @IslamicInformativeChannel518
      @IslamicInformativeChannel518 6 месяцев назад +1

      AMEEN AMEEB SUM AMEEN😢😢😢😢😢 ALLAH HAM SAB GUNAGARO KOH MAAF FARMAYEIN OR QABAR OR DOZAKH KA HAR AZAB SA MEHFOOZ FARMAYEIN AMEEN SUM AMEEN 😢😢😢😢

    • @IslamicInformativeChannel518
      @IslamicInformativeChannel518 6 месяцев назад

      @abidjutt5556 bahi ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHE AMEEN SUM AMEEN ❤❤❤❤❤

    • @mohdhassan6185
      @mohdhassan6185 29 дней назад

      Aameen

  • @FalakNaaz-t3o
    @FalakNaaz-t3o Месяц назад

    Subhanallah
    Bachpan yaad aa ye 😊😊😊

  • @nkbkhan3805
    @nkbkhan3805 2 года назад +19

    سبحان اللہ ماشاءاللہ ۔۔ ماشاءاللہ بہت پیاری نعت مبارک ماشاءاللہ 💚🌷💚❤🌷💚❤🌷💚❤💚❤🌷💚❤🌷

  • @shazebraynee2059
    @shazebraynee2059 Год назад +3

    Bahut din bad ya nat suna ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Waheed_malik23
    @Waheed_malik23 Год назад +2

    0:59 dor thy to zindagi berang thi be kaif thi❤😢
    Un K kochy mein gye to zindagi achi lgi

  • @alisabar278
    @alisabar278 Год назад

    Masha Allah ❤❤❤ Subhan Allah ❤❤ mujhy ya Nahat bhot psnd hai 😭😭😭😭😭😭❤❤❤

  • @travelwithfrb6432
    @travelwithfrb6432 Год назад +3

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️

  • @shamasali3433
    @shamasali3433 Год назад +12

    These naat's of Syed Fasihuddin Soharvardi making my childhood very beautiful❤❤❤❤

  • @stitchingwithsabiya
    @stitchingwithsabiya Год назад +1

    روحانی سکون ❤❤❤

  • @salmanqureshi1393
    @salmanqureshi1393 2 года назад +21

    Beshak Subhan ALLAH subhan ALLAH subhan ALLAH pak karam farmae naat khunwa sahab ki

  • @muhammadkalim6946
    @muhammadkalim6946 2 года назад +52

    i love from my childhood and still listen and cry very emotional and heart filling kalam .... now understanding more and more deeply, please pray from my son and my father health....

  • @NoorMuhammad-ic4or
    @NoorMuhammad-ic4or Год назад +6

    Beshak Ya Rasool Allah Saw Aameen Aameen Aameen Ya Rabble Alameen Alhamdulillah

  • @تاجدارختمنبوتصلیاللہعلیہوآلہوس

    Kitna. Lug hun gy jnho na ya naat suni lkin aj zinda nhi hein 😢😢😢

    • @Abubakkar-bk3gq
      @Abubakkar-bk3gq Год назад

      ALLAH HOO AKBAR

    • @yasirmaqbool8913
      @yasirmaqbool8913 Год назад

      🌴🍃🌺🌺🍃🌴
      💛🌻🌻🌻🌻💚
      🌻🌻 😍 🌻🌻
      🌻Love YOU🌻
      🌻🌻 🌹 🌻🌻
      💚🌻🌻🌻🌻💛
      🌴🍃🌺🌺🍃🌴

  • @naseemkamal2305
    @naseemkamal2305 5 месяцев назад +2

    ❤ صلی اللی علیہ و آلہ وسلم ❤

  • @JavedAkhtar-p8x
    @JavedAkhtar-p8x 2 дня назад

    مینے بھی اپنے بچپن مدرسے میں بہت پڑھی ماشاءاللہ خوب پیسے ملتے تھے

  • @IslamicInformativeChannel518
    @IslamicInformativeChannel518 6 месяцев назад +2

    SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH BOHAT KHOOBSURAT ALHAMDULILALLAH WAH WAH ALLAH SHAH G KO SALAMAT RAKHEIN AMEEN SUM AMEEN

  • @abdulhafeezpanhwar5509
    @abdulhafeezpanhwar5509 2 месяца назад

    Jazzakallah,Mashaallah, subhanallah,Allah pak sb ko Madina Bula lee.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @haniyamer
    @haniyamer Год назад +8

    Allah☺humy bhi dekha Madiny ki Gali❤

  • @Aliiiwrites
    @Aliiiwrites Месяц назад

    سبحان اللہ 😭

  • @propakistani1922
    @propakistani1922 6 месяцев назад +1

    سبحان اللہ ❤

  • @mmushtaqahmadnagrag4969
    @mmushtaqahmadnagrag4969 Год назад +27

    This remember me old beautiful days 💕 the ramzan days that I spend with my nani

  • @shafiqali1382
    @shafiqali1382 3 месяца назад

    🎉سبحان اللہ

  • @Zaheerraj968
    @Zaheerraj968 Год назад +2

    ALLAH O AKBAR SUBHAN'ALLAH ALHAMDULILLAH MUHAMMED SAL'ALLAH O ALAIHI WAA AALAIHI WASALLAM

  • @kmohammadlashari2379
    @kmohammadlashari2379 Год назад

    ماشا الله,,سبحان الله مين صدقي يا رسول الله صلي الله تعالي عليه واعليه وسلم

  • @raobashirahmad47
    @raobashirahmad47 Год назад +1

    ‏ ‏اس سے پہلے کہ میری سانس بہانہ کردے
    اے خدا مجھکو مدینے تو روانہ کردے
    یا ربّ صلّ وسلّم دائما أبدا
    علی حبیبک خیر الخلق کلّہم
    زندگی مانگی کسی نے تو کسی نے جنت
    ہم نے مرنے کی مدینے میں دعا مانگی ہے
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤اللهم امين يارب العالمين
    اللهم ارزقنا زيارة الحرمين الشريفين، حجا وعمرة يا رب العالمين
    والصلاه والسلام على اشرف الانبياء والمرسلين سيدنا ونبينا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين

  • @hashminaeem9061
    @hashminaeem9061 4 месяца назад +7

    Bachpan m ye klam m b para krta tha ,mza AA geya

  • @sammajeed7486
    @sammajeed7486 Год назад +13

    School, assembly, aur radio pe sunte the sehri ke time woh din😢

    • @mujahidhusain9477
      @mujahidhusain9477 7 месяцев назад +1

      Wah kiya bat hai.. bachpan yaad hai Bhai ko...1986 ki dob shayad apka bhi...

    • @IslamicInformativeChannel518
      @IslamicInformativeChannel518 6 месяцев назад +1

      BESHAK YAHI BAAT H WO BHI KAYA DIN THE SUBHAN ALLAH

    • @IslamicInformativeChannel518
      @IslamicInformativeChannel518 6 месяцев назад +1

      1986 ? Itni purani baat bhi nahi

    • @sammajeed7486
      @sammajeed7486 6 месяцев назад +1

      @@mujahidhusain9477 jaise Teri ko thk lagi ❤

    • @mujahidhusain9477
      @mujahidhusain9477 6 месяцев назад

      @@sammajeed7486 thik lagne wali bat mera comment sahi se dekho kiya likha maine

  • @haroonahmed631
    @haroonahmed631 Год назад +3

    Subhan Allah... Hum faqeero ko madine ki gali achi lagi

  • @AmeerHamza-kr4ey
    @AmeerHamza-kr4ey Год назад +5

    Muhammad (SAW) allha is Naam k sadqe hame b meetha makka Madina dekha de Ameen 🥺

  • @Happy-c9h
    @Happy-c9h Месяц назад

    Favorite baat shereef❤❤

  • @MuzamilAbbasOfficial-cw3pq
    @MuzamilAbbasOfficial-cw3pq 6 месяцев назад +1

    Subhanallah ❤❤❤

  • @tm5706
    @tm5706 Год назад +1

    Recently meri nani ur nana ki ek sth death ho gai...aj ye naat sun k unki bht yaad ai😢😢..abu g b bht yad ay😢😢😢😢😢😢
    Allah is naat k sadqy sab k daraajat buland fermay ameen

  • @shahadathussainawanofficia5046

    Wawa sakoon milta ha jab jab suno to ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @taibohere
    @taibohere Год назад +3

    صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ✨

  • @Dimplicious234
    @Dimplicious234 Год назад +44

    Everytime I hear this masterpiece Everytime I feel never ended peace❤

  • @MaryamKhan-ss2ow
    @MaryamKhan-ss2ow 4 месяца назад

    اللہم صل علی محمد

  • @rabiarabia1480
    @rabiarabia1480 Год назад

    Ma sha Allah subhan Allah alhamdulillah Allah hu akbar beautiful naat hemaray Muhammed sellelahu aleihi wa aalihi weselim par lakhu keroroun arbo khrbo aour la tedaad drood aour slaam jin ki hum umet hain alhamdulillah for every one

  • @malikasif6968
    @malikasif6968 2 года назад +8

    ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بےشک

  • @imtasalhussain8951
    @imtasalhussain8951 Год назад +3

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤

  • @muhammadshoaib3165
    @muhammadshoaib3165 2 месяца назад

    SubhanALLAH ... JAZAKALLAH
    MASHALLAH

  • @humairakhatoon8687
    @humairakhatoon8687 Месяц назад

    Masha Allah.bachpan ki naat beautiful

  • @sobiaisrar
    @sobiaisrar Год назад +2

    SubhanAllah. Allah apnay pyaray Habib k sadqay hum subko Madina bulaye Aameen sum Aameen 😢

  • @muhammadmahad3844
    @muhammadmahad3844 4 месяца назад +2

    سکون آگیا ہمارے نصیب میں بھی حاضری ہو آمین

  • @Maryam452-u6k
    @Maryam452-u6k 5 месяцев назад +3

    Allah Pak
    Allah Ho Akbar
    Muhammad (saw)
    SubhanAllah
    Ma Sha Allah
    Ameen
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @KulsoomKk-z3m
    @KulsoomKk-z3m 2 месяца назад

    Mjhy mery dada Jan ki yad aagai woh mjh Sy ye naat sunty thy JB main choti thi 😢😢😢

  • @faizanemadinaofficial
    @faizanemadinaofficial Год назад +8

    🌹🌹🌹سبحان اللہ ماشاء اللہ🌹🌹