السلام علیکم۔ عمیر صاحب جب آپ کو اس سپیشل 3000 واٹ والے یو پی ایس کیلئے کال کی جاتی ہے تو آپ کی ویڈیو میں فرمائی گئی باتیں یکسر بدل جاتی ہیں۔ آپ کا سب سے پہلا ٹیکنیکل سوال ہوتا ہے " آپ نے لوڈ کتنا چلانا ہے" جس نے اس سوال کا جواب آپ کو دے دیا، وہ پھنس گیا۔ آپ کا دعوی ہے کہ آپ پورے 3000 واٹ کا سپیشل یوںٹ بنا کر دیں گے جبکہ مارکیٹ میں اسوقت 2200 واٹ سے اوپر کی سائین ویو کٹ ہی دستیاب نہیں ہے۔ فون پر اس یونٹ کا آرڈر دینے پر آپ 2 ماہ بعد رابطہ کرنے کا فرماتے ہیں۔ کچھ خیال کریں۔ ہم سب اپنے ذاتی اعمال کی سزا پہلے ہی کافی بھگت رہے ہیں۔ خدارا آپ اس میں اپنا حصہ نہ ڈالیں۔ ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے۔ خیر ہو آپ کی۔
Sine wave card market main 7.5kva yaani 5000watt tak bhi available hai or main ne Alhamdulillah Bana k bhi diye hue hain. Apna waat poora hai g. Agar aap k ilm main nai to mera to is se lena dena koi nai. By the way comment karne ka shukria. WhatsApp 03037742123
عمیر صاحب۔ اللہ پاک آپ کے رزق، علم اور ہنر میں خیر اور برکت عطا فرمائے۔ سوشل پلیٹ فارم پر میرا مقصد خدا نخواستہ آپ کو شرمندہ کرنے کا بالکل بھی نہیں ہے۔ آپ کی فیلڈ ہے۔ آپ بہتر جانتے ہیں۔ میں تو بطور اصل گاہک آپ سے رابطے میں رہا اور جو کچھ آپ نے فون پر فرمایا، وہی میں یہاں سب کے علم میں لایا۔ خیر ہو آپ کی۔
Bhai jan Jb ap ne video bna li to is me ager ap rate b bta ditay to behter hota ap her bnday ko whatsapp number he shear kr ditay ho asy bnda mashoor toray hota hi 😕
ماشاءاللہ بھاٸ زبردست
Keep the good work up
Excellent
Nice
Bhai is pr 12v ac dc fan or 12v k room air cooler chal jata h kia agr isko solar system per instal kia jate to?
Ac ka load fridge astri wagira ka load chalawo
Is ki price
3000 watt K ups ki price kya hai.
بھائی اندر سے بھی چیک کروالیا کریں یو۔پی۔ایس کو
Mashallah bohat achi aur mukamal video banai hai please khol kar transformer bhi dikhaya karain shukriya
Price? 24v3000watt pure sine wave?
Rate plz
Sub parts dekawo
فرنٹ والی گھڑی کتنی کی مل جائی گی
Bro pora 3000 wat load dalo is pr شکریہ
G 3000+ pr bhi check kia hua h
bai mary pass 2 solar palat ha ma 3 fan chalana chata ho ketnay ka bany ga sastam
Whatsapp please 03037742123
Ups 1500
WhatsApp please 03037742123
2000 Wat ke prise ka h bahi
Whatsapp please 03037742123
Price of 3000w
WhatsApp please 03037742123
Self consumption kitni ha iski?
50watts
Pure signwave test dekha do?
السلام علیکم۔
عمیر صاحب جب آپ کو اس سپیشل 3000 واٹ والے یو پی ایس کیلئے کال کی جاتی ہے تو آپ کی ویڈیو میں فرمائی گئی باتیں یکسر بدل جاتی ہیں۔
آپ کا سب سے پہلا ٹیکنیکل سوال ہوتا ہے " آپ نے لوڈ کتنا چلانا ہے" جس نے اس سوال کا جواب آپ کو دے دیا، وہ پھنس گیا۔
آپ کا دعوی ہے کہ آپ پورے 3000 واٹ کا سپیشل یوںٹ بنا کر دیں گے جبکہ مارکیٹ میں اسوقت 2200 واٹ سے اوپر کی سائین ویو کٹ ہی دستیاب نہیں ہے۔
فون پر اس یونٹ کا آرڈر دینے پر آپ 2 ماہ بعد رابطہ کرنے کا فرماتے ہیں۔
کچھ خیال کریں۔ ہم سب اپنے ذاتی اعمال کی سزا پہلے ہی کافی بھگت رہے ہیں۔ خدارا آپ اس میں اپنا حصہ نہ ڈالیں۔ ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے۔
خیر ہو آپ کی۔
Sine wave card market main 7.5kva yaani 5000watt tak bhi available hai or main ne Alhamdulillah Bana k bhi diye hue hain. Apna waat poora hai g.
Agar aap k ilm main nai to mera to is se lena dena koi nai. By the way comment karne ka shukria. WhatsApp 03037742123
عمیر صاحب۔
اللہ پاک آپ کے رزق، علم اور ہنر میں خیر اور برکت عطا فرمائے۔ سوشل پلیٹ فارم پر میرا مقصد خدا نخواستہ آپ کو شرمندہ کرنے کا بالکل بھی نہیں ہے۔
آپ کی فیلڈ ہے۔ آپ بہتر جانتے ہیں۔ میں تو بطور اصل گاہک آپ سے رابطے میں رہا اور جو کچھ آپ نے فون پر فرمایا، وہی میں یہاں سب کے علم میں لایا۔
خیر ہو آپ کی۔
G Agar Aap ne is unit ka order dena hai to Time dain Me Jald s jald Bana k Deliver Kar du Ga Whatsapp karain me bana du ga 03037742123
Aap k response ka shukria. Mein nay branded set APC ka aaj purchase kar lia hai.
Khair Ho Aap Ki.
apny kitnay ka khreeda?hm kal khreed rhy lahore mn 2hzar watt ka.plz batna
بھائی صاحب اس UPSکاریٹ کیاھے اسپیشل ups پیورسا نویو 3000w ریٹ کیاھے
WhatsApp please 03037742123
Bhai jan Jb ap ne video bna li to is me ager ap rate b bta ditay to behter hota ap her bnday ko whatsapp number he shear kr ditay ho asy bnda mashoor toray hota hi 😕
WhatsApp 03037742123
Is it run iron