High Alert in Kurram | PP Angry on Govt Decision | Big Decision By PTI| Red Line With Talat Hussain

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 18 дек 2024

Комментарии • 4

  • @altafghori5079
    @altafghori5079 3 часа назад

    ❤vu lo ii

  • @ajeetrayakar7582
    @ajeetrayakar7582 50 минут назад

    No one in this debate is ready to Bell The Cat 😺- The Establishment 😂😂😂

  • @Manal-Robloxlx
    @Manal-Robloxlx Час назад

    ہم بحثیت انسان اللہ پاک ج کے کلام میں سابقہ انبیا ع کے واقعات سے سبق حاصل نہیں کرتے ہیں اور ہر طاقتور و جابر حکمران و انسان جس کے بس میں کچھ طاقت آجائے جو اس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کے استعمال کرتا ہے
    اللہ پاک ج نے ظالم حکمران و انسانوں کا حشر بہت برا کیا ہے اور سحت عزاب وغیرہ نازل کئے ہیں مگر ہم نسان اسے سبق نہیں لیتے ہیں
    نمرود و فرعون یزید و صدام و بشار ال اسد وغیرہ کا جو حال ہو گیا ہے سب کے سامنے ہیں
    یہی حال کرم پارہ چنار والوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے اور بہت بیگناہ ننھے بچے اور دوسرے انسان آج کل جو راستہ کے بندش کی وجہ سے مر رہے ہیں
    ان سب ظالمین جو جس بھی جس حال میں راستہ بند کیا ہوا ہے اور اللہ پاک ج سمیع و بصیر ہے
    کوئی بھی نہیں بچ سکتا ہے اسی دنیا میں بھی اور احرت قیامت کے دن تو ذرہ ذرہ کا حساب ہو نا ہے
    کوئی بھی حوش نہ ہو کہ میں بچ جاؤ گا
    چھائے حکمران ہو یا کوئی عام انسان جو راستہ بند کرنے کیلے با ضد کھڑا ہے کہ نہیں کھولنا ہے شیعہ
    انسانیت کیلے
    بس کرو اتنا ظلم کافی تھا جو کر دیا ہے اور مزید اللہ پاک ج کو قہر و عزاب کا دعوت نہ دو ورنہ پھر دیر ہو جائے گی بہت پھر اللہ پاک ج عزاب نازل کرے گا کیونکہ بعض اوقات اللہ پاک ج ظالم و جابر انسان کو ڈھیل دیتا ہے کہ ظلم کرو پھر میں اللہ پاک ج دیکھتا ہو