السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد جاوید بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ہم دل سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اپ کو کاروبار کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں اسانی اسانی ہی فرمائے اور ہر طرح کے مشکل مصائب پریشانی ٹینشن سے اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی سے اپ بھی دعا کریں جب بھی صبح کو نکلیں اپنے کاروبار کے لیے اور صبح کاروبار پر جاتے ہوئے روزانہ جتنا ہو سکے صدقہ ضرور کیا کریں نمازوں کی پابندی کریں استغفار کی کثرت کریں درود شریف کی کثرت کریں تیسرے کلمے کی کثرت کریں انشاءاللہ تعالی اپ کا کاروبار دن بدن مزید بڑھے گا ہماری دعائیں انشاءاللہ تعالی ہمیشہ اپ کے ساتھ رہیں گی اپ بھی اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم عمران جمال صاحب ہم اپ کو اپنا چینل پر انے پر خوش امدید کہتے ہیں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ اباد رکھے مسکراتا رکھے خوش رکھے شاد رکھے اور امید کرتے ہیں کہ اپ ائندہ بھی ہماری حوصلہ افزائی فرماتے رہیں گے اور ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم میرے پیارے بھائی جان 50 والی بوتل میں کتنا اعلاتا ہے اور کتنا گرام کی بوتل ہے اور کتنے کی پڑتی ہے 12 پیس یہ سب تفصیل کے ساتھ پہلے اسی چینل پر دو ویڈیوز ہیں ان میں بتایا ہے وزن کر کر کے سامنے کمپوٹر کا ڈر رکھ کر اپ وہ ویڈیو دیکھیں انشاءاللہ تعالی اپ کو اچھی رہنمائی مل جائے گی دعاؤں کی درخواست ہے
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh sarso pachas wale ka 12 botalon ka vajan 508 gram hai aur bagair botal ke tel ka vajan 378 gram hai tel ki kimat 139 rupaye hai botal ki kimat ₹70 hai 12 botal total takriban 199 rupaye mein padati hai yani ke 200 ka yah bandal pad jata hai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی جان میرا اسی چینل پر جو سرسوں کے تیل والی ویڈیو ہے اس میں تفصیل کے ساتھ اس کا وزن کر کے تیل کا بوتل کا علیحدہ علیحدہ پوری تفصیل موجود ہے اپ ایک دفعہ توجہ سے دیکھیں تو انشاءاللہ فائدہ ہوگا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم پیارے بھائی جان کراچی لائٹ ہاؤس بوتل گلے ارافع دکان سے اپ کو 10 والی 20 والی 50 والی 100 والی سرسوں کی تیل کی بوتلیں اور مشین کے تیل کی بوتلیں اسانی سے مل سکتی ہیں اگر اپ کو دکان کا نمبر چاہیے تو میں بھیج دوں گا انشاءاللہ تعالی
ماشاءاللہ, اچھا آئیڈیا ھے
بڑی مہربانی بہت شکریہ اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں
بہترین ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت اچھا کام ہے
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤🌹
Masha.allha
جزاک اللّٰہ
ALLAH Pak ap ko slamt rkhin
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤❤🌹
Allah apki kush rakhay
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
شکریہ طیب بھائی اپ نے ہماری ویڈیو دیکھی ہم اپ کو اپنے چینل پر خوش امدید کہتے ہیں جی ایا نو پا خیر راغلے ست بسم اللہ مرحبا مرحبا
Bhai Jan apka number bht try Kiya laken band hai
Allah pak aap ko mazeed barkaat atta farmay me nay bi job k sath sath apna karubar karnay ka irrada kia hay meray leyay bi dua karen
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد جاوید بھائی اللہ تعالی اپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ہم دل سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اپ کو کاروبار کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اور اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں اسانی اسانی ہی فرمائے اور ہر طرح کے مشکل مصائب پریشانی ٹینشن سے اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی سے اپ بھی دعا کریں جب بھی صبح کو نکلیں اپنے کاروبار کے لیے اور صبح کاروبار پر جاتے ہوئے روزانہ جتنا ہو سکے صدقہ ضرور کیا کریں نمازوں کی پابندی کریں استغفار کی کثرت کریں درود شریف کی کثرت کریں تیسرے کلمے کی کثرت کریں انشاءاللہ تعالی اپ کا کاروبار دن بدن مزید بڑھے گا ہماری دعائیں انشاءاللہ تعالی ہمیشہ اپ کے ساتھ رہیں گی اپ بھی اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبراکاۃ🎉
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم عمران جمال صاحب ہم اپ کو اپنا چینل پر انے پر خوش امدید کہتے ہیں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ اباد رکھے مسکراتا رکھے خوش رکھے شاد رکھے اور امید کرتے ہیں کہ اپ ائندہ بھی ہماری حوصلہ افزائی فرماتے رہیں گے اور ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو
@@ApnaKarobarApnaMulk تبارک اللہ
❤❤❤❤
شکریہ جناب والی اپ نے ہماری ویڈیو دیکھی ہم اپ کو اپنے چینل میں امد پر خوش امدید کہتے ہیں
سلام چاچا جی❤❤❤❤
وعلیکم السلام اور بھتیجے اپ کیسے ہیں خیریت سے ہیں اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے
Supply ka Kam gaon wagers mAh chal Jai ga mAh panjab say hon
Ameen
Asslam o alaikum je bhai ye khali botlen kahan mily gu
bhi ye b to batao kis kam k liye h ye oil
Ap ka nmbr mil skta h
03027713275 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
50 wLi bottle mayn kitna weight oil aata hay
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم میرے پیارے بھائی جان 50 والی بوتل میں کتنا اعلاتا ہے اور کتنا گرام کی بوتل ہے اور کتنے کی پڑتی ہے 12 پیس یہ سب تفصیل کے ساتھ پہلے اسی چینل پر دو ویڈیوز ہیں ان میں بتایا ہے وزن کر کر کے سامنے کمپوٹر کا ڈر رکھ کر اپ وہ ویڈیو دیکھیں انشاءاللہ تعالی اپ کو اچھی رہنمائی مل جائے گی دعاؤں کی درخواست ہے
Bottles main kitna weight hoga
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh sarso pachas wale ka 12 botalon ka vajan 508 gram hai aur bagair botal ke tel ka vajan 378 gram hai tel ki kimat 139 rupaye hai botal ki kimat ₹70 hai 12 botal total takriban 199 rupaye mein padati hai yani ke 200 ka yah bandal pad jata hai
Sir label na lagae apne counter pr hi sale karain
Yah lable ko mahanga Nahin hota sasta hota hai aur lagane chahie kya thodi khubsurti badh jaati hai botal ki Allah Tala aapko Juda karata farmae
Brother is mayn oil kitna aata hay
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی جان میرا اسی چینل پر جو سرسوں کے تیل والی ویڈیو ہے اس میں تفصیل کے ساتھ اس کا وزن کر کے تیل کا بوتل کا علیحدہ علیحدہ پوری تفصیل موجود ہے اپ ایک دفعہ توجہ سے دیکھیں تو انشاءاللہ فائدہ ہوگا
بهائي صاحب سرسو کئ تيل کئ بوتل ملئ 10 20 50 ڪراچئ سئ ملئ گهئ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم پیارے بھائی جان کراچی لائٹ ہاؤس بوتل گلے ارافع دکان سے اپ کو 10 والی 20 والی 50 والی 100 والی سرسوں کی تیل کی بوتلیں اور مشین کے تیل کی بوتلیں اسانی سے مل سکتی ہیں اگر اپ کو دکان کا نمبر چاہیے تو میں بھیج دوں گا انشاءاللہ تعالی
Sir AP ka WhatsApp number?
بھت شکریہ ملک صاحب