Follow Official Facebook & Instagram Accounts Of Silsila For More Updates & information Of Silsila ●Instagram:- instagram.com/saifiya_islamic_centre? ●Facebook:- facebook.com/profile.php?id=100048270801944
1.** کوئی مست مجھ کو بنا گیا وہ پیالہ مجھ کو پلا گیا دیا کان میں میرے پھونک کچھ مجھے جانے کیا وہ بنا گیا **2.** وہ فسون تھا اس کی نگاہ میں کہ فسون بھی جس کو نہ کہ سکیں مجھے خود نظر وہ بنا گیا وہ نظر ملا کے چلا گیا **3.** وہ شراب اس کی شراب تھی کہ حلال بھی تھی وہ پاک بھی وہ تھا نشہ اس کا بھی نشہ کچھ کہ میں خود کو کھویا بھی پا گیا **4.** دیا میں نے جان بھی تن اسے دیا میں نے دین بھی دل اسے لیا لے کے پھر کیا مسترد انہیں اور کچھ وہ بنا گیا **5.** کوئی دیکھنا اسے دیکھنا کہ نظر میں اس کی ہے کیمیا کہ میں پہلے کی طرح اب نہیں مجھے جانے کیا وہ بنا گیا **6.** عجب اس کی باتوں میں بات تھی کہ چھپی ہوئی کوئی ذات تھی کہ پتے تھے سارے کھلے ہوئے وہ بتا کے سب کو پتا گیا **7.** کوئی اک کو سب ہی سمجھتا تھا کوئی سب کو سب اسے چھوڑ کر وہی وہ ہے سب میں یہ سب نہیں وہ سبھوں میں ایسا بتا گیا **8.** جسے ڈھونڈتا تھا میں جا بجا وہ نظر بچا کے تھا ہر جگہ وہ نظر نواز ہر اک جگہ مجھے اس کا جلوہ دکھا گیا **9.** وہ بلا کی اس کی تھی سادگی کہ نظر جہاں نہ جچتی تھی مگر اس پہ بھی وہ کریم تھا کہ بتا کے سب کو پتا گیا **10.** کیا جامِ ہستی سے مست جب تو لگا وہ 'غوثی' کو چھوڑنے بڑی منتوں سے پتا لیا تو کمال نام بتا گیا
Follow Official Facebook & Instagram Accounts Of Silsila For More Updates & information Of Silsila
●Instagram:- instagram.com/saifiya_islamic_centre?
●Facebook:- facebook.com/profile.php?id=100048270801944
ماشااللہ
Subhanallah subhanallah
Subhanallah masha allah
♥️♥️Subhanallah subhanallah ♥️♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Kyaa baat hai kya baat hai MaashaAllaah Subhaanallaah bahut khoob waah waah waah bahut khoob MaashaAllaah MaashaAllaah
Mashallah Mashallah subhanallah 💕
MaashaAllaah MaashaAllaah waaah waah kya baat hai MaashaAllaah Subhaanallaah MaashaAllaah bahut bahut khoob MaashaAllaah
MaashaAllaah SubhaanAllaah
Subhanallah
Subhanallah ❤️❤️❤️❤️
Mashallah
♥️💕💕♥️♥️♥️❤♥️❤♥️❤
Subhanallah mashallah bahut khoob
MaashaAllaah MaashaAllaah bahut khoob
MashaAllah
#ahlesunnatindia
ماشاءاللہ 💖💝💗
😍😍😍😍🌹🌹🌹
جزاك الله خيرا
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
سبحان الله
SUBHANALLAH
NOORANI MEHFIL
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤
1.**
کوئی مست مجھ کو بنا گیا وہ پیالہ مجھ کو پلا گیا
دیا کان میں میرے پھونک کچھ مجھے جانے کیا وہ بنا گیا
**2.**
وہ فسون تھا اس کی نگاہ میں کہ فسون بھی جس کو نہ کہ سکیں
مجھے خود نظر وہ بنا گیا وہ نظر ملا کے چلا گیا
**3.**
وہ شراب اس کی شراب تھی کہ حلال بھی تھی وہ پاک بھی
وہ تھا نشہ اس کا بھی نشہ کچھ کہ میں خود کو کھویا بھی پا گیا
**4.**
دیا میں نے جان بھی تن اسے دیا میں نے دین بھی دل اسے
لیا لے کے پھر کیا مسترد انہیں اور کچھ وہ بنا گیا
**5.**
کوئی دیکھنا اسے دیکھنا کہ نظر میں اس کی ہے کیمیا
کہ میں پہلے کی طرح اب نہیں مجھے جانے کیا وہ بنا گیا
**6.**
عجب اس کی باتوں میں بات تھی کہ چھپی ہوئی کوئی ذات تھی
کہ پتے تھے سارے کھلے ہوئے وہ بتا کے سب کو پتا گیا
**7.**
کوئی اک کو سب ہی سمجھتا تھا کوئی سب کو سب اسے چھوڑ کر
وہی وہ ہے سب میں یہ سب نہیں وہ سبھوں میں ایسا بتا گیا
**8.**
جسے ڈھونڈتا تھا میں جا بجا وہ نظر بچا کے تھا ہر جگہ
وہ نظر نواز ہر اک جگہ مجھے اس کا جلوہ دکھا گیا
**9.**
وہ بلا کی اس کی تھی سادگی کہ نظر جہاں نہ جچتی تھی
مگر اس پہ بھی وہ کریم تھا کہ بتا کے سب کو پتا گیا
**10.**
کیا جامِ ہستی سے مست جب تو لگا وہ 'غوثی' کو چھوڑنے
بڑی منتوں سے پتا لیا تو کمال نام بتا گیا
Subhanallah subhanallah
Subhanallah
Subhanallah
Subhanallah Subhanallah
Subhanallah
Subhanallah