واہ ماں جی آپ کی ہمت اور جذبے کو سلام ❤️✌️ جس قوم کی ماؤں کا اپنے وطن کی خود مختاری کے لئے ایسا جذبہ ہو تو اس قوم کو شعوری طور پر غلام بنانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ اللّٰہ پاک آپ کو صحت دے۔ آمین پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️
Salute and duas to you mother 🤲 It is your right to see and have a free prosperous flourishing Pakistan for you and your family generations after the sacrifices you made in buliding it.
جزاک اللہ خیر اللہ تعالٰی ماں جی کو ایمان کے ساتھ شفاء کاملہ عطاء فرمائے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے اور جناب عمران خان صاحب اور آپنی حفظ و امان میں سلامت رکھے اور اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
Crime Minster Imported Gov & Nepotism Na Manzoor From X PMLN Supporter Pakistan First we r ready for any Sacrifice Pakistan Zindabad Pakistan Pak Army Zindabad 💖☪️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
📿🖤🌸🕋 سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہورہا ہو جسکی سمجھ نہ آئےتو ہمیں صبر کر لینا چاہیے کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں وقت سارے راز کھول دیتا ہے __ جمعہ مبارک
اللہ تعالی پاکستان اور عمران خان کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے اور ہر وقت اپنے حفظ ایمان میں رکھے اور اس کے سارے دشمن کو جہنم وصل فرمائے
Imran khan did a thing or not but one thing is for sure,he changed the total perception of the peoples and peoples are much more aware so well done IK well done Pakistan.
MASHAA ALLAH Khan g saLamona, islami Nizaam hmare Watan me ho blke fure dunya me ho tu ketna MASHAA ALLAH Sb Musalman khushaal Abaad or sakon se honge Islam zindabad ALLAHU AKBAR Islam k ashkar yaad Rakna Islam zindabad ALLAHU AKBAR ALLAH
⭕ قائداعظم محمد علی جناح 👈 جن سے اللہ تعالی نے " قیام پاکستان 🇵🇰 کی صورت میں " ایک 1 بہت بڑا کام لیا تھا ⭕ 📶 پاکستان 🇵🇰 کو اللہ تعالی نے ہر نعمت سے نوازا ہے ✅ اگر ہم بھارت 🇮🇳 میں رہنے والے اپنے مسلمان بھائیوں کی حالت زار کا تصور 🤔 کریں تو ہم اس نتیجہ 🆗 پر پہنچیں گے کہ 👈 پاکستان 🇵🇰 ہمارے لئے اللہ تعالی کا عظیم تحفہ ہے ،، جس کیلئے ہم اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کریں ،، وہ کم ہوگا ✅ قائداعظم کی وفات کے بعد ------ پاکستان 🇵🇰 قیادت کے بحران کا شکار رہا ہے 😳 انتہائی دکھ 😞 اور کرب 😔 کی بات یہ ہے کہ 👈 قائد اعظم کے بعد کوئی ایک 1 بھی لیڈر پاکستانی 🇵🇰 قوم کو آج تک " نہیں " مل سکا ہے 🙏 😳 جسے ہم دل 💝 پر ہاتھ رکھ کر قائداعظم ثانی کہ سکیں ✅ قائداعظم کے بعد --- آنیوالے اکثر پاکستانی 🇵🇰حکمران 👈 قائداعظم کی فکر اور فلسفہ کے ہی مخالف تھے 😡 یہی وجہ ہے کہ 👈 انہوں نے پاکستان 🇵🇰 کی تشکیل قائد اعظم کے تصورات کے مطابق کی ہی نہیں ہے 😡 اگر❗ اللہ تعالی پاکستان 🇵🇰 پر مہربان ہو جائیں اور ایک ١ اور قائداعظم 👈 پاکستانی 🇵🇰 قوم کو عطا کر دیں تو 👈 یہی پاکستان 🇵🇰 چند سالوں کے اندر دنیا 🌍 کا عظیم ملک بن سکتا ہے ✅ کیونکہ بانی پاکستان 🇵🇰 قائداعظم محمد علی جناح بے مثال اخلاقی رول ماڈل کی عملی تصویر تھے ✅ یہ ان کی اخلاقی قوت ہی تھی ،، جس کی بناء پر وہ انگریزوں اور ہندوؤں کی بڑی تعداد و بڑی طاقت کے باوجود مسلمانوں کیلئے ایک ١ الگ وطن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے ✅ اگر ❗ قائداعظم اخلاق اور کردار کے حوالے سے مضبوط اور مستحکم " نہ " ہوتے تو 👈 پاکستان 🇵🇰 کا وجود ہی ممکن " نہیں " ہوسکتا تھا 😳 افسوس 😔😞 آج کا پاکستان 🇵🇰 اخلاق اور کردار کے حوالے سے انتہائی پستی کا شکار ہو چکا ہے ✅ قائداعظم جب لندن میں تعلیم حاصل کر رہے تھے تو انہوں نے کرسمس پارٹی میں شرکت کی تھی ،، ایک 1 انگریز خاتون نے ان کو گلے ملنے کی خواہش کی تھی ،، مگر ❗قائد اعظم نے معذرت کرتے ہوئے کہا تھا کہ 👈 انکی اخلاقی اقدار ان کو ایسا کرنے کی اجازت " نہیں " دیتیں ✅ قائد اعظم محمد علی جناح نے کرسمس پارٹی میں شرکت کرکے مذہبی رواداری کا مظاہرہ تو کیا تھا ،، مگر اپنے مذہب اور ثقافت کی حدود کو " نہیں " توڑا تھا ✅ قائداعظم نے لندن سے واپسی پر وکالت شروع کی تو ایک 1 کلائنٹ نے ان کو پندرہ سو روپے فیس دی تھی ،، قائداعظم کا خیال تھا کہ 👈 وہ تین 3 دن میں یہ مقدمہ مکمل کرلیں گے مگر ❗ مقدمہ دو 2 دن کے اندر ہی مکمل ہو گیا تھا ،، جس کے بعد --- قائداعظم نے اپنے کلائنٹ کو پانچ سو روپے واپس کر دیے تھے ✅ قائداعظم کے بارے میں ایک 1 بھی ایسی گواہی" نہیں " ملتی کہ 👈 انہوں نے وعدہ کیا ہو اور اسے پورا " نہ " کیا ہو / یا قائداعظم نے کبھی جھوٹ بولا ہو / یا انہوں نے کبھی امانت میں خیانت کی ہو 👈 یقیناً وہ ایک ١ مثالی اخلاقی رول ماڈل تھے 🆗 قائداعظم کے سابق سیکرٹری کے ایچ خورشید اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ 👈 ایک ١ دن وہ پبلک ریلی سے رات کے بارہ 12 بجے اپنے گھر 🏠 پر پہنچے تو قائد اعظم نے اپنے سیکریٹری اور فاطمہ جناح سے کہا کہ 👈 جو پارٹی فنڈ اکٹھا ہوا ہے ،، اسکی گنتی کی جائے اور اسے رجسٹر میں نوٹ کیا جائے ✅ جب تک گنتی مکمل " نہ " ہوئی تھی ،، قائداعظم نے سونے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ قائد اعظم پارٹی فنڈ کو بھی عوام کی امانت سمجھتے تھے ✅ ایک ١ مسلمان سرکاری ملازم نے قائداعظم کو ایک ١ خفیہ فائل دی تھی ،، جس میں کانگریس کی مسلم لیگ کیخلاف حساس منصوبہ بندی کی رپورٹ شامل تھی 😳 قائد اعظم نے سرکاری ملازم سے کہا کہ 👈 آپ نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے ❗ آپ کو یہ فائل اس طرح دفتر سے باہر نہیں لانی چاہیے تھی ✅ یہ مثالی اخلاق کی ایک اعلی مثال تھی ✅ 1946ء کے انتخابات میں اے ایچ اصفہانی نے قائد اعظم سے کہا کہ 👈 ان کا مخالف امیدوار کہتا ہے کہ 👈 مجھے ساڑھے تین سو روپے دے دو تو میں آپکے حق میں بیٹھ جاتا ہوں 😳 قائداعظم نے ان کو منع کیا اور کہا کہ 👈 یہ غیر اخلاقی بات ہوگی 🆗 تمہاری عزت اسی میں ہے کہ 👈 تم مقابلہ کرو اور انتخاب جیتو تاکہ عوام میں تمہاری عزت اور وقار برقرار رہے 🆗 حد یہ کہ 👈 قائداعظم کو یہاں تک پیشکش کی گئی تھی کہ 👈 وہ اگر ❗ پاکستان 🇵🇰 کا مطالبہ موخر کردیں تو ان کو متحدہ ہندوستان کا پہلا 1⃣ وزیراعظم بنا دیا جائے گا 😳 قائد اعظم نے کہا کہ 👈 میں اپنی قوم کا سودا کیسے کر سکتا ہوں ؟؟؟ 🆗 قائداعظم ہر قسم کی بدعنوانی ،، رشوت اور کرپشن کے سخت خلاف تھے اور خود بھی دیانت کے اعلی معیار پر فائز تھے ✅ قائداعظم نے اپنے ایک 1 خطاب میں فرمایا 👈👈👇👇👇 " Corruption and bribery are like poison and a horrible disease which need to be put down with iron hand " 🆗 ✅ ترجمہ " کرپشن اور رشوت ستانی زہر کی حیثیت رکھتے ہیں اور ایک 1مہلک بیماری ہیں ،، جس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے " 🆗
اللہ سبحانہ و تعالٰی انکے بیٹے اور بہو کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ عظیم بیٹا اور بہو۔۔
❤️ 😍 💖 ❣️ 💕
👍 👌 👍 👌 👍 👌 👍 👌
She is lucky mom
I am so much impressed by her son and doughter in law
واہ پاکستان کی عوام نے فیصلہ دے دیا.ماشاء اللہ
ماشاء اللہ اللہ سبحانہ و تعالٰی ماں جی کو زندگی دے صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمين يارب العالمين امى.كو.صحت.دى
آمین
jazak Allah mein hon aur mari mother han ya
Ameen mashalla
اللہ تعالٰی اماں جی کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ تبارک اللہ، یا اللہ اس امی جان کو حفاظت فرمائے آمین 💝🙏🤲
ماں جی کا جذبہ بھی کیا خوب ہے اللہ تعالٰی انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
I am very inspired by Amma ji. When Imran Khan has support and prayers from people like her then success is not too far from IK. In Sha Allah
She is my grandma
mari ami ny mjhy bohat majob kar the ya tha es leya mein lay k gaya Pakistan zindabad IK zindabad
MashaAllah...True Patriotic Pakistanis 🇵🇰
GREAT LADY AND FAMILY
GOD BLESS YOU ALL
IMRAN KHAN ZINDA BAD
PAKISTAN ZINDA BAD
Hats to this lady & her devotion for IMRAN Khan & love for Pakistan 👍🏽👍🏽
Yup she is my real grandma she love Imran 🥺
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🌹🤲🌹اردو پوائنٹ چینل جنہوں نے جلسے دیکھے 🌹✌️🌹
Ma sha Allah...maan g...salute you..Allah Talah aapko sehat wali zindagi ataa kare..Aameen
Allah Pak maa jee ko lambi zindgi de sehat wali ameen
واہ ماں جی آپ کی ہمت اور جذبے کو سلام ❤️✌️
جس قوم کی ماؤں کا اپنے وطن کی خود مختاری کے لئے ایسا جذبہ ہو تو اس قوم کو شعوری طور پر غلام بنانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اللّٰہ پاک آپ کو صحت دے۔ آمین
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️
Salaam Maa jeee
ALLAH Pak ap ko bhot achi sheat ata kre Ameen
ALLAH bless Pakistan 🇵🇰 Ameen
ماشاء اللہ ماں جی کو سلام اور اللہ کریم سب کی ماؤں کو بلکہ میری وائف کی ماں کو بھی ایسے ہی اللہ توفیق دے آمین ثم آمین 🤲⚘🇵🇰✌👍
Allah Pak anuty ko sehat dain aameen tamamm maon ki duaon ko #imrankhan k haq main qabool karain ameenn
ماشاءاللہ یارب العالمین ماں جی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین ،💐🌹❤️🕋🌄😍🙏
ماشاء اللہ اللہ ماں جی کی عظمت کو سلام اور اللہ تعالی نے تندرستی عطا کرے
MashAllah Allah pak Khan ki aur haq k sath khary rehny walo ki hifazat farmaye ameen sumameen ya Rabulalameen
امی جی زندآباد ۔❤👍
اللہ تعالیٰ ماں جی کو صحتیا بی صحت وسلامتی والی طویل عمر عطا فرمائے امین
Love and Respect for MAA ji ❤️❤️❤️❤️
سبحان اللہ
*دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤*
100%
سبحان اللّه
very good my sister
Salute and duas to you mother 🤲
It is your right to see and have a free prosperous flourishing Pakistan for you and your family generations after the sacrifices you made in buliding it.
We LOVE Imran Khan Sb Zindabad.
A Great Leader of the World Zindabad
⚘⚘نصر من اللہ و فتح قریب ⚘⚘
❤💚❤✊👊✊❤💚❤
سلام بزرگ خاتون
بهت فرمًا دار اولاد ھے
الله ان سب كو خوش ركهے
LONG -- LIVE PAKISTAN .PAK ARMY ZINDABAD. IMRAN KHAN ZINDABAD.
Well said Allah pak madad farmay kaamyaab kren Hifazat farmay salamt rken AMEEN YA RABULALLAMEEN
جزاک اللہ خیر
اللہ تعالٰی ماں جی کو ایمان کے ساتھ شفاء کاملہ عطاء فرمائے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے اور جناب عمران خان صاحب اور آپنی حفظ و امان میں سلامت رکھے اور اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
SALAM IMMI JHAN Almighty Allah Moulla kay sadakay main appko safaye qual ata farmay.Ameen
IMPORTED HAKOMAT NA MANZOOR.
Crime Minster Imported Gov & Nepotism Na Manzoor From X PMLN Supporter Pakistan First we r ready for any Sacrifice Pakistan Zindabad Pakistan Pak Army Zindabad 💖☪️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
She is my real grandmother she got fracture 😭I remember the time when she used to walk and I love her
Mai, tujey Mera salaam, Allah app ko sehat atta furmaaye
I salute 👏 amaa ji
Love y alllah apko sahate da ameen
Love u mom.
📿🖤🌸🕋
سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہورہا ہو جسکی سمجھ نہ آئےتو ہمیں صبر کر لینا چاہیے
کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے
کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں
وقت سارے راز کھول دیتا ہے __
جمعہ مبارک
سچ بات ہے ۔۔۔!
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
پاکستان زندگی باد
عمران خان صاحب زندگی باد
#امپورٹڈ حکومت نامنظور
Salam ese logon ko🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤
God bless you mother God bless you Imran Khan 💖
اللہ تعالیٰ ماں جی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
سلام ہے ان مائوں کو۔
MashaALLAH ummi jee jaan. Soo cute MashaAllah. Khuda Ta'aala apko khush rakhe dunya aur agirah mei in sha'Allah aameen Ya Rabb. 💕❤️🌹
یااللہ تو پاکستان کے غریبوں، ،بےبس لاچار وں ،معذوروں ، پر اپنا خاص فضل اور رحمتیں نازل فرمائے ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Meray maula ki shaan. Inshallah, Pakistan will rise to shine.
سلام ہے ماں آپ کو ایسی ماؤں کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت عمران خان صاحب کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے انشاء اللہ
Love u maan g and her family 👪 ❤️ 💙 💛 💜 ♥️ 👪 ❤️ 💙 💛 💜 ♥️ 👪 ❤️
اللہ تعالی پاکستان اور عمران خان کو ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے اور ہر وقت اپنے حفظ ایمان میں رکھے اور اس کے سارے دشمن کو جہنم وصل فرمائے
سلام❤❤❤❤❤ ماں جی
How can you possibly beat that spirit?
Imran khan did a thing or not but one thing is for sure,he changed the total perception of the peoples and peoples are much more aware so well done IK well done Pakistan.
Masha'allah Allah salamat rakhy❤,our great leader Imran khan sahib zindabad ❤❤❤❤❤❤🤲🤲🙏☝️🕋🤲
Mash Allaha.May Allaha blessed her
ماشاء اللہ ما جی زندہ باد
زبردست جناب اماں جی
ماں تجھے سلام
ماشاءاللہ بہت اچھا
Urdu point per imran sahb khula kharcha ker rahay hain 👏👏👏
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Very Very Good 👍
Allah Apko our Apki Ami ko hamesha khosh our Sehat mand our salamat rake
Ameen Soma Ameen
سلام ۔۔۔واہ!💓👌✌️
Great leader ik,,, our proud of Nations imran khan,,, imran khan lives in our hearts,,,
ماشاءاللہ مان جی تیرا جذبہ
MASHAA ALLAH Khan g saLamona, islami Nizaam hmare Watan me ho blke fure dunya me ho tu ketna MASHAA ALLAH Sb Musalman khushaal Abaad or sakon se honge Islam zindabad ALLAHU AKBAR Islam k ashkar yaad Rakna Islam zindabad ALLAHU AKBAR ALLAH
ماشاءاللّٰه الحمداللّٰه ماشاءاللّٰه الحمداللّٰه
Imran Khan great Leader PAKISTAN ZINDABAD
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
MashaAllah congratulations 👏🎉 keep it up
Salute to this lady. May Allah bless her with health
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Maan ji aap per lakhoon salam, Allah aap ki iss qurbani ko qabool karay aur jiss maqsad ke liyyaai hain allah kamyabi dae.
Respect mam. Welcome mam. Imran Khan zindaabaad
Allah humri ami jan ko sehat atta farmaye ameen 🙏
Man gbhot kho man g Salam ho aap ko👏👏👏👍👍👍👍🤲🤲🕋☝️🕌🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Kia Pyar hai Khan k lie wah ilove Pakistan zindabad
kya khan shaab logo dil mein istara baste ho 😘😘😘😘😘 har ma ki dua ap ke sath he kasam se ilove you khan shaab ❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ
Allah Swt may bless this lady with health, wealth and long life. Aameen.
MashAllah
Mama Jee Allah subhnoo tala bless you complete recovery.
786 🌷 MERA NEW PAKISTANI ZINDA
ماشاء اللہ
MAA G zindabad Pakistan Paindabad.
Mashallah Allah sehat dy ma g ko...
Salam he aese buzurgon ko
PM Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad ik Sachcha bahadar Leader muhlis Banda Geirat mand Daleir wazeer Azam
In bazurgh khatoon ke azmat aur jazbe ko salam
Maajee i love u.....allah ap ko sehat de ameen
Allah hu Akbar ..Allah shifa kry
Zindabad for this supper grandmother ♥️♥️♥️
Wa Alaikum Asslam 🇵🇰
People are with PM Imran Khan.👍🇵🇰
پردیس میں ہماری بھی یہی حالت ہےصبح شام
MashaAllah
Allah bless u .janzab janzabkhan USA
Mashaallah kea bat hy
⭕ قائداعظم محمد علی جناح 👈 جن سے اللہ تعالی نے " قیام پاکستان 🇵🇰 کی صورت میں " ایک 1 بہت بڑا کام لیا تھا ⭕
📶 پاکستان 🇵🇰 کو اللہ تعالی نے ہر نعمت سے نوازا ہے ✅ اگر ہم بھارت 🇮🇳 میں رہنے والے اپنے مسلمان بھائیوں کی حالت زار کا تصور 🤔 کریں تو ہم اس نتیجہ 🆗 پر پہنچیں گے کہ 👈 پاکستان 🇵🇰 ہمارے لئے اللہ تعالی کا عظیم تحفہ ہے ،، جس کیلئے ہم اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کریں ،، وہ کم ہوگا ✅ قائداعظم کی وفات کے بعد ------ پاکستان 🇵🇰 قیادت کے بحران کا شکار رہا ہے 😳 انتہائی دکھ 😞 اور کرب 😔 کی بات یہ ہے کہ 👈 قائد اعظم کے بعد کوئی ایک 1 بھی لیڈر پاکستانی 🇵🇰 قوم کو آج تک " نہیں " مل سکا ہے 🙏 😳 جسے ہم دل 💝 پر ہاتھ رکھ کر قائداعظم ثانی کہ سکیں ✅ قائداعظم کے بعد --- آنیوالے اکثر پاکستانی 🇵🇰حکمران 👈 قائداعظم کی فکر اور فلسفہ کے ہی مخالف تھے 😡 یہی وجہ ہے کہ 👈 انہوں نے پاکستان 🇵🇰 کی تشکیل قائد اعظم کے تصورات کے مطابق کی ہی نہیں ہے 😡 اگر❗ اللہ تعالی پاکستان 🇵🇰 پر مہربان ہو جائیں اور ایک ١ اور قائداعظم 👈 پاکستانی 🇵🇰 قوم کو عطا کر دیں تو 👈 یہی پاکستان 🇵🇰 چند سالوں کے اندر دنیا 🌍 کا عظیم ملک بن سکتا ہے ✅ کیونکہ بانی پاکستان 🇵🇰 قائداعظم محمد علی جناح بے مثال اخلاقی رول ماڈل کی عملی تصویر تھے ✅ یہ ان کی اخلاقی قوت ہی تھی ،، جس کی بناء پر وہ انگریزوں اور ہندوؤں کی بڑی تعداد و بڑی طاقت کے باوجود مسلمانوں کیلئے ایک ١ الگ وطن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے ✅ اگر ❗ قائداعظم اخلاق اور کردار کے حوالے سے مضبوط اور مستحکم " نہ " ہوتے تو 👈 پاکستان 🇵🇰 کا وجود ہی ممکن " نہیں " ہوسکتا تھا 😳 افسوس 😔😞 آج کا پاکستان 🇵🇰 اخلاق اور کردار کے حوالے سے انتہائی پستی کا شکار ہو چکا ہے ✅ قائداعظم جب لندن میں تعلیم حاصل کر رہے تھے تو انہوں نے کرسمس پارٹی میں شرکت کی تھی ،، ایک 1 انگریز خاتون نے ان کو گلے ملنے کی خواہش کی تھی ،، مگر ❗قائد اعظم نے معذرت کرتے ہوئے کہا تھا کہ 👈 انکی اخلاقی اقدار ان کو ایسا کرنے کی اجازت " نہیں " دیتیں ✅ قائد اعظم محمد علی جناح نے کرسمس پارٹی میں شرکت کرکے مذہبی رواداری کا مظاہرہ تو کیا تھا ،، مگر اپنے مذہب اور ثقافت کی حدود کو " نہیں " توڑا تھا ✅ قائداعظم نے لندن سے واپسی پر وکالت شروع کی تو ایک 1 کلائنٹ نے ان کو پندرہ سو روپے فیس دی تھی ،، قائداعظم کا خیال تھا کہ 👈 وہ تین 3 دن میں یہ مقدمہ مکمل کرلیں گے مگر ❗ مقدمہ دو 2 دن کے اندر ہی مکمل ہو گیا تھا ،، جس کے بعد --- قائداعظم نے اپنے کلائنٹ کو پانچ سو روپے واپس کر دیے تھے ✅ قائداعظم کے بارے میں ایک 1 بھی ایسی گواہی" نہیں " ملتی کہ 👈 انہوں نے وعدہ کیا ہو اور اسے پورا " نہ " کیا ہو / یا قائداعظم نے کبھی جھوٹ بولا ہو / یا انہوں نے کبھی امانت میں خیانت کی ہو 👈 یقیناً وہ ایک ١ مثالی اخلاقی رول ماڈل تھے 🆗 قائداعظم کے سابق سیکرٹری کے ایچ خورشید اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ 👈 ایک ١ دن وہ پبلک ریلی سے رات کے بارہ 12 بجے اپنے گھر 🏠 پر پہنچے تو قائد اعظم نے اپنے سیکریٹری اور فاطمہ جناح سے کہا کہ 👈 جو پارٹی فنڈ اکٹھا ہوا ہے ،، اسکی گنتی کی جائے اور اسے رجسٹر میں نوٹ کیا جائے ✅ جب تک گنتی مکمل " نہ " ہوئی تھی ،، قائداعظم نے سونے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ قائد اعظم پارٹی فنڈ کو بھی عوام کی امانت سمجھتے تھے ✅ ایک ١ مسلمان سرکاری ملازم نے قائداعظم کو ایک ١ خفیہ فائل دی تھی ،، جس میں کانگریس کی مسلم لیگ کیخلاف حساس منصوبہ بندی کی رپورٹ شامل تھی 😳 قائد اعظم نے سرکاری ملازم سے کہا کہ 👈 آپ نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے ❗ آپ کو یہ فائل اس طرح دفتر سے باہر نہیں لانی چاہیے تھی ✅ یہ مثالی اخلاق کی ایک اعلی مثال تھی ✅ 1946ء کے انتخابات میں اے ایچ اصفہانی نے قائد اعظم سے کہا کہ 👈 ان کا مخالف امیدوار کہتا ہے کہ 👈 مجھے ساڑھے تین سو روپے دے دو تو میں آپکے حق میں بیٹھ جاتا ہوں 😳 قائداعظم نے ان کو منع کیا اور کہا کہ 👈 یہ غیر اخلاقی بات ہوگی 🆗 تمہاری عزت اسی میں ہے کہ 👈 تم مقابلہ کرو اور انتخاب جیتو تاکہ عوام میں تمہاری عزت اور وقار برقرار رہے 🆗 حد یہ کہ 👈 قائداعظم کو یہاں تک پیشکش کی گئی تھی کہ 👈 وہ اگر ❗ پاکستان 🇵🇰 کا مطالبہ موخر کردیں تو ان کو متحدہ ہندوستان کا پہلا 1⃣ وزیراعظم بنا دیا جائے گا 😳 قائد اعظم نے کہا کہ 👈 میں اپنی قوم کا سودا کیسے کر سکتا ہوں ؟؟؟ 🆗 قائداعظم ہر قسم کی بدعنوانی ،، رشوت اور کرپشن کے سخت خلاف تھے اور خود بھی دیانت کے اعلی معیار پر فائز تھے ✅ قائداعظم نے اپنے ایک 1 خطاب میں فرمایا 👈👈👇👇👇
" Corruption and bribery are like poison and a horrible disease which need to be put down with iron hand " 🆗
✅ ترجمہ " کرپشن اور رشوت ستانی زہر کی حیثیت رکھتے ہیں اور ایک 1مہلک بیماری ہیں ،، جس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے " 🆗
Salute you mom
Maa tuje salam
Maa G tujhe salam