Sahil Adeem Argue With Mufti Sakhawat | Dobara Nikah | heavy Fight | Ramzan Ka Samaa | SAMAA TV
HTML-код
- Опубликовано: 6 апр 2024
- #sahiladeem #Ramzan2024 #samaatv #sahilsamaa #ramazansahil #heavyfight #nikah #nikahkiahmiyat #husbandwife
Sahil Adeem Argue With Mufti Sakhawat | Dobara Nikah | heavy Fight | Ramzan Ka Samaa | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa RUclips Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
Yeh mufti log mana kion nahe karty k hum na mehram orton k saath nahee bethein ge .
یہ سب سسٹم کا حصہ ہیں 😂
Mufti sb ne kaha tha kuch pehly el episode me
Lkn muftio ki sunta kon ha ?
ساہل عدیم جیسوں کی وجہ سے ہمارا اسلام بدنام ھوتاہے
So called Ulema apni hathdharmi me kuch bhi sun nhi sakte Jo inko challenge kare ilmi
What exactly happened bro?
main bat krta hon
یہ علمی چیلنج ہے یا بونگی؟
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
Mufti is spot on... Sahil Adeem k pithor sahe ko sahe aur galat ko galat jano confirmation bias sy niklo. Sahil sb ke 90 baatein thek hngey tou insan honey k natay 10 galat bhe... Critically analysis karna zaruri hota hai.
Molvi sahab apna dimag istimal nahi kar rahe. Sahil sahab ke sawalo ka jawab nahi de paa rahe.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
ye mufti wrong number hai😂
Ja o yadi day a
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
@@user-ys3wc3rs5y نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Mufti is spot on... Sahil Adeem k pithor sahe ko sahe aur galat ko galat jano confirmation bias sy niklo. Sahil sb ke 90 baatein thek hngey tou insan honey k natay 10 galat bhe... Critically analysis karna zaruri hota hai.
رسول اللہ ص کی شادی وحی آنے سے پہلے ہوئی تھی۔
Mufti sahib bole ja raha hai aur dosre ki arguments nahi sunn raha,Sahil Adeem Sahib great
😂 Maulana jaanta hai ki agar yaha pe usne give up kr diya Sahil Bhai ke shamne to unka maslak khatre mein aya jyege.
Barelviyat khatre mein hai.
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےباس کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
mere bhai hazoor paak k nasab ka muamla he. na k kisi maslak ka
Sahil sahb ko poori baat sunni chahye.yeh tehEeb ki baat hai
اس پوائنٹ پر مفتی صاحب حق پر ہے۔ ❤❤ ساحل بھائی ❤
سلام علیکم، معذرت کیساتھ ساحل صاحب حق پر ہیں اس مسلے پر، ثبوت حاضر خدمت ہے: سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء آیۃ مبارکہ 86 اور مکمل سیاق و سباق کمنٹ میں دیکھیں۔
وَٱغۡفِرۡ لِأَبِىٓ إِنَّهُ ۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ (٨٦) | ترجمہ: اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے (۸۶)
@@inscription2yes he I agreed with you .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Iska jawab do sahi hadees h check it bewakuf log
@@inscription2 ji
والدین ھمیشہ صحیح نھی ھوتے۔
Exactly
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
تقریباََ تم خود سہی نہی لگ رہی ہو کہ والدین سہی نہیں سمجھتی بیوقوگ عورت
Uff!! Someone tell moulvi sahab to show some respect of his status!!
Shame
ملونٹے
Sahil Adeem ❤❤
Sahil❤
Molvi sirf hazrat adam hazrat adam..ye kon molvi hai
Beshak Adam AS sy lay ka mere nabhi tak.. Mere Nabi k nasab ma sab k sab momin hain..
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350 .
Sahih hadees h chek krlo
Jahhil ulema brelvi
Phir Noah A.S bete kafir kua the?
kiunke unke bete Nabi Nai The
1 no jawab diya bhai 😮@@Anonyms12
کن چکروں میں پڑے ہیں ہم، زمانہ قیامت کی چال چل گیا ہے۔😮😢
This Drama shouldn't be showcased in this month of Ramadan...Leave it for another day, These host should show restraint from arguments & debates & samma tv is more worried about views then obtain islamic knowledge the same hosts & guests are going to be hosts for another show such as Pakistan got talent or some other side show that isn't relevant & this sahil, His pledge in with regards to the Palestinian people is a brilliant initiative, Either hes very passionate about the whole scenario or his using that as a means of self proclaimed promoting himself to someone important, I realised a few things about this guy sahil which was concerning, The other day too when the other molona was here the molona diesel supporter...Whatever the guys agendas where who cares, But when it come to opening the fast sahil ganabs body language was more ego then being humble, You need to derive lessons from this, You doing Dua raising your hands not just for yourselves, But the intiar.... UMMAH....
Especially PALISTINE 🇦🇪❤🤲
How patiently he argues, it's just no words
A lot of Respect for sahil sir
Sahil Sir knows much more than we think or imagine ❤💗💗💗❤️
I gave a like just for Sahil Sir. I always do 🏵️🌹🏵️
Sahil Ki buht respect. but is baat pr I'm agreed with malvi sahaab he's right.
جہاں تک مجھے پتا ہے ۔ حضرت محمّد صلم کے ابا و اجداد نسل نیک لوگوں پر مشتمل تھی . اسلام تو بعد میں آیا ہے ۔ لہٰذا سب پہلے کے نیک لوگ حضرت ابراھیم سلم کو دیے گئے آسمانی صحیفے کو فالو کرتے تھے ۔ ان کو موحد ہی کہا جائے گا ۔ جو الله کو مانے والے تھے ۔ باقی الله بہتر جانے والا ہے ۔۔
Peghamber ka baap mushrik nahi ho sakta lakin peghamber ka beta mushrik ho sakta hai ? Wahan nasb ki baat kyon nahi aati ye sawal ulmmah se pocha jae
Ambia e karam or unky walaidain sb musalman hain
Yahi tww Sahil Adeem ne Kaha. but wo Apne zid pr hn.
@@qazijamshaidmahboob6789tw unke family q Muslim NH?
Ibrahim alheysalam Kay baap Azhar kaafir thay
بھائی صاحب! باپ اوپر ایک ہی ہوتا ہے جب کہ بیٹے کئی ہو سکتے ہیں ان میں کوئی ایک باپ کی لیگیسی کو لے کے آگے چلتا ہے سب کا باپ کی طرح نکلنا عادۂ ممکن نہیں ہوتا.
Rating k chkr mn dobara upload kr d hai video
Kya kry bnda inka
critical thinking 0% of this mufti 🤦🏻
ڈاکٹر ساحل عدیم ذندہ باد
Acha ab sahil adeem Dr bhe ban gaya hy ?
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
Doctor? Homeopathic?
soory maulana i think ur wrong saying ibrahim alai salam ke father muslims they
Mufti sahib is right in his argument. Though I agree also with some of his concept bt Sahil sahib argument is weak. Through his attitude Sahil has no counter argument. Sahil attitude is like he knows everything. According to his own saying it's 'KBR'
This is old video and released again
ساحل صاحب کا موقف صیح ہے۔اس سوال کا جواب مفتی کامران شہزاد صاحب کا ویڈیو دیکھیں
بیان القرآن
مفسر: ڈاکٹر اسرار احمد
سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 74
ترجمہ:
اور یاد کرو جب کہا تھا ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے باپ آزر سے کیا تم نے ان بتوں کو اپنا خدا بنا رکھا ہے ؟ میری رائے میں تو آپ اور آپ کی قوم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں
تفسیر:
آیت ٧٤ وَاِذْ قَالَ اِبْرٰہِیْمُ لِاَبِیْہِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِہَۃً ج
یہاں پر خصوصی طور پر لفظ آزر جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کے نام کے طور پر آیا ہے ‘ یہ میرے نزدیک تورات میں مندرج نام کی نفی کرنے کے لیے آیا ہے۔ تورات میں آپ علیہ السلام کے والد کا نام تارخ لکھا گیا ہے اور اس کی یہاں تصحیح کی گئی ہے ‘ ورنہ یہاں یہ فقرہ لفظ آزر کے بغیر بھی کافی تھا۔ اس واضح نشاندہی کے باوجود بھی بعض لوگ مغالطے میں پڑگئے ہیں اور انہوں نے تورات میں مذکور نام ہی اختیار کیا ہے۔ جیسے اہل تشیع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کا نام تارخ ہی کہتے ہیں اور آزر جس کا ذکر یہاں آیا ہے اس کو آپ علیہ السلام کا چچا کہتے ہیں۔ انہوں نے یہ موقف کیوں اختیار کیا ہے ‘ اس کی ایک خاص وجہ ہے ‘ جو پھر کسی موقع پر بیان ہوگی۔
بیان القرآن
مفسر: ڈاکٹر اسرار احمد
سورۃ نمبر 19 مريم
آیت نمبر 42
ترجمہ:
یاد کیجئے جب ابراہیم نے اپنے والد سے کہا : ابا جان ! آپ کیوں بندگی کرتے ہیں ایسی چیزوں کی جو نہ سن سکتی ہیں اور نہ دیکھ سکتی ہیں اور نہ ہی آپ کے کچھ کام آسکتی ہیں
تفسیر:
آیت ٤٢ اِذْ قَالَ لِاَبِیْہِ یٰٓاَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا یَسْمَعُ وَلَا یُبْصِرُ وَلَا یُغْنِیْ عَنْکَ شَیْءًا ”
اِن آیات کے حوالے سے یہ نکتہ لائق توجہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے والد کو مخاطب کرنے کا انداز انتہائی مؤدبانہ ہے : یٰٓاَبَتِ ‘ یٰٓاَ بَتِ اے میرے ابا جان ! اے میرے ابا جان ! ۔ ایک داعی اور مبلغ کے لیے یہ گویا ایک مثال ہے کہ اگر اسے دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں اپنے سے کسی بڑے یا کسی بزرگ کو مخاطب کرنا ہو تو اس کا طرز تخاطب کیسا ہونا چاہیے۔ اس لحاظ سے یہ قرآن مجید کا بہترین مقام ہے۔
Jub baghdad destroy hua tha wo waqt yad a gaya is argument say...is se logon ko kia benifit day rahay ho...except time waste...
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
جی جی جس مولوی نے اماں ابا کا نکاح پڑھایا تھا اس نے بھی ٹائم ویسٹ کیا تھا؟ بھلا اس خطبے اور ایجاب وقبول کی ضرورت کیا تھی؟ پورا سوچو اس کی زلفوں سے آگے بڑھ کر ،
مولوی نے کتنا ٹائم ویسٹ کیا ہوگا جب اس نے اماں ابا کا نکاح پڑھایا تھا ناں! جس کے نتیجے میں دھرتی کو جناب کا بوجھ سہنا پڑا
کیا ساحل اور انجنیئر بغداد فتح کر کے ھلاکو خان کی قبر کو تباہ کرتے ہوئے قونیہ سے لائیو آرہے ہیں اور آپ شام کی سرحد پر جہاد کی تیاری کر رہے ہیں کیا؟
Mufti saab mai aaj naye cell daalay hain... 🙈
اف ہمیں بھی کنفیوز کر دیا
Old video hai dubara up load kiya samaa TV walony ney
Yes to get rating k is video mn laria hai
bhoosra .. kabhi sahil adeem heavy fighting with mufti title likh dyty kabhi kyaa or kabhi kyaa jeasy kushti chal rahi .. ratting k liye sirf ... Qasam sy bohat gussa aataaaa ... 🤬🤬🤬
Sahil bhai isko na samjao ye molvi hy isny ni manna
یہ رونگ نمبر ہے 😂😂😂
Molvi sahib ka demagh theek nhi lag raha
I think Sahil adem ka demagh thek nahi Lag Raha Yahan ,
@@Mehsur- jokes...yo
@@abdullahtthedaredevil Kiya zarorat ha har aik chez ko apny logic sa solve karney ke ... Mere Nabi Pak ke jab shirk sa Pak they or ye gea nikah p ,
@@Mehsur- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Al shura 70, 71,76 sahil adeem point. Arab ulama must be heard in pakistan that is why we are divided.
At this point sahil adeem is wrong... He doesn't know the Arabic language rules
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350 .
Sahih hadees chek krlo
Jahil ulma brelvi ap ko bara pta h arabic rules
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Shame on mufti sahab
The lady sitting beside mufti Sahab is absolutely gorgeous! Anyone know her name?
😂😂😂 did you listen to the arguments between sahil and the other gentleman or were worried about her name only 😂😂😂
Disgusting in ramzan
@@faridaaali6170 thank u for your opinion which nobody asked for.
Isn't it wierd that we are discussing if aazar was muslim or not falaan is muslim or not
Bhai apne amaal thik karlo
Sahil adeem ko te kyu proof karna hai ke ibrahim a.s ke walid musalman nahi the??????????????
Hazrat Abu Talib was always a momin, including Hazrat Abdul Mutlib.
Simple Nikah -word. USTAD ka Khutba daina shoroo. Generation is supposed to be holy. Mushraqeen najhiss hen that' why not allowed in the holy Meeqaat jurisdictions of Haram-e-Paak and performance of ritual of Haj. During Haj ritual, Mushreyqeen Muzdalifah Mush'rharam ke moqaam me stay karney se guraizan thay?
Mushrik aur monafiq me kya faraq ore muslim difference kya hey?
ساحل عدیم صاحب گفتگو کرنے کا طریقہ بھی سیکھیں۔ آپ ایک استاد ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Sahih bukhari 3350
Jahil molvi betha h agy
Sahil adeem right main
Mufti sab ghalat hain
Molvi sahab is not making any sense bcz there is very clear answer in surah Baqrah
I think Sahil adeem ko roza lag Raha ha 😶🤭😆
Matlab moolvi sb ne kassam kha li hai k sikhna kuch ni hai. Bus bolty jao bolty jao
OmG! This guy doesn't want to listen
مفتی عرب و عجم امام الغیرت فضل احمد چشتی مدظلہ العالی اگر ان دونوں کے مابین ہوتے تو سب کچھ واضح ہو جاتا۔۔۔
Hazrat Ibrahim A.S k walid Muslim the
Ye sahil adeem apni ahle hadith aur wahabi thought share kr raha. Neem hakeem khatra jaan Neem Mulla Khatra imaan
Can someone tell Sahil saab to teach his brother how to do business n pay bk people money
Salam hy mufti sb
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Mufte sab sae keh rahy hai aqeeda tuheed paighabro mai shuru sy hai HAzrat ibraheem buto ko kew torty agher Aqeeda tuheed mazbot nahe tha
Hazrat Abdullah
Hazrat abu talib main ye faraq hay k hazrat abdullah ka inteqal hogaya tha paidaish se phly or chacha abu talib zinda rhy Naboot k baad bhi to agar wo Nabi per iman ly aye to momin warna wo deen easa ka jo tha us main rh gaye sooo Nabi k walid kafir nahi hoty ye kaha hay Molana nay
اس گفتگو کا فاٸدہ بتایں😮😮😮😮😮
Knowledge
Sahil adeeem❤
Kindly @samaa tv please consider my comments
Because ye topic sun kr koi bhatak na jaye shukrya
Mufti sahb please BAAT tahamul sa sun ly phr comment kry
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
Sahil Adeem is a mess! Mei molvi sahab ko nahi janta but Sahil adeem is absolutely wrong. Fazol bol raha hai
Yeh baat tou ibn e khaldoon main bhi maujood nahi k huzrat ibrahim k walid ki baat nahi hai .azar ko baap yani walid hi likha .
Mufti full of ego...these mufti silly rationale ...
Ibrahim AS k walid ka naam jo 'Tarah' aya hy wo naam lia he Bible sy hy aor bible mein he likha hua k Tarah mushrik tha. Kya senseless baat krrhy hein Mufti Sakawat.
Sahil bahi is right its a shame that a Mufti can't understand Ayat and Hadith better than him
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
اب قسم اٹھاؤ کہ آئندہ کسی بھی مولوی کو بہن کے نکاح اور اماں ابا کے جنازے میں شرکت کیلئے نہیں بلاؤں گا بلکہ علی بھائی آن لائن کیمرے کے پیچھے سے پڑھائیں گے تاکہ ان کو سیکیورٹی کا مسئلہ نہ ہو یا پھر ساحل بھائی سماء چینل سے لائیو کیوں کہ ہوسکتا ہے مولوی کو نکاح اور جنازہ والی آیات اور احادیث بھی نہ ہوتی ہوں. منافق قوم! شیم ہی فیل کروانے تھی جناب کو میں نے
پورا سوچو اس کی زلفوں سے آگے بڑھ کر
یا پھر ایک آئیڈیا ہے آئندہ بہن کو بغیر نکاح اور اماں ابا کو بغیر جنازے کے گھیننننننننننن
شرم تم کو مگر نہیں آتی
Mufti sahib saboot neh daytay apnay dalil ka
Agar nabi ke baap musalmaan te tu HAQ ki baat yeh h ke sabko haq ke raste par laaye
Sahil you need to be correct. About it
Asa, like what should be corrected? Please elaborate
Ye Maolana Sahab ke Bazu me jo Muhatrama Baithi hai, kya Maolana Sahab ki Aheliya hai...?
مفتی صاحب صد فیصد درست فرما رہے ہیں ❤
ساحل صاحب کیا آپ نے خطبہ نکاح جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم مابین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا جو حضرت ابو طالب علیہ السلام نے پڑھایا جو کتب تاریخ میں موجود ہے پڑھ لیتے تو شاید آپ اس بحث بحث میں نہ پڑتے یا دیوان حضرت ابو طالب کے اشعار پر نظر ڈال لیں تو آپ بھی ایمان حصرت ابو طالب پر ایمان لے آئیں گے انشاءاللہ ❤
Abu talib imaan laye thyy???
Maulvi Fasad ki taraf Lekar ja raha hai
Ja o bagrta sharm kr
جی گلنواز صاحب!ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
سب سے بڑا فساد اس مولوی کا تھا جس نے اماں ابا کا نکاح پڑھایا تھا جس کے نتیجے میں دھرتی کو جناب کا بوجھ سہنا پڑا ہے،
اب قسم کھاؤ کہ کبھی بھی بہن کے نکاح اور اماں ابا کے جنازے میں شرکت کیلئے کوئی مولوی نہیں بلاؤں گا بلکہ علی بھائی آن لائن کیمرے کے پیچھے سے پڑھائیں گے تاکہ ان کو سیکیورٹی کا مسئلہ نہ ہو یا پھر ساحل بھائی سماء چینل سے لائیو
منافقت کی بھی انتہا ہوتی ہے! یہ مولوی دشمنی بھی انسان کو کتنا گرا دیتی ہے یار
Sahil adeem k moaqqaf durust hai...mufti khama kha me behes kar rahey hain
بے وقوف، ایسے ہی چڑ چڑ کررہا ہے،
What is this SAMA? Why is a psychologist is messing continuously with Mufti Sahib? Mufti Sahib is arguing in systematic way, he has differentiated b/w ab'b and Walid, the answer is very clear.
Sahil's example is not relevant to the question nor the topic. He has drag discussion dilebratly at the point where he can be heard for his another bongi. Sahil bhai please
Mufti sb have overconfident disorder.
Yar yeh konse Mufti le aye hain aapp log?
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
اب قسم کھاؤ کہ کبھی بھی بہن کے نکاح اور اماں ابا کے جنازے میں شرکت کیلئے کسی مفتی /مولوی کو نہیں بلاؤں گا بلکہ علی بھائی آن لائن کیمرے کے پیچھے سے پڑھائیں گے تاکہ ان کو سیکیورٹی کا مسئلہ نہ ہو یا پھر ساحل بھائی سماء چینل سے لائیو
بس بتانا تھا کہ کون سا مفتی آیا ہے
Madraso my Ratymar kr taqleed kr k aisa hi haal hona hy. Mufti sab sy ab baat smbli nhi ja rahi islye moqa nhi de rahy
یہ دو اسلامی مکاتب فکر کےدرمیان بحث ہے جسنے امت کو تقسیم در تقسیم کیا ہے لہذا لہٰذا ایسے موضوعات پر گفتگو کرنے سے پرہیز کیا جائے آور علمی بحث کے دوران اختلافی مسائل کےبجائے سیرت وکردار کی درستگی پر۔ تاکید ضروری ہے
اپ ARYوالے بجاے کہ کسی انسان کی اصلح کرے آپ ایک دنیاداراسکالرکو جوقرآن پاک کولفظی تشریع کرتےہیں ایک عالم دین کے دین کےساتھ بٹھاکر مسلمانوںکو جو نہ دنیا نہ دین سے واقف ہیں میں سمجھتاہوں کہ آپ اپنے چینل کے ساتھ
Repeating again
Shame on Samaa
Arrey
ADAM SEEKER AND SHAIL BULAO
Sab Bata denge
MashaAllah, Mufti sahib.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Jahil brelvi takke ka. ilm.nhi ha
Sahil sir ye jhota molvi nahi manay ga
یہ مولانا لفاظی کیوں کرتا ہے۔۔اپن باری پہ آۓ ۔۔۔وہی مولویوں والی باتیں کہ میں ٹھیک ھے۔۔
Sir Sahil sb k saamnay koi Saahil sb jaisa hi bithaya kren.
Thek kha almshb na
Lo fr phir ye molvi wahi Ka wahi hay
محلے کے مولوی ایسے ہی ہوتے ہیں..
مفتی صاحب کو سمجھانا اور اونٹ کو رکشے میں بیٹھانا ایک برابر ہے۔
Mufti is lying. Son of nuh was mushrik
Nabi ka Beta Nabi nai hota baat Nabuwat ki hai
سلام علیکم، مفتی صاحب رجوع کر لیں اس بات پر ساحل عدیم صاحب درست فرما رہے ہیں۔ قرآن کی آیات مبارکہ لکھ رہاں ہوں ترجمہ کے ساتھ:
وَٱغۡفِرۡ لِأَبِىٓ إِنَّهُ ۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ (٨٦) | ترجمہ: اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے (۸۶)
مکمل سیاق و سباق کے ساتھ :
سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء
وَٱتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَأَ إِبۡرَٲهِيمَ (٦٩) إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَا تَعۡبُدُونَ (٧٠) قَالُواْ نَعۡبُدُ أَصۡنَامً۬ا فَنَظَلُّ لَهَا عَـٰكِفِينَ (٧١) قَالَ هَلۡ يَسۡمَعُونَكُمۡ إِذۡ تَدۡعُونَ (٧٢) أَوۡ يَنفَعُونَكُمۡ أَوۡ يَضُرُّونَ (٧٣) قَالُواْ بَلۡ وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا كَذَٲلِكَ يَفۡعَلُونَ (٧٤) قَالَ أَفَرَءَيۡتُم مَّا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ (٧٥) أَنتُمۡ وَءَابَآؤُڪُمُ ٱلۡأَقۡدَمُونَ (٧٦) فَإِنَّہُمۡ عَدُوٌّ۬ لِّىٓ إِلَّا رَبَّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٧٧) ٱلَّذِى خَلَقَنِى فَهُوَ يَہۡدِينِ (٧٨) وَٱلَّذِى هُوَ يُطۡعِمُنِى وَيَسۡقِينِ (٧٩) وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ (٨٠) وَٱلَّذِى يُمِيتُنِى ثُمَّ يُحۡيِينِ (٨١) وَٱلَّذِىٓ أَطۡمَعُ أَن يَغۡفِرَ لِى خَطِيٓـَٔتِى يَوۡمَ ٱلدِّينِ (٨٢) رَبِّ هَبۡ لِى حُڪۡمً۬ا وَأَلۡحِقۡنِى بِٱلصَّـٰلِحِينَ (٨٣) وَٱجۡعَل لِّى لِسَانَ صِدۡقٍ۬ فِى ٱلۡأَخِرِينَ (٨٤) وَٱجۡعَلۡنِى مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِ (٨٥) وَٱغۡفِرۡ لِأَبِىٓ إِنَّهُ ۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ (٨٦)
ترجمہ جالندھری:
اور ان کو ابراہیم کا حال پڑھ کر سنا دو (۶۹) جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ تم کس چیز کو پوجتے ہو (۷۰) وہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم ہیں (۷۱) ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟ (۷۲) یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟ (۷۳) انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے (۷۴) ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو (۷۵) تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی (۷۶) وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے) (۷۷) جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے (۷۸) اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے (۷۹) اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے (۸۰) اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا (۸۱) اور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے گناہ بخشے گا (۸۲) اے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر (۸۳) اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر (۸۴) اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر (۸۵) اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے (۸۶)
وَاغْفِرْ لِأَبِي إِنَّهُ كَانَ مِنَ الضَّالِّينَ (۸۶)
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وہ گمراہوں میں سے تھا
اور اے اللہ میرے گمراہ باپ کو معاف فرما۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے ابراہیم ؑ کواپنے باپ کے لئے دعائے مغفرت کرنا منع فرما دیا جیسے کہ سورۃ توبہ میں ارشاد فرمایا:
وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَنْ مَوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ
اور ابراہیم ؑ کا اپنے باپ کے لئے دعائے مغفرت کرنا وہ صرف وعدہ کے سبب تھا جو انہوں نے ان سے وعدہ کر لیا تھا۔ پھر جب ان پر یہ بات ظاہر ہوگئی کہ اللہ کا دشمن ہے تو وہ اس سے محض بےتعلق ہوگئے.
چونکہ اپنے کافر باپ کے لئے یہ استغفار کرنا ایک وعدے پر تھا جب آپ پر اس کا دشمن اللہ ہونا کھل گیا کہ وہ کفر پر ہی مرا تو آپ کے دل سے اس کی عزت ومحبت جاتی رہی اور استغفار کرنا بھی ترک کردیا۔
تو یہ آپ نے انجنیئر صاحب کے سٹائل میں انہی بابوں کا ترجمہ کر دیا جن کو وہ گالی دیتے ہیں، اور انہی کی طرح ڈنڈی بھی مار دی، اب آپ نے ثابت کرنا ہے کہ یہاں پر ابراہیم علیہ السلام کے والد حقیقی کا ذکر ہے اور جو دعا سورہ ابراہیم (14:41) والی دعا میں اب کی بجائے ان کے والد کا ذکر کیوں ہے؟ اور اللہ نے سورہ توبہ (9:114) کی طرح اب کے لیے دعائے مغفرت سے کیوں نہیں روکا؟
اور قرآن مجید کا عربی ٹیکسٹ کوٹ کرنے کی کیا دقت تھی بس جالندھری علیہ الرحمہ کا ترجمہ کافی تھا.
اب جواب ضرور دیجئے گا پلیز اس کی طرح چھپ مت جائیے گا
اور اس میں سیاق وسباق سرے سے ہی نہیں جو کہ آپ نے فیس بکی اور یو ٹیوپی مجاھد کی طرح ایک ایپ سے کاپی پیسٹ کیا ہے مرشد انجنیئر کی طرح، مکمل سیاق و سباق کا آپ دعویٰ کر رہے ہیں، کمال ہے بھائی صاحب! 42 توپوں کی سلامی بھائی صاحب
آپ کو یہ تک نہیں پتہ کہ زندہ کے لیے السلام علیکم ہے نہ کہ سلام عليكم
اور جج کر رہے مفتی صاحب
@@Purajawab
سلام علیکم، چھوٹے بھائی تھوڑا سا ترجمہ سے پڑھا ہوتا تو کبھی غلط اشارہ نہ کرتے۔
نمبر ایک: اب آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ میں نے جب ساحل بھائی کی ویڈیو دیکھی تو اتفاق سے چونکہ میں قرآن حکیم ترجمہ سے پڑھنے کا عادی ہوں تو اس وقت میں سُوۡرَةُ الشُّعَرَاء پڑھ چکا تھا اور یہ آیت میرے ذہن میں تھی اور اسی لیے میں نے لکھ دیا تھا اس بات کا ریفرنس۔ یعنی ابراھیم علیہ السلام کے والد محترم کے بارے میں ارشاد ربّانی۔
نمبر دو: آپ نے کہا کہ سلام علیکم کیوں لکھا؟ پانچ حوالے بھیج رہا ہوں ملاحظہ فرمائیے۔
اس کا ترجمہ ہے: سلام (سلامتی ہو) علی (پر) کم (آپ) یعنی آپ پر سلامتی ہو۔
قرآنی حوالہ جات بھی لکھ دیتا ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ اسی ایپ کی وجہ سے اتنی جلدی یہ آیات مبارکہ نکال سکا۔
1 - وَإِذَا جَآءَكَ ٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِـَٔايَـٰتِنَا فَقُلۡ سَلَـٰمٌ عَلَيۡكُمۡۖ كَتَبَ رَبُّكُمۡ عَلَىٰ نَفۡسِهِ ٱلرَّحۡمَةَۖ أَنَّهُ ۥ مَنۡ عَمِلَ مِنكُمۡ سُوٓءَۢا بِجَهَـٰلَةٍ۬ ثُمَّ تَابَ مِنۢ بَعۡدِهِۦ وَأَصۡلَحَ فَأَنَّهُ ۥ غَفُورٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (٥٤) سُوۡرَةُ الاٴنعَام 54
اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ آیا کریں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو خدا نے اپنی ذات (پاک) پر رحمت کو لازم کرلیا ہے کہ جو کوئی تم میں نادانی سے کوئی بری حرکت کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کرلے اور نیکوکار ہوجائے تو وہ بخشنے والا مہربان ہے (۵۴)
2 - إِلَّا قِيلاً۬ سَلَـٰمً۬ا سَلَـٰمً۬ا (٢٦) سُوۡرَةُ الواقِعَة
ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا) (۲۶)
3 - ٱلَّذِينَ تَتَوَفَّٮٰهُمُ ٱلۡمَلَـٰٓٮِٕكَةُ طَيِّبِينَۙ يَقُولُونَ سَلَـٰمٌ عَلَيۡكُمُ ٱدۡخُلُواْ ٱلۡجَنَّةَ بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ (٣٢) سُوۡرَةُ النّحل
(ان کی کیفیت یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی جانیں نکالنے لگتے ہیں اور یہ (کفر وشرک سے) پاک ہوتے ہیں تو سلام علیکم کہتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) جو عمل تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں بہشت میں داخل ہوجاؤ (۳۲)
4 - وَإِذَا سَمِعُواْ ٱللَّغۡوَ أَعۡرَضُواْ عَنۡهُ وَقَالُواْ لَنَآ أَعۡمَـٰلُنَا وَلَكُمۡ أَعۡمَـٰلُكُمۡ سَلَـٰمٌ عَلَيۡكُمۡ لَا نَبۡتَغِى ٱلۡجَـٰهِلِينَ (٥٥) سُوۡرَةُ القَصَص
اور جب بیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو ہمارے اعمال اور تم کو تمہارے اعمال۔ تم کو سلام۔ ہم جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں (۵۵)
5 - وَلَقَدۡ جَآءَتۡ رُسُلُنَآ إِبۡرَٲهِيمَ بِٱلۡبُشۡرَىٰ قَالُواْ سَلَـٰمً۬اۖ قَالَ سَلَـٰمٌ۬ۖ فَمَا لَبِثَ أَن جَآءَ بِعِجۡلٍ حَنِيذٍ۬ (٦٩) سُوۡرَةُ هُود
اور ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس بشارت لے کر آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا۔ ابھی کچھ وقفہ نہیں ہوا تھا کہ (ابراہیم) ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آئے (۶۹)
سلام علیکم کے لیے پانچ حوالے کافی ہیں یا اور بھیجوں؟
بسم اللہ، لو جی بھائ لوگ مکمل حوالہ:
وَاغْفِرْ لِأَبِي إِنَّهُ كَانَ مِنَ الضَّالِّينَ (۸۶)
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وہ گمراہوں میں سے تھا
اور اے اللہ میرے گمراہ باپ کو معاف فرما۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے ابراہیم ؑ کواپنے باپ کے لئے دعائے مغفرت کرنا منع فرما دیا جیسے کہ سورۃ توبہ میں ارشاد فرمایا:
وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَنْ مَوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ
اور ابراہیم ؑ کا اپنے باپ کے لئے دعائے مغفرت کرنا وہ صرف وعدہ کے سبب تھا جو انہوں نے ان سے وعدہ کر لیا تھا۔ پھر جب ان پر یہ بات ظاہر ہوگئی کہ اللہ کا دشمن ہے تو وہ اس سے محض بےتعلق ہوگئے.
چونکہ اپنے کافر باپ کے لئے یہ استغفار کرنا ایک وعدے پر تھا جب آپ پر اس کا دشمن اللہ ہونا کھل گیا کہ وہ کفر پر ہی مرا تو آپ کے دل سے اس کی عزت ومحبت جاتی رہی اور استغفار کرنا بھی ترک کردیا
Is topic ko main discus krna chahta hon behtr tareeqy se
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام اپنے والد آذر سے قیامت کے دن جب ملیں گے تو ان کے ( والد کے ) چہرے پر سیاہی اور غبار ہو گا۔ ابراہیم علیہ السلام کہیں گے کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ میری مخالفت نہ کیجئے۔ وہ کہیں گے کہ آج میں آپ کی مخالفت نہیں کرتا۔ ابراہیم علیہ السلام عرض کریں گے کہ اے رب! تو نے وعدہ فرمایا تھا کہ مجھے قیامت کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ آج اس رسوائی سے بڑھ کر اور کون سی رسوائی ہو گی کہ میرے والد تیری رحمت سے سب سے زیادہ دور ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے جنت کافروں پر حرام قرار دی ہے۔ پھر کہا جائے گا کہ اے ابراہیم! تمہارے قدموں کے نیچے کیا چیز ہے؟ وہ دیکھیں گے تو ایک ذبح کیا ہوا جانور خون میں لتھڑا ہوا وہاں پڑا ہو گا اور پھر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
Bukhari 3350
Koi jawab hay? Sahih hadees h
Pakistani scholars today are lost, Arabic meh taya ko taya abu aur cha-cha Abu nahi kete
یہ جناب نے عربی کہاں سے سیکھی ہے؟ جناب کس ملک سے اگے ہیں؟ میرا مطلب جنم لیا ہے؟ تاکہ میں کچھ حوالے کے ساتھ جناب کی خدمت کر سکوں کہ عربی میں چچا اور تایا کو اب کہتے ہیں یا نہیں؟
I was doing seerah with an Arab scholar and he said the Azar was uncle of Ibrahim AS.
Molvi but galat bayani kar raha
Bechare Mufti saab
Ye mufti wrong number hai
Literally Sahil Adeem has no point this time.
I respect the opinion of Mufti Sakhawat.
Although i appreciate Sahil Adeem for the efforts and voice raise for Palestinians.
And if you have lack of knowledge in some context then you need more depth research in that topic untill you prove your point or accept others opinion based on facts.
mufti is badtameez and lacks knowledge
Sahil Bhai is Great ❤❤❤
ارے بھائی صاحب!
ہر جگہ ہی انجنیئر کے جراثیم؟ بت ہے کیا وہ؟
کیا مطلب؟ ساحل زدہ مت بنیے پلیز، ساحل پوائنٹ آنے کے بعد بچوں کی طرح بے قرار ہوجاتا ہے، ساحل ڈسکشن کو بھی خراب کر کےبات کا رخ موڑ کر اپنی "بونگی" پہ لے جاتا ہے. سوال تھا کیا سنا ہے آپ نے؟ مفتی صاحب ٹو دا پوائنٹ بات کررہے ہیں،
قرآن مجید سے دومقام سے مفتی صاحب بہت واضح اب اور والد کا فرق بیان کر رہے ہیں اور ساتھ حدیث نبوی پیش کر رہے ہیں.
اتنی دلیری اور تکبر "مشرکین نجس نہیں ہیں" ساحل کی زلفوں کے سحر سے باہر نکل آئیں برادر یہ دین ہے جس کو وہی بیان کرے گا جس نے زندگی اہل علم کے سامنے کھپائی ہے، کینیڈا کا ماہر نفسیات اور حادثاتی سکالر نہیں.
9:28 پڑھیں اور بتائیں قرآن نے مشرکین کو کیا کہا ہے؟
😂😂😂😂😂
Mufti ko kon s pagal khany utha layer ho
gair zarori behas hai
مفتی صاحب "کلیمہ اور کلمہ"؟ مگر ہم بحث نہیں چھوڑیں گے 😂
Tamam musalman israel ko dil he dil may galian dain.
Aaj ka Muslim israel sirf Dil Mei hi gali dey sakta hai lakin momin ja Kar zalim ko rokta hai
Why in the heart?
@@efdiscovers3666 isliye k hm buzdil muslim Hain aur momin hotey tu zalim ko hath se roktey
@@efdiscovers3666 zoor say bolaingay to US aur israel hamaree BUND maraingay.
گالیاں دینا بزدلوں کا کام ہے