فہیم بھائی سلام یار اپنی ملاقات ڈاکٹر جانی کی الوداع پارٹی پر منصور بھائی کی چھت پر ہوئی تھی تب سے آپ کو فالو کر رہا ہوں ۔آپ کے ویلوگ اور تحریر بڑی مزے کی ہوتی ہیں ۔ کراچی ٹو کولمبو آپ نے ایسا ویلوگ بنایا مانو کہ ہم خود جارہے ہوں ۔ فیس بک پر کمنٹ کا آپشن نہی شو ہوتا ،فرینڈ لسٹ میں ایڈ کیجئے نوازش ہوگی پائین 🙏
You are not admitting your fault If you are a vloger it doesn't mean that you got the license to capture pics or videos In my opinion your vlog is substandard try to improve it
بہترین طریقے سے سفر کی تفصیل بتائی مزہ آیا ایسا لگا جیسے ہم خود سفر کر رہے ہوں
تھنک یو سو مچ برادر
Very good work.
Nice sharing moon bhai
Best video
بہت اعلی
That’s great. Keep it up
بہت شکریہ برادر
بہت بہترین فہیم بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، اور سفر بخیر ہو ۔ اور ہمارے لیے دلچسپ ویلاگ بناتے رہیں ۔
عنایت مفتی
بہت شکریہ برادر
Love u bro
Thanks brother
Wow great faheem bhai
Thanks 🙏
اعلی فہیم!! ❤
اتنا ڈیٹیل ٹریول ویلاگ آج سے پہلے میں نے کبھی نہیں دیکھا.
عمدہ سرکار
السلام علیکم ۔۔جناب آپ نے بہت اچھے انداز سے ویڈیو بنائی ہے سب تفصیل سے بتایا سفر کا مزہ آگیا ساتھ میں 😄👍
@@globehiker بہت شکریہ
آج رات لندن نیویارک فلائٹ کا وی لاگ اپلوڈ کروں گا
@@faheemryk زبردست
مزہ آگیا
Welcome to Sri Lanka ❤❤ Today Pakistan vs India match
خیریں جاو تے خیریں آو
فہیم بھائی سلام
یار اپنی ملاقات ڈاکٹر جانی کی الوداع پارٹی پر منصور بھائی کی چھت پر ہوئی تھی تب سے آپ کو فالو کر رہا ہوں ۔آپ کے ویلوگ اور تحریر بڑی مزے کی ہوتی ہیں ۔
کراچی ٹو کولمبو آپ نے ایسا ویلوگ بنایا مانو کہ ہم خود جارہے ہوں ۔
فیس بک پر کمنٹ کا آپشن نہی شو ہوتا ،فرینڈ لسٹ میں ایڈ کیجئے نوازش ہوگی پائین 🙏
جی جی ضرور .... آپ مجھے فیس بک ان باکس میں ایک میسج کر دیں
حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ
Sir, When are you coming to Dubai ?? 🎉
Are direct flights operated from Pakistan to Sri Lanka? How much is the airfare?
@@mahmudbinhasan3175 yes there are. Average starting price $500
Hy
You are not admitting your fault
If you are a vloger it doesn't mean that you got the license to capture pics or videos
In my opinion your vlog is substandard try to improve it
Ise behtar tha k khud bhi reh jate
It seams that your totally an absent mind man