میڈم اپ کے بتائے ہوئے طریقے بہت اچھے ہیں اور وگلی اپ پروگرام پیش کرتی ہیں یا منتھلی تاکہ اپ کی تجربے سے ہم رہنمائی حاصل کر سکیں اور اپ مختلف پھولوں اور سبزیوں کے بارے میں بھی بتایا کریں کہ سبزی کو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کا بہت بہت شکریہ بہت مفید معلومات کے لئیے ممنون ہیں میرے آم کے درختوں پہ پھول لگتے ہیں چھوٹا چھوٹا پھل گر جاتا اس کے لئیے کوئی Advise کریں نوازش ہو گی
آپ پریشان مت ہوں پودوں کو جب غذا کی کمی ہوتی ہے تب وہ ایسا کرتے ہیں اس ویڈیو میں میں نے جو کھادیں بتائی ہیں ان میں سے جو آپ آسانی سے تیار کر سکیں وہ کھاد آپ اپنے ام کے پودے میں ڈالیں آپ کا پودا بہت اچھا پھل دے گا یہ سب کھادیں ہر قسم کے پھل اور پھول والے پودوں میں ڈال سکتے ہیں کوئی نقصان نہیں ہے ان سب کھادوں میں ❤☺
Sonia madam ji, Very nice video on Lemon plant care. Can we use the same fertilizer for our Orange plant as it is neither flowering nor giving any fruits even after seven years of planting on the ground..?? Thank you. 🌹🙏👍
آپ میرے چینل کا وزٹ کریں میں نے نرسری سے پودا لا نے کے بعد گھر میں کیسے لگایا جاتا ہے تاکہ پودا خشک نہ ہو اس کے لیے مکمل ڈیٹیل بتائی ہے آپ وہ ویڈیو دیکھیں تو آپ کا پودا بالکل ہرا بھرا ہو جائے گا ❤😊
Highly informative , simple and precise information provided with out waisting any time .picture shots of th ingredients was highly appreciated. Stay Blessed 🌹🌴 Stay blessed
بہترین طریقہ بتا دیا۔لیکن کینیڈا اور خاص پر ٹورانٹو کے بارے میں بتائیں۔۔کیونکہ میرا نیموں کا پودا سردیوں میں گھر کے اندر ہوتا ہے اور اب باہر ہے۔۔3 سال ہو چکے ہیں صحتمند ہے۔۔۔۔لیکن کچھ خبر نہیں ابھی تک۔۔۔کیا میٹنگ کے لئے ایک اور پودے کی ضرورت ہوگی۔۔برائے مہربانی جلد مکمل جواب دےکر راہنمائی فرمائیں۔۔اللہ آپ کے ساتھ ہو۔۔
کینیڈا میں سردی کا موسم رہتا ہے اپ لیموں کے پودے کو گھر سے باہر نہیں رکھ سکتے ہیں اس سے پودا نہیں بڑھتا اور خراب ہو جاتا ہے کینیڈا میں لیموں کے پودے کی ایک زبردست ورائٹی پائی جاتی ہے جس کو میئر لیموں کہا جاتا ہے اپ اس لیموں کی ورائٹی اپنے گھر کے اندر رکھیں اور پھر گھر کے اندر ہونے کے باوجود اس کو چار سے پانچ گھنٹے کی دھوپ لازمی چاہیےیہ لیمو ں کی طرح ہی تمام خاصیت رکھتا ہے اور اس میں تمام ایلیمنٹس پائے جاتے ہیں جو صحت مند ہونے کے لیے کافی ہوتے ہیں اپ اس کو سلاد میں بھی یوز کر سکتے ہیں لیموں کے پودے اور میئر لیموں میں صرف یہ فرق ہوتا ہے کہ اس کے پھل کا سائز تھوڑا چھوٹا ہوتا ہے اور یہ اورنج کلر میں ہوتا ہے لیکن یہ پورا سال ہی بے تحاشہ پھل دیتا ہے اپ اس کو گھر کے اندر باسانی لگا سکتے ہیں لیکن اپ نے اس کو کھاد بھی ضرور دینی ہے اس کے لیے اب میرے چینل کا وزٹ کیجیے لیموں سے متعلق میں نے بہت سی کھادیں بتا رکھی ہیں اپ اس میں کھار بنا کر ڈالیے آپ کا پودا بہت اچھے طریقے سے Grow کرے گا ❤😊
Yea. Jo AP ny 7 kesam ke. Khad Ghar. My banany ka asan tareka batadeya .yea. Sirf lemon k pody my he dal. Sakty Hy ya hr. Sabze k pody my. dal sakty Hy ..please jawab zaror dyna
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اس مسئلے کا حل بہت ہی آسان ہے آپ ایسا کریں ایک لیٹر پانی لیں اور پھر اس میں آپ سات سے آٹھ قطرے نیم ائل جو ملتا ہے وہ اس کے ڈالیں اور پھر جو ڈش واش سوپ ہوتا ہے جس سے برتن دھوتے ہیں آپ چھوٹی چمچ آدھی اس میں ڈالیں اس کو آپ اچھے طریقے سے مکس کریں مکس کرنے کے بعد آپ پودے کے پتوں پر ہر 15 دن کے بعد اس کا سپرے کریں تو یہ کیڑا فورًا مر جاتا ہے اور پودے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا پودا بہت اچھے طریقے سے گروتھ کرتا ہے 😊🌱
Lemon ka poda zameen pr 8 sal sy laga hwa tha or bhtreen lemon lagty thy but last summer mae july mae achanak sy ous ki branches aik aik kr k dry ho gain or sara poda jal gya...phr kuch time bad new branch ai hain root wali jagha sy but koi phal nhi lag raha na koi growth hy? Kiya wajha hy? Kiya es podey ko khtm kr dain?
لیموں کے پودے کو اکثر Die Back کی بیماری لگ جاتی ہے اور یہ بیماری اکثر غلط کٹر کے استعمال سے لگ جاتی ہے جو کہ اگر زنگ الود ہو اور اس سے پودے کی کٹنگ کی جائے تو یہ بیماری لگ جاتی ہے اس کا علاج نہ کیا جائے تو اہستہ اہستہ پورا پودا ہی لکڑی کی طرح خشک ہوتا جاتا ہے اور اہستہ اہستہ پورا پودا ہی خراب ہو جاتا ہے اس سے جب بھی پودے کی کٹنگ کی جاتی ہے تو اس کے اوپر ہلدی لگا دی جاتی ہے تو اس سے پودے کو بیماری نہیں لگتی آپ کا پودا لازمی Die Back کی بیماری کا شکار ہوا ہے اور اسی لیے وہ ختم ہو گیا ہے لیکن جیسا کہ اپ نے بتایا ہے کہ اس کی جو جڑ ہیں وہاں سے نیا پودا نکلنا شروع ہو گیا ہے تو اپ اس پودے کی کٹنگ مت کریں اس کو رہنے دیں اور اپ اس کو کھاد ڈال لیں تو انشاءاللہ بہت جلد یہ پودا فروٹنگ دینے لگ جائے گا لیکن اس کو دوبارہ پھل لگنے میں زیادہ سے زیادہ ایک سال کا عرصہ لازمی لگے گا ❤
@soniagardening-td6vb Nahi hum ny kbhi podey ki cuting krwai he nhi...last year mali sy kaha bhi tha k yh betarteb ho raha hy toh es ko changh (cuting) kr do toh ous ny bola es tarha phal kam ho jaey ga..so 8 sal k es lemon podey ki kbhi cuting nhi hoi....kiya ap bta sakti hain k kon c khad di jaey or kiya tarekakar ho ga?
آپ میرے چینل کا وزٹ کریں اپ کے پودے سے متعلق میں نے بہت سی ویڈیو اپلوڈ کی ہیں آپ ان کو دیکھیں اور جو بھی کھاد آسانی سے بنا سکیں وہ آپ اپنے پودے کو دیں انشاللہ آپ کے پودے پھولوں سے بھر جائیں گے ❤
Lehsson ka pani antibiotic ka kaam karta h plant ko keroon aur bemarion se mehfooz rakhta h lekin direct pani na dain jitna lehsson ka pani h itna hi saaf pani tab ka dal kr mix karain pher dalin❤
Thank you very much for visiting my channel. You have asked what is the time of fertilizer, then you can give all these fertilizers only once in a month. Do not give all the fertilizers to the plants at once. When the time of one fertilizer is complete, then you can give the other fertilizer.As you know that lemon plant grows well and gives fruits in both winter and summer, hence you can fertilize it in both summer and winter. ❤☺
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سب کھادیں ایک ساتھ نہیں دینی ہیں جب ایک کھاد کا ٹائم پیریڈ مکمل ہو جائے تب آپ دوسری کھاد ڈال دیں ❤
Angoor k plant ki December k month main thori cutting ki jati h jis se new leaf ane se pehly hi angoor k phool ane lagte hn ager cutting na ki jye tu old branches pr phal ana bnd ho jata h.aur nashpati k plant ko natural khad dain lemon wali khad sab fruits plant ko de sakte hn lykin natural khad dyni h aur meri videos natural khad pr hi hn❤
Mairy pody pr bhi phool bohot lgty hn but jaisy hi phool lgty hn un pr keery ka hmla ho jata hy phool gir jaty hn but pry kbhi nahi lharab joty wo fresh hi rehty hn 2sal ho gy hn bit lemon nahi lg rahy
لیموں کے پودے پر پھول انے سے پہلے اور پھول انے کے بعد بھی دونوں صورت میں اس پر اسپرے کیا جاتا ہے تاکہ اس پر کیڑے کا حملہ نہ ہو اس کے لیے اپ میرے چینل کا وزٹ کریں میں نے اپ کے پودے سے متعلق ویڈیو اپلوڈ کر رکھی ہے اپ اس کو دیکھیں اس میں اپ کو اسپرے ملے گا وہ اپنے گھر میں بنا کر اپنے پودے میں ڈالیں تو اس سے اپ کے لیموں کے پودے پر کبھی بھی کیڑوں کا حملہ بھی نہیں ہوگا اور پھل بھی بہت اچھے طریقے سے لگے گا ایک بار پھول گر جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیمو ں ایک ایسا پوتا ہے جو کہ پورا سال ہی گرمیوں میں اور سردیوں میں پھول اور پھل دیتا رہتا ہے تو اپ اب بھی اس پر اسپرے کریں اپ کے پودے پہ دوبارہ سے پھول انا شروع ہو جائیں گے ❤
Hamre ghar main ek lemo tha jis ki omar bohat barhi thi hum osse ghahe ka beet dalte thay pani bhi dete thay lekin osse koi bemari bhi nahi thi phir bhi wo lemo ka phal nahi deta tha phool aajate tho ghir jate phir hum nay murgiyoo ka beet deya oose mahina yaad nahi lekin kafi miqdar main murgi ka beet diya q ky murgiyoo ka beet bohat zayda sakht hota hay gaye ka itna sakht nahi hota murgiyoo ka beet agar kisi bhi pode ko zayda miqdar main diya jahe tho wo poda jaal bhi sakta hai yani mar sakta hay iss leye hum nay jiss tarah ka poda tha otna hi murgioon ka beet diya phir oss nay kahi salao thak phal diya lemoo ka.
اگر لیموں کا پودا بیج سے لگا ہوا ہو تو وہ 6سے 8 سال بعد پھل دیتا ہے اور اب زراعت میں بھی بہت ترقی کی ہے اب پودوں کو گرافٹ کیا جاتا ہے اور پودا پہلے سال میں ہی پھل دیتا ہے اس لیے اگر پودا پھل نہیں دیتا تو اس کی وجہ غذا کی کمی ہوتی ہے اس لیے کھاد دی جاتی ہے جیسے ہی اس کی غذا پوری ہوتی ہے پودا پھل دینے لگ جاتا ہے ❤
Ap mere channel ka visit karain main ne lemon plants pr buhat video uploud ki hn mukamal detail k sath mujhy yaqeen h ap in videos ko dekh kr apne plants ko bilkal wasa hi care karain gy tu ap k plants phalon se bhar jaiyn gy ap ayk br zaror dekhain❤
Hamesha summer main subh ko ya pher sham ko suraj k jane k bad hi dain din k waqt hargiz Mt dain,aur plant ki Matti halki Nam ho na zada gyli na zada khushak balky halki Nam ho pher pani dal dain❤
At what stage fertilizer should be used, at the fruiting stage, or before flowers, etc? Also, inform in which weather we should not add fertilizer to the lemon plant.
اس میں جو چونا والی کھاد ہے وہ اپ تین مہینے میں صرف ایک بار یوز کر سکتے ہیں اور باقی جتنی بھی کھادیں ہیں اپ ایک مہینے میں صرف ایک بار ایک کھاد کا استعمال کر سکتے ہیں ایک ساتھ اپ سب کھادوں کا استعمال نہیں کر سکتے جب پہلی کھاد کا ٹائم پیریڈ مکمل ہو جائے تب اپ دوسرے کھاد استعمال کر سکتے ہیں ❤☺
Ap Drazz app ya pher Amazone se online buy kr sakte hn neem khali wali khad ap ghar pr bhi bna sakte hn main ne video up loud ki h ap ne ghar pr tyar karni h tu ap mere channel ka visit karain aur ghar pr tyar kr le ❤
میں نے اپنے گھر کی چھت پر پودے لگائے ہوئے ہیں لیکن میرا لیمن کا پودا اوپر سے سوکتہ جا رہا ہے اور نیچے سے نیو پتیاں لگ رہی ہیں کچھ بتا سکتی ہیں آپ اس کے بارے میں ❤
اس کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ نے اپنے پودے کی کٹنگ نہیں کی پودے کی کٹنگ کرنی ہوتی ہے جب اس کی کٹنگ کرتے ہیں تب نئی کلیاں آتی ہیں اور جو نئی کلیاں آتی ہیں پھول اور پھل بھی اسی پر آتے ہیں پرانی برانچوں پر نہیں آتے آپ اس کی اوپر سے کٹنگ کر دیں وہ برانچ کاٹیں جو خشک ہو گئی ہیں پودا اچھے سے بڑھے گا ویسے اس کی کٹنگ اکتوبر میں کی جاتی ہے تب سردیوں کا پھل آتا ہے لیکن آپ اب اس کی بس اوپر سے خشک برانچ لازمی کٹ کریں ❤
دسمبر کے مہینے میں بھی لیمن کے پودے کو بہت زیادہ فروٹ لگا ہوا ہوتا ہے اب اس ویڈیو میں میں نے جو بھی کھاد د اپ کو بتائی ہیں جو بھی کھاد اپ اسانی کے ساتھ تیار کر سکتے ہیں وہ کھاد اپ لیمن کے پودے کو ضرور ڈالیے اس میں کسی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے بلکہ یہ پودوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے ❤☺
ہم فیصل آباد میں رہتے ہیں لوگ کہتے ہیں رہتے یہاں پر گلاب کے پودے ٹھیک سے نہیں رہتے اور مجھے گلاب بہت پسند ہے یہ بتائیں کہ یہاں گلاب کیسے لگایا جا سکتا ہے پانی بھی کسی حدتک نمکین ہے
Koi problem nhi h gulab k plant ap ki city main bhi grow hote hain bs ap ko ayk kam karna h ap ne pehle to gulab k plant ko summer 🌞🏖️main plant ko 5 to 6 hour ki dhoop main rakhna h aur pher jab plant ko 💦Dyna ho to raat main ayk balti main pani dal kr rakh dain subh ko oper ka pani plant 🌱main dal dain aur jitni namkyat pani main ho gi wo balti k pendy main bath jye gi ap ka plant buhat acchi tarah grow kary ga ❤
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پودوں کے لیے جتنی کھاد ضروری ہے اتنا ٹمپریچر بھی ضروری ہے آپ جس جگہ پر ہیں وہاں پر ٹمپریچر کتنا ہے ؟
اس ویڈیو میں جتنی بھی کھادیں بتائی گئی ہیں وہ صرف لیموں کے پودے کے لیے نہیں بلکہ ہر قسم کے فروٹ کے پودے میں ڈالی جا سکتی ہیں اس میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے اپ کو ان کھادوں میں سے جو بھی اسانی کے ساتھ تیار کر سکے وہ اپ اپنے مروور کے پودے میں بھی ڈالیے اپ کا امرود کا پودا بہت اچھی طریقے سےفروٹ دے گا اس میں کسی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے اپ یہ تمام کھادیں مہینے میں صرف ایک بار ڈال سکتے ہیں لیکن سب کھادیں ایک ساتھ نہیں ڈال سکتے جب ایک کھاد کا ٹائم پیریڈ مکمل ہو جائے تب اپ دوسری کھاد دے سکتے ہیں اس میں جو چونا والی کھاد ہے وہ اپ تین مہینے میں صرف ایک بار یوز کر سکتے ہیں ❤☺
Zameen main lage hoe pode ki khad bhi yehi h ap isi tarha khad BNA kr dal dain jasa k video main h lykin AYK waqt main sirf ayk khad hi dalyn aur jab pehli khad ka time period mukamal ho jye tab dosri khad dain ❤☺
میں نے لیمن کا پودا گملے میں لگایا تھا تقریباً دو سال کا ہونے لگا ہے لیکن کوئی پھول نہیں لگا اب میں نے اُسے گملے سے نکال کر کیاری میں لگا دیا ہے کیا اس سے پودے کو کوئی نقصان تو نہیں پہنچے گا ؟
لیموں کا پودا اگر گرافٹ ہوا آپ نے لگایا ہے تو وہ ایک سال کے اندر ہی پھول لگا دیتا ہے اور اگر بیج سے لگا ہوا لیموں کا پودا ہو تو وہ 6 سے 7 سال کے بعد پھول دیتا ہے اور پھل کا سائز بھی چھوٹا ہوتا ہے آپ لیموں کے پودے کو کھاد لازمی دیں کھاد ڈالنے سے پودا جلدی پھولوں پر آتا ہے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا پودا چاہے تو گملے میں ہو یا پھر کیاری میں ❤
Thanks for advising.
J K Lal Lucknow India
Welcome on my channel 😊🌿🌱
میڈم اپ کے بتائے ہوئے طریقے بہت اچھے ہیں اور وگلی اپ پروگرام پیش کرتی ہیں یا منتھلی تاکہ اپ کی تجربے سے ہم رہنمائی حاصل کر سکیں اور اپ مختلف پھولوں اور سبزیوں کے بارے میں بھی بتایا کریں کہ سبزی کو
Hare chiko me phal nahi aate s ki tip bataye
MashAllah nice information sharing
So nice of you❤☺
Mashallah achhi khabar hay. Thanks. KHB LHR
Very nice & healthy plant my new friend 👌👍🥰
Thanks❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کا بہت بہت شکریہ بہت مفید معلومات کے لئیے ممنون ہیں میرے آم کے درختوں پہ پھول لگتے ہیں چھوٹا چھوٹا پھل گر جاتا اس کے لئیے کوئی Advise کریں نوازش ہو گی
آپ پریشان مت ہوں پودوں کو جب غذا کی کمی ہوتی ہے تب وہ ایسا کرتے ہیں اس ویڈیو میں میں نے جو کھادیں بتائی ہیں ان میں سے جو آپ آسانی سے تیار کر سکیں وہ کھاد آپ اپنے ام کے پودے میں ڈالیں آپ کا پودا بہت اچھا پھل دے گا یہ سب کھادیں ہر قسم کے پھل اور پھول والے پودوں میں ڈال سکتے ہیں کوئی نقصان نہیں ہے ان سب کھادوں میں ❤☺
Acha tareka btia
Thinks
Very useful informations
Thanks❤
Sonia madam ji, Very nice video on Lemon plant care. Can we use the same fertilizer for our Orange plant as it is neither flowering nor giving any fruits even after seven years of planting on the ground..?? Thank you. 🌹🙏👍
صلی اللہ علیہ وسلم 🌹🌹
MN ny app ko sabscrib kar Liya hy very informative
Thanks❤
Best information Make a Video about Anar Jis K Phool jahr jaty hein OR Bad me Anar Behtry hony se pehly Pat Jatey hein
G zaror is topic pr video bnawon gi❤
Main na lemon ka pouda narsary sa la k lagaya ha laikan ya sookh raha ha kia karoun
آپ میرے چینل کا وزٹ کریں میں نے نرسری سے پودا لا نے کے بعد گھر میں کیسے لگایا جاتا ہے تاکہ پودا خشک نہ ہو اس کے لیے مکمل ڈیٹیل بتائی ہے آپ وہ ویڈیو دیکھیں تو آپ کا پودا بالکل ہرا بھرا ہو جائے گا ❤😊
Nice information sharing 🎉
Many many thanks❤☺
900 in your or what 88 you said I I will tell tell him that I am in a meeting meeting you in my office today ki 88) 😊
Highly informative , simple and precise information provided with out waisting any time .picture shots of th ingredients was highly appreciated.
Stay Blessed 🌹🌴
Stay blessed
So nice of you❤☺
V nice sister ye btaey aik khad deny k bad dosri khad kitny din bad dy skty hn ❤
very very nice knowledge and nice vice of information, thanks
Thanks for liking❤☺
Very fantastic.
Many thanks!🌱☘️😊
بہترین طریقہ بتا دیا۔لیکن کینیڈا اور خاص پر ٹورانٹو کے بارے میں بتائیں۔۔کیونکہ میرا نیموں کا پودا سردیوں میں گھر کے اندر ہوتا ہے اور اب باہر ہے۔۔3 سال ہو چکے ہیں
صحتمند ہے۔۔۔۔لیکن کچھ خبر نہیں ابھی تک۔۔۔کیا میٹنگ کے لئے ایک اور پودے کی ضرورت ہوگی۔۔برائے مہربانی جلد مکمل جواب دےکر راہنمائی فرمائیں۔۔اللہ آپ کے ساتھ ہو۔۔
کینیڈا میں سردی کا موسم رہتا ہے اپ لیموں کے پودے کو گھر سے باہر نہیں رکھ سکتے ہیں اس سے پودا نہیں بڑھتا اور خراب ہو جاتا ہے کینیڈا میں لیموں کے پودے کی ایک زبردست ورائٹی پائی جاتی ہے جس کو میئر لیموں کہا جاتا ہے اپ اس لیموں کی ورائٹی اپنے گھر کے اندر رکھیں اور پھر گھر کے اندر ہونے کے باوجود اس کو چار سے پانچ گھنٹے کی دھوپ لازمی چاہیےیہ لیمو ں کی طرح ہی تمام خاصیت رکھتا ہے اور اس میں تمام ایلیمنٹس پائے جاتے ہیں جو صحت مند ہونے کے لیے کافی ہوتے ہیں اپ اس کو سلاد میں بھی یوز کر سکتے ہیں لیموں کے پودے اور میئر لیموں میں صرف یہ فرق ہوتا ہے کہ اس کے پھل کا سائز تھوڑا چھوٹا ہوتا ہے اور یہ اورنج کلر میں ہوتا ہے لیکن یہ پورا سال ہی بے تحاشہ پھل دیتا ہے اپ اس کو گھر کے اندر باسانی لگا سکتے ہیں لیکن اپ نے اس کو کھاد بھی ضرور دینی ہے اس کے لیے اب میرے چینل کا وزٹ کیجیے لیموں سے متعلق میں نے بہت سی کھادیں بتا رکھی ہیں اپ اس میں کھار بنا کر ڈالیے آپ کا پودا بہت اچھے طریقے سے Grow کرے گا ❤😊
@@soniagardening-td6vb Thanks Ms Sonia
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ دوسرے پودوں میں بھی یہ تمام کھادین استعمال کر سکتے ہیں
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جی بلکل اس کا استعمال کر سکتے ہیں ❤
Yea. Jo AP ny 7 kesam ke. Khad Ghar. My banany ka asan tareka batadeya .yea. Sirf lemon k pody my he dal. Sakty Hy ya hr. Sabze k pody my. dal sakty Hy ..please jawab zaror dyna
جی بلکل آپ یہ کھادیں باقی سب پھل والے پودوں میں بھی ڈال سکتے ہیں ❤
اسلام و علیکم ، سسٹر چمبیلی موتیا کا پودا بہت اچھا چل رہا ھوتا ھے، بس اچانک سفید رنگ کا کیڑا
لگتا ھے پتے مرجھا جاتے ھیں پودا 2 دن میں ختم ،
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اس مسئلے کا حل بہت ہی آسان ہے آپ ایسا کریں ایک لیٹر پانی لیں اور پھر اس میں آپ سات سے آٹھ قطرے نیم ائل جو ملتا ہے وہ اس کے ڈالیں اور پھر جو ڈش واش سوپ ہوتا ہے جس سے برتن دھوتے ہیں آپ چھوٹی چمچ آدھی اس میں ڈالیں اس کو آپ اچھے طریقے سے مکس کریں مکس کرنے کے بعد آپ پودے کے پتوں پر ہر 15 دن کے بعد اس کا سپرے کریں تو یہ کیڑا فورًا مر جاتا ہے اور پودے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا پودا بہت اچھے طریقے سے گروتھ کرتا ہے 😊🌱
Excellent information ❤
Glad it was helpful!❤
Nice 🌹...
Thanks 🤗
Madiha M very nice and good luck information video khair ho app ki
Thank you so much 😊❤
Thank you so much 😊❤
Vy informative
Thanks❤
Lemon ka poda zameen pr 8 sal sy laga hwa tha or bhtreen lemon lagty thy but last summer mae july mae achanak sy ous ki branches aik aik kr k dry ho gain or sara poda jal gya...phr kuch time bad new branch ai hain root wali jagha sy but koi phal nhi lag raha na koi growth hy? Kiya wajha hy?
Kiya es podey ko khtm kr dain?
لیموں کے پودے کو اکثر Die Back کی بیماری لگ جاتی ہے اور یہ بیماری اکثر غلط کٹر کے استعمال سے لگ جاتی ہے جو کہ اگر زنگ الود ہو اور اس سے پودے کی کٹنگ کی جائے تو یہ بیماری لگ جاتی ہے اس کا علاج نہ کیا جائے تو اہستہ اہستہ پورا پودا ہی لکڑی کی طرح خشک ہوتا جاتا ہے اور اہستہ اہستہ پورا پودا ہی خراب ہو جاتا ہے اس سے جب بھی پودے کی کٹنگ کی جاتی ہے تو اس کے اوپر ہلدی لگا دی جاتی ہے تو اس سے پودے کو بیماری نہیں لگتی آپ کا پودا لازمی Die Back کی بیماری کا شکار ہوا ہے اور اسی لیے وہ ختم ہو گیا ہے لیکن جیسا کہ اپ نے بتایا ہے کہ اس کی جو جڑ ہیں وہاں سے نیا پودا نکلنا شروع ہو گیا ہے تو اپ اس پودے کی کٹنگ مت کریں اس کو رہنے دیں اور اپ اس کو کھاد ڈال لیں تو انشاءاللہ بہت جلد یہ پودا فروٹنگ دینے لگ جائے گا لیکن اس کو دوبارہ پھل لگنے میں زیادہ سے زیادہ ایک سال کا عرصہ لازمی لگے گا ❤
@soniagardening-td6vb
Nahi hum ny kbhi podey ki cuting krwai he nhi...last year mali sy kaha bhi tha k yh betarteb ho raha hy toh es ko changh (cuting) kr do toh ous ny bola es tarha phal kam ho jaey ga..so 8 sal k es lemon podey ki kbhi cuting nhi hoi....kiya ap bta sakti hain k kon c khad di jaey or kiya tarekakar ho ga?
Hmary gulab k or chambely k pode ney phol nhi arahy
Bej lane k Liye Kiya daley
آپ میرے چینل کا وزٹ کریں اپ کے پودے سے متعلق میں نے بہت سی ویڈیو اپلوڈ کی ہیں آپ ان کو دیکھیں اور جو بھی کھاد آسانی سے بنا سکیں وہ آپ اپنے پودے کو دیں انشاللہ آپ کے پودے پھولوں سے بھر جائیں گے ❤
Leman k poda phool gra rha he aur leman ko Pani kitni miqdar main aur Kitne time k bad dain
Ap mere channel ka visit karain ap k plant se related video main ne upload ki hn ap k plants se related sab problems solve ho jyn gi❤
Kia ham lemo ka poda ma lesson ka pani istamal kr saktay ha
Lehsson ka pani antibiotic ka kaam karta h plant ko keroon aur bemarion se mehfooz rakhta h lekin direct pani na dain jitna lehsson ka pani h itna hi saaf pani tab ka dal kr mix karain pher dalin❤
Time period ni mention kia k 1 dfa agr koi khad apply ki ha to again kitne din bad dalni chaye...?
Very informative 🎉liked them .For how times in month should use .Before flowering or when ? Please reply. Winter or summer too thanks.
Thank you very much for visiting my channel. You have asked what is the time of fertilizer, then you can give all these fertilizers only once in a month. Do not give all the fertilizers to the plants at once. When the time of one fertilizer is complete, then you can give the other fertilizer.As you know that lemon plant grows well and gives fruits in both winter and summer, hence you can fertilize it in both summer and winter. ❤☺
If no lessi available can we use yoghurt
You can make lessi with yoghurt❤
كيا يہ سب کھاد دوسرے پودوں کو بھی ڈال سکتے ہیں
G bilkal dal sakte hn ❤
Aam k pody ko kon c khaad dalni chaheye
اسلام وعلیکم آپ نے جو 7 کھدیں بتائیں ہیں وہ ایک سات دے سکتے ہیں؟
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سب کھادیں ایک ساتھ نہیں دینی ہیں جب ایک کھاد کا ٹائم پیریڈ مکمل ہو جائے تب آپ دوسری کھاد ڈال دیں ❤
@@soniagardening-td6vb
Aik khaad ka time period kitny din main complete hota hai?
Kya ham ye khad har pody ko dal sakty hain, ya ye sirf lemon ki khad hy
Assalam alaikum
Mere plant main flower aate hai magar gir jate hai fruit nahi ban pata
اپ میرے چینل کا وزٹ کریں آپ کے پلانٹ کے ساتھ جو پرابلم ہے اس کا حل موجود ہے ❤
Good Information
Thanks❤
Angoor or nashpati k pody ko pehly phal prta tha ab nhi pr rha to kia krna chye
Angoor k plant ki December k month main thori cutting ki jati h jis se new leaf ane se pehly hi angoor k phool ane lagte hn ager cutting na ki jye tu old branches pr phal ana bnd ho jata h.aur nashpati k plant ko natural khad dain lemon wali khad sab fruits plant ko de sakte hn lykin natural khad dyni h aur meri videos natural khad pr hi hn❤
Thanks for this useful information
So nice of you❤
Aap assalam walekum baji aapki video bahut pasand I hai aapki video bahut pasand I hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ ❤
Nimbo ke podhe ko pyaaz wali khaad kitne din chod ker deni chahiye
Jazak Allah masha
Thanks❤
Kiya choona hr podey mae dal sakty hain?
Khad kitni dair bad daine hai kitny dinon bad
Very good Sister
Thank you so much❤
What to fo if fruit farm. Not in pot
It doesn't matter whether the plant is in the ground or in a pot, these fertilizers are for all plants❤
can we get these fertilizer from any shop,
No this is only you can buy drazz app store and Amazon❤
Ye khad sub orange keno Malta Mein dal sakty hain
جی بلکل سب پھلوں والے پودے میں ڈالیں ان کا کوئی نقصان نہیں ہے ❤
good working
Thanks❤
very nice information
So nice of you❤
Thanks fr information
So nice of you❤
Very Weldon
Thanks☺
Very well explained 👏👏👏👏👍
Thank you so much 🙂❤
Mairy pody pr bhi phool bohot lgty hn but jaisy hi phool lgty hn un pr keery ka hmla ho jata hy phool gir jaty hn but pry kbhi nahi lharab joty wo fresh hi rehty hn 2sal ho gy hn bit lemon nahi lg rahy
لیموں کے پودے پر پھول انے سے پہلے اور پھول انے کے بعد بھی دونوں صورت میں اس پر اسپرے کیا جاتا ہے تاکہ اس پر کیڑے کا حملہ نہ ہو اس کے لیے اپ میرے چینل کا وزٹ کریں میں نے اپ کے پودے سے متعلق ویڈیو اپلوڈ کر رکھی ہے اپ اس کو دیکھیں اس میں اپ کو اسپرے ملے گا وہ اپنے گھر میں بنا کر اپنے پودے میں ڈالیں تو اس سے اپ کے لیموں کے پودے پر کبھی بھی کیڑوں کا حملہ بھی نہیں ہوگا اور پھل بھی بہت اچھے طریقے سے لگے گا ایک بار پھول گر جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیمو ں ایک ایسا پوتا ہے جو کہ پورا سال ہی گرمیوں میں اور سردیوں میں پھول اور پھل دیتا رہتا ہے تو اپ اب بھی اس پر اسپرے کریں اپ کے پودے پہ دوبارہ سے پھول انا شروع ہو جائیں گے ❤
from where we can get growing bags
Drazz app se ap online buy kr sakte hn❤
Hamre ghar main ek lemo tha jis ki omar bohat barhi thi hum osse ghahe ka beet dalte thay pani bhi dete thay lekin osse koi bemari bhi nahi thi phir bhi wo lemo ka phal nahi deta tha phool aajate tho ghir jate phir hum nay murgiyoo ka beet deya oose mahina yaad nahi lekin kafi miqdar main murgi ka beet diya q ky murgiyoo ka beet bohat zayda sakht hota hay gaye ka itna sakht nahi hota murgiyoo ka beet agar kisi bhi pode ko zayda miqdar main diya jahe tho wo poda jaal bhi sakta hai yani mar sakta hay iss leye hum nay jiss tarah ka poda tha otna hi murgioon ka beet diya phir oss nay kahi salao thak phal diya lemoo ka.
اگر لیموں کا پودا بیج سے لگا ہوا ہو تو وہ 6سے 8 سال بعد پھل دیتا ہے اور اب زراعت میں بھی بہت ترقی کی ہے اب پودوں کو گرافٹ کیا جاتا ہے اور پودا پہلے سال میں ہی پھل دیتا ہے اس لیے اگر پودا پھل نہیں دیتا تو اس کی وجہ غذا کی کمی ہوتی ہے اس لیے کھاد دی جاتی ہے جیسے ہی اس کی غذا پوری ہوتی ہے پودا پھل دینے لگ جاتا ہے ❤
Very nice 👌 👍
Thanks a lot❤
Excellent
Thank you so much 😀❤
My lemon plants are seven years old and so is my grape vine but none of them is giving any fruit . Not even once . Can you suggest some remedy?
Ap mere channel ka visit karain main ne lemon plants pr buhat video uploud ki hn mukamal detail k sath mujhy yaqeen h ap in videos ko dekh kr apne plants ko bilkal wasa hi care karain gy tu ap k plants phalon se bhar jaiyn gy ap ayk br zaror dekhain❤
nice knowledge
Thanks❤
Tnx alot😊
Welcome❤
Fruits K plants ko Kia time panic Dena chahey
Hamesha summer main subh ko ya pher sham ko suraj k jane k bad hi dain din k waqt hargiz Mt dain,aur plant ki Matti halki Nam ho na zada gyli na zada khushak balky halki Nam ho pher pani dal dain❤
Thanks but season is very important for fertilizer ple check and rply
ان سب کھادوں کو ہم کتنے وقفے کے بعد استعمال کریں' ۔۔۔ کیا۔یہ سات کھادیں ہم تمام پودوں پر اپلائی کر سکتے ہیں ،
Abroad kay podgy or anar ka poday kay lia khad ka baray ma batany
At what stage fertilizer should be used, at the fruiting stage, or before flowers, etc? Also, inform in which weather we should not add fertilizer to the lemon plant.
khab ktny dn bab dane hai
Wow
Beginner kesy start len means matti k bary me btay
Ap mere channel k visit karain taqtwar mati wali jo video h wo ap zaror watch karain❤☺
assalamu alaikum wa rahmatullahi wa ji aap ki video bahut pasand I hai Baki jyadatar aap kalamkari aur Pawan Kari ke bare mein bhi thoda Bata Diya
Waleykumassalam
Aap ne kahd ke bech mein time ka fasla nahi bataya plz tell
اس میں جو چونا والی کھاد ہے وہ اپ تین مہینے میں صرف ایک بار یوز کر سکتے ہیں اور باقی جتنی بھی کھادیں ہیں اپ ایک مہینے میں صرف ایک بار ایک کھاد کا استعمال کر سکتے ہیں ایک ساتھ اپ سب کھادوں کا استعمال نہیں کر سکتے جب پہلی کھاد کا ٹائم پیریڈ مکمل ہو جائے تب اپ دوسرے کھاد استعمال کر سکتے ہیں ❤☺
Chony wali kcy dalni h plzz mjhy btaden mjhy awaz nhi ati kan khrab h mry
Khad kahan sy mily ge ma lahore mnawa sy
Ap Drazz app ya pher Amazone se online buy kr sakte hn neem khali wali khad ap ghar pr bhi bna sakte hn main ne video up loud ki h ap ne ghar pr tyar karni h tu ap mere channel ka visit karain aur ghar pr tyar kr le ❤
madam. ye tu bataya nahi ke pyaz wala pani aik gamle mey kitna dal na he. thanks
میں نے اپنے گھر کی چھت پر پودے لگائے ہوئے ہیں لیکن میرا لیمن کا پودا اوپر سے سوکتہ جا رہا ہے اور نیچے سے نیو پتیاں لگ رہی ہیں کچھ بتا سکتی ہیں آپ اس کے بارے میں ❤
اس کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ نے اپنے پودے کی کٹنگ نہیں کی پودے کی کٹنگ کرنی ہوتی ہے جب اس کی کٹنگ کرتے ہیں تب نئی کلیاں آتی ہیں اور جو نئی کلیاں آتی ہیں پھول اور پھل بھی اسی پر آتے ہیں پرانی برانچوں پر نہیں آتے آپ اس کی اوپر سے کٹنگ کر دیں وہ برانچ کاٹیں جو خشک ہو گئی ہیں پودا اچھے سے بڑھے گا ویسے اس کی کٹنگ اکتوبر میں کی جاتی ہے تب سردیوں کا پھل آتا ہے لیکن آپ اب اس کی بس اوپر سے خشک برانچ لازمی کٹ کریں ❤
¹⁷⁶@@soniagardening-td6vb
❤❤❤❤
Banana trees ke liye konsa khad kitni amounts me dena hai
اگر پھول ا چکے ہوں تو پھر کون سے کھاد بہتر ے۔
Which type of lemon plant is this shown in your video.pl comment.
Ap k pass lemon ki koi bhi variety ho ap ye khad use kr sakte hn koi side effect nhi hn sab use full hn❤☺
Mera orange ka tree frout nahe deta hae ak bar orange 4 only
Lagey they aur AJ tak nahe aye
Ureua kin se use kron
Good
Thanks❤
🎉nicely
Thanks❤
Jazakallah
December ke mahine mein lemon ke plant mein kiya karein
دسمبر کے مہینے میں بھی لیمن کے پودے کو بہت زیادہ فروٹ لگا ہوا ہوتا ہے اب اس ویڈیو میں میں نے جو بھی کھاد د اپ کو بتائی ہیں جو بھی کھاد اپ اسانی کے ساتھ تیار کر سکتے ہیں وہ کھاد اپ لیمن کے پودے کو ضرور ڈالیے اس میں کسی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے بلکہ یہ پودوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے ❤☺
Man ka darakht Khushk hone Lage phool or phal na Lage to kia kre
ہم فیصل آباد میں رہتے ہیں لوگ کہتے ہیں رہتے یہاں پر گلاب کے پودے ٹھیک سے نہیں رہتے اور مجھے گلاب بہت پسند ہے یہ بتائیں کہ یہاں گلاب کیسے لگایا جا سکتا ہے پانی بھی کسی حدتک نمکین ہے
Koi problem nhi h gulab k plant ap ki city main bhi grow hote hain bs ap ko ayk kam karna h ap ne pehle to gulab k plant ko summer 🌞🏖️main plant ko 5 to 6 hour ki dhoop main rakhna h aur pher jab plant ko 💦Dyna ho to raat main ayk balti main pani dal kr rakh dain subh ko oper ka pani plant 🌱main dal dain aur jitni namkyat pani main ho gi wo balti k pendy main bath jye gi ap ka plant buhat acchi tarah grow kary ga ❤
اسلام وعلیکم ہمارا لیمن پلانٹ سوک گیا پتے جھڑ گئے کیا کریں مشورہ دیں
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پودوں کے لیے جتنی کھاد ضروری ہے اتنا ٹمپریچر بھی ضروری ہے آپ جس جگہ پر ہیں وہاں پر ٹمپریچر کتنا ہے ؟
اسلام وعلیکم معذرت کے ساتھ آپ کے سوال کا جواب نہی دے پایا میں بیمار ہو گیا تھا ٹمپریچر کراچی واللہ
V good
Thanks❤
Amrod k poda ma pal com grwo Kara hia ramed batafian
اس ویڈیو میں جتنی بھی کھادیں بتائی گئی ہیں وہ صرف لیموں کے پودے کے لیے نہیں بلکہ ہر قسم کے فروٹ کے پودے میں ڈالی جا سکتی ہیں اس میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے اپ کو ان کھادوں میں سے جو بھی اسانی کے ساتھ تیار کر سکے وہ اپ اپنے مروور کے پودے میں بھی ڈالیے اپ کا امرود کا پودا بہت اچھی طریقے سےفروٹ دے گا اس میں کسی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے اپ یہ تمام کھادیں مہینے میں صرف ایک بار ڈال سکتے ہیں لیکن سب کھادیں ایک ساتھ نہیں ڈال سکتے جب ایک کھاد کا ٹائم پیریڈ مکمل ہو جائے تب اپ دوسری کھاد دے سکتے ہیں اس میں جو چونا والی کھاد ہے وہ اپ تین مہینے میں صرف ایک بار یوز کر سکتے ہیں ❤☺
MaShaAllah, Keep it Up Girl 👍, My All Best Wishes with you
Thanks❤☺
پودے اگر زمین میں لگے ہوں اس کا بھی بتادیں شکریہ
Zameen main lage hoe pode ki khad bhi yehi h ap isi tarha khad BNA kr dal dain jasa k video main h lykin AYK waqt main sirf ayk khad hi dalyn aur jab pehli khad ka time period mukamal ho jye tab dosri khad dain ❤☺
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 6:10 😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊 6:10 😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Lemon kese lgana he plz btaden
Organic khaad kahan se milegi
Ap drazz ya amazone se online ly sakte hain✌
میں نے لیمن کا پودا گملے میں لگایا تھا تقریباً دو سال کا ہونے لگا ہے لیکن کوئی پھول نہیں لگا اب میں نے اُسے گملے سے نکال کر کیاری میں لگا دیا ہے کیا اس سے پودے کو کوئی نقصان تو نہیں پہنچے گا ؟
لیموں کا پودا اگر گرافٹ ہوا آپ نے لگایا ہے تو وہ ایک سال کے اندر ہی پھول لگا دیتا ہے اور اگر بیج سے لگا ہوا لیموں کا پودا ہو تو وہ 6 سے 7 سال کے بعد پھول دیتا ہے اور پھل کا سائز بھی چھوٹا ہوتا ہے آپ لیموں کے پودے کو کھاد لازمی دیں کھاد ڈالنے سے پودا جلدی پھولوں پر آتا ہے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا پودا چاہے تو گملے میں ہو یا پھر کیاری میں ❤
@@soniagardening-td6vb جی میں نے خود بیچ سے اُگایا ہے یہ پودا
Chuna ju pan par lagay jata hai
سرسون کی کہلی کس جگہ ملتی یے براءے مہربانی سہی بتہ بتادیحے
Ap is ko online amazone ya pher daraz app se mangwa sakte hn.❤
😊
Thanks
Welcome❤☺