بہت اچھی روش ہے۔ ہمارا بھائی کرنل غُفار بھی سُربہ، بنی سیری، ہوترڑی وغیرہ کے دو سو سے زائد خاندانوں کا ہر سال رمضان میں ایک ٹرک سامان کو تفسیم کرتا ہے۔ اگر سارے صاحبِ حثیت لوگ اپنے تائیں ایسا کریں تُو علاقے میں بہتری آسکتی ہے۔ ماشاءاللّہ
ماشاء اللّٰہ جی بہت خوشی ھوئ ،اس فیملی نے ہمیشہ غریبوں کے چولہے جلتے رہیں یہ فیملی علاقہ کے لیے اس طرح کے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیتی رہی ،دعا ھے اللّٰہ پاک انکو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین
Ma Sha ALLAH. Great family of our area.
Masha Allah ❤🎉
Bahot zbrdst,Allah hr kisi ko aisa kaam krny ki tofiq dy
بہت اچھی روش ہے۔ ہمارا بھائی کرنل غُفار بھی سُربہ، بنی سیری، ہوترڑی وغیرہ کے دو سو سے زائد خاندانوں کا ہر سال رمضان میں ایک ٹرک سامان کو تفسیم کرتا ہے۔ اگر سارے صاحبِ حثیت لوگ اپنے تائیں ایسا کریں تُو علاقے میں بہتری آسکتی ہے۔ ماشاءاللّہ
Allah sub ko tofiq dhin
❤❤❤❤❤❤