الحمدللہ ۔۔۔۔ ہمارے سروں پر ایسے قابل احترام بزرگوں کا سایہ موجود ہے ۔۔۔۔ قابل ذکر اور ستائش تزکرہ نصیحت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے ۔۔ نگاہ بلند سخن دلنواز جان پرسوز یہی ھے رخت سفر میر کارواں کے لئے
@@tanveer_asa حضرت علامہ اقبال کا شعر ہے: جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانی کوئی شے چھُپ نہیں سکتی کہ یہ عالَم ہے نورانی بینش فارسی میں عقل و دانائی کے لیے مستعمل ہے۔ ٹھٹھا کرنے کی بجائے اپنے لفظی افلاس کو دور کرنے کی کوشش کریں محترم۔
@@abdurrehmansiddique3637 ٹھا ٹھا بنتا ہے جناب، ش لگانا فارسی کا طریقہ ہے، بین دیکھنے کو کھتے ہیں مثال کہ طور پر 'دور بین' یا 'باریک بینی' ، جب آپ اردو میں لکھیں گے تو ش نہیں لگائیں گے، دراصل صرف بینی نامکمل ہے اس کے ساتھ کوئی دوسرا لفظ شامل کرنا ہوگا لہذا یہ اضافی ہے۔ صرف دانش کافی تھا۔
جزاک اللہ بہت صائب رائے ، تجزیہ اور نصیحت ہے۔ گھٹن زدہ ماحول میں آپکی یہ باتیں امید کی کرن ہیں اور حوصلہ افزا ہیں کہ مٹھی بھر ہی سہی کچھ سنجیدہ لوگ آگے آرہے ہیں اور کھل کر بات کررہے ہیں۔ علاج بھی تجویز کررہے ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہماری قوم ، سیاستدان اور طاقتور حلقے شعور اختیار کریں۔ واقعی بہت دیر ہوچکی ہے۔
جزاک اللّہ خیر بہت متوازن اور جراتمندانہ تجزیہ ہے بہت سی غلط فہمیاں دور ہو گئیں اپنی فکری خامیاں دور کرنے کا موقع ملا اللہ تعالیٰ آپ کی بات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائے آمین
السلام علیکم واقعی بات کچھ یوں ھو گئی کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے یا۔ پھر دیر آید درست آید ملک میں ایمرجینسں مارشل لاء کی سی کیفیت میں کوئی بھی عوامی پلیٹ فارم پہ موجود نھیں جو اس قدر جامع انداز میں ھر ادارے ھر طبقہ فکر کو معتدل انداز میں جھنجوڑ سکے دسیوں بیان و تقریر وقت کی اھم ضرورت ھے امید کہ میری گذارش پہ توجہ دی جاۓ گی فاروق محمود علی ۔
جزاکم اللّہ خیر آپ کے تجزیہ اور تجاویز بہترین ہیں اور اس ملک کے مستقبل کے لیے ضروری ہیں اب ہم سب کی ذمہ داری ہے کے آپ کی اس آواز کو مقتدر حلقوں تک پہنچائیں
Every incident has a reason. The main reason is poverty, unemployment, very demonstrable inequality in its extreme. It had to happen one day, and it did and will continue to happen if people 'issues are not addressed. تنگ آمد بہ جنگ آمد ١ ١ Advising a hungry man to be normal is the height of stupidly. Faith alone doesn't help. You can't fool people all the time!
Ahmed Javid sahib you are 💯 right . We are not politicians and have no any affiliation with any one but we are the Generation of 50 and we have seen the incident of East Pakistan in 1971. Now same catastrophe is planned by our enemies in this fight for KURSI of our politicians and if the powerful authorities could not understood it then now our enemy is going to separate KPK and Baluchistan. It is not the matter of only burning of few installations but the issue of the integrity and Soviernity of the country and our Army too. A time may come when even marshal Law or emergency will not be effective and west Pakistan will be dis- integrated like that of East Pakistan. The Muslim country based on two nation theory and created by Quaid- e- Azam Muhammad Ali Jinnah will be damaged and Philosophy of AKHAND BHARAT will come into existence. We have already lost East Pakistan and now going to lose the west Pakistan. No body is neutral and all the powerful authorities sitting on key- posts shall be held responsible for this catastrophe ,which is being created by the politicians in rivalry of each others. It was planned to attack and burn the Army installations as the miscreants found no resistance from any quarters, therefore a Truth Commission be framed to investigate it and punish only the actual culprits for justice. but before this, PDM Government must be dissolved and free and fair elections be carried out to hand over the country to the Real Democratic Government, to save the country because If no country remained in this gambling & due to this dirty politics, then hell with the KURSI for which fighting is going on since 12 months between the politicians who are blind to understand the great threat to Pakistan. It is a message for all 22 Crore Pakistanis to understand it which is shameful.
Very nice and thoughtful speech Qabile ghor baat ye hai k ye Musalman qom Jo Ashiq -e-rasool honay ki daway Daar hai Itni tableegh aur Islami ijtema,at ,Hajj o umray ,majalis aur ziaraat honay k bawajood is qom koee qomi soch nahee Awam aur sarkar dono hee baddiyanat aur har lehaz sa aloodha ho chukay hai Is Waqt gham I ghussay ka toofan zehan ma hai Mazeed kehnay ki gunjaeesh nahee
آپ نے ہمارے بوجھل دلوں کی گرہ کھولی ہے ہمیں کسی سیاسی پارٹی کی نہیں بلکہ آپ جیسے دانشوروں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور بہترین اجر عطا فرمائے
بالکل صحیح کہا واقعی ہمیں کسی سیاسی پارٹی کی ضرورت نہیں مگر معاشرے کو اس طرح design کیاگیا ہے کہ نلکہ بھی لگواناہوتو ہمیں ایک سیاسی لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے ،دانشورہمارے کسی کام کا نہیں ہوتا۔ مذہبی پارٹیاں دراصل سیاسی پارٹیوں کی بی ٹیم ہیں ایسے میں محترم جاوید صاحب کا دم غنیمت ہے اللّٰہ پاک ان کو طویل زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
پاکستان کے موجودہ حالات کو مدِ نظر رکھا جائے تو سمجھ میں آتا ہے کہ ہر کوئی اپنی سمجھ اور فہم کے مطابق ایک پوزیشن لئے ہوئے ہے اور اس سے رائی برابر پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں جتنے بھی تجزیہ آتے ہیں ان میں کسی نہ کسی حوالے سے کسی ایک طرف جھکاؤ نظر آتا ہے اہل علم اور اہل فکر و دانش اس موقع پر گم سم ہیں ان کو نہیں سمجھا آرہی کہ وہ کیا کہیں ایسے میں اس دور کی ایک بہت بڑی ہستی، فلاسفر اور تھنکراحمد جاوید صاحب کا موجودہ حالات پر پر اظہار خیال انتہائی اہميت کا حامل، چشم کشا اور ذہن کو کو جلا بخشنے والا ہے. جس میں میں آئندہ کے لئے بڑا ہی واضح لائحہ عمل موجود ہے
زخموں پہ زخم جھیلے، داغوں پہ داغ کھائے یک قطرہ خون دل نے کیا کیا ستم اٹھائے اس کی طرف کو ہم نے جب نامہ بر چلائے ان کا نشاں نہ پایا، خط راہ میں سے پائے خوں بستہ جب تلک تھیں دریا رکے کھڑے تھے آنسو گرے کروڑوں، پلکوں کے ٹک ہلائے ہر قطعہ چمن پر ٹک گاڑ کر نظر کر بگڑیں ہزار شکلیں، تب پھول یہ بنائے یک حرف کی بھی مہلت ہم کو نہ دی اجل نے تھا جی میں آہ کیا کیاپر کچھ نہ کہنے پائے
آپ ان خواتین کیلئے جو، حس زن رکھ رہے ہیں، اس، سء اختلاف ہے آپ کی اس، بات، سے سوفیصد، اتفاق ہے کہ ان خواتین اور، دیگر کو وہاں تک پہنچنے کیسےدیا، گیا آپ کا درد،دل ہر محب وطن پاکستان کے دل کی آواز ہے
محترم استاد گرامی جو جہاز جلایا گیا تھا وہ ایم ایم عالم کاf86 سیبر نہیں تھا بلکہ چائینیز f6 تھا جو 1965 کے بعد ایر فورس میں شامل ہوا، ایم ایم عالم والا جہاز کراچی ایر فورس میوزیم میں مخفوظ ہے، براہ کرم فیکٹ چیک کر لیں۔ اسے عالم صاحب سے مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں منسوب کیا تھا۔ یہ تمام واقعات بلا شبہ قابل مزمت ہیں۔
آپکی یہ باتیں سن کر میں خود کو یہ کہنے سے محفوظ نہیں رکھ سکتا کہ آپ کا یہ بہترین تجویز اور زبردست تبصرہ ہے اگر اس سے اختیار میں لایا جائے تو اچھے لائحہ عمل اور بہتر مستقبل کی طرف متوجہ کروائے گا لیکن ایسا کرنے کیلئے ظرف کو کڑوی امتحان سے گزرنا پڑے گا جو اگر ایسا ممکن نہ ہوا تو میری اور آپکی خام خیالی ثابت ہوگئی۔
بابا جی ریاست ہی معاشرے کی اصلاح کرتی ہے تعلیم و تربیت کرتی ہے اپنے دین اور روایات کا تحفظ کرتی ہے اپنی ثقافت کو قائم و دائم رکھتی ہے کیا ستر سالوں میں برطانوی نظامِ تعلیم جو وہ تھوپ کر گئے کوئی پالیسی آجتک بنائی گئی ہو یا جمہوریت کو ہی مضبوط کیا گیا ہو تو میں نہیں سمجھتا کہہ کوئی بھی تربیت یافتہ تعلیم یافتہ اپنے ملک اور اداروں کے خلاف تششدد پر آمادہ ہو
جنګى جراٸم کے قيديون کيسات سلوک خاص کر آګر عورتين هون تو بلد کار کيا جاتاهے. اور پاکستان نے يهى کيا 9 مٸ کو فوج اور فوج کے همناواو نے ناٸن اليون سے تشبيح دى. آګر يهى صورت حال برقرار رهى، تو صاف ظاهر هے که فوج اور سياستدان ملک قوم کى نهين بلکه اپنے ذاتى مفادات کو مد نظر رکهتے هوٸے حکومت چلا رهے هين. ملک ګنګال رهے اور عوام ننګے بهوکے، چند بړے بهر صورت اسوده حال رهينګے. جن کا تعلق فوج اور فوج کے چند همنوا.
محثرم جو کچھ آس وقت پاکستان میں ھو رھا ھے آگر آپ آس کو ظلم خیال کرتے ہیں تو آپ ابتدا کیجے اؤر قدم بڑھائے جیسا کہ آپ لوگوں کو مشورہ دے رہے ہیں ۔ یہ ایک اچھی اور مثالی کوشش ہوگی ظام کو روکنے کے لئے ۔
Interesting talk, but covers one side of the story. The other part...... well let's keep quiet ہمیں بھی ہے عافیتِ جاں کا خیال بہت ہمیں بھی حلقہء نامعتبر میں رکھا جائے
I don't understand what do you mean by the side of the story, he mentioned 1. Khandaani parties like Pmln and ppp 2. Hero worship IK 3. Fauj not stopping despite capabilities 4. Right to protest against estab for they had been active in politics 5. He is in a true sense 'neutral' where 'neutrality' is praiseworthy and demands character strength 6. Buzdil ghulam, immersed badly in colonial, tribal and feudal mindset, uneducated (few certified with 14/16 years, disillusioned to create false self image of being educated), tend to fall for 'inqilaab', too doubtful and fearful (ghulami zehn) to 'start' 'doing' 'simple' things, just see what aam admi party in Delhi has achieved, no big mouth, just 'started' ' doing' what should be done, no fear, hum say behter 'emaan aur yaqeen ki dolat'
Is nasree shaeree main shaayr tarazoo k kaee palardoon ko akhree hed tk baraber krnay key koosish kr raha hay. Caroordoon key baat k "kufr ka nizaam chal skta hay zulm ka nizam nahee chal skta".
Allha pak aap ko lambi Zindagi atta farmay sahat o salamti k Sath. Aap ka byean itni mukhlsi pe mabni hay Jo koi siyasi party ka worker na leader aisa soch b nahi sakta, Meri guzarish Zara Alag hay muje feminism per aap k lectures ka be had intezar tha mgr 2,3 lectures k Baad wo silsila khtam hogia, muje buhat afsos hwa, mgr mene apki jalai hwi shama k saharay khud bohat Kuch parha mere 14 tabaq roshn hogay, aap ne Jin cheezon ki taraf ishara kia tha aik Saal k andrr in cheezon ko hum ne transgender k Naam pr qanoon bante dekha. Mulk me Jo siyasi afratafri phelai Gai hay sub Kuch pasma zar me chala GIA hay, mgr aap in zaroor in موضوعات per Roshni dalte raheey aap jese buzrg ko sahat o salamti, umer e tweel ata ho Ameen sum Ameen 💕🙏💓
معاشی بدحالی اور اس کے ساتھ اشرافیہ کی کھانے کی اشیا کی ہما ہمی، اخلاق سے گری ہوئ گفتگو چاہے وہ عام آدمی ہو یا خاص، دوسرے کو نیچا دکھانے کی جدوجہد اور اس میں کامیابی پر فتح ندی، جھوٹ، بہتان اور غیبت۔ ان تمام محرکات کے تناظر میں نو مئ کے واقعات کچھ حیرت انگیز نہیں اصل حیرت اس بات پر ہے کہ آسمان اب تک قائم ہے
I think he is trying to say that those who have really committed a crime by burning property must be brought to justice by due process and if proven guilty then must be punished but peaceful protest is the right of every citizen! We must protest peacefully against injustices! We are lacking “Unity Faith & Discipline”….. and by Faith, in my opinion Mr Jinnah meant faith in each other, faith in our government agencies, faith in our judiciary army that the will work in the best interests of people……
حضرت کچھ بھی تو کلیئر نہیں ہے یہ بھی تو سننے میں آ رہا کہ یہ فوج نے خود کرایا ہے کچھ کہہ رہے ہیں کہ حکومت اور فوج کی ملی بھگت سے ہوا کچھ کہہ رہے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کیا پتا نہیں حقیقت کیا ہے اب حقیقت جب مشتبہ ہو تو کوئی صاف اور واضح حل کیسے دیے جا سکتے ہیں؟ باقی معاشرتی اور اخلاقی گراوٹ والی باتیں آپکی درست ہیں لیکن اداروں اور سیاستدانوں سے کچھ بھی خیر کی توقع عبث ہے
@@ahmadfarooq6344 میرے خیال سے اپنا مدعا مناسب الفاظ میں بھی پہنچایا جا سکتا ہے آپکے الفاظ سے پرخاش جھلک رہی ہے ہمارا تو اتنا قد نہیں کہ اس قسم کے الفاظ استعمال کریں لیکن اپنی الجھن یا سوال مناسب طور پہ سامنے رکھ سکتے ہیں
Ahmad Javaid sahib kiya Asim Munir sahib ko is sub ka nai pata? I hope i Aap ke baat per dobara Gor kerain aur sanity prevail keray. Allah aap ko Jazaiy Khair Day Ameen
اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رہے آمین ثمہ آمین
21:17
الحمدللہ ۔۔۔۔
ہمارے سروں پر ایسے قابل احترام بزرگوں کا سایہ موجود ہے ۔۔۔۔
قابل ذکر اور ستائش تزکرہ نصیحت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے ۔۔
نگاہ بلند سخن دلنواز جان پرسوز
یہی ھے رخت سفر میر کارواں کے لئے
Byshak Bhai, Ap sheeh ferma rahy hain
دانش و بینش کا مرقع، سیاسی فہم میں گندھا مبنی بر حقائق تجزیہ۔ جزاك الله أستاذ مكرم
یہ بینش کیا ہوتا ہے😂😂 😂، اتنا بھی اردو میں زور نہیں لگانا چاہئے۔
@@tanveer_asa
حضرت علامہ اقبال کا شعر ہے:
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانی
کوئی شے چھُپ نہیں سکتی کہ یہ عالَم ہے نورانی
بینش فارسی میں عقل و دانائی کے لیے مستعمل ہے۔ ٹھٹھا کرنے کی بجائے اپنے لفظی افلاس کو دور کرنے کی کوشش کریں محترم۔
@@abdurrehmansiddique3637 ٹھا ٹھا بنتا ہے جناب، ش لگانا فارسی کا طریقہ ہے، بین دیکھنے کو کھتے ہیں مثال کہ طور پر 'دور بین' یا 'باریک بینی' ، جب آپ اردو میں لکھیں گے تو ش نہیں لگائیں گے، دراصل صرف بینی نامکمل ہے اس کے ساتھ کوئی دوسرا لفظ شامل کرنا ہوگا لہذا یہ اضافی ہے۔ صرف دانش کافی تھا۔
Sir, each and every word of this speech should be written in gold and published and telecasted daily for all Pakistanis
100000000000000% TRUE
تُم پسند آئے یہ اتفاق تھا
تُم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ہے❤️
بہت اعلیٰ
واہ! واہ!
تم پسند آئے یہ اتفاق تھا
تم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ھے
Allah pak ap KO jaza kher ata farmayn. Ameen
I wish we had few more scholars like you. Excellent analysis
حرف حرف سے متفق
جزاک اللہ بہت صائب رائے ، تجزیہ اور نصیحت ہے۔ گھٹن زدہ ماحول میں آپکی یہ باتیں امید کی کرن ہیں اور حوصلہ افزا ہیں کہ مٹھی بھر ہی سہی کچھ سنجیدہ لوگ آگے آرہے ہیں اور کھل کر بات کررہے ہیں۔ علاج بھی تجویز کررہے ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہماری قوم ، سیاستدان اور طاقتور حلقے شعور اختیار کریں۔ واقعی بہت دیر ہوچکی ہے۔
G bhai apni saheeh kha, ab zarori hy k ham isko ziada sy ziada share kryn.
sensible words at last....shukr hay
Great, Javed Sahib
جزاک اللّہ خیر
بہت متوازن اور جراتمندانہ تجزیہ ہے بہت سی غلط فہمیاں دور ہو گئیں اپنی فکری خامیاں دور کرنے کا موقع ملا اللہ تعالیٰ آپ کی بات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائے
آمین
آپ کا تفصیلی فکرانگیز بیان انتہائی حقائق بر مبنی اور قابل غور و قابل عمل ھے.اللہ پاک اس ملک اور اس کے عوام پر رحم فرمائے.آمین.
جزاک اللہ استادِ محترم۔ بارک اللہ فیک و مدَّ ظلّک۔ میری خواہش ہے کہ ہر پاکستانی اس وڈیو کا ایکُ ایک لفظ سنے۔
Bilkul, aur isky ley zarori hy k ham isko ziada sy ziada share kryn.
اپ نے اس ملک سے سچی محبت کا حق ادا کر دیا,, اپ یقیناً واحد دلیر فلسفی ہیں. اس دور میں. اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے.
❤
@@malikzahidsultanawanadv6212 حضور بہت شکریہ, احمد جاوید صاحب کی درازیء عمر کی دعا کی استدعا
السلام علیکم
واقعی بات کچھ یوں ھو گئی کہ
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
یا۔ پھر دیر آید درست آید
ملک میں ایمرجینسں مارشل لاء کی سی کیفیت میں کوئی بھی عوامی پلیٹ فارم پہ موجود نھیں جو اس قدر جامع انداز میں ھر ادارے ھر طبقہ فکر کو معتدل انداز میں جھنجوڑ سکے
دسیوں بیان و تقریر وقت کی اھم ضرورت ھے
امید کہ میری گذارش پہ توجہ دی جاۓ گی
فاروق محمود علی
۔
@@farooqmahmoodali9772 شکریہ
بہت زبردست تجزیہ اللہ آپ کو لمبی عمر دیں۔ آمین
MashaAllah, such a wise man with great words of wisdom and extremely balanced advice.
V clear discussion v dangerous facts. V brave discussion.
جزاکم اللّہ خیر آپ کے تجزیہ اور تجاویز بہترین ہیں اور اس ملک کے مستقبل کے لیے ضروری ہیں اب ہم سب کی ذمہ داری ہے کے آپ کی اس آواز کو مقتدر حلقوں تک پہنچائیں
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے ۔۔
Every incident has a reason. The main reason is poverty, unemployment, very demonstrable inequality in its extreme. It had to happen one day, and it did and will continue to happen if people 'issues are not addressed.
تنگ آمد بہ جنگ آمد ١ ١
Advising a hungry man to be normal is the height of stupidly. Faith alone doesn't help. You can't fool people all the time!
I love you as a philosopher and a sensitive citizen.
صدقے جاؤں حضرت ❤❤❤
آپ نے سچ کہا
عمدہ
مہذب
اور حب الوطنی
کے جذبے کے ساتھ
بالکل درست فرمایا آپ نے ❤
انتہائ صحیح اود بے باک تجزیہ ہے. اللہ ہم سب کو اس کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے. اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے. آمین
Allahu Akbar, Allahu Akbar, Allahu Akbar, 100000000000000% TRUE
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین.
Please share your valuable thoughts time to time on other crucial issues.
ہمیں آپکی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے.
Bilkul, aur isky ley zarori hy k ham isko ziada sy ziada share kryn.
اللہ پاک آپ سے راضی ہو۔ اس بڑے پیمانے کے جھوٹ کے سامنے آپ کا سچ یقیناً ایک بہت احسن اور دلیرانہ اقدام ہے
Army needs to stay away from politics.Very good lecture indeed.
Bohat khoob javaid sahab bohat umda or logical tabsara kia ap nay
very true
WORTH LISTENING
چشمِ من روشن دلِ من شد۔❤
Jeetay Rahen Ustad E mohatram
Ahmed Javid sahib you are 💯 right . We are not politicians and have no any affiliation with any one but we are the Generation of 50 and we have seen the incident of East Pakistan in 1971. Now same catastrophe is planned by our enemies in this fight for KURSI of our politicians and if the powerful authorities could not understood it then now our enemy is going to separate KPK and Baluchistan. It is not the matter of only burning of few installations but the issue of the integrity and Soviernity of the country and our Army too. A time may come when even marshal Law or emergency will not be effective and west Pakistan will be dis- integrated like that of East Pakistan. The Muslim country based on two nation theory and created by Quaid- e- Azam Muhammad Ali Jinnah will be damaged and Philosophy of AKHAND BHARAT will come into existence. We have already lost East Pakistan and now going to lose the west Pakistan. No body is neutral and all the powerful authorities sitting on key- posts shall be held responsible for this catastrophe ,which is being created by the politicians in rivalry of each others. It was planned to attack and burn the Army installations as the miscreants found no resistance from any quarters, therefore a Truth Commission be framed to investigate it and punish only the actual culprits for justice. but before this, PDM Government must be dissolved and free and fair elections be carried out to hand over the country to the Real Democratic Government, to save the country because If no country remained in this gambling & due to this dirty politics, then hell with the KURSI for which fighting is going on since 12 months between the politicians who are blind to understand the great threat to Pakistan. It is a message for all 22 Crore Pakistanis to understand it which is shameful.
Balanced view Ustad mohtram❤
Thanks
Very nice and thoughtful speech
Qabile ghor baat ye hai k ye Musalman qom Jo Ashiq -e-rasool honay ki daway Daar hai
Itni tableegh aur Islami ijtema,at ,Hajj o umray ,majalis aur ziaraat honay k bawajood is qom koee qomi soch nahee
Awam aur sarkar dono hee baddiyanat aur har lehaz sa aloodha ho chukay hai
Is Waqt gham I ghussay ka toofan zehan ma hai
Mazeed kehnay ki gunjaeesh nahee
آپ نے ہمارے بوجھل دلوں کی گرہ کھولی ہے ہمیں کسی سیاسی پارٹی کی نہیں بلکہ آپ جیسے دانشوروں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور بہترین اجر عطا فرمائے
بالکل صحیح کہا واقعی ہمیں کسی سیاسی پارٹی کی ضرورت نہیں مگر معاشرے کو اس طرح design کیاگیا ہے کہ نلکہ بھی لگواناہوتو ہمیں ایک سیاسی لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے ،دانشورہمارے کسی کام کا نہیں ہوتا۔ مذہبی پارٹیاں دراصل سیاسی پارٹیوں کی بی ٹیم ہیں ایسے میں محترم جاوید صاحب کا دم غنیمت ہے اللّٰہ پاک ان کو طویل زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
پاکستان کے موجودہ حالات کو مدِ نظر رکھا جائے تو سمجھ میں آتا ہے کہ ہر کوئی اپنی سمجھ اور فہم کے مطابق ایک پوزیشن لئے ہوئے ہے اور اس سے رائی برابر پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں جتنے بھی تجزیہ آتے ہیں ان میں کسی نہ کسی حوالے سے کسی ایک طرف جھکاؤ نظر آتا ہے اہل علم اور اہل فکر و دانش اس موقع پر گم سم ہیں ان کو نہیں سمجھا آرہی کہ وہ کیا کہیں ایسے میں اس دور کی ایک بہت بڑی ہستی، فلاسفر اور تھنکراحمد جاوید صاحب کا موجودہ حالات پر پر اظہار خیال انتہائی اہميت کا حامل، چشم کشا اور ذہن کو کو جلا بخشنے والا ہے. جس میں میں آئندہ کے لئے بڑا ہی واضح لائحہ عمل موجود ہے
زبردست نمائیندگی کی ہے آپ نے، لیکن افسوس کہ اصلی audience اس کو سمجھنے کے اہل نہیں ہے۔
اللہ آپ کی حفاظت کرے
Jazak Allah ustad e muhtaram.
Intihai adab se guzarish hy k taqat k nashy se makhmur damgho me apki batain kese dakhil ki jain.
زخموں پہ زخم جھیلے، داغوں پہ داغ کھائے
یک قطرہ خون دل نے کیا کیا ستم اٹھائے
اس کی طرف کو ہم نے جب نامہ بر چلائے
ان کا نشاں نہ پایا، خط راہ میں سے پائے
خوں بستہ جب تلک تھیں دریا رکے کھڑے تھے
آنسو گرے کروڑوں، پلکوں کے ٹک ہلائے
ہر قطعہ چمن پر ٹک گاڑ کر نظر کر
بگڑیں ہزار شکلیں، تب پھول یہ بنائے
یک حرف کی بھی مہلت ہم کو نہ دی اجل نے
تھا جی میں آہ کیا کیاپر کچھ نہ کہنے پائے
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ یہ کا کلام ہے ؟
Mir Taqi Mir
لیکن سزا دینے کی بجائے
انکی تربیت اور اصلاح کرنی چاہیے
اف ! کتنا درد ہے۔ آور کتنا بے حس معاشرہ ہے ۔ کتنے ظالم ادارے ہیں ۔ کیسا حیوان صفت اشرافیہ ہے ۔
G bhai apni saheeh kha, ab zarori hy k ham isko ziada sy ziada share kryn.
نہایت عمدہ اور مدلل بیان۔ آپ نے اپنا ضمیر بتا دیا ھے. باقی اللہ کے بس۔ سلامت رہیے
G true
Aik baat btai jab logo ki private property ko nuqsan HOTA tha. Restaurants ko aag lagai jati thi wo Apke lie explainable tha.
asalam o alaikum mohtram .
I don't care about clerics (maulvis) much but this gentleman is generally right in his diagnosis and description of our malaise.
آپ ان خواتین کیلئے جو، حس زن رکھ رہے ہیں، اس، سء اختلاف ہے
آپ کی اس، بات، سے سوفیصد، اتفاق ہے کہ ان خواتین اور، دیگر کو وہاں تک پہنچنے کیسےدیا، گیا
آپ کا درد،دل ہر محب وطن پاکستان کے دل کی آواز ہے
محترم استاد گرامی جو جہاز جلایا گیا تھا وہ ایم ایم عالم کاf86 سیبر نہیں تھا بلکہ چائینیز f6 تھا جو 1965 کے بعد ایر فورس میں شامل ہوا، ایم ایم عالم والا جہاز کراچی ایر فورس میوزیم میں مخفوظ ہے، براہ کرم فیکٹ چیک کر لیں۔ اسے عالم صاحب سے مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں منسوب کیا تھا۔ یہ تمام واقعات بلا شبہ قابل مزمت ہیں۔
آپکی یہ باتیں سن کر میں خود کو یہ کہنے سے محفوظ نہیں رکھ سکتا کہ آپ کا یہ بہترین تجویز اور زبردست تبصرہ ہے اگر اس سے اختیار میں لایا جائے تو اچھے لائحہ عمل اور بہتر مستقبل کی طرف متوجہ کروائے گا لیکن ایسا کرنے کیلئے ظرف کو کڑوی امتحان سے گزرنا پڑے گا جو اگر ایسا ممکن نہ ہوا تو میری اور آپکی خام خیالی ثابت ہوگئی۔
As a Indian Muslim I just want ask one Question : What Pakistan achieve become a separate Country ??
بات آپ کی سو فیصد درست ہے لیکن جو آپ کہ رہیں ہیں کرنے کو وہ کچھ بھی ہونا اس ملک میں ناممکن ہے
بابا جی ریاست ہی معاشرے کی اصلاح کرتی ہے تعلیم و تربیت کرتی ہے اپنے دین اور روایات کا تحفظ کرتی ہے اپنی ثقافت کو قائم و دائم رکھتی ہے کیا ستر سالوں میں برطانوی نظامِ تعلیم جو وہ تھوپ کر گئے کوئی پالیسی آجتک بنائی گئی ہو یا جمہوریت کو ہی مضبوط کیا گیا ہو تو میں نہیں سمجھتا کہہ کوئی بھی تربیت یافتہ تعلیم یافتہ اپنے ملک اور اداروں کے خلاف تششدد پر آمادہ ہو
جنګى جراٸم کے قيديون کيسات سلوک خاص کر آګر عورتين هون تو بلد کار کيا جاتاهے.
اور پاکستان نے يهى کيا 9 مٸ کو فوج اور فوج کے همناواو نے ناٸن اليون سے تشبيح دى.
آګر يهى صورت حال برقرار رهى، تو صاف ظاهر هے که فوج اور سياستدان ملک قوم کى نهين بلکه اپنے ذاتى مفادات کو مد نظر رکهتے هوٸے حکومت چلا رهے هين.
ملک ګنګال رهے اور عوام ننګے بهوکے، چند بړے بهر صورت اسوده حال رهينګے. جن کا تعلق فوج اور فوج کے چند همنوا.
Sir Ahmad Javed ki books name bta dain.
Agr pdf ma hn to link share kr dain.
Allah Pakistan ki zifazat kary
بہت دیر کر دی
مہرباں آتے آتے
.... 💖💞💝
محثرم جو کچھ آس وقت پاکستان میں ھو رھا ھے آگر آپ آس کو ظلم خیال کرتے ہیں تو آپ ابتدا کیجے اؤر قدم بڑھائے جیسا کہ آپ لوگوں کو مشورہ دے رہے ہیں ۔ یہ ایک اچھی اور مثالی کوشش ہوگی ظام کو روکنے کے لئے ۔
Interesting talk, but covers one side of the story. The other part...... well let's keep quiet
ہمیں بھی ہے عافیتِ جاں کا خیال بہت
ہمیں بھی حلقہء نامعتبر میں رکھا جائے
I don't understand what do you mean by the side of the story, he mentioned
1. Khandaani parties like Pmln and ppp
2. Hero worship IK
3. Fauj not stopping despite capabilities
4. Right to protest against estab for they had been active in politics
5. He is in a true sense 'neutral' where 'neutrality' is praiseworthy and demands character strength
6. Buzdil ghulam, immersed badly in colonial, tribal and feudal mindset, uneducated (few certified with 14/16 years, disillusioned to create false self image of being educated), tend to fall for 'inqilaab', too doubtful and fearful (ghulami zehn) to 'start' 'doing' 'simple' things, just see what aam admi party in Delhi has achieved, no big mouth, just
'started' ' doing' what should be done, no fear, hum say behter 'emaan aur yaqeen ki dolat'
You better listen it again with open ears & open mind - if you can!
6.38 CAN lead to dangerouse out comes and can create really bad image of army .
هواي بزم سلاطين دليلل مرده دلئ
كيا هي حافظ رنكين نوا ني راز ي فاش
Is nasree shaeree main shaayr tarazoo k kaee palardoon ko akhree hed tk baraber krnay key koosish kr raha hay.
Caroordoon key baat k "kufr ka nizaam chal skta hay zulm ka nizam nahee chal skta".
Oh Bhai jab humara Nabi Ka koi statue nahe ha Tu Kisi shaheed Ka statue ki Kia hasyat ha . Blessings in disguise.
Allha pak aap ko lambi Zindagi atta farmay sahat o salamti k Sath. Aap ka byean itni mukhlsi pe mabni hay Jo koi siyasi party ka worker na leader aisa soch b nahi sakta,
Meri guzarish Zara Alag hay muje feminism per aap k lectures ka be had intezar tha mgr 2,3 lectures k Baad wo silsila khtam hogia, muje buhat afsos hwa, mgr mene apki jalai hwi shama k saharay khud bohat Kuch parha mere 14 tabaq roshn hogay, aap ne Jin cheezon ki taraf ishara kia tha aik Saal k andrr in cheezon ko hum ne transgender k Naam pr qanoon bante dekha. Mulk me Jo siyasi afratafri phelai Gai hay sub Kuch pasma zar me chala GIA hay, mgr aap in zaroor in موضوعات per Roshni dalte raheey aap jese buzrg ko sahat o salamti, umer e tweel ata ho Ameen sum Ameen 💕🙏💓
معاشی بدحالی اور اس کے ساتھ اشرافیہ کی کھانے کی اشیا کی ہما ہمی، اخلاق سے گری ہوئ گفتگو چاہے وہ عام آدمی ہو یا خاص، دوسرے کو نیچا دکھانے کی جدوجہد اور اس میں کامیابی پر فتح ندی، جھوٹ، بہتان اور غیبت۔ ان تمام محرکات کے تناظر میں نو مئ کے واقعات کچھ حیرت انگیز نہیں اصل حیرت اس بات پر ہے کہ آسمان اب تک قائم ہے
Sir, jee I feel contradictions as ur goodself propose strict punishment of last degree and at same time soft corner for them.. Sir why ?...
I think he is trying to say that those who have really committed a crime by burning property must be brought to justice by due process and if proven guilty then must be punished but peaceful protest is the right of every citizen! We must protest peacefully against injustices! We are lacking “Unity Faith & Discipline”….. and by Faith, in my opinion Mr Jinnah meant faith in each other, faith in our government agencies, faith in our judiciary army that the will work in the best interests of people……
حضرت کچھ بھی تو کلیئر نہیں ہے
یہ بھی تو سننے میں آ رہا کہ یہ فوج نے خود کرایا ہے
کچھ کہہ رہے ہیں کہ حکومت اور فوج کی ملی بھگت سے ہوا
کچھ کہہ رہے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کیا
پتا نہیں حقیقت کیا ہے اب
حقیقت جب مشتبہ ہو تو کوئی صاف اور واضح حل کیسے دیے جا سکتے ہیں؟
باقی معاشرتی اور اخلاقی گراوٹ والی باتیں آپکی درست ہیں
لیکن اداروں اور سیاستدانوں سے کچھ بھی خیر کی توقع عبث ہے
@@ahmadfarooq6344
میرے خیال سے اپنا مدعا مناسب الفاظ میں بھی پہنچایا جا سکتا ہے
آپکے الفاظ سے پرخاش جھلک رہی ہے
ہمارا تو اتنا قد نہیں کہ اس قسم کے الفاظ استعمال کریں لیکن اپنی الجھن یا سوال مناسب طور پہ سامنے رکھ سکتے ہیں
Ahmad Javaid sahib kiya Asim Munir sahib ko is sub ka nai pata? I hope i Aap ke baat per dobara Gor kerain aur sanity prevail keray. Allah aap ko Jazaiy Khair Day Ameen
......Tum.Lakh Raza ki khoo dalo kub.khoo E sitamgar jati he