کہتے ہیں کہ ایک گنہگار انسان بھی دنیا سے رخصت ہو جائے تو اسے برا بھلا نہیں کہنا چاہیے چوہدری صاحب ایک عزت دار شخص تھے اور سارے زمانے کو یہ پتہ ہے انسان خطا کا پتلا ہے بشری تقاضے کے ناطے انسان سے ہزاروں غلطیاں سرزد ہو جاتی ہیں کم از کم آپ لوگ اگر کسی کی اچھائی کو نہیں بیان کر سکتے یا اللہ تبارک تعالٰی نے آپ کو توفیق نہیں بخشی تو کم از کم ایسی ویڈیوز کو اپلوڈ نہ کیا کریں شکریہ نوازش جزاک اللہ خیر اگر کسی کو میری بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں
حقیقت سے کوئ بھی انکار نہیں کر سکتا یہ آڈیو ویڈیو آن ریکارڑ ہیں پہلی بار نہیں سامنے آئ ہیں یہ صرف انٹرٹینمنٹ ہوتی ہے چوہدری صاحب کا پورا دورانیہ محفل اور سامعین کو محظوظ کرتے گزرا ہے
Mashallah GeoGG 👍
👍 and the kids are very 👍
Chaudhary Akram Chaudhary Akram se
No doubt