پوڈ کاسٹ کے میزبان کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ جس سے انٹرویو لے وہ مہمان کے علاقے، فن اور رہن سہن سے بخوبی واقف ہو اور پوڈ کاسٹ کے لیے تیاری کی گئی ہو۔ ایسا نہ لگے کہ راہ چلتے خیال آیا اور پوڈ کاسٹ کی ریکارڈنگ شروع ہو گئی۔ میزبان صاحبان کو تیاری کرنی چاہیئے۔ فضل اللہ فانی صاحب نے بہت نفاست کے ساتھ اپنا موقف سامنے رکھا ہے۔
Mashallah! May Allah give Fani sahab a long and healthy life, and increase the number of such personalities in our society !!
آمین
بہت شکریہ جناب
ماشا۶اللہ۔ فانی صوابوی جیسے چند اہل ذوق سرحدی خطے کو ادبی میدان میں بنجر ہونے سے روکے ہوۓ ہیں۔ اللہ پاک حضرت کی عمر اور کام میں برکت عطا۶ فرماۓ۔
ہمارا نہایت بہترین استاد مفتی فضل اللّٰہ فانی۔۔
ہمارے لیے اور صوابی کیلئے فخر ہے آپ 🌺💓🔥
❤❤
Mufti fazlullah sb ka numbr our address mil sakta hy?
apke topics boht ache hote hain
Glad you like it!
Deen aur dunia k uloom ka zauq rakhne wale boht Kam log hain,MashaAllah
JazakAllah!
ماشاءاللہ استاد محترم فضل اللہ فانی صاحب ۔۔۔ ❤❤❤
Bahut khoobsurat
Hasaan Bhae
Fani Bhae
Mashallah Der kha Fani sb.
Very informative vedio
Glad you like it!
میرا دورےحاضر کے پسندیدہ شخصیات میں سے ایک فانی صاحب ہے❤
Nice Podcast Ma Sha Allah🎉❤
Bht khoob
Naat k kia kehnay
ammmazing man
if Fani sb have been in my city then i definitely on of his student
❤❤❤
پوڈ کاسٹ کے میزبان کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ جس سے انٹرویو لے وہ مہمان کے علاقے، فن اور رہن سہن سے بخوبی واقف ہو اور پوڈ کاسٹ کے لیے تیاری کی گئی ہو۔ ایسا نہ لگے کہ راہ چلتے خیال آیا اور پوڈ کاسٹ کی ریکارڈنگ شروع ہو گئی۔ میزبان صاحبان کو تیاری کرنی چاہیئے۔ فضل اللہ فانی صاحب نے بہت نفاست کے ساتھ اپنا موقف سامنے رکھا ہے۔
فانی صاحب بغیر تیاری کے نظر آرہے ہیں
شائد ان کا پہلا تجربہ ہے پوڈ کاسٹ کا
برائے مہربانی، سوالات پوچھنے والے حضرات بہ یک وقت سوالات نا پوچھیں، عجیب شور مچ جاتا ہے.