Delhi Riots, Nuh Riots, Muzaffarnagar Riots, Manipur, Tripura, Uttarakhand Riots, Kashmir Riots (Before 370), West Bengal Riots, and a few more. I don't even support the Congress but the point I wanted to make was that no government in the history of India has shyed away from causing riots to polarise the people.
@@gdeepsingh2221 Riots are Riots. We are not competing for a greater tragedy here. Gujarat Riots also happened under the BJP ruled state government. Also, there is a thing called media blackout. When there isn't any deep media coverage of the recent riots, where will you get insights on the scale of each riot. Accurate data isn't available. However, Manipur is an even worse instance than the Sikh riots. But no one is constantly talking about it. Since almost 1.5 years things have been out of control just because the centre is saving the state government. I reinstate, that no government is innocent but giving credit to one government for all the glory is foolishness. Oh! I also forgot to mention Border security. Have they done the best to ensure maximum border security especially when we have such advanced technology? You be the judge. I am only stating the facts.
ایک دردمند پاکستانی بہت کچھ سمجھنے سے قاصر تھا ہمیشہ سے ، قاصر ہے بہت دنوں سے ، اور ، قاصر رہے گا آئندہ وقتوں تک ۔۔ کہ ریاست اگر کوئی ہے ؟ تو ایسا کیوں کر رہی ہے ؟ کیوں یہ خوف و حراس ؟ کیوں فسطائیت ؟ کیوں بربریت و جبر ؟ کیوں اتنا ابہام اور ہر معاملے میں اتنی پردہ داری اور جھوٹ ؟ پر امن احتجاج ، آزادئ اظہار ، سڑکوں / میدانوں میں مارچ اور ریلیاں، سوشل میڈیا پر حکومت مخالف ٹاک شوز ، قبائلی امن جرگے ! یہ سب ایک زندہ معاشرے کا عکاس ہیں ، جمہوری و جمہوریت کا حسن ہیں۔۔ ان سب سے سوسائٹی سے گھٹن و حبس کم ہوتی ہے ۔ انہی سے استدلال دلیل ، صحتمند مکالمے کی فضا معاشرے میں ہموار اور پروان چڑھتی ہے ۔ جمہوری اقدار یعنی جیو اور جینے دو کے خیالات اور ان اقدار کو مہمیز مہیا ہوتی ہے اورسب سے بڑھ کر یہ کہ علم کی موت واقع نہیں ہوتی ۔ جمہوری ، اخلاقی ، انسانی معاشروں میں غداری ، قتل و کفر وغیرہ کے الزامات و تہمتیں معصوم شہریوں پر نہیں لگتیں۔ نیم ملا ، نیم حکیم اور گھس بیٹھیوں، منی لانڈررز ، آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے والوں کو پردھان نہیں مانا اور جانا جاتا ۔۔ بھارتی سپاہ سالار ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش اور التجا کرتے ہوئے بیان دیتے ہیں کہ اکیلے بینچ پر بیٹھے رہتے ہیں، اور انہی کوئی جانتا ہی نہیں۔ پرنام کرنے کا تو سوال ہی نہیں ۔ اسی بھارت کے سابقہ وزیراعظم گلزاری لال نندا کا سامان اٹھا کر مالک مکان باہر پھینک دیتا ہے کہ کرایہ نہیں بھرا ( ریٹائرمنٹ کے بعد آنجہانی کی معمولی پینشن و کرایہ کا مکان ) چند برس ہوئے، بھارت کے ایک مہان میجر جنرل ریٹائرمنٹ کے بعد جوتوں کی دکان پر گاہکوں کو جوتے پہنا رہے تھے ۔ پڑوسی کی مثال کیوں ؟ کہ وہ ہمارے ساتھ آزاد ہوا لیکن جمہوری قدریں وہاں پروان چڑھیں اور ہمارے ہاں ؟ ورلڈ بینک کے صدر استنبول کی مسجد میں داخل ہوتے ہیں جوتا اتار کر ، تو ساری دنیا کے کیمروں نے دیکھا کہ انکی جرابیں پھٹی ہوئی تھیں۔ نواب زادہ خان لیاقت علی خان، پہلے متحدہ پاکستان کے وزیراعظم، جب شہادت کے بعد پوسٹ مارٹم، تو انکی بنیان میں ان گنت چھید تھے ۔ قائد اعظم کا مالی ڈسپلن ، سبحان اللہ۔ کتابیں لکھی گئی ہیں۔ آقائے کائنات ، تخلیق وجہ کائنات کی حیات طیبہ ۔ مکی زندگی میں انتہائی متمول، آسودہ حال ، خوش لباس ۔۔۔ لیکن مدنی زندگی ، جب ریاست کی سربراہی، تو یکسر تبدیلی کہ کئی کئی دن گھر میں چولہا نہ جلتا ۔ خوراک بس ستو اور کھجور اور وہ بھی قلیل مقدار میں۔۔۔۔ آج اسی غیر جمہوری طرز عمل کا نتیجہ کہ ہماری پھوٹی قسمت میں نوٹنکی ، دین فروش ذاکر نائیک ایسے اور پڑوسیوں کو ملے بک یہی شعار اپنایا ، آپکے رفقائے کار خلفائے راشدین نے۔۔ اقتدار و اختیار و وسائل کے سنگھاسن پر متمکن ریاست پاکستان سے دست بستہ التجا کہ اپنے ہم وطنوں کے جذبات کے پریشر ککر کے سیفٹی والو سے زائد پریشر خارج ہونے دو کہ اس سے پہلے کہ یہ پھٹ جائے ۔۔ آج اسی غیر جمہوری طرز عمل کا نتیجہ کہ ہماری پھوٹی قسمت میں ذاکر نائیک ایسے نوٹنکی دین فروش اور پڑوسی کو ملے بل گیٹس ، ایلون مسک وغیرہ اور انکے لیکچرز ۔ایک دردمند پاکستانی بہت کچھ سمجھنے سے قاصر تھا ہمیشہ سے ، قاصر ہے بہت دنوں سے ، اور ، قاصر رہے گا آئندہ وقتوں تک ۔۔ کہ ریاست اگر کوئی ہے ؟ تو ایسا کیوں کر رہی ہے ؟ کیوں یہ خوف و حراس ؟ کیوں فسطائیت ؟ کیوں بربریت و جبر ؟ کیوں اتنا ابہام اور ہر معاملے میں اتنی پردہ داری اور جھوٹ ؟ پر امن احتجاج ، آزادئ اظہار ، سڑکوں / میدانوں میں مارچ اور ریلیاں، سوشل میڈیا پر حکومت مخالف ٹاک شوز ، قبائلی امن جرگے ! یہ سب ایک زندہ معاشرے کا عکاس ہیں ، جمہوری و جمہوریت کا حسن ہیں۔۔ ان سب سے سوسائٹی سے گھٹن و حبس کم ہوتی ہے ۔ انہی سے استدلال دلیل ، صحتمند مکالمے کی فضا معاشرے میں ہموار اور پروان چڑھتی ہے ۔ جمہوری اقدار یعنی جیو اور جینے دو کے خیالات اور ان اقدار کو مہمیز مہیا ہوتی ہے اورسب سے بڑھ کر یہ کہ علم کی موت واقع نہیں ہوتی ۔ جمہوری ، اخلاقی ، انسانی معاشروں میں غداری ، قتل و کفر وغیرہ کے الزامات و تہمتیں معصوم شہریوں پر نہیں لگتیں۔ نیم ملا ، نیم حکیم اور گھس بیٹھیوں، منی لانڈررز ، آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے والوں کو پردھان نہیں مانا اور جانا جاتا ۔۔ بھارتی سپاہ سالار ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش اور التجا کرتے ہوئے بیان دیتے ہیں کہ اکیلے بینچ پر بیٹھے رہتے ہیں، اور انہی کوئی جانتا ہی نہیں۔ پرنام کرنے کا تو سوال ہی نہیں ۔ اسی بھارت کے سابقہ وزیراعظم گلزاری لال نندا کا سامان اٹھا کر مالک مکان باہر پھینک دیتا ہے کہ کرایہ نہیں بھرا ( ریٹائرمنٹ کے بعد آنجہانی کی معمولی پینشن و کرایہ کا مکان ) چند برس ہوئے، بھارت کے ایک مہان میجر جنرل ریٹائرمنٹ کے بعد جوتوں کی دکان پر گاہکوں کو جوتے پہنا رہے تھے ۔ پڑوسی کی مثال کیوں ؟ کہ وہ ہمارے ساتھ آزاد ہوا لیکن جمہوری قدریں وہاں پروان چڑھیں اور ہمارے ہاں ؟ ورلڈ بینک کے صدر استنبول کی مسجد میں داخل ہوتے ہیں جوتا اتار کر ، تو ساری دنیا کے کیمروں نے دیکھا کہ انکی جرابیں پھٹی ہوئی تھیں۔ نواب زادہ خان لیاقت علی خان، پہلے متحدہ پاکستان کے وزیراعظم، جب شہادت کے بعد پوسٹ مارٹم، تو انکی بنیان میں ان گنت چھید تھے ۔ قائد اعظم کا مالی ڈسپلن ، سبحان اللہ۔ کتابیں لکھی گئی ہیں۔ آقائے کائنات ، تخلیق وجہ کائنات کی حیات طیبہ ۔ مکی زندگی میں انتہائی متمول، آسودہ حال ، خوش لباس ۔۔۔ لیکن مدنی زندگی ، جب ریاست کی سربراہی، تو یکسر تبدیلی کہ کئی کئی دن گھر میں چولہا نہ جلتا ۔ خوراک بس ستو اور کھجور اور وہ بھی قلیل مقدار میں۔ یہی شعار اپنایا ، آپکے رفقائے کار خلفائے راشدین نے۔۔ اقتدار و اختیار و وسائل کے سنگھاسن پر متمکن ریاست پاکستان سے دست بستہ التجا کہ اپنے ہم وطنوں کے جذبات کے پریشر ککر کے سیفٹی والو سے زائد پریشر خارج ہونے دو کہ اس سے پہلے کہ یہ پھٹ جائے ۔۔
Asel lutaiery hyn hi yeh Businessmen. Businessman seb sy zeada corrupt hy. Enhi ki wajeh sy mehngai hy yahaaaaannnnn. Tax yeh nahyn pay krty😢😂😂. M A Tahir from Multan
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
Thank you for having me in kasauti
It was an honour.
And love to defeat you😬
Zabardast show ha sir Aftab saab ❤❤❤❤🎉🎉🎉
Im a regular viewer of your all programs. Love 💕💕💕 from Sehwan Shareef Sindh Pakistan
Good kasuti love from karachi Pakistan
A knowledge based programme please keep it up
Very interesting show ,love from California ❤❤❤😊👍
Bigg fan aftab sir frm MEXICO🇲🇽
❤😊❤
Superb
Interesting 🎉❤
Great sir❤❤❤❤
Excellent
Yusaf Jawaid
London Heathrow
Great❤
so nice..................
❤
Love u Sir ❤❤❤❤❤❤
FYI, and with all due respect, SRK ki without payment and agreement deal Yash Chopra Sb ke saath thi
Good ho Gaya veer ji
💚Asalam o alaikum Shakel sab and kasauti wala sab ko❤
When you said he was biggest Robber, being Indian suddenly BJP strikes in my mind . No big Riots ( Hindu / Muslims) in India since BJP is in power .
True
Delhi Riots, Nuh Riots, Muzaffarnagar Riots, Manipur, Tripura, Uttarakhand Riots, Kashmir Riots (Before 370), West Bengal Riots, and a few more. I don't even support the Congress but the point I wanted to make was that no government in the history of India has shyed away from causing riots to polarise the people.
@@gautamdevgun333 Good point .
Can you compare these riots you mentioned with 84 , 2002 riots ?
If you think all are same than you need to dig deep .
@@gdeepsingh2221 Riots are Riots. We are not competing for a greater tragedy here. Gujarat Riots also happened under the BJP ruled state government. Also, there is a thing called media blackout. When there isn't any deep media coverage of the recent riots, where will you get insights on the scale of each riot. Accurate data isn't available. However, Manipur is an even worse instance than the Sikh riots. But no one is constantly talking about it. Since almost 1.5 years things have been out of control just because the centre is saving the state government. I reinstate, that no government is innocent but giving credit to one government for all the glory is foolishness. Oh! I also forgot to mention Border security. Have they done the best to ensure maximum border security especially when we have such advanced technology? You be the judge. I am only stating the facts.
😊
Mis u❤
Me a first viewer today 😊😊
❤❤
🌷💖💖🌷👍
Correction please ! Chamkila was Punjabi but movie was made in Hindi .
Assalam o alaikum
❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤
🥰
5:03 Shakeel Sb ap Yash Chopra key baat kr rhay hain .
@19:39😮😮😮😮 The guy working in SAP 🫡🫡🫡
Nasir Javaid bhatti dubai first view
آفتاب اقبال صاحب. موسیقار گھرانہ بھی کیا کریں. جس میں چوہدری کا کردار راشد کمال کو دیں. ہم بہت مس کرتے ہیں موسیقار گھرانے کو.....
Aaftab sahab is the master of generalization and sweeping statements.
Dr sahiba plz meri taraf se inhouse personality poochen plz.
2:29 Shyam benegal ko kyu maar rhe ho. 😅 He is alive.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
I sent a request to Faheem Abbasi about 3 weeks ago but he isn't responding.
Sir aftab how can i participate in Kasooti segiment?
How to participate in Kasauti?
Pakistan district sheikhupura
Inko favourite bnde bhool kuin jaate
Dr.Aruba Jab Aap Ne Kaha ke Hamari Next Challenger Hai Sania To Mera Recreation Tha Ke😮 Haa, kiyonki Mai Samjha ke Sania Mirza Hongi
No Chacha bhuta No watch all shows 😢
Shyam Benegal is alive
ایک دردمند پاکستانی بہت کچھ سمجھنے سے قاصر تھا ہمیشہ سے ، قاصر ہے بہت دنوں سے ، اور ، قاصر رہے گا آئندہ وقتوں تک ۔۔
کہ ریاست اگر کوئی ہے ؟
تو ایسا کیوں کر رہی ہے ؟
کیوں یہ خوف و حراس ؟ کیوں فسطائیت ؟ کیوں بربریت و جبر ؟ کیوں اتنا ابہام اور ہر معاملے میں اتنی پردہ داری اور جھوٹ ؟
پر امن احتجاج ، آزادئ اظہار ، سڑکوں / میدانوں میں مارچ اور ریلیاں، سوشل میڈیا پر حکومت مخالف ٹاک شوز ، قبائلی امن جرگے ! یہ سب ایک زندہ معاشرے کا عکاس ہیں ، جمہوری و جمہوریت کا حسن ہیں۔۔
ان سب سے سوسائٹی سے گھٹن و حبس کم ہوتی ہے ۔
انہی سے استدلال دلیل ، صحتمند مکالمے کی فضا معاشرے میں ہموار اور پروان چڑھتی ہے ۔ جمہوری اقدار یعنی جیو اور جینے دو کے خیالات اور ان اقدار کو مہمیز مہیا ہوتی ہے
اورسب سے بڑھ کر یہ کہ علم کی موت واقع نہیں ہوتی ۔
جمہوری ، اخلاقی ، انسانی معاشروں میں غداری ، قتل و کفر وغیرہ کے الزامات و تہمتیں معصوم شہریوں پر نہیں لگتیں۔
نیم ملا ، نیم حکیم اور گھس بیٹھیوں، منی لانڈررز ، آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے والوں کو پردھان نہیں مانا اور جانا جاتا ۔۔
بھارتی سپاہ سالار ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش اور التجا کرتے ہوئے بیان دیتے ہیں کہ اکیلے بینچ پر بیٹھے رہتے ہیں، اور انہی کوئی جانتا ہی نہیں۔ پرنام کرنے کا تو سوال ہی نہیں ۔
اسی بھارت کے سابقہ وزیراعظم گلزاری لال نندا کا سامان اٹھا کر مالک مکان باہر پھینک دیتا ہے کہ کرایہ نہیں بھرا ( ریٹائرمنٹ کے بعد آنجہانی کی معمولی پینشن و کرایہ کا مکان )
چند برس ہوئے، بھارت کے ایک مہان میجر جنرل ریٹائرمنٹ کے بعد جوتوں کی دکان پر گاہکوں کو جوتے پہنا رہے تھے ۔
پڑوسی کی مثال کیوں ؟ کہ وہ ہمارے ساتھ آزاد ہوا لیکن جمہوری قدریں وہاں پروان چڑھیں
اور ہمارے ہاں ؟
ورلڈ بینک کے صدر استنبول کی مسجد میں داخل ہوتے ہیں جوتا اتار کر ، تو ساری دنیا کے کیمروں نے دیکھا کہ انکی جرابیں پھٹی ہوئی تھیں۔
نواب زادہ خان لیاقت علی خان، پہلے متحدہ پاکستان کے وزیراعظم، جب شہادت کے بعد پوسٹ مارٹم، تو انکی بنیان میں ان گنت چھید تھے ۔
قائد اعظم کا مالی ڈسپلن ، سبحان اللہ۔ کتابیں لکھی گئی ہیں۔
آقائے کائنات ، تخلیق وجہ کائنات کی حیات طیبہ ۔ مکی زندگی میں انتہائی متمول، آسودہ حال ، خوش لباس ۔۔۔
لیکن مدنی زندگی ، جب ریاست کی سربراہی، تو یکسر تبدیلی کہ کئی کئی دن گھر میں چولہا نہ جلتا ۔ خوراک بس ستو اور کھجور اور وہ بھی قلیل مقدار میں۔۔۔۔
آج اسی غیر جمہوری طرز عمل کا نتیجہ کہ ہماری پھوٹی قسمت میں نوٹنکی ، دین فروش ذاکر نائیک ایسے
اور
پڑوسیوں کو ملے بک
یہی شعار اپنایا ، آپکے رفقائے کار خلفائے راشدین نے۔۔
اقتدار و اختیار و وسائل کے سنگھاسن پر متمکن ریاست پاکستان سے دست بستہ التجا کہ اپنے ہم وطنوں کے جذبات کے پریشر ککر کے سیفٹی والو سے زائد پریشر خارج ہونے دو
کہ اس سے پہلے کہ یہ پھٹ جائے ۔۔
آج اسی غیر جمہوری طرز عمل کا نتیجہ کہ ہماری پھوٹی قسمت میں ذاکر نائیک ایسے نوٹنکی دین فروش
اور پڑوسی کو ملے بل گیٹس ، ایلون مسک وغیرہ اور انکے لیکچرز ۔ایک دردمند پاکستانی بہت کچھ سمجھنے سے قاصر تھا ہمیشہ سے ، قاصر ہے بہت دنوں سے ، اور ، قاصر رہے گا آئندہ وقتوں تک ۔۔
کہ ریاست اگر کوئی ہے ؟
تو ایسا کیوں کر رہی ہے ؟
کیوں یہ خوف و حراس ؟ کیوں فسطائیت ؟ کیوں بربریت و جبر ؟ کیوں اتنا ابہام اور ہر معاملے میں اتنی پردہ داری اور جھوٹ ؟
پر امن احتجاج ، آزادئ اظہار ، سڑکوں / میدانوں میں مارچ اور ریلیاں، سوشل میڈیا پر حکومت مخالف ٹاک شوز ، قبائلی امن جرگے ! یہ سب ایک زندہ معاشرے کا عکاس ہیں ، جمہوری و جمہوریت کا حسن ہیں۔۔
ان سب سے سوسائٹی سے گھٹن و حبس کم ہوتی ہے ۔
انہی سے استدلال دلیل ، صحتمند مکالمے کی فضا معاشرے میں ہموار اور پروان چڑھتی ہے ۔ جمہوری اقدار یعنی جیو اور جینے دو کے خیالات اور ان اقدار کو مہمیز مہیا ہوتی ہے
اورسب سے بڑھ کر یہ کہ علم کی موت واقع نہیں ہوتی ۔
جمہوری ، اخلاقی ، انسانی معاشروں میں غداری ، قتل و کفر وغیرہ کے الزامات و تہمتیں معصوم شہریوں پر نہیں لگتیں۔
نیم ملا ، نیم حکیم اور گھس بیٹھیوں، منی لانڈررز ، آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے والوں کو پردھان نہیں مانا اور جانا جاتا ۔۔
بھارتی سپاہ سالار ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش اور التجا کرتے ہوئے بیان دیتے ہیں کہ اکیلے بینچ پر بیٹھے رہتے ہیں، اور انہی کوئی جانتا ہی نہیں۔ پرنام کرنے کا تو سوال ہی نہیں ۔
اسی بھارت کے سابقہ وزیراعظم گلزاری لال نندا کا سامان اٹھا کر مالک مکان باہر پھینک دیتا ہے کہ کرایہ نہیں بھرا ( ریٹائرمنٹ کے بعد آنجہانی کی معمولی پینشن و کرایہ کا مکان )
چند برس ہوئے، بھارت کے ایک مہان میجر جنرل ریٹائرمنٹ کے بعد جوتوں کی دکان پر گاہکوں کو جوتے پہنا رہے تھے ۔
پڑوسی کی مثال کیوں ؟ کہ وہ ہمارے ساتھ آزاد ہوا لیکن جمہوری قدریں وہاں پروان چڑھیں
اور ہمارے ہاں ؟
ورلڈ بینک کے صدر استنبول کی مسجد میں داخل ہوتے ہیں جوتا اتار کر ، تو ساری دنیا کے کیمروں نے دیکھا کہ انکی جرابیں پھٹی ہوئی تھیں۔
نواب زادہ خان لیاقت علی خان، پہلے متحدہ پاکستان کے وزیراعظم، جب شہادت کے بعد پوسٹ مارٹم، تو انکی بنیان میں ان گنت چھید تھے ۔
قائد اعظم کا مالی ڈسپلن ، سبحان اللہ۔ کتابیں لکھی گئی ہیں۔
آقائے کائنات ، تخلیق وجہ کائنات کی حیات طیبہ ۔ مکی زندگی میں انتہائی متمول، آسودہ حال ، خوش لباس ۔۔۔
لیکن مدنی زندگی ، جب ریاست کی سربراہی، تو یکسر تبدیلی کہ کئی کئی دن گھر میں چولہا نہ جلتا ۔ خوراک بس ستو اور کھجور اور وہ بھی قلیل مقدار میں۔
یہی شعار اپنایا ، آپکے رفقائے کار خلفائے راشدین نے۔۔
اقتدار و اختیار و وسائل کے سنگھاسن پر متمکن ریاست پاکستان سے دست بستہ التجا کہ اپنے ہم وطنوں کے جذبات کے پریشر ککر کے سیفٹی والو سے زائد پریشر خارج ہونے دو
کہ اس سے پہلے کہ یہ پھٹ جائے ۔۔
Asel lutaiery hyn hi yeh Businessmen.
Businessman seb sy zeada corrupt hy.
Enhi ki wajeh sy mehngai hy yahaaaaannnnn.
Tax yeh nahyn pay krty😢😂😂.
M A Tahir from Multan
Sir Help Me
Malik ruman over acting kr raha tha oar camera k samny confuse tha wo
Rumaan Sahzada puttar
No
PoorMen
Fity mu end wali bachi ko tamez he nai bolny ki
how to participate in kasauti...
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤