اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته اصلاح۔......... محترمہ آپ نے دوران بیان میں تعریف کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بندوں کی فطرت بتائی آپ نے کہا ہر بندہ تعریف پسند ہوتا ہے چاہتا ہے کہ کوئی اسکی تعریف کرے حلانکہ بندوں میں بھی جو اللہ تعالی کے مقرب بندے ہوتے ہیں وہ اپنی تعریف خود کرنے اور دوسروں سے کروانے سے گریز کرتے ہیں اور آپ نے کچھ بندوں کی عادت سے اللہ کو ملا دیا اور کہ دیا کہ اللہ نے بھی اپنی تعریف کے لیے دنیا بنائی اللہ کسی چیز کا محتاج نہیں ہے بلکہ بندہ اللہ تعالی کا محتاج ہے اگر کوئی اللہ کی تعریف کرتا ہے تو اس میں بندے کا فائدہ ہے اور نہ کرنے پر بندے کا نقصان ہے اللہ کی شان پاک میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے تعریف کرنے اور نہ کرنے سے بلکہ ہمارا بھلا ہو جاتا ہے اسکی تعریف کرنے سے اور نہ کرنےسے ہمارا نقصان ہے جس طرح عبادت صرف اورصرف اللہ تعالی کلیئےہی ہےاگر کوئی اسکی عبادت نہیں کرتا ہے تو کیا معاذ اللہ وہ معبود نہیں رہے گا؟ ہم اسکی عبادت کریں یا نہ کریں اسکی ربوبیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اردو کی بیش بہا خدمات کے لیے مولانا آزاد فاصلاتی تعلیم سے منسلک تمام اراکین کو مبارکباد، ساتھ ہی مزید موضوعات پر تفصیلی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کی گزارش جس سے اردو کا ذوق رکھنے والے بالخصوص اردو میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات استفادہ کر سکیں. شکریہ
JazaakAllah aap Aasatizaye karam ka , main m.a 2nd me hoon 16 march se exam hai , Ummeed karte hoon aap ke Lecture mere liye munaafe ke Bais honge in sha Allah .
عمرانی تنقید (انگریزی: Sociological criticism) سے مراد وہ تنقید ہے جو ادیبوں اور ادب پاروں کو ان کے معاشرتی پس منظر میں جانچتی ہے۔ ادیب آخر ایک معاشرے کا رکن ہے، اس کے مزاج، افتادِ طبع، طبیعت، عقائد و نظریات، فکر و احساس، اس کی نفسیاتی الجھنوں، اس کے مصائب اور محاسن میں معاشرتی موحول ایک مؤثرقوت کے طور پر کام آتا ہے۔ چناں چہ کسی ادیب یا اس کے ادب کو سمجھنے کے لیے ضروری ٹھہرا کہ اس کے معاشرتی ماحول کو سمجھا جائے۔[1]عمرانی تنقید ادب کی سرپرستی کرنےوالے اداروں کا مطالعہ ہے کیوں کہ یہ ادارے ادب کے موضوعات اور طرز بیان دونوں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔اردو تنقید کا عمرانی دبستان۔ضیاالحسن مقالہ پی ایچ ڈی
Best learning method ✔️
MANNU is doing great job in urdu
ماشاءاللہ! بہت ہی عمدہ کاوش۔
مجید تعلیم کے لے بہت بہت شکریہ۔کچھ اور معلومات کی فراہمیکے خواہشمند ہوں۔
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اصلاح۔.........
محترمہ آپ نے دوران بیان میں تعریف کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بندوں کی فطرت بتائی آپ نے کہا ہر بندہ تعریف پسند ہوتا ہے چاہتا ہے کہ کوئی اسکی تعریف کرے حلانکہ بندوں میں بھی جو اللہ تعالی کے مقرب بندے ہوتے ہیں وہ اپنی تعریف خود کرنے اور دوسروں سے کروانے سے گریز کرتے ہیں اور آپ نے کچھ بندوں کی عادت سے اللہ کو ملا دیا اور کہ دیا کہ اللہ نے بھی اپنی تعریف کے لیے دنیا بنائی اللہ کسی چیز کا محتاج نہیں ہے بلکہ بندہ اللہ تعالی کا محتاج ہے اگر کوئی اللہ کی تعریف کرتا ہے تو اس میں بندے کا فائدہ ہے اور نہ کرنے پر بندے کا نقصان ہے اللہ کی شان پاک میں کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے تعریف کرنے اور نہ کرنے سے بلکہ ہمارا بھلا ہو جاتا ہے اسکی تعریف کرنے سے اور نہ کرنےسے ہمارا نقصان ہے جس طرح عبادت صرف اورصرف اللہ تعالی کلیئےہی ہےاگر کوئی اسکی عبادت نہیں کرتا ہے تو کیا معاذ اللہ وہ معبود نہیں رہے گا؟ ہم اسکی عبادت کریں یا نہ کریں اسکی ربوبیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Mashallah bahut umdah.
بہت ہی زبردست ـ Love from Pakistan
Bht khoob BHT umda
zbardast thanku sir ur geast is very brillinnt awsome
اردو کی بیش بہا خدمات کے لیے مولانا آزاد فاصلاتی تعلیم سے منسلک تمام اراکین کو مبارکباد، ساتھ ہی مزید موضوعات پر تفصیلی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کی گزارش جس سے اردو کا ذوق رکھنے والے بالخصوص اردو میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے طلبا و طالبات استفادہ کر سکیں. شکریہ
ماشاء اللہ بہت عمدہ
جزاک اللہ خیرا
Bht behtreen!!!
بہت خُوب
Intihai shukriya!✌️✌️✌️
Mashallah bhut fide mand hai apki tanqeed
بہت اعلیٰ
JazaakAllah aap Aasatizaye karam ka , main m.a 2nd me hoon 16 march se exam hai , Ummeed karte hoon aap ke Lecture mere liye munaafe ke Bais honge in sha Allah .
Thanks jazakAllah 👍👌❤
Classici tanqeed ka aaghaz or irtiqa or vedio bnaiye
عملی تنقید کی بھی وڈیو ڈالے بھت مہربانی ہوگی
♥️ great
Thanks sir
Masha Allah
Jazak Allah
Very good topic
Great jazak ALLAH
Shukriya
Aslmualekum
Mashallah
Ap plz batayenge tanqeed kis zaban ka lafz hai??
@@HumaTuber
تنقید عربی زبان کے لفظ نقد سے ماخوز ہے
16:06
bahot bahot shukriya
Nice sir
Shukriya👍👌
best
Bst
Nice lecture... ...
ام اے اردو سوال ۲ دوم کے امتحان سے متعلق موجوع سے سوال و جوابات کا جائیں پیش کیجئے
بہت۔ بہت شکریہ۔
Arbi tanqeed k adwaar k bary me b btaen plz
اس پروگرام کے مزید لنک مل سکتے ہیں؟
thanku sir
Nice
Wonderful discussion and conversation
Sir nazam kis trah se bachha ko bataya jaiyega plege bataye.
Urdu adab mein tanqeed kaha se aye hain ? If any one kn the answer plz tell m
Sir mujay riwayati tanqeed kis tarah nayee tanqeed say mukhtalif hai
Sir plzzz urdu Tanqeed Artoo aue t.s allat ki tanqeed
Sir mannu bed urdu ke bare m.. kuch bole
Thank you
توحید یہ جانکاری بھت امتحان کے لحاظ سے اچھا ہے
یہ سارے موجوع ہمارے ام۔ اے۔ سال ۲ ا متحانسے متعلق موجوع سے متعلق ہے
قابل ستائش کاوش
Urdu k tough meaning v bataye q ki urdu meri strong no h
گوگل پر سرچ کر لیں ۔ بہت آسان ہے ۔
آپ پوچھیں کس کا مطلب پوچھنا ہے
Imrani tanqeed kia ha?