پروفیسر صاحب ، آپ کی نکتہ سنجی اور سخن فہمی میں کوئی کلام نہیں اور پھر تشریح و تحسین کا انداز بھی بڑا دلنشین ھے۔۔۔۔۔۔۔مگر غزل کے دوسرے شعر کے مصرع ثانی کو دیکھ کر اور آپ کی زبان سے سن کر تعجب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس فقیر کے خیال میں "تیرا پتہ نہ بتائیں" کی جگہ "تیرا پتہ نہ پائیں " ھے۔ "بتائیں" کہنے سے مصرعہ آہنگ سے خارج ہو جاتا ھے اور دوسری بات یہ کہ اس سے مطلب بھی درست نہیں نکلتا۔۔۔۔۔۔حالی کا حوالہ سننے کے بعد اس جسارت پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔۔دوبارہ غور فرمائیے گا ، جواب کا انتظار رہے گا !
Aala...
What a beautiful sharrah
Bohat khub ❤
Bahut khoob sir
❤❤❤❤
Sar aap khuda hamesha khush rakhe
وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہے
مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو
تشریح کر دیں
پروفیسر صاحب ، آپ کی نکتہ سنجی اور سخن فہمی میں کوئی کلام نہیں اور پھر تشریح و تحسین کا انداز بھی بڑا دلنشین ھے۔۔۔۔۔۔۔مگر غزل کے دوسرے شعر کے مصرع ثانی کو دیکھ کر اور آپ کی زبان سے سن کر تعجب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس فقیر کے خیال میں "تیرا پتہ نہ بتائیں" کی جگہ "تیرا پتہ نہ پائیں " ھے۔
"بتائیں" کہنے سے مصرعہ آہنگ سے خارج ہو جاتا ھے اور دوسری بات یہ کہ اس سے مطلب بھی درست نہیں نکلتا۔۔۔۔۔۔حالی کا حوالہ سننے کے بعد اس جسارت پر معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔۔دوبارہ غور فرمائیے گا ، جواب کا انتظار رہے گا !
زبان کی غلطی ہے
معذرت🙏😊