دیکھو عمر بھائی یہ کمنٹ خاص اپ کے لئے ہے اپ اس بچے کے ساتھ بحث مباحثہ کرتے ہیں عمر بھائی اپ کے دیکھنے والوں پہ برا اثر پڑتا ہے اس کے ساتھ اتنے باتیں نہ کرے کبوتر انے جانے کی چیز ہے جو اگیا وہ کسی سے کم نہیں جو چلا گیا اس کا غم نہیں یہ اپ کا ڈائیلاگ ہے دیکھو عمر بھائی روزانہ ایک موزوں پے ویڈیو بناؤ گے تو تمہارے دیکھنے والے چاہنے والے اپ کے بارے میں غلط سوچنا شروع کر لیں گے وہ کہیں گے کہ بچے کے ساتھ زیادتی کرتے ہو سب سمجھتے ہیں لوگ سب کو پتا لگتا ہے کہ کبوتر اس کی وجہ سے گم ہو جاتے ہیں پر یار اسے کبوتر کے بارے میں کہاں پتا اس کے چہرے پر اس کی معصومیت دیکھو صرف رنگ اس کا کالا ہے ورنہ اور تو وہ شکل سے بہت معصوم ہے
السلام علیکم جی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عمر بھائی کیسی طبیعت ہے ٹھیک ٹھاک ہے خیر خیریت ہے یہ بچہ ہے عمر بھائی اس کا اپنے خیال کرنا پڑے گا یہ سارے کبوتر جایا کر دے گا ایسی شام کے ٹائم اڑا کے میرے پیارے بھائی عمر السلام
Ic safayi krvaya kro or filter ka pani bharny bejha kro kabootrron ko filter ka dalla krro or jorry lggao koi purity m teddiyon k sale purchase ka toh kaam jaarri rakho
عمر بھائی یہ جو جانور جو جال کے اوپر بیٹھا ہے یہ جو ایسے کر کے موڈے توڑ رہا ہے اس کا کیا مطلب ہے یہ تو ہمیں بتاؤ نا یہ جو اپ نے کیمرہ جو اوپر مارا ہے جال کے اوپر یہ جو موڈے جو تول رہا ہے اس کا کیا مطلب ہے
Umar Bhai chhote Jaal ki chat per dana khilao or ussi jaal m rakho jab aadat ho jaayegi inko jab inko jaal ke bahar nikaloge tab band karo us time chhote Jaal ki chat per dana dana sare kabootar appne app chhote Jaal m band ho jayenge
عمر بھائی کیا خیال ہیں یے تو آپ روز پُوچھتے ہیں مگر بات تو سنتے نہیں ہو اس کڈے میں سارے جورے رکھو جنتے بھی ریمی کے پاس ہیں وہ سب آپنے اس کڈے میں رکھو سوچنے کوئی ضروت نہیں پرے گئی اوکے
Achay kabootar roz nhi miltay Khokhar, Rimmi ki taraf uss din Jo tedi madi pakri thi jub baqi kabootar urr gay thay Rimmi k, us madi k sath Malik Shakeel Tedi ka joora lga ker 3 jhoolain phair lo
عمر بھائی کبوتر بازی کے کچھ اصول اور طریقے سے ہوتی ہے آپ جلد بازی کرتے ہیں گھر کے بچے آپ نے ضائع کر دیئے بلال کبوتر بازی نہیں کر سکتا اوپر سے یہ سارا دن گٹکا کھاتا ے
کھوکھر بھائی یار پیار سے سمجھاؤ یار کوئی بات نہیں معصوم ہے نہیں کبھی دماغ کام کرتا یار آپ سے بھی تو 2 بچے بھاگ گئے آج کوئی نہیں اب مجبوری ہے کیا کر سکتے آپ
دیکھو عمر بھائی اپ اب شادی شدہ ہیں اپ اپنا چور ہو گئے اپ نے عمرہ کیا ہے اپ مہربانی کرکے ادب اور احترام کے ساتھ ویڈیو میں باتیں کریں وہ باتیں کریں کہ اپ کے دیکھنے والے اپنے فیملی کے ساتھ سنیں اور اپ کے دل میں عزت اور زیادہ ہو جائے ایک موضوع پر ویڈیو مت بنایا کریں عمر بھائی میں نے تو اپ کو مشورہ دے دیا اگے اپ کی اپنی چھتیں اور اپنی مرضی ہے اگے اپ جو کرنا چاہتے ہو اور جیسے اپ کو ٹھیک لگے ویسا ہی کرو مجھے تو یہ سا اچھا نہیں لگتا اگے اپ کی اپنی مرضی
جی بھائی عمر کیا بات ہے رویا ویڈیو میں یہی باتیں کرتے ہیں وہی باتیں کرتے ہیں بار بار یہ بچے کو پتہ ہی نہیں ہے سوٹی کیسے چلانی ہے ڈنڈا کیسے چلانا ہے ان کو جب اتارنا ہوتا ہے بڑے پیار سے ڈنڈے کو چلانا پڑتا ہے ارام سے اتارنا پڑتا ہے یہ تو ڈنڈا تیز چلاتا ہے ایسے ہے جیسے کلہاڑا چلاتا ہے اس بچے کو بدل لو اپ کا بہت نقصان ہو جائے گا نہیں تو اپ کی اگے مرضی ہے ❤❤❤
MashAllah G 👍 MashAllah
❤ mashallah ❤️

Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah ❤❤❤
Mashllah Mashllah Mashllah Mashllah Mashllah Mashllah
❤❤❤MashALLAH Bhai Umer Brand ❤❤❤UStad Jaidi Gujjar Brand❤❤❤Bhai Haider Brand❤❤❤UStad ASim Brand❤❤❤Bhai Shani Brand❤❤❤UStad Shah G Brand❤❤❤ALL Bhai Brand❤❤❤
Khokher Brand zindabad ❤❤❤ Bilal bhi zindabad ❤❤❤ hader Pathan zindabad ❤❤❤ Ramey Bhi zindabad ❤❤❤ bashahs Shah zindabad ❤❤❤
Bilkul bhi ❤
Beautiful video birds satep
Mashallah
Ustad jaidi juger Zindabad ❤❤❤ ustad sunaeull hashme zindabad ❤❤❤ ustad Asim zindabad ❤❤❤ ustad Sajid Shah zindabad ❤❤❤
First comment from India Punjab
نائس اپڈیٹ عمر بھائی ننکانہ صاحب❤❤❤❤
🎉❤
Love Love from india KuLwiNDER singh
Nice video
Love from Lahore Pakistan 🇵🇰
❤❤❤❤❤❤❤❤
Nyii chat banao jldi se jldi love from Rajasthan India ❤️😊
Khokhar bahi ko bat ni or a ja ga❤
Best of luck
Khokher bhi ap ko khud he sab kuch karna ha ❤❤❤
MashAllah nice khokhar Bhai 🎉❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم جی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عمر بھائی کیسی طبیعت ہے ٹھیک ٹھاک ہے خیر خیریت ہے یہ بچہ ہے عمر بھائی اس کا اپنے خیال کرنا پڑے گا یہ سارے کبوتر جایا کر دے گا ایسی شام کے ٹائم اڑا کے میرے پیارے بھائی عمر السلام
Ic safayi krvaya kro or filter ka pani bharny bejha kro kabootrron ko filter ka dalla krro or jorry lggao koi purity m teddiyon k sale purchase ka toh kaam jaarri rakho
Nsli bacho ky nichy nii bagty jnb😅
Assalam Umar bhai aapke pass kabutar itne acche Hain panch panch kabutar udao panch kabutar
Yah Bilal sare hi kabutar bhaga dega ek bhi kabutar Nahin bachega isko kuchh Nahin iskar mandali😂❤
اور بھائی السلام علیکم عمر بھائی ہمارے ساتھ کو تعاون کرو یہ کبوتری ہمیں دے دو نیلی بہت مہربانی ہوگی عمر بھائی ہمارا کچھ خیال کرو
Geo khokhar geo ❤
Best of luck ❤❤❤
कोई यार दोस्त यूट्यूब बुलाना पैसे दे दे कबूतर बाजी लाई लाइक तो बनता है😅😅
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Harr bat ta qasor bilal da
عمر بھائی یہ جو جانور جو جال کے اوپر بیٹھا ہے یہ جو ایسے کر کے موڈے توڑ رہا ہے اس کا کیا مطلب ہے یہ تو ہمیں بتاؤ نا یہ جو اپ نے کیمرہ جو اوپر مارا ہے جال کے اوپر یہ جو موڈے جو تول رہا ہے اس کا کیا مطلب ہے
Hamaray kehnay per AIK JOORA LGA LO, Sari zindagi har season khailo gay, In Sha ALLAH
بھائی اپ نیچے چلے جاتے ہو خود اس بچے کو کیا پتہ کبوتر سارے گم ہو جانے ہے
Umar Bhai chhote Jaal ki chat per dana khilao or ussi jaal m rakho jab aadat ho jaayegi inko jab inko jaal ke bahar nikaloge tab band karo us time chhote Jaal ki chat per dana dana sare kabootar appne app chhote Jaal m band ho jayenge
Khokhar bhai larri adde jao kabhi
عمر بھائی کیا خیال ہیں یے تو آپ روز پُوچھتے ہیں مگر بات تو سنتے نہیں ہو اس کڈے میں سارے جورے رکھو جنتے بھی ریمی کے پاس ہیں وہ سب آپنے اس کڈے میں رکھو سوچنے کوئی ضروت نہیں پرے گئی اوکے
Lagta he billal Ka Dana Pani khatem ho Gaya he
Malik Shakeel Tedi ka joora lga lo kisi achi tedi madi say aur anday phair lo
Achay kabootar roz nhi miltay Khokhar, Rimmi ki taraf uss din Jo tedi madi pakri thi jub baqi kabootar urr gay thay Rimmi k, us madi k sath Malik Shakeel Tedi ka joora lga ker 3 jhoolain phair lo
Main nay pehlay bhi msg kya tha aap k bari tedoon k baray main k joora lga ker anday phair lo, aap nay dhiyaan nhi dya, Chali gai
عمر بھائی بلال کو پیار سے سمجھاؤ انشا اللہ سمجھ جائے گا ❤❤❤
yaar inko lighton pay train karo zaya raat rehnay say jaan chutjaygi
Khokhar bahi billa n aap ky khudy khali kar dy ga kuch sochu Khokhar bahi ❤❤
Khokher bhi Bilal ko kbuter bizi k kuch ni pata ap khud kbutrey Karo ❤❤❤
Good😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Aslam alaikum
Khokhar Bhai ek jaal utar do maza na aya to phir batana
khokar bhai baba liaqo kidher ha
عمر بھائی کبوتر بازی کے کچھ اصول اور طریقے سے ہوتی ہے آپ جلد بازی کرتے ہیں گھر کے بچے آپ نے ضائع کر دیئے بلال کبوتر بازی نہیں کر سکتا اوپر سے یہ سارا دن گٹکا کھاتا ے
Khokher bai app kee kobuter bazi fall ho gee
Ghutkay mat khaya karo, meray doost k bhai ko munh ka cancer ho gya tha, ALLAH BAKHSHAY UN KO, SABAQ Hasil karo, Ghutka choor do
or malik shakeel
Joora na bhi lgana ho, Phir bhi aik cage main ikathay chor ker SHOUQ HI KERWA DO
Yar to ki bandaaa way us bichrry k pich paryyyy ho
Ap bhai shoq nai kro Apke bas ki bat nai he kabutr bazi Apke gar ke hamesha maslil hi hote hen bhai
Bhai chiko bacha hy ya Chala gya wo b
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Fddddg😂😂😂😂😂😂
Aap ko apnai kabotaroon ka nahi pata to bilal ko kaisai pata chalay..
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
👍👍👍👍🫶🫶
Hoon eda dawala hoja bichara da
Aj to Bilal ki koi galti ni tumne he jaldbaji ki bache chorne wale the ni
Nasli kabooter rakho kisi achy ustad ke shagird bno ....Nai to chiri mari kro bas .....
Jis ka kunda lag gya tha bachpan me😊
Srf vo apni video bana k views leta ha 😂
کھوکھر بھائی یار پیار سے سمجھاؤ یار کوئی بات نہیں معصوم ہے نہیں کبھی دماغ کام کرتا یار آپ سے بھی تو 2 بچے بھاگ گئے آج کوئی نہیں اب مجبوری ہے کیا کر سکتے آپ
Right brother ❤
دیکھو عمر بھائی اپ اب شادی شدہ ہیں اپ اپنا چور ہو گئے اپ نے عمرہ کیا ہے اپ مہربانی کرکے ادب اور احترام کے ساتھ ویڈیو میں باتیں کریں وہ باتیں کریں کہ اپ کے دیکھنے والے اپنے فیملی کے ساتھ سنیں اور اپ کے دل میں عزت اور زیادہ ہو جائے ایک موضوع پر ویڈیو مت بنایا کریں عمر بھائی میں نے تو اپ کو مشورہ دے دیا اگے اپ کی اپنی چھتیں اور اپنی مرضی ہے اگے اپ جو کرنا چاہتے ہو اور جیسے اپ کو ٹھیک لگے ویسا ہی کرو مجھے تو یہ سا اچھا نہیں لگتا اگے اپ کی اپنی مرضی
Bhai Sab fazol comment karta ho kabe os na AP logo ka comment nhi para 😂😂
तू भीठप्पा है लोक दिया सट्टा तपाड़ा रंदा