Bohat achi video Hy sister apki ..Barish k bad poday bhi fresh hogaye hn .... MashaAllah apka bhi khata khula Hy main bhi isi trah dress leti thi pehly ab zra bnd krdiye hn 😊
جی سسٹر میں نے اپنا کھاتہ کھلوایا ہوا ہے اور یہ میرے میکے میں دکانیں ہیں کپڑوں کی شروع سے میں وہیں سے لیتی ہوں تو تین ماہ کا ادھار کر کے لیے ہیں ماشاءاللہ سے کپڑا بہت اچھا ہے
السلام علیکم سسٹر اللہ کی امان اپ لوگ تو ہمارے لیے عید کا چاند بن جاتے ہیں نہ دیکھوں تو مجھے سکون نہیں ملتا اللہ پاک اپنی حفظ امان میں رکھے اپ ہماری ویڈیو دیکھیں یا نہ دیکھیں بس اپ ہمیں نظر ا جاتے ہیں تو بس ایسے سمجھتے ہیں کہ بس اللہ پاک نے ہمیں سب کچھ دے دیا ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے کامیابی عطا کرے اپ کو اللہ پاک بچوں کی سلامتی رکھے اپ لوگوں کے ساتھ اور ماشاءاللہ زبردست ویڈیو شیئر کی اور جو سوٹ لیا وہ بہت ہی پیارے کلر تھے بہت ہی اچھے لگے ماشاءاللہ ماشاءاللہ سب کو میری طرف سے بہت سارا سلام اور پیار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام سسٹر کیا کروں بہن بہت بزی ہوں میں بچوں کو چھٹیاں ہیں تو بچے بھی تنگ کرتے ہیں تو مہمان بچے بھی دو ائے ہوئے تھے تو بس اسی وجہ سے ویڈیو نہیں بنا سکی میں تو انشاءاللہ اپ کو کوشش کیا کروں گی ڈیلی کی ڈیلی ویڈیو اپلوڈ کرو دوسری بات یہ ہے لائٹ بہت تنگ کرتی ہے تو پھر نیٹ بند ہو جاتا ہے ہمارا اور بچے گھر ہیں تو ایک دو گھنٹے بچوں کو موبائل دیتی ہوں تو بیٹری لو ہو جاتی ہے اسی وجہ سے نا ٹائم ہی نہیں ملتا ویڈیو بنانے کا گرمی بہت زیادہ ہے
سسٹر انشاءاللہ میں ضرور ویڈیو دیکھا کروں گی میں اپ کی ویڈیو تو دیکھتی ہوں باہر سسٹر ہو گئی ہنا سسٹر ہو گئے اور تین چار میرے بہن بھائی اور ہیں جن کی میں ویڈیو ضرور دیکھتی ہوں ٹائم نکال کے تو تھک جاتی ہوں رات کو عشاء کی نماز پڑھ کے جیسے ہی سوتی ہوں تو نیند ا جاتی ہے مجھے تو اس اسی وجہ سے میں معذرت چاہتی ہوں کہ ایک دو دن ایسے ہی مصروفیات ہیں پھر انشاءاللہ سب بہن بھائیوں کی دیکھا کروں گی
Walikum Salaam sister ap kesi hn dress buht peyary hn yellow buht peyara apni kameez bna len uski Sath white shalwar dupatta bana Lena ap py b acha lgy ga yellow color
alhumduAllah sister main thek hon ap or apki family kesi hai.sister bachon k pas kapry bilkul km han enho ne 5 sy sachol Jana hai es ley enk bna rahi hon
MaahAllah❤❤❤
VERY BEAUTIFUL VIDEO👍
Many thanks
Mashallah
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Nice ❤❤
Ammi or khala a RI hn mashallah ❤❤
❤❤❤❤❤
Thanks
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیاری ویڈیو
Boht boht shukriya
Mashallah plant thk kharry hn❤
G sister
Bohat achi video Hy sister apki ..Barish k bad poday bhi fresh hogaye hn .... MashaAllah apka bhi khata khula Hy main bhi isi trah dress leti thi pehly ab zra bnd krdiye hn 😊
جی سسٹر میں نے اپنا کھاتہ کھلوایا ہوا ہے اور یہ میرے میکے میں دکانیں ہیں کپڑوں کی شروع سے میں وہیں سے لیتی ہوں تو تین ماہ کا ادھار کر کے لیے ہیں ماشاءاللہ سے کپڑا بہت اچھا ہے
السلام علیکم سسٹر اللہ کی امان اپ لوگ تو ہمارے لیے عید کا چاند بن جاتے ہیں نہ دیکھوں تو مجھے سکون نہیں ملتا اللہ پاک اپنی حفظ امان میں رکھے اپ ہماری ویڈیو دیکھیں یا نہ دیکھیں بس اپ ہمیں نظر ا جاتے ہیں تو بس ایسے سمجھتے ہیں کہ بس اللہ پاک نے ہمیں سب کچھ دے دیا ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے کامیابی عطا کرے اپ کو اللہ پاک بچوں کی سلامتی رکھے اپ لوگوں کے ساتھ اور ماشاءاللہ زبردست ویڈیو شیئر کی اور جو سوٹ لیا وہ بہت ہی پیارے کلر تھے بہت ہی اچھے لگے ماشاءاللہ ماشاءاللہ سب کو میری طرف سے بہت سارا سلام اور پیار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام سسٹر کیا کروں بہن بہت بزی ہوں میں بچوں کو چھٹیاں ہیں تو بچے بھی تنگ کرتے ہیں تو مہمان بچے بھی دو ائے ہوئے تھے تو بس اسی وجہ سے ویڈیو نہیں بنا سکی میں تو انشاءاللہ اپ کو کوشش کیا کروں گی ڈیلی کی ڈیلی ویڈیو اپلوڈ کرو دوسری بات یہ ہے لائٹ بہت تنگ کرتی ہے تو پھر نیٹ بند ہو جاتا ہے ہمارا اور بچے گھر ہیں تو ایک دو گھنٹے بچوں کو موبائل دیتی ہوں تو بیٹری لو ہو جاتی ہے اسی وجہ سے نا ٹائم ہی نہیں ملتا ویڈیو بنانے کا گرمی بہت زیادہ ہے
سسٹر انشاءاللہ میں ضرور ویڈیو دیکھا کروں گی میں اپ کی ویڈیو تو دیکھتی ہوں باہر سسٹر ہو گئی ہنا سسٹر ہو گئے اور تین چار میرے بہن بھائی اور ہیں جن کی میں ویڈیو ضرور دیکھتی ہوں ٹائم نکال کے تو تھک جاتی ہوں رات کو عشاء کی نماز پڑھ کے جیسے ہی سوتی ہوں تو نیند ا جاتی ہے مجھے تو اس اسی وجہ سے میں معذرت چاہتی ہوں کہ ایک دو دن ایسے ہی مصروفیات ہیں پھر انشاءاللہ سب بہن بھائیوں کی دیکھا کروں گی
Perfect! 👍 👍 👍 👍
Thank you 👍
Walikum Salaam sister ap kesi hn dress buht peyary hn yellow buht peyara apni kameez bna len uski Sath white shalwar dupatta bana Lena ap py b acha lgy ga yellow color
alhumduAllah sister main thek hon ap or apki family kesi hai.sister bachon k pas kapry bilkul km han enho ne 5 sy sachol Jana hai es ley enk bna rahi hon
1lk❤nice vilog dear sis❤
Stay blessed always
Thank you so much
Sister esy e HOTA hy gaon mn signal NH hoty
G sister bilkul b signal ni hoty
Mashallah