ماشاللہ بہت اچھے جانور اکٹھے کر لئےفقط آپ کا ہی ایک چینل ہے جس کی انفارمیشن کو ہم لوگ مستند سمجھتے ہیں مجھ جیسے کافی زیادہ اوورسیز پاکستانی بھائی آپکی ویڈیوز شوق سے دیکھتے ہیں بلکہ ارادہ رکھتے ہیں اس کام کا آپ ایمانداری سے ایک نیک کام کو انجام دے رہے ہیں لوگوں کو لمحہ بہ لمحہ گایئڈ کر کے ہم سب کے لئے ماڈرن گوٹ فارمنگ میں ماڈل بنیں خدا تعالی آپکا حامی و ناصر ہو اور زیادہ سے زیادہ ویڈیوز بنا کر گایئڈ کیا کریں اس بزنس سے مطلق اور ہاں ایک بات اور You never know who you are inspiring so never stop keep moving forward.
Farhan bahi apna nobar send Karen thanks bahi Jan I am Muhammad javed elahi motor hafizabad contact me 0300/4499042 bahi jan ap ki video bouht ziada achi hoti he
شاہ صاحب اور فرحان صاحب اللّٰہ پاک لمبی عمر اور نیک زندگی دے جس طرح آ پ لوگوں کو معلومات دے رہے ہیں بغیر کسی لالچ کے اللّٰہ پاک کی قسم دل سے دعا نکلتی ہے اللّٰہ پاک اس حاضر دنیا میں اجر عظیم عطا فرمائے اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ویسے تو بہت کمال کا ہے گوٹ لینڈ فارم پر ان کے تجربے اور ان کی ویڈیو اور ہی کمال کر دیتے ہیں دلی دعا اے ساڈی رب گوٹ لینڈ ٹیم کو کامیاب کرے اور مال میں برکت دے آمین دعا گو منا ۔۔۔کوٹ بلوچ
Shah sahib thank you so much for anther informative video wonderful totka from farhan bhai he is extraordinary personality.may both of u live prosper life ameen
MashaAllah. Outclass breeders. Daithey hi daikhtey thandey par ghay. Waisey semen collection ka side business ho sakta hai. Bari demand ho ghi. Agar Pakistan mai nahi to export business to ho hi sakta hai.. yahan arab mai pakistani bakrey barey pasand kiye jaatey hain.
ماشاءاللہ جی فرحان پاجی بھی بہت صحت مند ہو رہے ہیں ان کےلئے بھی کوئی Walkکا کوئی TIMEدیں جی حسن پاجی ماشاءاللہ جی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپنے لئے اور ہم سب کےلئے اللہ آپ سب کےلئے خیر و برکت کے راستے آسان کرے
شاہ جی براہ کرم فارمولا کے اجزاء بلحاظ وزن یا حجم تحریر فرما دیں کیونکہ جس طرح فرحان صاحب شرح بتاتے ہیں مجھ جیسے کم علم لوگوں کو بعض اوقات سمجھنے میں دقت پیش آتی ہے. اللہ تعالیٰ آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
جزاک اللہ شاہ جی ویڈیو میں 2:54 پر آپ کے سوال کے جواب میں فرحان صاحب نے بتایا کہ کل مکس تیل ساڑھے تین کلومیں 3فیصد سرسوں اور تارا میرا کا تیل جبکہ 1 فیصد تلوں کا تیل. میرا عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ لفظ فیصد ابہام پیدا کر رہا ہے اسکی بجائے اگر تینوں تیلوں کا الگ الگ وزن بتا دیا جائے تو سمجھنے میں آسانی پیدا ہو جائے گی. میری اس تحریر میں اگر کوئی بات ناگوار ہو تو پیشگی معذرت.
Mere pass 2 acre zameen jis kain jawar aur barsee kasht ki jati ha main zayada se zayada kitni beetal bakrian ek waqt main rakh sakta hun jin k liye ye chara pura hu jaega
1-ڈانڈا نوشادر۔100 گرام 2۔ٹھیکری نوشادر 100گرام 3۔یوخار 100گرام 4۔قلمی شورا 100گرام 5۔مٹھا سوڈا 100گرام 6۔گڑ 100گرام 7۔نمک سفید 100 گرام 8۔نمک کالا 100 گرام 9۔سونف 100 گرام 10۔سونٹھ 100 گرام 11۔اجواین 100 گرام 12۔ سرخ مرچ 100 گرام 13۔ڈوڈیا پنیر 100 گرام تمام اجزا 1300 گرام باریک پئس لینے ھے 15 گرام چھوٹے جانور کو 30 گرام بڑے بیتل بکرے کو اس کی خوراک کاحساب اس سے بھی لگایا جاسکتاہے کے جتنی جانور کی ہائیٹ ہے اتنے گرام مصالح اسے استعمال کروا سکتے ہیں. سردئیوں کے موسم میں رات کے وقت جب جانور کوئ چیز کھاپی نا رہا ہو اسے مصالح استعمال کروا دیں اور اس کے بعد پانی بند کر دیں دوتین گھنٹے کےلیے. گرمیوں میں صبح سویرے چار یا پانچ بجے سے پہلے مصالح استعمال کروا لیں اور تقریباً تین سے چار گھنٹے تک جانوروں کا پانی بند رکھیں۔
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللّٰہ فارم میں کام کرنے والے عملے کیلئے لانگ شوز اور پولیٹھین ڈسپوزل گلووز کا ارینج کریں اور بار بار کپڑے خراب ہونے بچنے کے لئے ایپرن استعمال کرنا شروع کریں ۔کم از کم ویڈیوز میں ضرور ۔ماڈل۔نمونہ بنیں ۔ لازمی ہو سکتا ہے فارنر آپ کی ویڈیو ٹرانس لیٹ کر کے معلومات لیتے ہوں علم. تو کہیں سے بھی تلاش کیا جاسکتا ہے اس سے ہمارے ملک کی عزت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے (ٹھوڑا پیسا لگا کے خوبصورتی لائی جاسکتی ہے ) باقی آپ فارمنگ کے میدان میں بہتر سمجھتے ہیں جزاکم اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ آپکے ہمارے اور ہمارے ملک کے جان مال عزت رزق میں برکت دے آمین یا ربّ العالمین
ماشاللہ بہت اچھے جانور اکٹھے کر لئےفقط آپ کا ہی ایک چینل ہے جس کی انفارمیشن کو ہم لوگ مستند سمجھتے ہیں
مجھ جیسے کافی زیادہ اوورسیز پاکستانی بھائی آپکی ویڈیوز شوق سے دیکھتے ہیں بلکہ ارادہ رکھتے ہیں اس کام کا
آپ ایمانداری سے ایک نیک کام کو انجام دے رہے ہیں لوگوں کو لمحہ بہ لمحہ گایئڈ کر کے
ہم سب کے لئے ماڈرن گوٹ فارمنگ میں ماڈل بنیں
خدا تعالی آپکا حامی و ناصر ہو اور زیادہ سے زیادہ ویڈیوز بنا کر گایئڈ کیا کریں اس بزنس سے مطلق
اور ہاں ایک بات اور
You never know who you are inspiring
so never stop keep moving forward.
شکریہ حماد بھائی خوش رھیں 💐❤️
Farhan bahi apna nobar send Karen thanks bahi Jan I am Muhammad javed elahi motor hafizabad contact me 0300/4499042 bahi jan ap ki video bouht ziada achi hoti he
Elahi Motor 03346474113
شاہ صاحب اور فرحان صاحب
اللّٰہ پاک لمبی عمر اور نیک زندگی دے
جس طرح آ پ لوگوں کو معلومات دے رہے ہیں بغیر کسی لالچ کے
اللّٰہ پاک کی قسم دل سے دعا نکلتی ہے اللّٰہ پاک اس حاضر دنیا میں اجر عظیم عطا فرمائے اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین
امین ❤️
کمال کے جانور ہیں ماشاءاللہ
بہت خوب نسخہ ہے اپ کا کمال کا علم رکھتے ہے فرحان بھائی اتنا علم اور اسے فری میں بانٹا آج کے دور میں یہ مجھے پریشان کرتا ہے
پریشان نا ھو ھمت کرو ❤️
MASHALLAH janwar daikh ka dil khush ho gya bhai jan....
MASHALLAH ALLAH PAK BARKAT DAY
ماشاللہ بہت ہی عمدہ
MASHAH ALLAH boht hi zabardast mall ALLAH Pak nazre bad se bachaey Ameen Farhan bahi aap bohat gr8 nice person love u
فرحان بھائی اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت ڈالے آمین
Ap ka Falowar Han.
Our Ap ka samjana Ka treqa both Asha ha.
Hum ko BA Asani Samj A jate ha.
Well Come to Chanal.
Allah Ka karem he Farhan Bhai Urdu me bat krta he asani hogae he Allah aap logo Ke sehat aor rizq me barket de aamen
Mashaallah g Mashaallah
Bahot khoob sir Bahot khoob
MashAllah Allah barket dy .very informativ video thi bhi jan.
ماشاء االلہ اللہ برکت دے آمین ثمہ آمین
ماشا اللہ آپ کے اخلاق پیار کی طرخ آپ کے جانور بھی خوبصورت ہے 💓
😻🥰💐❤️🌹
Good bhai Jan nice farm Haji syed mehdi
Masha Allah farhan bahi very good
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ حسن بھا۶ی اپ نے کمال کے بریڈر اکھٹے کیے ہے اللهُ تعالی برکت عطا فرما۶ آمین ثم آمین جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashallah g bhai Jan Apna number bi sath bata dia kro g thanks brother
Mashallah g Mashallah nice información jazakallah shah ji
فرخان صاخب اچھا کام ھے جزاک اللہ
Zaberdast farmula salam Farhan Bhai & Hasan Bhai From saudia
ماشاءاللہ ۔
سرور فرم سعودی عرب ۔اینڈ کشمیر بھمبر ۔
اللہ پاک رزق میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب
MaashaAllah g MaashaAllah Allah barkat dale jnb
Zabardast information Hai..... ALLAH bless you
Mashahallah God bless you and your farm
ماشااللہ جی اللہ آپ کو کامیاب کرئے
Mashallah bohat he outclass breeders Hain aap k pas
Mashallah Farhan Bhai Your A Great Person If There Was More People Like You In Pakistan Could Succeed Allah Paak Ap Ko Kush Rakhe Ameen🤲❤️
MASHA ALLAH kya hee bat ha g ap k breaders ki akheeerr ha
Ma sha Allah , itne ziada Breeders
Masha Allah kamaal k baray hen
Mashallah very nice 👌
ویسے تو بہت کمال کا ہے گوٹ لینڈ فارم
پر ان کے تجربے اور ان کی ویڈیو اور ہی کمال کر دیتے ہیں
دلی دعا اے ساڈی رب گوٹ لینڈ ٹیم کو کامیاب کرے اور مال میں برکت دے آمین
دعا گو منا ۔۔۔کوٹ بلوچ
Farhan bai ki ongal jo hy na hahahaha fani panjbi
بھائی آپ کی ویڈیو دیکھنے کا مزہ آتا ہے
😍💐
Ma sha Allah Shah sb Ap k breeders boht quit hen .
Shah sahib thank you so much for anther informative video wonderful totka from farhan bhai he is extraordinary personality.may both of u live prosper life ameen
Gujer Bhai Kia baat h
MashaAllah. Outclass breeders.
Daithey hi daikhtey thandey par ghay. Waisey semen collection ka side business ho sakta hai. Bari demand ho ghi. Agar Pakistan mai nahi to export business to ho hi sakta hai.. yahan arab mai pakistani bakrey barey pasand kiye jaatey hain.
ھا جی اس پہ بھی کام کرنے کی ضرورت ھے اور کوشیش بھی کریں گے
Masha Allah Sha g Allah apko kamyab kry
Excellent result MashaALLAH!
اللہ تعالی آپکو سدا سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
Bahout khoob
Mashallaha brilliant
Ma sha Allah shah sahib and farhan sahib the great 👍
ماشاءاللہ سبحان اللہ
MashaAllah bhai Zaberdast ma bhu InshaAllah start krny laga ho Goat Farming ghr ma hi
Maahlla out calls baredr hy maza a gya janwar dak kar
ماشاء اللہ
السلام علیکم
کیا یہاں ڈرنچنگ گن استعمال نہیں ہو سکتی تھی؟
شاید بوتل سے پلانے کی وجہ سے کچھ بریڈر کھانس رہے تھے
گن اچھی رھتی ھے اور استعمال بھی وہی کرنی چاھئیے
جزاک کم اللہ سید
اگر شیشے کی چھوٹی بوتل ہو تو اس سے بھی گزارہ چل جاتا ہے کھانسنے کی ایک وجہ بکروں کے سر زیادہ اوپر کرنے کی وجہ سے ہوتی ہے
MASHA ALLAH, MASHA ALLAH. ALLAH KAREEM Bahut sari khairein aor barkatin da apko. Inn shha ALLAH jaldi apko join Karin gay.
Zinda bad learning lot from u
MA sha ALLAH, thek hogia g Farhan sahb 😍
MASHALLAH SHADO ABAD RHEN
ماشاءاللہ جی فرحان پاجی بھی بہت صحت مند ہو رہے ہیں
ان کےلئے بھی کوئی Walkکا کوئی TIMEدیں جی حسن پاجی
ماشاءاللہ جی آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپنے لئے اور ہم سب کےلئے
اللہ آپ سب کےلئے خیر و برکت کے راستے آسان کرے
💐🥰😍🌹😻
جزاک اللہ جزاک اللہ جی
Ma sha allah
Allah kamyab kary
امین
msha allah g good
Great job....
V Good information
mashaallah ge sh ge
aoa
Sir Masha Allah
Very good 👍🏼
Mashallah Very good
Farhan bahi kar matlab hai bukray temporary "khasi" ho jatay hain.
AOA. Bakro ko thanda karnay kay liye Kafoor kay use per guide karain. Jazakallah. Thanks
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Percent matlab hisy hay na
ماشاءالله
Hassan sab bachon ko bartan me dood pilany wali video upload kary ya phir us ka tareqa bata dain muje ashad zarorat hy
MashaaAllah g
Great Hasan Bahi MA sudia MA job karta hon likn jab Pakistan Aya to ap k paas Lazmi Aya GA inshAllah our 2 month rah k kaam Seka ga
MASHA'ALLAH
🤩🤩was following you, following now,will follow in future 🤩🤩🤩🤩
شاہ جی براہ کرم فارمولا کے اجزاء بلحاظ وزن یا حجم تحریر فرما دیں کیونکہ جس طرح فرحان صاحب شرح بتاتے ہیں مجھ جیسے کم علم لوگوں کو بعض اوقات سمجھنے میں دقت پیش آتی ہے.
اللہ تعالیٰ آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
دو کلو پنیر تین کلو تیل
جزاک اللہ شاہ جی
ویڈیو میں 2:54 پر آپ کے سوال کے جواب میں فرحان صاحب نے بتایا کہ کل مکس تیل ساڑھے تین کلومیں 3فیصد سرسوں اور تارا میرا کا تیل جبکہ 1 فیصد تلوں کا تیل.
میرا عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ لفظ فیصد ابہام پیدا کر رہا ہے اسکی بجائے اگر تینوں تیلوں کا الگ الگ وزن بتا دیا جائے تو سمجھنے میں آسانی پیدا ہو جائے گی.
میری اس تحریر میں اگر کوئی بات ناگوار ہو تو پیشگی معذرت.
very weldone
Mashallah
Very nice
Asalam u alikum bhai
MA SHA ALLAH ap k breeders bohat achy hain. Allah pak rizaq ma barkat ata frmay.
Bhai wo black 6 dant breeder ki kya demand hai?
وہ فروخت ھو چکا ھے اب
Assalamualaikum Hasan Bhai qurbani ke bakron ko kia feed dain plz give complete information. Low cast feed I am from krachi
اس پہ ویڈیو موجود ھے تلاش کر لیں
Bhai jaan agr bakri ke thann chote bade ho jayen toh uska koi ilaaj bataen meharbaani
Bhi jan oil garam ky hesab sy batyan
تین سو گرام
Bhai bottle ki jagha dranchar ka istmal karain os say khansi nai karay gay na hi neachay giray ga or na hi sans ki nali may Jai ga
ٹھیک ھے منگوا لیتے ھیں انشاللہ بہت شکریہ یاد دہانی کا ❤️💐
Nice Rambo bhai..your look like Rambo
Mere pass 2 acre zameen jis kain jawar aur barsee kasht ki jati ha main zayada se zayada kitni beetal bakrian ek waqt main rakh sakta hun jin k liye ye chara pura hu jaega
Shah g plz plz .masala bata dye. Bakriyo ka
1-ڈانڈا نوشادر۔100 گرام
2۔ٹھیکری نوشادر 100گرام
3۔یوخار 100گرام
4۔قلمی شورا 100گرام
5۔مٹھا سوڈا 100گرام
6۔گڑ 100گرام
7۔نمک سفید 100 گرام
8۔نمک کالا 100 گرام
9۔سونف 100 گرام
10۔سونٹھ 100 گرام
11۔اجواین 100 گرام
12۔ سرخ مرچ 100 گرام
13۔ڈوڈیا پنیر 100 گرام
تمام اجزا 1300 گرام باریک پئس لینے ھے
15 گرام چھوٹے جانور کو
30 گرام بڑے بیتل بکرے کو
اس کی خوراک کاحساب اس سے بھی لگایا جاسکتاہے کے جتنی جانور کی ہائیٹ ہے اتنے گرام مصالح اسے استعمال کروا سکتے ہیں.
سردئیوں کے موسم میں رات کے وقت جب جانور کوئ چیز کھاپی نا رہا ہو اسے مصالح استعمال کروا دیں اور اس کے بعد پانی بند کر دیں دوتین گھنٹے کےلیے.
گرمیوں میں صبح سویرے چار یا پانچ بجے سے پہلے مصالح استعمال کروا لیں اور تقریباً تین سے چار گھنٹے تک جانوروں کا پانی بند رکھیں۔
Boht boht sukriya Shah g. ALLAH PAK ap k khushya taraqe or kamyabi ata farmay. Ameen
@@GoatLandFarms bhai ye bakryo ka mesala hi ya bakro ka plzz jawab di
@@aghakhan8089 yeh kis maslaeh kis liye hy
Sir dhoodh ma oil ki mikdar jo h wo gramme k hisab se bataye
ایک پاؤ
وعلیکم سلام جی
Menager sahib with gunman for breeders protection or Farnhan Bhai's? 😀
MashALLAH bahot zaberdast janan
Bahi ye oil thandy mosum main b dy sakty hain k nai
دے سکتے ھیں
ماشاءالله Sir First wala apnay gujrati sheri breed k lye rakha h uski jaga nagra use karen sheri bakriyan behtar result dain gi cross main
❤️💐
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللّٰہ
فارم میں کام کرنے والے عملے کیلئے لانگ شوز اور پولیٹھین ڈسپوزل گلووز کا ارینج کریں اور بار بار کپڑے خراب ہونے بچنے کے لئے ایپرن استعمال کرنا شروع کریں
۔کم از کم ویڈیوز میں ضرور ۔ماڈل۔نمونہ بنیں ۔
لازمی ہو سکتا ہے فارنر آپ کی ویڈیو ٹرانس لیٹ کر کے معلومات لیتے ہوں
علم. تو کہیں سے بھی تلاش کیا جاسکتا ہے
اس سے ہمارے ملک کی عزت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے
(ٹھوڑا پیسا لگا کے خوبصورتی لائی جاسکتی ہے ) باقی آپ فارمنگ کے میدان میں بہتر سمجھتے ہیں جزاکم اللّٰہ
اللّٰہ تعالیٰ آپکے ہمارے اور ہمارے ملک کے جان مال عزت رزق میں برکت دے
آمین یا ربّ العالمین
انشاللہ کوشیش کریں گے وقت کے ساتھ بہتری لائی جائے
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشااللہ
Aoa brother apny rajanpuri breeder kion nahi rakha huwa
کیونکہ اس بریڈ کی بکریاں نہی ھیں ھمارے پاس
Salam. nice video. yeh for sale breeder apne farm ka hai ya bahar se hi buy kiya howa hai?
باہر سے خریدا تھا
ماشااللہ جی اس کو دوبارہ گرم کیسے کرے گے
خود ھی ھو جائے گے دو دن بعد
ما شااللہ بہت اچھے جانور ہیں آپ کے,
آپ کا فارم کدھر ھے, اگر وزٹ کرنا ھو تو.
لالاموسی 03346474113
Super
❤❤❤❤❤ Right 👍
1 janwaer ki Kia mikdar hogi bta skty Yani dodh kitna ho or tal kitna ho
دو کلو دودھ تین کلو تین فی جانور ایک پاؤ
Breeder shed main sath murgiya waise he Rakhi Hoi hy ya es main b Farhan Bhai ki koi hiqmat hy??
مینجر صاحب نے کچھ کبوتر اور مرغیاں لا کر چھوڑ دی ھیں ویسے فرحان بھائی اکژ انڈے بھی پلا دیتے ھیں بکریوں کو