صلٰوۃ کا مفہوم پارٹ1

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 31 дек 2024

Комментарии • 137

  • @habibkhan4168
    @habibkhan4168 3 года назад +4

    What a gem best islamic scholar ever

    • @abdalazizariff5154
      @abdalazizariff5154 2 года назад

      Masha'Allah the greatest scholar of the millennium in the Islamic history. Sad part the people of Pakistan ignored him. Some named scholars opposed him.

  • @nadiaahmed3935
    @nadiaahmed3935 4 года назад +4

    Great man JazakAllah

  • @HealEasyNow
    @HealEasyNow 4 года назад +7

    Its a great honour and privilege for us to hear the actual truth about Islamic araqeen.Go on continuing these awareness sessions ,God bless you.

  • @saeedullahkhan4976
    @saeedullahkhan4976 3 года назад +5

    " نماز اگر منکر اور فحشاء سے روکتی ھے تو یہ قرآن کی صلواة ھے ورنہ مذہب کا پیکر"- بہت اعلی - اللہ رب العزت علامہ غلام احمد پرویز صاحب ( اور ھم سب ) کی مغفرت فرمائے- آمین !

    • @mohammadaslam9761
      @mohammadaslam9761 Год назад

      رسول الله ﷺ نے نماز پڑھنے کا طریقہ بتایا ھے اور الله تعالیٰ نے کلام کے ذریعے نماز کو اپنے اوپر قائم کرنے کا حکم دیا ھے اور یہ بھی بتایا کہ نماز تمام برے کاموں سے روکتی ھے ، پھر کیا وجہ ھے کہ نماز پڑھنے والا حرام حرکت کرتا ھے ، اس لئے کہ وہ مسلمان تو ھے پر مسلم نہیں »»»مسلمان بھائیوں کی خدمت میں جو مسلمان سے مسلم ھونا چاہتے ھوں اور نماز کو قائم کرنا چاہتے ھوں- اور ان علماء کرام کی خدمت اقدس میں جو اپنے علم کے ذریعے اسکو آگے ارسال کریں- اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کرنے سے پہلے سارے انسانوں کو جمع کرکے ان سب سے عہد اور وعدے کا حلف لیا تھا اور پھر اس دنیا میں جو نماز پڑھتے ہیں ان سے ھر دو رکعت میں عہد اور وعدہ لیتے ہیں، سید الاستغفار میں بھی عہد اور وعدے کا ذکر ھے-یہ عہد اور وعدہ کیا ھے جو ھر مسلمان دو رکعت میں کرتا ھے، التحیات میں جو عہد اور وعدہ کرتا ھے وہ یہ ھے قولی،بدنی،مالی پاک عبادت آپ کے لئے کرتے ہیں ناپاک نہیں- قولی عبادت (حرکت ) یعنی زبان سے جو چیز ٹچ ھوکر اندر جاتی ھے وہ جاتی ھے جسکو آپ نے حلال کیا ھے حرام نہی اور اندر سے وہ چیز زبان سے ٹچ ھوکر نکلتی ھے جسکو آپنے حلال کی ھے حرام (منع) نہی-اب یہ عہد اور وعدہ نماز میں دن اور رات میں کتنی بار کرتے ہیں یہ آپ لوگوں کو خوب پتہ ھے اور کتنی بار توڑتے ہیں یہ پتہ ھے-اب زبان کی ناپاک عبادت کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں- زبان سے ٹچ ھوکر اگر شرآب یا سودی مال یا سور کا گوشت وغیرہ وغیرہ اگر اندر جاتا ھے تو ایمان نکل جاتا ھے اب ایمان کو اندر لانے کے لئے اسکو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں اللہ تعالیٰ معاف فرمائے گا اور نماز قائم ھونے لگے گی- اور اگر اندر سے زبان کو ٹچ ھوکر حرام (منع) چیز نکلے اسکو اللہ تعالیٰ معاف نہیں کرے گا کیونکہ وہ حقوق العباد کی بات ھوگی جیسے غیبت کرنا،عیب نکالنا اندھا،گونگا،بہرا،لولا،لنگڑاکہنا، جھوٹ بولنا،وعدہ خلافی کرنا گالی بکنا ، وغیرہ وغیرہ چونکہ یہ حقوق العباد کا معاملہ ھے اسمیں دو کام کرنا ھونگے،پہلے انسان سے معافی تلافی کرنا ھوگی پھر اللہ تعالیٰ سے توبہ پھر ایمان اندر داخل ھوگا-جب اندر ایمان نہی ھوگا تو نماز اور روزہ کیسا،نماز میں جو پڑھا جاتا ھے وہ حلق تک رھے گا اور نماز قائم ھی نہیں ھوگی لہزا انسانوں سے معافی تلافی کرلیں اور اور اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں- یہ ھے باطنی ناپاکی کا غسل کوئی غلطی ھے تو اصلاح کریں »»»»رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- اے لوگوں الله تعالیٰ سے توبہ استغفار کرو ، کیونکہ میں بھی روزانہ سو مرتبہ توبہ مغفرت طلب کرتا ہوں -( مسلم)»»» روزانہ سو مرتبہ توبہ استغفار کرنا ہر مومن پر فرض ھے | »»»»»حضرت سفیان بن عبداللہ رضہ اللہ عنہ کا بیان ھے کہ میں عرض گزار ہوا:- یا رسول اللہ ﷺ سب سے خوفناک چیز کیا ھے جن سے آپ مجھے ڈراتے ہیں ؟ رسول اللہ ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر فرمایا:- یہ ( ترمزی) حضرت سہیل بن سعد رضہ اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- جو مجھے اس کی ضمانت دے جو دونوں جبڑوں کے درمیان ھے ( زبان) اور اس کی ضمانت دے جو دونوں ٹانگوں کے درمیان ھے ، میں اسکو جنت کی ضمانت دیتا ہوں - ( بخاری) ٤٢٣/٢۔ »»»حضرت ابو ہریرہ رضہ اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- کیا تم جانتے ہو کہ مفلس ( غریب) کون ھے؟ عرض گزار ہوئے کہ ھم میں سے مفلس وہ ھے جس کے پاس درہم و دینار اور مال متع نہ ھو- فرمایا:- کہ میری امت میں میں سے مفلس وہ ھے جو قیامت کے روز نماز، روزے اور زکوٰۃ کے ساتھ آیے گا- لیکن کسی کو گالی دی ھوگی اس پر تہمت لگائی ھوگی، اس کا مال کھایا ھوگا، اس کا خون بہایا ھوگا اور اس کو پیٹا ہوگا- پس اسکی نیکیوں میں سے اسے اور اسے دی جائیں گی- اگر اس کی نیکیاں سب کے حقوق پورے ھونے سے پہلے ختم ہو گئیں تو باقی لوگوں کے گناہ لیکر اس پر ڈال دیے جایں گے- پھر اسے جہنم میں پھینک دیا جائے گا- ( مسلم)482/2۔ والسلام محمد اسلم

  • @noorahmedshaikh249
    @noorahmedshaikh249 4 месяца назад

    اللہ تعالیٰ ان کی مغرت فرماے آمین یارب العالمین

  • @waseemahmadsandhu134
    @waseemahmadsandhu134 2 года назад +1

    سبحان اللّہ

  • @babarfamily2815
    @babarfamily2815 3 года назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @malikasif5702
    @malikasif5702 2 года назад

    جزاکم اللہ خیراً کثیرا کثیرا
    اللہ تعالیٰ بابا جی پر اپنی رحمت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @saeedullahkhan4976
    @saeedullahkhan4976 3 года назад

    "قوم کے ساتھ وابستگی ضروری ھے" - "جزئیات نظام میں ضروری ھوا کرتے ھیں -"- جزاک اللہ احسن الجزاء !

  • @sabaemaan4989
    @sabaemaan4989 2 года назад

    Zabrrdusat hia Allah apko khosh rakhy aameen sunmaa aameen

    • @sabaemaan4989
      @sabaemaan4989 2 года назад

      Allah apko jnatt many allaaa mqam uttaa frrmnyaa aameen

  • @aqeel103
    @aqeel103 2 года назад

    Zabardast. Great scholor

  • @ghulamsarwar1328
    @ghulamsarwar1328 4 года назад +2

    V good

  • @chachawaseem8156
    @chachawaseem8156 3 года назад +1

    Logical translator interpreter deep analyser of Quran hadees Deen n cleared centuries old misinterpretation of Quraan n Deen

  • @shabanas4950
    @shabanas4950 2 года назад

    اللہ تعالی آپکو جوار رحمت میں اونچے مقام میں رکھے آمین

  • @mehboobbasha5232
    @mehboobbasha5232 8 лет назад +6

    good answer

  • @RasheedSipra-q6o
    @RasheedSipra-q6o 5 месяцев назад

    Wonderful

  • @jawadlatif8882
    @jawadlatif8882 4 года назад +12

    یہ ناداں جھک گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
    افسوس صد افسوس
    لیکن الحمدللہ سوشل میڈیا کے طفیل اللہ کا صحیح پیغام کو ایک نئی روح پھونک دی ہے۔
    ان شاءاللہ یہ پیغام حق دنیا تک پہنچ کر رہے گا۔
    ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے جاننے والوں کو دو تین لیکچر ضرور سنوائیں تو ان شاءاللہ ان کے دلوں میں اللہ ضرور اپنی محبت ڈال دے گا

    • @adilshah3359
      @adilshah3359 3 года назад +1

      Good advice

    • @tahirbutt3550
      @tahirbutt3550 3 года назад

      انسان شہری اور جن پینڈو
      اور ملائکہ؟ ؟؟؟

    • @mohammadaslam9761
      @mohammadaslam9761 Год назад

      رسول الله ﷺ نے نماز پڑھنے کا طریقہ بتایا ھے اور الله تعالیٰ نے کلام کے ذریعے نماز کو اپنے اوپر قائم کرنے کا حکم دیا ھے اور یہ بھی بتایا کہ نماز تمام برے کاموں سے روکتی ھے ، پھر کیا وجہ ھے کہ نماز پڑھنے والا حرام حرکت کرتا ھے ، اس لئے کہ وہ مسلمان تو ھے پر مسلم نہیں »»»مسلمان بھائیوں کی خدمت میں جو مسلمان سے مسلم ھونا چاہتے ھوں اور نماز کو قائم کرنا چاہتے ھوں- اور ان علماء کرام کی خدمت اقدس میں جو اپنے علم کے ذریعے اسکو آگے ارسال کریں- اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کرنے سے پہلے سارے انسانوں کو جمع کرکے ان سب سے عہد اور وعدے کا حلف لیا تھا اور پھر اس دنیا میں جو نماز پڑھتے ہیں ان سے ھر دو رکعت میں عہد اور وعدہ لیتے ہیں، سید الاستغفار میں بھی عہد اور وعدے کا ذکر ھے-یہ عہد اور وعدہ کیا ھے جو ھر مسلمان دو رکعت میں کرتا ھے، التحیات میں جو عہد اور وعدہ کرتا ھے وہ یہ ھے قولی،بدنی،مالی پاک عبادت آپ کے لئے کرتے ہیں ناپاک نہیں- قولی عبادت (حرکت ) یعنی زبان سے جو چیز ٹچ ھوکر اندر جاتی ھے وہ جاتی ھے جسکو آپ نے حلال کیا ھے حرام نہی اور اندر سے وہ چیز زبان سے ٹچ ھوکر نکلتی ھے جسکو آپنے حلال کی ھے حرام (منع) نہی-اب یہ عہد اور وعدہ نماز میں دن اور رات میں کتنی بار کرتے ہیں یہ آپ لوگوں کو خوب پتہ ھے اور کتنی بار توڑتے ہیں یہ پتہ ھے-اب زبان کی ناپاک عبادت کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں- زبان سے ٹچ ھوکر اگر شرآب یا سودی مال یا سور کا گوشت وغیرہ وغیرہ اگر اندر جاتا ھے تو ایمان نکل جاتا ھے اب ایمان کو اندر لانے کے لئے اسکو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں اللہ تعالیٰ معاف فرمائے گا اور نماز قائم ھونے لگے گی- اور اگر اندر سے زبان کو ٹچ ھوکر حرام (منع) چیز نکلے اسکو اللہ تعالیٰ معاف نہیں کرے گا کیونکہ وہ حقوق العباد کی بات ھوگی جیسے غیبت کرنا،عیب نکالنا اندھا،گونگا،بہرا،لولا،لنگڑاکہنا، جھوٹ بولنا،وعدہ خلافی کرنا گالی بکنا ، وغیرہ وغیرہ چونکہ یہ حقوق العباد کا معاملہ ھے اسمیں دو کام کرنا ھونگے،پہلے انسان سے معافی تلافی کرنا ھوگی پھر اللہ تعالیٰ سے توبہ پھر ایمان اندر داخل ھوگا-جب اندر ایمان نہی ھوگا تو نماز اور روزہ کیسا،نماز میں جو پڑھا جاتا ھے وہ حلق تک رھے گا اور نماز قائم ھی نہیں ھوگی لہزا انسانوں سے معافی تلافی کرلیں اور اور اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں- یہ ھے باطنی ناپاکی کا غسل کوئی غلطی ھے تو اصلاح کریں »»»»رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- اے لوگوں الله تعالیٰ سے توبہ استغفار کرو ، کیونکہ میں بھی روزانہ سو مرتبہ توبہ مغفرت طلب کرتا ہوں -( مسلم)»»» روزانہ سو مرتبہ توبہ استغفار کرنا ہر مومن پر فرض ھے | »»»»»حضرت سفیان بن عبداللہ رضہ اللہ عنہ کا بیان ھے کہ میں عرض گزار ہوا:- یا رسول اللہ ﷺ سب سے خوفناک چیز کیا ھے جن سے آپ مجھے ڈراتے ہیں ؟ رسول اللہ ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر فرمایا:- یہ ( ترمزی) حضرت سہیل بن سعد رضہ اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- جو مجھے اس کی ضمانت دے جو دونوں جبڑوں کے درمیان ھے ( زبان) اور اس کی ضمانت دے جو دونوں ٹانگوں کے درمیان ھے ، میں اسکو جنت کی ضمانت دیتا ہوں - ( بخاری) ٤٢٣/٢۔ »»»حضرت ابو ہریرہ رضہ اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- کیا تم جانتے ہو کہ مفلس ( غریب) کون ھے؟ عرض گزار ہوئے کہ ھم میں سے مفلس وہ ھے جس کے پاس درہم و دینار اور مال متع نہ ھو- فرمایا:- کہ میری امت میں میں سے مفلس وہ ھے جو قیامت کے روز نماز، روزے اور زکوٰۃ کے ساتھ آیے گا- لیکن کسی کو گالی دی ھوگی اس پر تہمت لگائی ھوگی، اس کا مال کھایا ھوگا، اس کا خون بہایا ھوگا اور اس کو پیٹا ہوگا- پس اسکی نیکیوں میں سے اسے اور اسے دی جائیں گی- اگر اس کی نیکیاں سب کے حقوق پورے ھونے سے پہلے ختم ہو گئیں تو باقی لوگوں کے گناہ لیکر اس پر ڈال دیے جایں گے- پھر اسے جہنم میں پھینک دیا جائے گا- ( مسلم)482/2۔ والسلام محمد اسلم

    • @SadiqueKhan449
      @SadiqueKhan449 8 месяцев назад

      araital lazi

  • @munirhhussainibrahim2098
    @munirhhussainibrahim2098 3 года назад

    Very very helpful aaj ka NAMAZI rishwat bhee lay raha Hai millawat bhe Karr raha Hai Jhoot bhee KEHTA HAI really good lasson for NAMAZEE

    • @J7Prime-fh3kq
      @J7Prime-fh3kq 7 месяцев назад

      1۔1،11۔

  • @babarali7746
    @babarali7746 6 лет назад +6

    thank you

  • @faheemkhan10000
    @faheemkhan10000 4 года назад +2

    Quite impressive intellect

  • @5mintcraft-x1g
    @5mintcraft-x1g 4 года назад +3

    Great

  • @nabilahayat6920
    @nabilahayat6920 3 года назад +1

    Buhat khoob

  • @kaleemnoshahi2258
    @kaleemnoshahi2258 Год назад

    زبردست تشریح

  • @nobuddy7395
    @nobuddy7395 6 лет назад +4

    awesome

  • @babaryaseen389
    @babaryaseen389 9 месяцев назад

    Great man

  • @aslamgadan8536
    @aslamgadan8536 3 года назад +1

    Great🇮🇳🥀🌐🌐🌐🔷

  • @khalidschoolofaccounting
    @khalidschoolofaccounting 3 года назад +1

    great scholar, "ehley ilm" according to quran is the one who have the knowledge of Quran.

  • @فریدالعابدینفریدالعابدین

    السلام علیکم ورحمت اللہ

  • @bilalkhankhan9768
    @bilalkhankhan9768 5 лет назад +5

    Aqamusalat = Quran k mutabik decisions, faisley

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 4 года назад

      Kya salah ka matlb yahi ha jo aapna lkhaa ha

    • @mohammadaslam9761
      @mohammadaslam9761 Год назад

      ​@@faisalfiroz9322Kiya Aap ko is ka jawab mila?

    • @mohammadaslam9761
      @mohammadaslam9761 Год назад

      ​@@faisalfiroz9322رسول الله ﷺ نے نماز پڑھنے کا طریقہ بتایا ھے اور الله تعالیٰ نے کلام کے ذریعے نماز کو اپنے اوپر قائم کرنے کا حکم دیا ھے اور یہ بھی بتایا کہ نماز تمام برے کاموں سے روکتی ھے ، پھر کیا وجہ ھے کہ نماز پڑھنے والا حرام حرکت کرتا ھے ، اس لئے کہ وہ مسلمان تو ھے پر مسلم نہیں »»»مسلمان بھائیوں کی خدمت میں جو مسلمان سے مسلم ھونا چاہتے ھوں اور نماز کو قائم کرنا چاہتے ھوں- اور ان علماء کرام کی خدمت اقدس میں جو اپنے علم کے ذریعے اسکو آگے ارسال کریں- اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا کرنے سے پہلے سارے انسانوں کو جمع کرکے ان سب سے عہد اور وعدے کا حلف لیا تھا اور پھر اس دنیا میں جو نماز پڑھتے ہیں ان سے ھر دو رکعت میں عہد اور وعدہ لیتے ہیں، سید الاستغفار میں بھی عہد اور وعدے کا ذکر ھے-یہ عہد اور وعدہ کیا ھے جو ھر مسلمان دو رکعت میں کرتا ھے، التحیات میں جو عہد اور وعدہ کرتا ھے وہ یہ ھے قولی،بدنی،مالی پاک عبادت آپ کے لئے کرتے ہیں ناپاک نہیں- قولی عبادت (حرکت ) یعنی زبان سے جو چیز ٹچ ھوکر اندر جاتی ھے وہ جاتی ھے جسکو آپ نے حلال کیا ھے حرام نہی اور اندر سے وہ چیز زبان سے ٹچ ھوکر نکلتی ھے جسکو آپنے حلال کی ھے حرام (منع) نہی-اب یہ عہد اور وعدہ نماز میں دن اور رات میں کتنی بار کرتے ہیں یہ آپ لوگوں کو خوب پتہ ھے اور کتنی بار توڑتے ہیں یہ پتہ ھے-اب زبان کی ناپاک عبادت کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں- زبان سے ٹچ ھوکر اگر شرآب یا سودی مال یا سور کا گوشت وغیرہ وغیرہ اگر اندر جاتا ھے تو ایمان نکل جاتا ھے اب ایمان کو اندر لانے کے لئے اسکو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں اللہ تعالیٰ معاف فرمائے گا اور نماز قائم ھونے لگے گی- اور اگر اندر سے زبان کو ٹچ ھوکر حرام (منع) چیز نکلے اسکو اللہ تعالیٰ معاف نہیں کرے گا کیونکہ وہ حقوق العباد کی بات ھوگی جیسے غیبت کرنا،عیب نکالنا اندھا،گونگا،بہرا،لولا،لنگڑاکہنا، جھوٹ بولنا،وعدہ خلافی کرنا گالی بکنا ، وغیرہ وغیرہ چونکہ یہ حقوق العباد کا معاملہ ھے اسمیں دو کام کرنا ھونگے،پہلے انسان سے معافی تلافی کرنا ھوگی پھر اللہ تعالیٰ سے توبہ پھر ایمان اندر داخل ھوگا-جب اندر ایمان نہی ھوگا تو نماز اور روزہ کیسا،نماز میں جو پڑھا جاتا ھے وہ حلق تک رھے گا اور نماز قائم ھی نہیں ھوگی لہزا انسانوں سے معافی تلافی کرلیں اور اور اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں- یہ ھے باطنی ناپاکی کا غسل کوئی غلطی ھے تو اصلاح کریں »»»»رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- اے لوگوں الله تعالیٰ سے توبہ استغفار کرو ، کیونکہ میں بھی روزانہ سو مرتبہ توبہ مغفرت طلب کرتا ہوں -( مسلم)»»» روزانہ سو مرتبہ توبہ استغفار کرنا ہر مومن پر فرض ھے | »»»»»حضرت سفیان بن عبداللہ رضہ اللہ عنہ کا بیان ھے کہ میں عرض گزار ہوا:- یا رسول اللہ ﷺ سب سے خوفناک چیز کیا ھے جن سے آپ مجھے ڈراتے ہیں ؟ رسول اللہ ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر فرمایا:- یہ ( ترمزی) حضرت سہیل بن سعد رضہ اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- جو مجھے اس کی ضمانت دے جو دونوں جبڑوں کے درمیان ھے ( زبان) اور اس کی ضمانت دے جو دونوں ٹانگوں کے درمیان ھے ، میں اسکو جنت کی ضمانت دیتا ہوں - ( بخاری) ٤٢٣/٢۔ »»»حضرت ابو ہریرہ رضہ اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- کیا تم جانتے ہو کہ مفلس ( غریب) کون ھے؟ عرض گزار ہوئے کہ ھم میں سے مفلس وہ ھے جس کے پاس درہم و دینار اور مال متع نہ ھو- فرمایا:- کہ میری امت میں میں سے مفلس وہ ھے جو قیامت کے روز نماز، روزے اور زکوٰۃ کے ساتھ آیے گا- لیکن کسی کو گالی دی ھوگی اس پر تہمت لگائی ھوگی، اس کا مال کھایا ھوگا، اس کا خون بہایا ھوگا اور اس کو پیٹا ہوگا- پس اسکی نیکیوں میں سے اسے اور اسے دی جائیں گی- اگر اس کی نیکیاں سب کے حقوق پورے ھونے سے پہلے ختم ہو گئیں تو باقی لوگوں کے گناہ لیکر اس پر ڈال دیے جایں گے- پھر اسے جہنم میں پھینک دیا جائے گا- ( مسلم)482/2۔ والسلام محمد اسلم

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 Год назад

      @@mohammadaslam9761 nhi

  • @dskhan8447
    @dskhan8447 6 лет назад +4

    I need help . Who is sending videos , about gholam ahmed parwez through TOLUISLAM .START IT PLEASE FROM QURAN ALL AYETS . PLEASE . I WAS LOOKING FOR HIS BOOKS . BUT NOT Available .

  • @Wordlesspine
    @Wordlesspine 4 года назад +7

    Only pervez sb removed my confusions which no scholar n maulvi did....others do BONGIYAN.

    • @MuhammadAmir-fd2fr
      @MuhammadAmir-fd2fr 4 года назад

      Namaz ke munkar ne teri confusion dur kr di🤔
      Waah shehzaday

    • @jayre872
      @jayre872 4 года назад +2

      @@MuhammadAmir-fd2fr namaz ka munkar? Would you explain how ?

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 4 года назад

      @@MuhammadAmir-fd2fr 😁😀😂😃😁😀😁😅😆

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 4 года назад

      @@jayre872 bayan sun la

    • @tikongolhai2160
      @tikongolhai2160 2 года назад

      @@MuhammadAmir-fd2fr
      Bramik (Zurtash mazhab) ki namazain aap parho
      Bukhari . Muslim or 7 mahadaseen saaray Bramik hi mazhab sy kion thay zra maloom karo or in ki mazhabi kitab avesta ko parho tu pata chalay ga kon hu tum

  • @riazjamil1889
    @riazjamil1889 2 года назад +1

    اگر درس سن لیں پورے قرآن کا تو آپ کی زندگی میں انقلاب آجائیگا

  • @saeedullahkhan4976
    @saeedullahkhan4976 3 года назад +1

    مصلی (خدا کی اتباع کرنے والا) - منزل مقصود = رضائے الہی ، ٹریک = قرآن اور سنت !

  • @mcs106
    @mcs106 3 года назад +1

    NAMAZ IS THE RULES OF BUSINESS YOU DAILY PRACTICE AND IF NOT PRACTICED IT IS NOTHING BUT JUST RECITATION WITH NOT PRACTICED AND ALMOST NEGATING THE ORDERS OF THE ALLAH.

  • @alishamshad2923
    @alishamshad2923 3 года назад

    Namaz ALLAH said ruqa and sajood meaning is by prictcil we should must be pray with together we should establish other people so two parts is very much important raqu and sajood

  • @Ash-ir4dp
    @Ash-ir4dp Месяц назад

    Need Audio in English please if possible.

  • @mcs106
    @mcs106 3 года назад

    NAMAZ IS THE DAILY ORDER TO HOW TO PRACTICE YOUR DAILY BUSINESS BUT WE CHEAT AND NEVER ACCEPT ITS ORDER.

  • @KHALID-mh5fd
    @KHALID-mh5fd 5 месяцев назад

    Bhi Jan in he ka nam lak da na Chaneal phar😊

  • @shoaibtoor1391
    @shoaibtoor1391 7 лет назад +25

    ہم لوگ عرب ملک میں چالیس سال سے رہ رہے عربی پڑھی بھی ہے بول بھی لیتے ہیں۔عربی میں telecommunications کمپنی کو اتصالات کہتے ہیں یعنی رابطہ کروانے والا ادارہ۔ صل سے ہی اتصالات ہے اور صل کا مطلب ہے رابطہ۔ اقیموا الصلوة کا مطلب ہے رابطہ قائیم کرو۔ ہمارے ہاں اسلام ایران کے راستے آیا ہے ایرانی اسلام سے پہلے مجوسی تھے اور مجوسی آگ کی پوجا کرتے تھے آگ پر کھڑے ہوکر وی جو پڑھتے تھے اسے نماز پڑھنا کہتے تھے ایرانی مسلمان تو ہو گئے مگر اتنی اہم عبادت جس کا مفہوم اللہ سے رابطہ قائیم کرنا ہے اسے نماز کا نام دے دیا جو کی آتش پرستوں کی عبادت کا نام تھا اور یہی ہمارے ہاں رائج ہوگیا ۔ اسلام الصلات کا جو نظریہ پیش کرتا ہے کہ اللہ سے رابطہ قائم کرو وہ اس نماز لفظ نے ختم کردیا ہے ورنہ ہوتا یہ کہ مسجد میں جاتا ہوا آدمی یہ کہ کر جارہا ہوتا میں اللہ سے رابطہ قائم کرنے جارہا ہو نا کہ نماز پڑھنے بڑا گہرا فلسفہ ہے ہم جس سے دور ہو گئے۔

    • @Ishraqiyyun
      @Ishraqiyyun 7 лет назад

      لفظ " اتصالات" ہے "اتصلات" نہی ہے
      یہ لفظ "صلی"کی بات کر رہا ہے لفظ "صالی"کی نہی۔

    • @adeelahmed8498
      @adeelahmed8498 7 лет назад +3

      Bhai phr arabi namaz q parhtey hain sirf irani parhetey na

    • @dr.muhammadasad8752
      @dr.muhammadasad8752 6 лет назад

      ISLAM PAHLA SINDH MA AYA YAHNI SAMANDAR KA ZARYA ANA WALA LOGO SA

    • @dr.muhammadasad8752
      @dr.muhammadasad8752 6 лет назад +3

      BAKWAS KAR RAHA HA YAH SHATAN

    • @dskhan8447
      @dskhan8447 6 лет назад +2

      Shoaib Toor Thanks . Some one , maybe more like the truth of Quran . But I found majority people not interested in Quran . But saw them tilawet Quran Kareem .

  • @FAREEDULAABDEENFAREEDULAABDEEN
    @FAREEDULAABDEENFAREEDULAABDEEN 5 лет назад +2

    RABBIJ.ALNI.MOQEEMAS.SALATE.WAMIN.ZURREYATEE.RABBANA.WATQABBAL.DUAA...............

  • @badal1001
    @badal1001 5 лет назад +15

    نماز،روزہ، حج ،جو چاہیے کرے ،مگر ھمارے ھاں ،زبردستی نماز پڑھائی جاتی ھے ،روزہ رکھوایا جاتا ھے ،جو یہ نہ کرے اسے مسلمان ھی نہیں مانا جاتا،اسکا ھر مال یہ نمازی اپنے اوپر جائز سمجھتے،خوب پرائیوں اور اپنوں کا مال ھضم کر کے نماز ،روزہ اور حج کے بعد خود کو گناہوں سے پاک تصور کیا جاتا ھے کہ پھر سے بڑے پیمانے پر عوام اور اپنوں کو لوٹا جاتا ھے ،یوں میرے نزدیک تو پھر یہ نماز روزہ اور حج غریبوں پر ظلم کی دعوت دیتے ھیں،میں تو یہ سمجھتا ہوں حق دار کو اس کا حق واپس نہ کیا جائے اور حقدار حق لینے کے بعد خود معاف نہ کرے تو لاکھ نماز پڑھیں روزے رکھ لیں حج کرنے سے گناہ ختم ہونے والے نہیں۔خدا چوری کے مال سے کچھ حصہ لے کر چوری کو معاف نہیں کرتا۔

    • @ahmedali-nb5qe
      @ahmedali-nb5qe 5 лет назад +1

      قرآن کہتا ھے ۔نماز بےحیائی اور برے کاموں سے روکتی ھے۔
      آپ لکھو تو سوچ سمجھ کر لکھو۔

    • @dskhan8447
      @dskhan8447 5 лет назад

      ma c Because we carry only traditional only.For away from the purpose.

  • @mukhtarshaikh4180
    @mukhtarshaikh4180 3 года назад

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @J7Prime-fh3kq
    @J7Prime-fh3kq 7 месяцев назад

    خلافت کے بعد قرآن کی تعلیم کوخرافات کا جامہ پہنا کر محجور کر دیا گیاروایات کے ذریعے انسانون کو فرقہ پرستی مین ڈبو دیابارہ سو سال بعد اللہ نے اپنے مخلص بندے کے ذریعے پھر خالص قرآن کی تعلیم کو انسانیت کی رہنمائی کے لیئےعام کر دیا اللہ اس مرد حق کواجر عظیم عطا فرما کرآخرت مین بلند مقام عطا فرمائےاور اس پاکیزہ تعلیم کو آگے پھیلانے والون کواجر عظیم عطا فرمائے آمین

    • @J7Prime-fh3kq
      @J7Prime-fh3kq 7 месяцев назад

      اللہ راہ حق پر قائم رکھے اور راہ حق پر موت نصیب ھو آمین

  • @mohammadaslam9761
    @mohammadaslam9761 4 года назад +4

    نماز میں جو پڑھا جائے اسکو سمجھے اور اس پر عمل کرے تب ھی نماز قائم ھوگی اور بری باتوں سے بچے گا ورنہ اٹھک بیٹھک ھوگی

    • @asmaqureshi1366
      @asmaqureshi1366 Год назад

      But pervez sahab disagree with nimaz. He say nimaz came from ajmi sazish

  • @bilalkhankhan9768
    @bilalkhankhan9768 5 лет назад +2

    Sura 22:41 = tamakun fill ard

  • @bilalkhankhan9768
    @bilalkhankhan9768 5 лет назад +2

    Sura 19:59 ,Sura 7:117 Quran k sat mutamasak

  • @dskhan8447
    @dskhan8447 6 лет назад +6

    Whats going on . I wanted to dislike the the Quaid Azam Pakistan video . But occurred liked . And real Quaid Azam was Alama Iqbal and Gholam Ahmed parwez student for Quran knowledge . Who is that one .

    • @navidbutt17
      @navidbutt17 3 года назад

      Say it in Urdu.avoid English.....please.

  • @aamersuhail123
    @aamersuhail123 6 лет назад +2

    Distortion in Few Arabic words needs Revision n revisiting.
    Who vil ring the bell ?

    • @rationalbeing17
      @rationalbeing17 3 года назад

      He distorted everything according to will,he rejected quran

  • @SadiqueKhan449
    @SadiqueKhan449 8 месяцев назад

    quran me kaha gya hai tabahi hai un namaziyon ke liye
    surah araital lazi

  • @nadiaahmed3935
    @nadiaahmed3935 4 года назад

    Any one has his all dares

  • @GhulamAbbas-nf8tm
    @GhulamAbbas-nf8tm 4 года назад

    Namaz party howey kon buraey or behayae karta he us waqat ke liye tu buraey or behayae se rok dity namaz Allah pak ne haq farmay a he ap khud he kehty Hain ke is kharje kaenat main waqat tawanaey ka nateja zaroor baramad hota he jitny waqat ke liye roka he us waqat ka haqeeqy wajod he is kaenat main

  • @AbdulRahman-qp7db
    @AbdulRahman-qp7db 4 года назад

    11:56

  • @faisalfiroz9322
    @faisalfiroz9322 4 года назад +1

    Koi mere ko samjaaigaa jo parvezi sb bol rahe ha

    • @shahanmirza5183
      @shahanmirza5183 3 года назад +1

      Salat in Arabic means follow closely or duty to law of nature. Books of hadiths written by Persian translate it to Namaz, prayers. Dua in Arabic is called prayers. Until you understand the root word meanings, you cannot understand Quranic pattern of speech.

    • @faisalfiroz9322
      @faisalfiroz9322 3 года назад

      @@shahanmirza5183 salaat parta ha 5 waqt ki woh kaisee ha sahih yaa galat...or kya aap log kitna waqt ki salaah parta ho

    • @okiedokiewannabe
      @okiedokiewannabe 3 года назад

      @@faisalfiroz9322 Brother, you do namaz 5 times aday. That is more like a ritual. Salat is more like following Quran. Be honest, and just and do the good things. I know in the beginning it sounds all crazy and will throw your world off, but believe in Quran. It is the best Sunnah and Hadith and complete. Allah takes responsibility for it.
      Keep listening to Parwez Sahab, makes notes and refer to Urdu and Arabic dictionaries. My Urdu is very weak so I do have problem understanding him but listen to him few times and you can put 2 and 2 together.

    • @SadiqueKhan449
      @SadiqueKhan449 8 месяцев назад

      faiza quziyatissalah ka kya matlab hua?

  • @dskhan8447
    @dskhan8447 5 лет назад +3

    Surah 24/41; 11/56 mera rab siratummustaqeem p h ... 19/59 ; 7/170 ; 22/41 ; 24/54-55 ; 70/17-18 ;

  • @nasruddinmian8583
    @nasruddinmian8583 6 лет назад +5

    Asarul Islam Jannat party is a sycho case.

  • @m.s.bhatti2155
    @m.s.bhatti2155 2 года назад

    دو کس بنام أحمد گمراہ کنند از حد
    سازند دل خود تفسیر فی القرآنا۔
    ( دو اشخاص ھوں گے جن کے نام میں لفظ احمد شامل ھو گا اور وہ قرآن مجید کی اپنے دل سے ( من گھڑت) تفسیریں بنا کر عوام الناس کو خوب گمراہ کریں گے).

    • @kanwal8202
      @kanwal8202 Год назад

      اور یہ کس نے کہا تھا کیا یہ بھی 1400 سال پہلے کہا گیا تھا

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 3 года назад

    من الکتاب کتاب میں سے
    وحی ہوتی ہئے۔۔ نہ کہ کتاب کو وحی کیا جناب من معنی سے

  • @shoaibtoor1391
    @shoaibtoor1391 7 лет назад +4

    رزق حلال کھانے کے بعد جو نماز پڑھی جائے تو نماز بے حیائ سے روکے گی۔افسوس جس دور میں ہم ہیں رزق حلال اب صرف تصور ہی رہ گیا ہے اللہ کا دعوی درست ہے اور نماز بھی یہی ہے شرط رزق حلال ہے۔

    • @scandinavy
      @scandinavy 5 лет назад +5

      اگر یہ نماز رزق حرام سے نہیں روک سکتی تو قرآنی صلات کیسے ہوئی؟

    • @mwaqarwiki1289
      @mwaqarwiki1289 4 года назад

      @@scandinavy ap logo k nazdeek b tw salaat kuch ni phir ?

    • @scandinavy
      @scandinavy 4 года назад +1

      @@mwaqarwiki1289
      اتحاد و تنظیم قائم کرو ، ڈیسیپلن قائم کرو اور قوانین کی سختی سے پابندی کرو چاہے وقت اچھا ہو یا بُرا ۔ طلوع سحر ہو یا دن ڈھل رہا ہو ، عروج ہو چاہے زوال ہو ۔
      اللہ سے مدد مانگو یعنی اللہ کے بنائے ہوے قوانین سے مدد مانگو جن کو عرف عام میں قوانین قدرت کہا جاتا ہے ۔ کائینات میں اللہ کی نشانیاں پھیلی ہوئی ہیں ان کو تلاش کرو ۔
      آپ شاید رکوع اور سجدے کا سوال کریں تو محترم بادشاہی نظام میں لوگ اپنے بادشاہ کو اپنی وفاداری دکھانے کے لیے رکوع بھی کرتے تھے اور سجدے بھی ۔
      رکوع کا مطلب تعمیل حکم کے لیے ہر دم تیار اور سجدہ مطلب حکم ماننا ۔
      آجکل مسلم حکمراں کس کے سامنے سجدہ ریز رہتے ہیں ؟ کس کے سا منے گٹنے ٹیکتے ہیں ؟

    • @mwaqarwiki1289
      @mwaqarwiki1289 4 года назад +1

      @@scandinavy jitni b batein ap ne kahi kia namaz ko mannh waly muslims ye baat nahi kehty ? Sab muslims already manty hain k Khuda ka hukam mana jay aur asbaab k zriay traqqi ki jay aur falahi islami ryasat bnai jay.
      Namaz prrhny se in baton ki konsa mukhalfat horahi hai jo namaz ka hi inkaar kr do. Mai salaat ka wasee mtlab leta hno jis me practical namaz b aa jati hai aur khuda k qanoon k mutabiq zinddagi guzarna b.
      Lekin jo namaz hmesha se ijma se muslmano me raij hai uska inkaar e kr dena buht bhrr risk hai . kufar hai ye tw. Itna bhrra risk lena aqalmandi nahi

    • @mwaqarwiki1289
      @mwaqarwiki1289 4 года назад +1

      Sari ummat se alag aik scholar ne salaat , sajda , ruko , rasool , aur buht se alfaaze aquran k meaning kr diay jis ki base pr ap ne sari ummat k feham ko thokar mardi. Amli tawatar ko thokar mar di aur authentic rawayaat (history) ko b juthla dya. Nabi aur sahaba se namaz ummat ko mili ap inkaar kr ry hain uska .

  • @mistryopen5929
    @mistryopen5929 3 года назад +2

    jhotay admi sahaba kiram nimaz partay thay aur koi behayai nhi krtay thay.

  • @mta381
    @mta381 4 года назад +1

    He is mixing two things one words of quran and actions of people. Tweastings the words.
    No body is living according to your translation so according to you whole uma is wrong.
    Non sense.

    • @shahanmirza5183
      @shahanmirza5183 3 года назад +4

      2 billion Christians believe in Trinity, doesn’t mean they are correct. Same here.

    • @ranatariqhabib5522
      @ranatariqhabib5522 3 года назад

      Pls mention one achievement of the umma you are taking about in the last 500 years?

  • @tahircheema5271
    @tahircheema5271 4 года назад +2

    Great

  • @zeeshanbuttzeehanbutt1955
    @zeeshanbuttzeehanbutt1955 3 года назад +3

    Great