Ghamidi Center | غامدی سینٹر کا سفر | Commendable Efforts | سالانہ اجلاس سے خطاب | Ammar Khan Nasir

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 110

  • @SalahuddinQasmi-f7f
    @SalahuddinQasmi-f7f 9 месяцев назад +12

    لاحول ولا قوة إلا بالله.😢😢😢
    الله‍م اه‍دنا الصراط المستقيم.
    الله‍م ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعه.
    و ارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابه.

  • @fazalmaalik9837
    @fazalmaalik9837 2 месяца назад +4

    اللہ اکبر یقین نھی ھوتا اتنے بڑے علمی گھرانہ میں بھی ایسا شخص پیدا ھو سکتا ھے جو گمرای غامدی سے وابستہ ھو جائے

  • @MuhammadAdnan-xc8hw
    @MuhammadAdnan-xc8hw 7 месяцев назад +40

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے والد اور دادا و دیگر علماء اہلسنت کے مسلک پر واپس آنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین

  • @AbdulMajidMuftiAbdulMaji-wo7di
    @AbdulMajidMuftiAbdulMaji-wo7di 2 месяца назад +16

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.. یعنی آپ کو آپ کے دادا کے نقش قدم پر لوٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @asadullah3225
    @asadullah3225 2 месяца назад +12

    اللّٰہ تعالیٰ جس کو چاہتے ہیں ھدایت دیں یا جس کو چاہتے ہیں گمراہ کرتے ہیں

  • @shameedhassankhattak1908
    @shameedhassankhattak1908 Месяц назад +1

    اللہ تعالیٰ اپکو ھدایت دے آمین

  • @ahmedshamim9444
    @ahmedshamim9444 2 месяца назад +7

    حضرت گزارش ہے کہ بکثرت اس دعا کا اہتمام رکھے۔ ( اللھم اتنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ)

  • @MuhammadIlyas-rs6hs
    @MuhammadIlyas-rs6hs 2 месяца назад +3

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @syedayaz1000
    @syedayaz1000 10 месяцев назад +12

    Allah Ghamidi Centre ki pori team ko Zindagi de

  • @KhazinaIlmoAmal
    @KhazinaIlmoAmal 2 месяца назад +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے باپ اور دادا امام اہلسنت کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فر مائے آمین

  • @mukhtiarafridikhanafridi7431
    @mukhtiarafridikhanafridi7431 5 месяцев назад +14

    اللہ رب العزت ہمارے ایمانوں کی حفاظت فرمائے یہ سوچنے والی بات ہے کہ اتنے بڑے انسان کا پوتا جس کو امام اہلسنت کہا جاتا ہے اتنے بڑے عالم کا بیٹا بہت علمی پہچان رکھنے والے انسان کا بیٹا وہ اس طرح گمراہ ہو گیا ہے اللہ رب العزت ہماری حفاظت فرمائے پوری امت کو غامدی جیسے فتنے سے انجینئر مرزا جیسے فتنے سے اور اس کے علاوہ بھی جتنے نئے دور کے فتنے ہیں اللہ ہماری حفاظت فرمائے پوری امت کی حفاظت فرمائیں

  • @amjadansari6613
    @amjadansari6613 2 месяца назад +5

    Allah Pak ghamidi aur es k followers k shar se hum sab ko mehfoz farmaye....ameen

  • @sayedihtisham4905
    @sayedihtisham4905 2 месяца назад +2

    اللہ تعالی آپ کو اپنے دادا کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے

  • @saadsaleem4375
    @saadsaleem4375 2 месяца назад +5

    اللہ جسے چائے ہدایت دے اور جسے چائے گمراہ۔۔

  • @hafizmuhammadabdullahikram7962
    @hafizmuhammadabdullahikram7962 Месяц назад

    اللہ تعالیٰ آپکو ہدایت دے۔ معلومات کا سمندر تو آپکے پاس ہے لیکن ایمان کی دولت سے محروم ہونے کا شبہ ہے

  • @abdurrehmanabbasi5117
    @abdurrehmanabbasi5117 8 месяцев назад +1

    GHAMDI SB APNY ACHA MAZAQ BANAYA HUA HAI ISLAM KA
    KEEP IT UP

  • @MuhammadTahir-i8o
    @MuhammadTahir-i8o 2 месяца назад

    ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ ❤

  • @اسلامیچینل-ع6ر
    @اسلامیچینل-ع6ر 5 месяцев назад +6

    اللہ پاک سے دعا ہے رب کریم آپکو ہدایت عطا فرمائے اور غامدیت کے فتنے سے محفوظ فرمائے آمین

  • @syedwaqasshahbukhari
    @syedwaqasshahbukhari 2 месяца назад +7

    غامدیت کو کبھی بھی اپنے مضموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہ ہوگی ان شاءاللہ عزوجل

  • @waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et
    @waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et 2 месяца назад

    Allah molana ko salamat raky

  • @tigar723
    @tigar723 2 месяца назад +1

    اللہ آپکو اپنے دادا کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @AlFalahQuranAcademy-z1k
    @AlFalahQuranAcademy-z1k 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے

  • @GoalRahman
    @GoalRahman 2 месяца назад +3

    😢اللہ آپ کو دادا کی علمی فکر نصیب فرمائے

  • @loyalmotivation1034
    @loyalmotivation1034 10 месяцев назад

    Masha Allah ❤❤❤❤❤

  • @jim1117
    @jim1117 10 месяцев назад +1

    Subhan allah

  • @qasimshah1423
    @qasimshah1423 9 месяцев назад +12

    میں سمجھتا ہوں کہ آج ہمارے استاذ محترم ہمارے شیخ ہمارے سروں کے تاج امام اھلسنت کی روح مبارک بےتاب ہوئی ہوگی ۔
    گلستان فارسی کا ایک شعر یاد آگیا کہ
    پسر نوح با بدان بنشست***خاندان نبوتش گم شد ۔
    ترجمہ: نوح علیہ السلام کا بیٹا بروں کے ساتھ بیٹھا تو اس سے نبوت کا خاندان گم کر دیا
    کا مصداق ہو چکے عمار خان ناصر
    پھر بھی دلی دعاء ہے کہ اللہ پاک جلد واپسی کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
    باز آ باز آ هر آنچه هستی باز آ
    گر کافر و گبر و بت‌پرستی باز آ
    این درگه ما درگه نومیدی نیست
    صد بار اگر توبه شکستی باز آ ۔😢😢😢

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 10 месяцев назад

    آمین

  • @janmengal6450
    @janmengal6450 10 месяцев назад +3

    ھم اپنے سطح پر اس پیغام کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رھے ہیں آور ماشااللہ اچھے نتائج نظر آدھے ہیں

  • @twine1winnie
    @twine1winnie 9 месяцев назад +1

    ❤ very good perspective for that.

  • @muhammadqasimmuhammadqasim4491
    @muhammadqasimmuhammadqasim4491 2 месяца назад

    Allah pak Hidayat Ata kra app dono ko

  • @javediqbal-p9n6v
    @javediqbal-p9n6v 9 месяцев назад +4

    اسلام کا وہ عظیم تصور جو اقامت دین کی استطلاح سے ساری دنیا کو ایک انسانیت پرور نظام دینا چاہتا ہے۔ غامدی صاحب کی فکر اس کاوش کو زمین بوس کرنے کی ایک سعی ہے۔

  • @Bilal_A_K_Niazai
    @Bilal_A_K_Niazai 5 месяцев назад +2

    شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @qasimshah1423
    @qasimshah1423 9 месяцев назад +33

    اللہ پاک آپ کو غامدی نہیں بلکہ آپ کے اپنے دادا جان امام اھلسنت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دین متین خدمت کرنے کا موقع عطا فرمائے ۔
    سچی بات ہے میرا دل خون کے آنسو رو رھا
    ہے دل شکستہ اور آنکھیں نم😢 ہیں میں 1991 میں نصرة العلوم میں شریک دورہ حدیث تھا تو اس وقت یہ برخوردار
    خامسہ یاسادسہ میں تھا تو اس کی ذہانت سے اندازہ لگایا تھا کہ مستقبل میں امام اھلسنت کا صحیح معنوں میں جانشین ثابت ہو گا کس کو پتہ تھا کہ غامدی جیسے منکر حدیث کا جانشین بنے گا 😢
    سچی بات پوچھو تو میرا دل خون کے آنسو رو رھا ہے پھر بھی دل سے دعا گو ہوں کہ اللہ پاک اسے رجوع کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے دادا اور والد گرامی کے طریق کا راھی بنائے آمین ثم آمین۔

  • @drmatiurrehman4618
    @drmatiurrehman4618 2 месяца назад +2

    جو لوگ جدید فتنوں کے مقابلے میں دینِ اسلام کی حفاظت اپنی عقل سے کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنا شوق پوری دل جمی سے پورا کریں۔ اس دین کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لیا ہے اور الحمد للہ وہ اللہ بے شک اس کو ہر دور میں اور ہر لحاظ سے پورا کرنے والا ہے، چاہے ہماری نام نہاد جدید عقلیات اس کا ادراک نہ بھی کر سکے

  • @aliqazi1602
    @aliqazi1602 10 месяцев назад

    آمين

  • @mohammadinayatullahdfcxuus1295
    @mohammadinayatullahdfcxuus1295 2 месяца назад +3

    اللہ تعالی آپکواستقامت عطا کرے۔۔۔ میرا مشاہدہ ہے۔ کہ جب بھی یہود اور انصار سے کسی مسلمان نے مکالمہ کیا وہ یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپکو کسی مسلک سے نہیں جوڑا۔۔۔ ورنہ مسالک تو ایک دوسرے پر فتوی صادر کرنے سے آگے نکلتے ہی نہیں۔۔

  • @syedayaz1000
    @syedayaz1000 10 месяцев назад

    Mashallah

  • @mafzalbhatti6522
    @mafzalbhatti6522 10 месяцев назад +10

    ماشاءاللّٰہ ♥️
    بہترین طرزِ بیان۔
    جدید دور میں فہمِ دین کا کام آپ بہترین طور پر سر انجام دے رہے ہیں۔۔۔ غامدی صاحب کی فکر اس دور میں کسی نعمت سے کم نہیں۔۔۔

  • @twine1winnie
    @twine1winnie 10 месяцев назад

    I like speech.❤

  • @IqbalHussain-nv6mo
    @IqbalHussain-nv6mo 9 месяцев назад +16

    والد اور دادا سے نھیں سیکھا جاکر ایک بندر سے تمھیں سیکھنے کی کیسی ضرورت پیش ائ

    • @mafzalbhatti6522
      @mafzalbhatti6522 9 месяцев назад +1

      کیا تربیت ہے آپ کی۔۔۔۔ واہ
      آپ نے کس جاہل سے سیکھا ہے یہ طرزِ کلام؟

  • @gyangaahacademy4246
    @gyangaahacademy4246 10 месяцев назад +1

    لقد كنت أنتظر طويلا لسماع ما جعله يتجه إلى فكر المورد من هذه الشخصية الرائعة

  • @5AMsh
    @5AMsh 10 месяцев назад

    Good,sir.

  • @WaqarAhmad-sy1uq
    @WaqarAhmad-sy1uq 10 месяцев назад

    ❤❤❤ماشااللہ

  • @ashfaqmushtaq4967
    @ashfaqmushtaq4967 10 месяцев назад

    Great

  • @Islamic-Naats-n-Video-Channel
    @Islamic-Naats-n-Video-Channel 2 месяца назад

    Allah Pak Ghamdi Fitny Se Hamain Mehfooz Rakhy

  • @amjadshekh1082
    @amjadshekh1082 10 месяцев назад

    250k subscriber ho gaye mubark ho🎉 108k se ghamidi sahab se juda hua hun alhmdulillah

  • @T-AXISINFO-em9lb
    @T-AXISINFO-em9lb Месяц назад +1

    اصل میں ایک ذہنی بیماری ہے جس کو اردو میں خودپسندی کہتے ہیں ، مسٹر عمار بھی اس بیماری کا شدید شکار ہے ، تو اس کے علاج کے لیے مسٹر عمار کو حکیم لوہا پاڑ کے پاس لے جانا ضروری ہے تا کہ یہ خودپسندی کا کیڑا باہر نکلے اور صحت کاملہ ملے

  • @tanvirabbasi336
    @tanvirabbasi336 10 месяцев назад

  • @YasirKhan-hg7ek
    @YasirKhan-hg7ek 5 месяцев назад +1

    Aur istara ulama e soo sy hamari hifazt farma

  • @CHUsama-o5t
    @CHUsama-o5t 4 месяца назад +1

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صراط مستقیم پر واپس لے آئے،

  • @Abidrasheed-xc7wu
    @Abidrasheed-xc7wu 2 месяца назад

    عمار خان صحیح کپوت بنے ہیں

  • @aftabjhatial2324
    @aftabjhatial2324 2 месяца назад

    ﷲ پاک هر مسلمان کو مشرکون سي محفوظ رکهي

  • @waqarahmed9021
    @waqarahmed9021 2 месяца назад

    آپ غامدی صاحب کے حلیہ مبارک یعنی آپ داڑھی اور ٹوپی میں غامدی صاحب کو فالو کریں ۔الغیاذ باللہ بھت اچھے لگیں گے۔

  • @SairaSabir-oe1co
    @SairaSabir-oe1co 2 месяца назад +1

    Apny prha kahan sy h ap apny dada ki mehnet ka hi khiyal ker lety aba ji ka hi khiyal ker lety

  • @MuhammadBilal-wj7ss
    @MuhammadBilal-wj7ss 2 месяца назад +2

    Apne Walid ki izzat ka khayal he rakhlete

  • @muhammadtahirawan3401
    @muhammadtahirawan3401 2 месяца назад +2

    من شذ شذ فی النار، ،،اللھم اعذنا منہ، اللہ تعالیٰ امت مسلمہ اس فتنے سے بچائے آمین،،، ،حضرت احمد علی لاھوری نوراللہ مرقدہ فرمایاکرتے تھے،،، کہ شیطان اللہ والوں کی اولاد سے انتقام لیتا ھے،، وہ فرمان ھم سچا دیکھ رھے ہیں،،، اللہ تعالیٰ ھماری اولاد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @HafizKhanAbdulBasit
    @HafizKhanAbdulBasit 2 месяца назад

    Allah sbko deobandi barelewi ahle hadees firqa parasti se nijat de or musalman hine ki tofeeq de

  • @ehsantariq4901
    @ehsantariq4901 2 месяца назад

    آپ یہاں تک کیسے پہنچے مہربانی فرما کر یہاں آنے سے پہلے کے حالات و واقعات پر ضرور بتائیں تاکہ باقی عوام توبہ کر لے ان افعال سے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @hmaguide5489
    @hmaguide5489 2 месяца назад

    عمار کی وجہ سے غامدی سچا بن جائے گا ؟

  • @AbdullahKaghani
    @AbdullahKaghani 2 месяца назад +1

    Allah apko hidayat de wapis deen e haq pe le ay

  • @MsarwarNasir-l6l
    @MsarwarNasir-l6l 2 месяца назад

    Yae admi ghumrah ho Chuka ha Allah ki Pana bas us ko suna ya haqiqat or ruhaniyat dono say myarom ha

  • @الیاساحمدخان
    @الیاساحمدخان День назад

    🫀♥️

  • @SairaSabir-oe1co
    @SairaSabir-oe1co 2 месяца назад

    Apko to jrsy bat bi ni kerni a rhi k meny kena kiya h Allah hidait naseebe fermay

  • @ادریسالادریس-ذ1و
    @ادریسالادریس-ذ1و 2 месяца назад

    ھای مطاع کاروان جاتا رہا

  • @sherqasim1426
    @sherqasim1426 2 месяца назад

    سرفراز صفدر کا پوتا اور جاوید غامدی ایک ساتھ؟؟؟؟ ؟؟

  • @hamzamoon417
    @hamzamoon417 2 месяца назад

    Ye woe misal ha jo hadees main ha ka kuch log in Quran ki waja se jannat main jaenge aur kuch jahannum.. ye jahannum wali misal mil gaye k kis kanjar ko ye sahab follow krne lag gaye... gamdi aur engineer mirza khud to jahannumi hain aur aam logon ko jahammun main sath lejaenge

  • @maolawemuhammadarshad8631
    @maolawemuhammadarshad8631 2 месяца назад

    یخرج المیت من الحئ

  • @AbdulWahid-dh5ol
    @AbdulWahid-dh5ol 10 месяцев назад +15

    عمار خان ناصر صاحب! افسوس ہے کہ آپ جیسے علمی خانوادہ سے تعلق رکھنے والے بھی اس ٹیم میں شامل ہیں، لوگ آپ کو عبرت کے طور پر یاد کر تے ہیں ۔
    اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد لوٹنے کی توفیق عطا فرمائے، جب سے آپ اس فکر سے جڑے ہیں، مجھے آپ کے علم میں مسلسل زوال نظر آ رہا ہے

    • @rehansaeed7236
      @rehansaeed7236 10 месяцев назад +3

      جناب کی علمی قابلیت کیا ہے؟؟
      اور یہ اتنی آفاقی آنکھیں آپ کو کس کے فیض سے نصیب ہوئیں جن سے آپ کسی کا علمی عروج و زوال دیکھ پا رہے !!

  • @YasirKhan-hg7ek
    @YasirKhan-hg7ek 5 месяцев назад +1

    Allah hum sub ko ghamdi fitni sy Mahfouz kardi Ameen

  • @youcube291
    @youcube291 2 месяца назад

    میرے بیٹے گمراہ ہوگئے ہو 😂

  • @Ijazbugti313
    @Ijazbugti313 2 месяца назад

    پتہ نہیں کیا کہنا چاہتا ہے کچھ سمجھ نہیں آیا

  • @ZubairHafiz-b8j
    @ZubairHafiz-b8j 8 месяцев назад

    Allah bachay aisy manhos sy

  • @hamzamoon417
    @hamzamoon417 2 месяца назад

    Aap apne walid ko chorein... Barelvi ahle sunnat ke mustanad ulema se istifida hasil krein.. InshaAllah barelvi ulema aapke eeman ko salam rakhenge

  • @sherazsaeed1012
    @sherazsaeed1012 2 месяца назад

    sheik sab apnay jo bee kaha bilkul samaj nahee aye....baki gamidi has a lot of mistakes he is not on the proper track and not proper compatible and donot follow him blindly without criticism for some worldly benefits ..may heran hoo ap ki guftagoo may wo elmee ehsas nahee lugta jo ulama haq kay guftagoo may hota hay ......

  • @SairaSabir-oe1co
    @SairaSabir-oe1co 2 месяца назад

    Phir to madari lgany waly sy bi benda deen shik ly

  • @afar11223
    @afar11223 2 месяца назад

    الله يهديك

  • @ArslanAhmed-l7y
    @ArslanAhmed-l7y 2 месяца назад

    Yahoodi ho kr jany ky kafi imkaan hain astagfirullah

  • @ayazaliofficialstudio
    @ayazaliofficialstudio 8 месяцев назад

    Afsos. ALLAH Pk is Gumrahi se tmam musalmano ko apni Hifz o aman me rkhe, ar Ghamdi ki Hidaayat k ly b dua he

  • @RizwanulHaq-i4f
    @RizwanulHaq-i4f 2 месяца назад

    والدسےمتاثرنھی ھوتے ھو

  • @muhammadqasimmuhammadqasim4491
    @muhammadqasimmuhammadqasim4491 2 месяца назад

    Deen app kaa ihsaas kaa Nam nii

  • @badmanbegins1
    @badmanbegins1 2 месяца назад

    tuffffffffffffffffffffffffffffff tuj per .....k aik aisay bnday k peechhay chal perha jo ha hi gumrah ................charagh tallay andhera nahi hua shaid keerhay perh gye

  • @mustufakhan2450
    @mustufakhan2450 8 месяцев назад

    Ghamdi note muslim

  • @drmatiurrehman4618
    @drmatiurrehman4618 2 месяца назад

    tmhain Allah nay kis Saza may pakada hy kambakht yay soch badbakht

  • @sabihakhakwani7458
    @sabihakhakwani7458 2 месяца назад

    ApkoAllah tala hidaet dey ameen

  • @nadeemdar9022
    @nadeemdar9022 2 месяца назад

    At yhe Phir tu anpad he raha 😂😂😂😂

  • @jawaidAhmad-xe7uj
    @jawaidAhmad-xe7uj 2 месяца назад

    Aap gumraha ho giya shayid aap apni akal ko meyar manti ha Ghamdi gumrah ha

  • @MuhammadShoaib-w9m2g
    @MuhammadShoaib-w9m2g 2 месяца назад

    Ghamdi fitna hei aur ap fitny k sath ho gaye.

  • @TariqMehmood-cq7rw
    @TariqMehmood-cq7rw 2 месяца назад

    Ap hwa e nafs se bacho

  • @kaleemullah6847
    @kaleemullah6847 2 месяца назад

    Pagal

  • @umarahmedabidi4006
    @umarahmedabidi4006 4 месяца назад +1

    جو لوگ جدید فتنوں کے مقابلے میں دینِ اسلام کی حفاظت اپنی عقل سے کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنا شوق پوری دل جمی سے پورا کریں۔ اس دین کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لیا ہے اور الحمد للہ وہ اللہ بے شک اس کو ہر دور میں اور ہر لحاظ سے پورا کرنے والا ہے، چاہے ہماری نام نہاد جدید عقلیات اس کا ادراک نہ بھی کر سکے۔

  • @drmatiurrehman4618
    @drmatiurrehman4618 2 месяца назад

    والد اور دادا سے نھیں سیکھا جاکر ایک بندر سے تمھیں سیکھنے کی کیسی ضرورت پیش ائ