SEERAT SAY WAFA KAY TAQAZAY By Professor Dr Abdul Razzaq Sajid Sahib
HTML-код
- Опубликовано: 6 фев 2025
- SEERAT SAY WAFA KAY TAQAZAY By Professor Dr Abdul Razzaq Sajid Sahib
#hazratmaulanaprofessorabdulrazzaqsajid #bayan #professorabdulrazzaqsajid #engineermuhammadalimirza #aqeedah
Allah app ka moqam or Waqar blad ragh ameen summa ameen
Appp anmoool ❤❤❤❤❤😘😘😘✌✌✌✌✌allah apki hifazt krye ealhi ameeeennnnnnnn
عوام کو پاگل نہ بنایا جائے لہذا جس سن کی کی ہوئی ہے نا اسی پہ اس کو رکھا جائے
ویسے حرج کیا ہے ؟ اگر کسی نے محبت سے اب اپ لوڈ کردی ہے تو؟؟ قرآن 1450 سال پہلے سے نازل ہوا، تو کیا اب بیان کرنا چھوڑ دیں؟؟؟ قرآن و حدیث کا بیان ہی ہے نا یہ بھی؟؟ دوبارہ سینڈ کرنے سے کیا گناہ ہو گیا ہے؟؟؟ ایمان تازہ ہوتا ہے، بار بار سننے سے
اور اس میں پاگل بنانے والی بات بھی کیا ہے؟؟؟ حد کرتے ہیں لوگ بھی، دن رات علما تربیت کرنے میں مصروف ہیں ، لیکن ہم ہیں کہ بدلنا ہی نہیں چاہتے
@ZimnashMrsrizwan جی اپ کا کہنا بالکل درست ہے
ایسی کوئی بات نہیں
شکریہ اپ کی محبت کا اللہ تعالی قبول فرمائے
نو نو ایسی بات نہیں ہے اپ کے سمجھنے میں شاید تھوڑا سا ا گیا ہے
بہرحال اللہ تعالی اپ کی محبت اور ان کی تربیت کرنا قبول و منظور فرمائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا یہ 2025 پہلے بھی ائی تھی جو ان کی سپیچ پہلے کی کی ہوئی اب لگائی جا رہی ہیں
ویسے کیا حرج ہے اگر کسی نے اب لگا دی ہےتو؟؟؟
@ZimnashMrsrizwan السلام علیکم جی ہر جی بس یہی ہے کہ جب سن اور ڈیٹ کے لحاظ سے نکالی جائے کوئی سپیچ یا کوئی عنوان وغیرہ بتا دیتے ہیں
تو پھر جو ہے نا وہ اسی لحاظ سے جو 25 میں کی ہوتی ہیں وہ 24 کی ا جائیں یا 23 کی ا جائیں تو یہ حرج نہیں ہے تو اور کیا ہے ایک بندہ روٹین سے سنتا ا رہا ہے تو جو موقع پہ ہوتی ہے وہ نہ سن پائے اور وہ پھر سے بیک ا جائیں پچھلی ا جائیں تو حرج نہیں ہے یہ