آپ کے کسی لیچکر میں سنا تھا کہ دارلسلام والوں نے کوئی سیرت انسئیکولوپیڈا مرتب کی ہے جو کہ مستند ہے اور اس کی قیمت بھی ستر ہزار کے قریب ہے، تو آپ نے کہا تھا اسے خرید لیں یا pdf میں پڑھ لیں، لیکن اس لیکچر میں آپ کہہ رہے ہیں کہ سیرت میں مستند چیزیں بہت کم ہیں۔
السلام علیکم ایک سوال ہے آپ نے فرمایا کہ سیرت کی روایات پر چھلنی سخت نہیں لگانی چاہیے رنگیلے رسول اور Satanic Verses میں سیرت میں موجود واقعات کو ہی بیان کیا گیا ہے ان دو کتب کی وجہ سے امت میں کتنا فساد اور سوچ میں جوہری تبدیلی پیدا ہوئی اس کے علاوہ آپ نے جہادی سوچ کی بنیاد بھی سیرت کے سطحی مطالعے کو قرار دیا مزید برآں مشاجرات کا تعلق بھی تو تاریخی روایات سے ہی ہے کیا آپ نہیں سمجھتے کہ چھلنی اور زیادہ سخت ہونی چاہیے ؟ اگر چھلنی نرم کی تو مسائل بڑھیں گے کم نہیں ہونگے؟ بشری زندگی اور نبوی زندگی میں واضح لائن کیسے لگائی جا سکتی ہے؟ جہاں کدو کے بارے میں کچھ کہیں تو لوگ برا مناتے ہیں
Allah Ap k Hameesha Haq byan karny ki tofeeq day. . . Ameen❤
Ustad e muhtram ♥️♥️🫂🫂ALLAH apko apni hifazat ma rakhay
Mashallah❤❤❤❤❤
assalamu alaikum masha Allah hafiz sahab ap ka face bhara bhara lag raha hy apki saihat or sub ki saihat achi rakay ameen
Omar kee bahaduree kaa koyee jungee Kisaa sunna bhee dain 😂
آپ کے کسی لیچکر میں سنا تھا کہ دارلسلام والوں نے کوئی سیرت انسئیکولوپیڈا مرتب کی ہے جو کہ مستند ہے اور اس کی قیمت بھی ستر ہزار کے قریب ہے، تو آپ نے کہا تھا اسے خرید لیں یا pdf میں پڑھ لیں، لیکن اس لیکچر میں آپ کہہ رہے ہیں کہ سیرت میں مستند چیزیں بہت کم ہیں۔
السلام علیکم
ایک سوال ہے
آپ نے فرمایا کہ سیرت کی روایات پر چھلنی سخت نہیں لگانی چاہیے
رنگیلے رسول اور Satanic Verses میں سیرت میں موجود واقعات کو ہی بیان کیا گیا ہے
ان دو کتب کی وجہ سے امت میں کتنا فساد اور سوچ میں جوہری تبدیلی پیدا ہوئی
اس کے علاوہ آپ نے جہادی سوچ کی بنیاد بھی سیرت کے سطحی مطالعے کو قرار دیا
مزید برآں مشاجرات کا تعلق بھی تو تاریخی روایات سے ہی ہے
کیا آپ نہیں سمجھتے کہ چھلنی اور زیادہ سخت ہونی چاہیے ؟
اگر چھلنی نرم کی تو مسائل بڑھیں گے کم نہیں ہونگے؟
بشری زندگی اور نبوی زندگی میں واضح لائن کیسے لگائی جا سکتی ہے؟
جہاں کدو کے بارے میں کچھ کہیں تو لوگ برا مناتے ہیں
Ustad e muhtram ♥️♥️🫂🫂ALLAH apko apni hifazat ma rakhay