سپیڈ سٹار صرف ٹیپ بال کا۔۔۔۔ ہارڈ بال میں پھٹ کے گلے پڑجاتی ہے۔۔۔۔ یہ تو کہیں سے بھی ہارڈ بال کا باؤلر ہے ہی نہیں۔۔۔ جس کا نہ کوئی رن اپ ہے نہ کوئی ایکشن نہ کوئی بائیو مکینکس ٹکنیکس نہ کوئی لائن لینتھ نہ کوئئ موومنٹ اور نہ کوئی کنڑول۔۔۔۔ یہ باؤلر صرف ٹیپ بال کے جوئے کے میچوں کے لیے تو ٹھیک ہیں لیکن انٹرنیشنل لیول پہ پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔ بھائی صاحب اس کے لیے بونڈ پاڑ محنت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔ گو کہ اس لڑکے نے وہ محنت بھی کی لیکن صرف ٹیپ بال میں۔۔۔ اور اب یہ عُمر کے اس حصے میں پہنچ چُکا ہے جہاں پہ سٹیمنا ختم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔۔ ایک باؤلر کا بہترین اسٹیمنا 16 سے 28 سال تک کی عمر میں بہترین ہوتا ہے۔۔ اس کے بعد اس بات پہ انحصار ہوتا ہے کہ وہ باؤلر اپنی فٹنس کا کتنا دھیان رکھتا ہے۔۔۔ باقی عُمر صرف اپنی شہرت، بنائے گئے نام، تجربے اور فٹنس کی بنیاد پہ ہی گُزرتا ہے۔۔۔ دُنیا کے کسی بھی فاسٹ باؤلر کو دیکھ لو۔۔۔ شعیب اختر، وسیم، وقار، بریٹ لی، عمران خان، ڈینس للی، مائیکل ہولڈنگ، میلکم مارشل سبھی 30 -35 سال تک پہنچتے پہنچتے فارغ ہوچُکے تھے۔۔۔ اس کی بہترین مثال 92 کے ورلڈ کپ کا فائنل ہے جس میں عمران خان کی سپیڈ خود ہی دیکھ لو۔۔۔۔۔
وجہ صاف ہے کہ یہ ٹیپ بال کا باؤلر ہے ۔۔۔ اس کو انہوں نے چند سائیڈ میچز میں مواقع فراہم کیے تھے لیکن یہ چار یا پانچ میچز میں سے صرف دو وکٹیں ہی لے سکا تھا۔۔۔۔۔ بھائی صاحب! ٹیپ بال میں باؤلنگ صرف کلائی (یعنی گُٹ) اور سینے کے زور سے ہی کرواتے ہیں جبکہ ہارڈ بال کی تکنیک اس سے بالکل ہی مختلف ہے۔۔۔۔۔ اس میں رن اپ، ردھم، بائیومکینکس، باؤلنگ ایکشن، لائین لینتھ، موومنٹ، کنڑول اور پوری سائنس جاننا پڑتی ہے۔۔۔ اور اس کے لیے زندگی نہیں زندگیاں لگی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ تب جا کر کہیں وسیم، وقار، شعیب، محمد آصف، بریٹ لی، مائیکل ہولڈنگ اور ہر لیجنڈ باؤلر بنتا ہے۔۔۔۔۔ معذرت کیساتھ کہ جو عُمر اس کی ہارڈ بال سے پریکٹس کرنے کی تھی وہ اس نے ٹیپ بال کھیل کر ضائع کردی ۔۔۔۔۔ اب تو ہردن انسان کا سٹیمنا کم سے کم ہوتا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
@@truthsek پی۔ایس۔ایل کی کوئی بھی ٹیم یو۔اے۔ای کی ٹیم سے ھزاروں لاکھوں گُنا بہتر ہے۔۔۔ یو۔اے۔ای کی ٹیم بھی کوئی ٹیم ہے؟ کون جانتا ہے یو۔اے۔ای کی ٹیم کو۔۔۔۔۔؟ جو پاکستان میں ناکام ہوجاتا ہے وہ جا کر یو۔اے۔ای یا ہانگ کانگ یا پھر ملائیشیا یا پھر ہالینڈ یا پھر آئرلینڈ کیطرف سے ہی کھیلتا ہے۔۔۔۔ بات تو تب بنتی ہے جب پاکستان کی طرف سے کھیلے۔۔۔!!!۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ یہ صرف ٹیپ بال کا کھلاڑی ہے۔۔۔۔۔ نہ کہ ہارڈ بال کا۔۔۔ کیونکہ ہارڈ بال کا تو یہ باؤلر بالکل ہے ہی نہیں۔۔۔ نہ تو اس کا کوئی رن اپ۔ نہ کوئی ردھم، نہ کوئی باؤلنگ ایکشن نہ کوئی بائیو مکینکس نہ کوئی لائین لینتھ ، نہ موومنٹ نہ کنڑول اور نہ ہی تسلی بخش سپیڈ۔۔۔۔۔۔ ایسے باؤلر صرف اپنا گُٹ (کلائی) اور سینے سے تھوڑا سا زور لگا کر ٹیپ بال تو تیز پھینک دیتے ہیں لیکن ہارڈ بال میں ایسی تکنیک نہیں چلتی۔۔۔۔۔!!! میں آپ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔۔
Bhai hardball se 120 krwaogy tou lag smjh jaegi... Aur practice main zorr ni lagatay ziada q k batsman ne matches khelnay zahid bowler ne konsa PSL khelni?
کیا تم ٹیپ بال کی بات کررھے ہو؟ کیا ٹیپ بال بھی کوئی کرکٹ ہے۔۔۔ وہ تو گلِی ڈنڈا ہے۔۔۔۔۔۔ جس میں نہ کوئی تکنیک نہ کوئی ٹمپرامنٹ نہ کوئی سوچ، نہ کوئی رویہ چاھیئے ہوتا ہے۔۔۔ اور یہ کرکٹ آج تو صرف 5 اوورز تک ہی محدود ہوگئی ہے۔۔۔۔۔ اور اس میں بیٹنگ یا باؤلنگ میں کونسی مہارت چاھیئے ہوتی ہے۔۔۔۔۔؟؟؟ منہ اُٹھاؤ اور بیٹ گھماؤ۔۔۔ تو بیٹسمین اور اسی طرح کلائی یا گُٹ اور سینے کا زور لگاو تو باؤلر۔۔۔۔ یہ ٹیپ بال تواصل کرکٹ کی بے عزتی ہے۔۔۔۔۔
ٹینس میں ہرسپیڈ سے بال کروانے والا ہی وٹا مارتا ہے۔۔۔ کیونک ٹینس بال تو کلائی یعنی گُٹ اور سینے کے زور سے کروائی جاتی ہے۔۔۔۔ تو ایسا لگتا ہے کہ گُٹ مارا جاتا ہے ورنہ باؤلر اتنی تیز گیند نہیں کرواسکتا۔۔۔ اگر باؤلر نے اپنی کلائی روک لی یا اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرلی تو پھر سپیڈ نہیں نکلتی۔۔۔۔۔۔۔
sub tape bollwer h insy ach tu hum hai manat sy khelta h per chances ni milta inswing outswing k pata ni hota phir hum haar jata h kher yeh tu koi gali k bolwer lag rhy h
Krnal Zhaid koo keu nahi chance mil rha khelna ka 1 chance tu bhnta hai Us kaa Odean Smith joo har match ghndi performance deta hai Us koo pir khilaa leta hai

Upcoming star 🌟 inshallah karnal zahid
Oo bhai 28 se uper hai wo
@@graphics._.academy oo Bhai haris bhi 27 ki age main aya tha
@@graphics._.academy Topley jo England ka bowler h usny 32 ki age na debut kia (: Age is just a number. Im 28 but I play like a 18 year old :D
@@ra3nsmania good
Inshallah❤💝
Great bowler zahid
In babar azam practice time when ball touches babar's bat background sound is classic 😍
Hahaha nets me aiaa hi hota hai beta
New bat hai knock krha hai
@@faqeergaming4883 hhgcvhxgccgxgv
جی خان جی
Professor love you 😘😘😘😘😘
Speed star 🌟 🤩
سپیڈ سٹار صرف ٹیپ بال کا۔۔۔۔ ہارڈ بال میں پھٹ کے گلے پڑجاتی ہے۔۔۔۔ یہ تو کہیں سے بھی ہارڈ بال کا باؤلر ہے ہی نہیں۔۔۔ جس کا نہ کوئی رن اپ ہے نہ کوئی ایکشن نہ کوئی بائیو مکینکس ٹکنیکس نہ کوئی لائن لینتھ نہ کوئئ موومنٹ اور نہ کوئی کنڑول۔۔۔۔ یہ باؤلر صرف ٹیپ بال کے جوئے کے میچوں کے لیے تو ٹھیک ہیں لیکن انٹرنیشنل لیول پہ پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔ بھائی صاحب اس کے لیے بونڈ پاڑ محنت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔ گو کہ اس لڑکے نے وہ محنت بھی کی لیکن صرف ٹیپ بال میں۔۔۔ اور اب یہ عُمر کے اس حصے میں پہنچ چُکا ہے جہاں پہ سٹیمنا ختم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔۔ ایک باؤلر کا بہترین اسٹیمنا 16 سے 28 سال تک کی عمر میں بہترین ہوتا ہے۔۔ اس کے بعد اس بات پہ انحصار ہوتا ہے کہ وہ باؤلر اپنی فٹنس کا کتنا دھیان رکھتا ہے۔۔۔ باقی عُمر صرف اپنی شہرت، بنائے گئے نام، تجربے اور فٹنس کی بنیاد پہ ہی گُزرتا ہے۔۔۔ دُنیا کے کسی بھی فاسٹ باؤلر کو دیکھ لو۔۔۔ شعیب اختر، وسیم، وقار، بریٹ لی، عمران خان، ڈینس للی، مائیکل ہولڈنگ، میلکم مارشل سبھی 30 -35 سال تک پہنچتے پہنچتے فارغ ہوچُکے تھے۔۔۔ اس کی بہترین مثال 92 کے ورلڈ کپ کا فائنل ہے جس میں عمران خان کی سپیڈ خود ہی دیکھ لو۔۔۔۔۔
Karnal Zahid tape ball king
Bhai practice hai.but ball kafi fast hai.ghor say dekho
Is ki speed kitni ha
jallat khan also from lahore qalandars
karnal zahid koo domestic kuu nii khilaty??
وجہ صاف ہے کہ یہ ٹیپ بال کا باؤلر ہے ۔۔۔ اس کو انہوں نے چند سائیڈ میچز میں مواقع فراہم کیے تھے لیکن یہ چار یا پانچ میچز میں سے صرف دو وکٹیں ہی لے سکا تھا۔۔۔۔۔ بھائی صاحب! ٹیپ بال میں باؤلنگ صرف کلائی (یعنی گُٹ) اور سینے کے زور سے ہی کرواتے ہیں جبکہ ہارڈ بال کی تکنیک اس سے بالکل ہی مختلف ہے۔۔۔۔۔ اس میں رن اپ، ردھم، بائیومکینکس، باؤلنگ ایکشن، لائین لینتھ، موومنٹ، کنڑول اور پوری سائنس جاننا پڑتی ہے۔۔۔ اور اس کے لیے زندگی نہیں زندگیاں لگی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ تب جا کر کہیں وسیم، وقار، شعیب، محمد آصف، بریٹ لی، مائیکل ہولڈنگ اور ہر لیجنڈ باؤلر بنتا ہے۔۔۔۔۔ معذرت کیساتھ کہ جو عُمر اس کی ہارڈ بال سے پریکٹس کرنے کی تھی وہ اس نے ٹیپ بال کھیل کر ضائع کردی ۔۔۔۔۔ اب تو ہردن انسان کا سٹیمنا کم سے کم ہوتا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
@@iq2823 lol he is bowling 148 domestic isliye nhi khelta kunki uae se khene ki try kra h vo
@@truthsek
پی۔ایس۔ایل کی کوئی بھی ٹیم یو۔اے۔ای کی ٹیم سے ھزاروں لاکھوں گُنا بہتر ہے۔۔۔ یو۔اے۔ای کی ٹیم بھی کوئی ٹیم ہے؟ کون جانتا ہے یو۔اے۔ای کی ٹیم کو۔۔۔۔۔؟ جو پاکستان میں ناکام ہوجاتا ہے وہ جا کر یو۔اے۔ای یا ہانگ کانگ یا پھر ملائیشیا یا پھر ہالینڈ یا پھر آئرلینڈ کیطرف سے ہی کھیلتا ہے۔۔۔۔
بات تو تب بنتی ہے جب پاکستان کی طرف سے کھیلے۔۔۔!!!۔
Bhai Jo Jo bolty Hain ye Kam speed Hain to practice main koi be bowler apna pora speed se bol nahi karta
To kb krta hy?
@@adnanasif7597 match main kia ap ko Etna aqal b nahi Hain
@@Toprelaxingtunes 😅😅😅
Right
Yaar inke pass umaid bhi hai yeh kun quetta waale nahi khila rahe kisi ko
Tennis or hard ball myn bohat farq hy
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ یہ صرف ٹیپ بال کا کھلاڑی ہے۔۔۔۔۔ نہ کہ ہارڈ بال کا۔۔۔ کیونکہ ہارڈ بال کا تو یہ باؤلر بالکل ہے ہی نہیں۔۔۔ نہ تو اس کا کوئی رن اپ۔ نہ کوئی ردھم، نہ کوئی باؤلنگ ایکشن نہ کوئی بائیو مکینکس نہ کوئی لائین لینتھ ، نہ موومنٹ نہ کنڑول اور نہ ہی تسلی بخش سپیڈ۔۔۔۔۔۔ ایسے باؤلر صرف اپنا گُٹ (کلائی) اور سینے سے تھوڑا سا زور لگا کر ٹیپ بال تو تیز پھینک دیتے ہیں لیکن ہارڈ بال میں ایسی تکنیک نہیں چلتی۔۔۔۔۔!!! میں آپ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔۔
2017sy cricket chordi per isy zeda pace aj be marduga ma
Bhai hardball se 120 krwaogy tou lag smjh jaegi... Aur practice main zorr ni lagatay ziada q k batsman ne matches khelnay zahid bowler ne konsa PSL khelni?
کیا تم ٹیپ بال کی بات کررھے ہو؟ کیا ٹیپ بال بھی کوئی کرکٹ ہے۔۔۔ وہ تو گلِی ڈنڈا ہے۔۔۔۔۔۔ جس میں نہ کوئی تکنیک نہ کوئی ٹمپرامنٹ نہ کوئی سوچ، نہ کوئی رویہ چاھیئے ہوتا ہے۔۔۔ اور یہ کرکٹ آج تو صرف 5 اوورز تک ہی محدود ہوگئی ہے۔۔۔۔۔ اور اس میں بیٹنگ یا باؤلنگ میں کونسی مہارت چاھیئے ہوتی ہے۔۔۔۔۔؟؟؟ منہ اُٹھاؤ اور بیٹ گھماؤ۔۔۔ تو بیٹسمین اور اسی طرح کلائی یا گُٹ اور سینے کا زور لگاو تو باؤلر۔۔۔۔ یہ ٹیپ بال تواصل کرکٹ کی بے عزتی ہے۔۔۔۔۔
tenis mai to wata marta tha coaches ny thek kr dia ho ga action ab
Ab pace b samne h apka
ni hota
ٹینس میں ہرسپیڈ سے بال کروانے والا ہی وٹا مارتا ہے۔۔۔ کیونک ٹینس بال تو کلائی یعنی گُٹ اور سینے کے زور سے کروائی جاتی ہے۔۔۔۔ تو ایسا لگتا ہے کہ گُٹ مارا جاتا ہے ورنہ باؤلر اتنی تیز گیند نہیں کرواسکتا۔۔۔ اگر باؤلر نے اپنی کلائی روک لی یا اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرلی تو پھر سپیڈ نہیں نکلتی۔۔۔۔۔۔۔
147. Can't even touch 150
148 dali h
Don't judge his pace from this video
This boy Zahid looks sharp
Speed bikul nahi arahi zahid ki, iss se double umaid ki hai
ihsanullah kia kre phir job chor de 😆
No coulity hard wali ya tapbal humry sath khyly aa k
Etna pace to meri b hai
es ny 86 mph kia tha qalander k trail mai
Swing k bagir koi faida nhi...esk pass nhi h swing
@@honeyman3041 148
Not coln zahid
sub tape bollwer h insy ach tu hum hai manat sy khelta h per chances ni milta inswing outswing k pata ni hota phir hum haar jata h kher yeh tu koi gali k bolwer lag rhy h
Krnal Zhaid koo keu nahi chance mil rha khelna ka 1 chance tu bhnta hai Us kaa Odean Smith joo har match ghndi performance deta hai Us koo pir khilaa leta hai
Shame he will get a single match to play
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ یہ صرف ٹیپ بال کا کھلاڑی ہے۔۔۔۔۔ نہ کہ ہارڈ بال کا۔۔۔ کیونکہ ہارڈ بال کا تو یہ باؤلر بالکل ہے ہی نہیں۔۔۔ نہ تو اس کا کوئی رن اپ۔ نہ کوئی ردھم، نہ کوئی باؤلنگ ایکشن نہ کوئی بائیو مکینکس نہ کوئی لائین لینتھ ، نہ موومنٹ نہ کنڑول اور نہ ہی تسلی بخش سپیڈ۔۔۔۔۔۔ ایسے باؤلر صرف اپنا گُٹ (کلائی) اور سینے سے تھوڑا سا زور لگا کر ٹیپ بال تو تیز پھینک دیتے ہیں لیکن ہارڈ بال میں ایسی تکنیک نہیں چلتی۔۔۔۔۔!!! میں آپ کی بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔۔
0 pace
Bache ye nets hain idhar full flow se bowling nhi krte Zara yt la search kro krnal zahid bowling pata lag jaye ga pace ka
Adhay ghanty bad ball pohnch rhi hai bhT fake news suni.thi 150krta hai.LoL😂
Practice krwa rha h aram se dalra h
Babar is a selfish player clearly not an impact player at all. He may be very very classy and sound on technique however useless for the team
آپ نے بالکل بجا کرفرمایا۔۔۔۔۔