PVC Fiber Door Factory Wholesale in Pakistan | Latest Technology | Unbreakable Doors in 4000
HTML-код
- Опубликовано: 10 сен 2024
- ہمارا یوٹوب چینل آئیڈیا ود آصف خان سبسکرائب اور شئیر کریں کیونکہ " ہم اپنے ویورز کو امپورٹڈ برانڈز کی سستی سے سستی مارکیٹس کا وزٹ کرواتے ہیں۔ جہاں سے آپ با آسانی اچھی چیزیں خرید سکتے ہیں۔
نوٹ: ہمارا کام مارکیٹس وزٹ کروانا اور اپنے دیکھنے والوں کے لئیے بہترین اور سستی اشیاء ڈھونڈ کر آپ تک پہنچانا ہے ۔ ہم ویڈیو میں دوکاندار ، اشیاء اور ریت اس لیے پوچھتے ہیں ۔ کہ آپ عام مارکیٹ اور اس مارکیٹ کی قیمتوں میں واضح فرق کر سکے۔ اس کے بعد اگر آپ کو یقینی سستا لگتا ہے تو اس مارکیٹ سے خریداری کریں اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں
جزاک اللّہ
ہمیں آپ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی فالو کر سکتے ہیں
RUclips
/ @ideaswithasifkhan
Facebook
/ ideaswithasifkhan
TikTok
/ ideaswithasifkhan
Instagram
/ ideaswithasifkhan
#wholesael
#market Vlogs
ماشاء اللہ
bhai na price btye han doors ky , video isy huni chahie dekhny waly ko price b clear hu
Wo pinki bhai jhuty num kaha chal raha he jhuty
Number kider hai
شاپ کہاں ھے بھائ
Bhai Jan number kidar Hai
Phone no kidar he?
او بھائی دس بار بتایا ان کے نمبر سکرین پر چل رہے ھے۔ایک بار بھی نمبر نہیں ایک۔جب جھوٹ پر ویڈیو ھو گئی تو آگے کیا حال ھو گا۔
4:30 py number show ho rha hy
Agr bhai kam agy barhana hai to pls number video pay likhain
Mujhy number nzar ni aya ak dafa aya phir ni aya to me kesy rabta kron
@@abbassultan1696 nazar aya tha to number mila lety
Good doors, Bad video. No location or number discussed.👎
بھائی اپ کو ویڈیو بنانے کو کون بولتا ہے اپ لوگ اپ کو ویڈیو بنانے کے کہا کس نے ہے نہ اپ نہ اپ نے ویڈیو میں دکاندار کا پتہ بتایا نا فون نمبر بتایا ٹھیک ہے صحیح ہے اور کوئی پھر ایسے کیا فائدہ ایسی ویڈیو بنانے کا یار ٹائم ضائع کرتے ہو لوگوں کو اپ
4:30 py number show ho rha hy