میرا سوال یہ ہے کہ جب فوج 37سال ڈائریکٹ غاصبانہ حکومت کے ہے آئین پامال کر کے۔ اربوں روپے کا سالانہ نقصان کرتی ہے قوم کا اپنے اس جوڑ توڑ سے۔ فوج کی ایک سال کی کرپشن زرداری اور نواز کی ساری زندگی کی کرپشن سے زیادہ ہے۔ پھر دیکھیں جب فوج حکومت میں نہ ہو پس پردہ ہر کام اپنی مرضی سے کراتی ہے۔ فوج اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے۔ حاضر سروس، ریٹائرڈ فوجی، ان کے خاندان اور فوج سے متعلقہ سول ادارے ، سب فوجی سیاسی پارٹی کا حصہ ہیں۔ جو واسطہ یا بالواسطہ فوج سے پیسہ کما رہے ہیں۔ پھر iSi کے ذریعے کروڑوں کرپٹ لوگوں کو کانڑاں/بلیک میل کیا ہوا ہے۔ان کو فوج اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتی ہے۔ 70 سال سے سکولوں کے سلیبس سے، اخباروں سے، ریڈیو ٹی وی سے
i really like your program but i think if a mother's son has lost, we should not try to create comedy out of it. Passing cheap remarks over a depiction is disrespectful specially when there is a lady at the other side.
30-DEC-2023
Saturday
8:50 pm
nice one
nice
آج کل آپ کے نئے پروگرام نہں آرے ہیں

کیا بکواس کر رھے ھو کہ وہ شادی شدہ عورت کو Propose کر سکتا ھے ؟؟؟