How to learn Arabic language with urdu and English/ arabic sentences for beginners/

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 окт 2024

Комментарии • 2

  • @GhairatShah
    @GhairatShah 15 дней назад

    محترم معلم عربی صاحب ! میں آپ کی پوسٹیں یوٹیوب پراکثردیکھتا رہتا ہوں- لیکن ان میں بعض عربی الفاظ قرآنی اورحدیث کی عربی زبان سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے ہیں- جس پرمجھے ہی بہت افسوس ہے- ہم آپ کے اس اقدام کو بالکل پسند نہیں کرتے ہیں- ہمیں قرآنی اورحدیث کی عربی سیکھانی چاہۓ جو ہمیں قرآن اورحدیث کو سمجھنے اورسمجھانے میں مدد دے سکے- اگرآپ قرآنی اورحدیث کی پیاری عربی زبان سیکھانے کی بجاۓ دوسری عربی زبان یعنی اماراتی، شامی، مراکشی یا موجودہ سعودی عرب کی زبان سیکھانے سے باز نہ آۓ تو ہم آپ کی تباہی اوربربادی کیلۓ اللہ تعالی سے دن رات اورصبح وشام دعا کریں گے- والسلام-

    • @AliAbid32
      @AliAbid32  14 дней назад

      جی بالکل یہ لوکل عربی ہے جو سعودی عرب میں بولی جاتی ہے یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو لوکل عربی سیکھنا چاہتے ہیں میں دوسرا چینل بنائوں گا