بہت عظیم تفسیر قرآن ۔۔ اردو دان طبقے کی خوش قسمتی ہے کہ اس سطح کا مفسر قرآن مجید انہیں میسر ہے ۔ لیکن جتنا عظیم مفسر ہے انکے تفسیر سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد کم ہے۔ کاش اس تفسیر سے ہر پاکستانی باشعور آگاہ جواں استفادہ کرے تو ایک الہی سماج کی تشکیل میں جلدی ہو۔ اسوقت پاکستان میں الہی سماجی نظام کی فقدان کا شدت سے احساس ہورہا ہے موجودہ مغربی معیارات پر تعمیر سماجی نظام کھوکھلا ہوچکا ہے اور ہونا بھی چاہیے اس میں وہ استقرار نہیں تنہا راہ حل قرآن کا سماجی نظام لاگو کرنے کی ضرورت ہے۔اکہی ثقافت کی داغ بیل الہی سماجی نظام ہی کے ذریعے ممکن ہے
اللہم عجل لولیک الفرج بحق حسین علیہ السلام
اللّٰہ تعالٰی آپ کو دوشمنوں اور منافقین کی شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
Hafta e wahdat Mubarak❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
❣🤲..
❤🇵🇸🇵🇸♥️
کاش آپکو فہمیدہ عوام مل جاتی تو دونوں کو آسانی و کامرانی مل جاتی آپکی مخصوص تبین مبین ہوجاتی
بہت عظیم تفسیر قرآن ۔۔
اردو دان طبقے کی خوش قسمتی ہے کہ اس سطح کا مفسر قرآن مجید انہیں میسر ہے ۔
لیکن جتنا عظیم مفسر ہے انکے تفسیر سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد کم ہے۔
کاش اس تفسیر سے ہر پاکستانی باشعور آگاہ جواں استفادہ کرے تو ایک الہی سماج کی تشکیل میں جلدی ہو۔
اسوقت پاکستان میں الہی سماجی نظام کی فقدان کا شدت سے احساس ہورہا ہے
موجودہ مغربی معیارات پر تعمیر سماجی نظام کھوکھلا ہوچکا ہے اور ہونا بھی چاہیے اس میں وہ استقرار نہیں
تنہا راہ حل قرآن کا سماجی نظام لاگو کرنے کی ضرورت ہے۔اکہی ثقافت کی داغ بیل الہی سماجی نظام ہی کے ذریعے ممکن ہے
Gumrah khawaas hi wajah the hai hidayat ke raaste me .
Logo ko chahiye ye khawaas e hidayat ke sath chale esa karne ke baad me pachtawa nhi hota .