MashAllah... Allah Ta'ala aapko behatreen ajar de apni shayane shan....aapki duniya aur akhrat ko aapke vehmoghuman se bhi asan kar den ilm ke raste se
Assalamualaikum. There is again a mistake at the same plz as I mentioned before... At the Ayat ul Kursi section (مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُۤ) at the same that place (عِنْدَهُۤ). Plz correct it. There should be a "ulti pesh ((ٗ ))". But you puted the "seedhi pesh ((ُ ))". Plz correct and give a response too plz. I would be very thankful.
Assalamualaikum, there is a mistake in the Ayat ul Kursi section (مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهْۤ)... The mistake is in the (عِنْدَهْۤ) there is "ulti pesh (ٗ )" while there is "jazam (ْ )" in the document you provided... Plz respond to the comment. Plz
السلام علیکم ورحمۃ اللہ عطاء بھائی میں گاندھی نگر گجرات، آئی، آئی، ٹی میں درس و تدریس کی خدمت میں لگا ہوا ہوں، ساتھ ہی مولانا آزادؒ کی تصنیفات پر بھی کچھ کام کر رہا ہوں۔ میں کافی عرصے سے قرآن کریم ورڈ فایل میں تلاش کر رہا ہوں ، لیکن ابھی تک دستیاب نہ ہوسکا ہے۔ آپ کے بتائے گئے طریقے سے بھی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہا ، لیکن ناکام رہا۔ مہربانی کرکے کوئی لنک شیئر کر دیجیے یا قرآن کریم ورڈ فایل میں ارسال کر دیجیے۔ عنایت ہوگی۔ محمد مبشر احسن ندویؔ
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ما شاءاللہ وبارک اللہ۔ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ مزید توفیق عطا فرمائے۔ یہ جو ڈسکرپشن میں فائل کا لنک دیا ہوا ہے اس کو میں نے ابھی دیکھا ہے، یہ لنک کام کررہا ہے۔ کھلنے والے صفحے میں بھی درمیان میں کہیں ڈاؤنلوڈ کا بٹن ہوگا اس کو کلک کرلیں۔ آسانی سے ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔
@@esselideas5114 in fact you can copy formatting from Word and paste it to a Wordpress site, but you shouldn't do that. The best way is to use font embedding and CSS formatting. You can google "font embed using CSS" and "how to format text in wordpress" and so.
Assalamu Alaikum Bhai , bout he achi file hai itna saaf kay kisi file mae itni saafai nahi dekhi lakin aik problem arahi hai , last may jo ayat number hain wo circle kay ander nahi balky bahar hain or ayat ko jab copy paste kar raha houn tou last mae " Laam Alif" araha hai wo edit kar liye lakin wo delete nahi ho raha hai , koi hal hai bhai ?
وعلیکم السلام۔ فائل پسند کرنے کے لیے بے حد ممنون۔ یہ در اصل فانٹ کا مسئلہ ہے۔ آپ یہی فائل ورڈ 2010 میں استعمال کریں تو کوئی مسائل نہیں آئیں گے۔ ان شاء اللہ۔ ورڈ 2010 سے اوپر کے ورژنوں میں مسائل آئیں گے۔
Quranic fonts have some complex features which are probably supported by a word processor only. In your case the video editor's font rendering engine fails to render the font. Try using an image instead of text, if possible.
انٹرنیٹ ایکسپلورر یا کروم میں فونٹ القلم میں قرآن نہیں کھل رہا۔۔ورڈ میں القلم فونٹ ہوا ہے تو وہ وہاں اپلائی کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے آیت کے سرکل کا سٹائل تبدیل ہوجاتا ہے
بھائی میں نے آپ کو طریقہ بتایا ہے۔ لیکن نہیں ہورہا۔ آپ کو میں نے فورم میں یہ مسئلہ لکھنے کو کہا تھا۔ آپ ایسا کریں اس فیس بک گروپ میں اپنا مسئلہ لکھ دیں۔ اور اسکرین شاٹ لازمی دیں۔ fb.com/groups/urducomposers
ایڈوبی انڈیزائن کے لیے فائل دی ہے وہ ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کر لیں، ممکن ہے وہ فائل درست کام کرجائے۔ typemybook.com/download/quran-kareem-complete-text-dowload-for-adobe-indesign/
@@vcdesigner88 بھائی جان جسطرح ایم ایس ورڈ میں مصحف المدینہ یا مکتبہ شاملہ سے قرآن پاک کی آیات کافی پیسٹ ہوتا ہے اسطرح بیاض والا قرآن ایسا قرآن مجید جس میں حاشیہ کے لیے اور ترجمہ کے لیے خالی جگہ ہو ایسا کوئی سافٹ ویر وغیرہ
Azhar Patel محترم کروم کا تو میں نہیں کہہ سکتا، اسی طرح یہ فائل اے پی کے میں درست کام کرے اس کی بھی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ جہاں تک یہ بات کہ اعداد سرکل سے باہر آتے ہیں اس کے لیے آپ کو نمبرز کی سیٹنگ Hindi کرنی ہوگی۔ درج ذیل آرٹیکل پڑھ لیں۔ atarafi.blogspot.com/2017/10/microsof-word-arabic-urdu-and-hindi-numerals.html?m=1
اللہ تعالیٰ اپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کو حفظ وامان میں رکھے اور اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب و کامران رکھے آمین
ممنون، شکریہ
ماشاءاللہ استاد جی
MashaAllah. Allah app ko jazae Khair atta farmayan. Ameen
آمین۔ ممنون
بہت اعلی🙌
ماشاءالله۔ ۔۔بہت فائدہ ہوا۔
الحمد للّہ
ماشاءاللہ، اللہ تعالی آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
شکریہ بھائی
ماشاء اللہ بہت عمدہ بھائی آپ کے لئے دل سے دعائیں نکل رہی ہے اللہ آپ کو اپنی شایان شان جزاء عطا فرماۓ. آمین
بے حد ممنون
Masha Allah, solved my problem of searching specific words. In the past I tried MS Word, it was not so easy.
Using HTM file solves the problem.
Glad I could help!
Masha Allah very helpful. Word is not easy to use for Quran Pak you solved my problem Jajak Allah
ماشاء اللہ بہت عمدہ اللہ پاک آپ کو کامرانیوں اورسرفرزائیوں سے مزید نوازے آمین
بہت شکریہ فیصل بھائی۔ آباد رہیں
MashAllah...
Allah Ta'ala aapko behatreen ajar de apni shayane shan....aapki duniya aur akhrat ko aapke vehmoghuman se bhi asan kar den ilm ke raste se
آپ کی دعا نے گویا میرا دن خوشگوار کردیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں بھی یہی دعا قبول فرمائے۔ آمین
ماشاءاللہ
Thanks
Masha Allah, you have solved my problem, Jazakallahu Khair wa Ahsanul Jaza.
I am glad I could.
Jazak ALLAHU khairan ☺️
Wa Iyyakum
Jazaak Allah Brother, this video helped me.
Thank you, Allah bless.
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عظا فرمائیں
آمین۔ شکریہ۔
Weldone aata bahi
شکریہ۔
Great dear
thanks you. :)
Could you make the same font but with a table of 13 lines that lines up to the mushaf ?
Assalamualaikum. There is again a mistake at the same plz as I mentioned before... At the Ayat ul Kursi section (مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُۤ) at the same that place (عِنْدَهُۤ). Plz correct it. There should be a "ulti pesh ((ٗ ))". But you puted the "seedhi pesh ((ُ ))". Plz correct and give a response too plz. I would be very thankful.
Walikumussalam.
Corrected with thanks.
Walikumussalam.
Corrected with thanks.
Assalamualaikum, there is a mistake in the Ayat ul Kursi section (مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهْۤ)... The mistake is in the (عِنْدَهْۤ) there is "ulti pesh (ٗ )" while there is "jazam (ْ )" in the document you provided... Plz respond to the comment. Plz
Walikumussalam wr wb.
Noted with thanks and corrected!
Barakallah!
@@vcdesigner88 Please updated files
السلام علیکم
عطاء بھائی آپ کے ویڈیوز کیوں ڈلیٹ ہوگئے ہیں
بہت ہی مفید ویڈیوز تھیں خصوصا ایم ایس ورڈ کی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
ورڈ کے بارے میں میرا ایڈوانسڈ کورس اب دوسرے چینل پر آچکا ہے۔ وہاں دیکھ لیجیے.
ruclips.net/user/typemybook
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
ورڈ کے بارے میں میرا ایڈوانسڈ کورس اب دوسرے چینل پر آچکا ہے۔ وہاں دیکھ لیجیے.
ruclips.net/user/typemybook
What MS WORD verse do you use? mine is the office pro 2019. It shows the end number of ayat is separated form the circle.
I use word 2010.
Later versions do not have full support for the font of Quran script.
for word 2019 please download this file
typemybook.com/download/quran-kareem-complete-text-dowload-for-word-2013-2016-2019-365/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عطاء بھائی
میں گاندھی نگر گجرات، آئی، آئی، ٹی میں درس و تدریس کی خدمت میں لگا ہوا ہوں، ساتھ ہی مولانا آزادؒ کی تصنیفات پر بھی کچھ کام کر رہا ہوں۔ میں کافی عرصے سے قرآن کریم ورڈ فایل میں تلاش کر رہا ہوں ، لیکن ابھی تک دستیاب نہ ہوسکا ہے۔ آپ کے بتائے گئے طریقے سے بھی ڈاؤن لوڈ کرنا چاہا ، لیکن ناکام رہا۔ مہربانی کرکے کوئی لنک شیئر کر دیجیے یا قرآن کریم ورڈ فایل میں ارسال کر دیجیے۔ عنایت ہوگی۔
محمد مبشر احسن ندویؔ
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
ما شاءاللہ وبارک اللہ۔ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ مزید توفیق عطا فرمائے۔
یہ جو ڈسکرپشن میں فائل کا لنک دیا ہوا ہے اس کو میں نے ابھی دیکھا ہے، یہ لنک کام کررہا ہے۔ کھلنے والے صفحے میں بھی درمیان میں کہیں ڈاؤنلوڈ کا بٹن ہوگا اس کو کلک کرلیں۔ آسانی سے ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔
آپ اپنے thumbnail پر کون سا font استعمال کرتے ہیں
اس فونٹ کا نام ہے
مہر نستعلیق ویب
Assalamo Alaikum, How I paste Arabic text word to WordPress. I am facing so many problems. Pl help. Thanks.
Walikumussalam. You can easily copy paste text from Word to WordPress, you cannot copy paste formatting though.
That problems do you face?
@@vcdesigner88 Can you please explain ho to do that with formating?
@@esselideas5114 in fact you can copy formatting from Word and paste it to a Wordpress site, but you shouldn't do that. The best way is to use font embedding and CSS formatting. You can google "font embed using CSS" and "how to format text in wordpress" and so.
جناب محترم : اپ سے ایک درخواست ہے ، کہ القلم قران سکرپ ہمیں کہاں سے ملیں گے ۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جناب والا ڈسکرپشن میں لنک موجود ہے، وہاں سے لے لیں۔
بھائی جان اگر آپ مجھے یہ سکرپٹ ای میل کریں تو اپ کا بہت پڑا احسان ہوگا ۔جزاک اللہ خیرا ای میل haqqanihanafi@gmail.com
اپنا ای میل چیک کیجیے۔ میں بھیج چکا ہوں۔
Masha Allah! Awesome work. I want to download the file from the link but it is not working. Kindly help me out in this matter I need it for my work.
Thanks, you liked it.
The website is working on my end. What message do you get?
is it possible to share me a file???
@@OlevelsOnline please provide me with your email.
please provide me with your email.
Assalamu Alaikum Bhai , bout he achi file hai itna saaf kay kisi file mae itni saafai nahi dekhi lakin aik problem arahi hai , last may jo ayat number hain wo circle kay ander nahi balky bahar hain or ayat ko jab copy paste kar raha houn tou last mae " Laam Alif" araha hai wo edit kar liye lakin wo delete nahi ho raha hai , koi hal hai bhai ?
وعلیکم السلام۔
فائل پسند کرنے کے لیے بے حد ممنون۔
یہ در اصل فانٹ کا مسئلہ ہے۔
آپ یہی فائل ورڈ 2010 میں استعمال کریں تو کوئی مسائل نہیں آئیں گے۔ ان شاء اللہ۔
ورڈ 2010 سے اوپر کے ورژنوں میں مسائل آئیں گے۔
Brother... This font is coming improperly in video editing software... Like davinci resolve...
Please advice
Quranic fonts have some complex features which are probably supported by a word processor only. In your case the video editor's font rendering engine fails to render the font. Try using an image instead of text, if possible.
Mry ps video show q nh hrh h koe btyega
بتائیں گے کیا شو نہیں ہو رہا۔
اس کا حل جلد بتلا دیں تو اچھا ہوگا اس لئے کہ ہمیں ایک apk تیار کرنا اس میں یہی ایشو آرہا ہے
معذرت، مجھے اس کا اندازہ نہیں۔
بھائی جان میں نے تقریبا ایکا گنٹھ القلم قرآن فونٹ کے سرچنگ پر ضائع کیا لیکن پھر بھی ڈاؤن لوڈ نہ ہو۔
برئے مہربانی آپ مجھے اس کا صحیح لنک ایمیل کردے
بھائی اس دن میری ویب سائٹ میں مسئلہ آگیا تھا۔ ابھی فوری طور پر ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ کوشش کرکے دیکھیں۔
انٹرنیٹ ایکسپلورر یا کروم میں فونٹ القلم میں قرآن نہیں کھل رہا۔۔ورڈ میں القلم فونٹ ہوا ہے تو وہ وہاں اپلائی کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے آیت کے سرکل کا سٹائل تبدیل ہوجاتا ہے
بھائی میں نے آپ کو طریقہ بتایا ہے۔ لیکن نہیں ہورہا۔ آپ کو میں نے فورم میں یہ مسئلہ لکھنے کو کہا تھا۔
آپ ایسا کریں اس فیس بک گروپ میں اپنا مسئلہ لکھ دیں۔ اور اسکرین شاٹ لازمی دیں۔
fb.com/groups/urducomposers
The link is not working for me brother. Could you please give me a working one?
The old domain has been moved to the new domain of mine. I have updated the link now.
JazakAllah Khair :)
kiya adobe premier main bhi yeh aisay hi kaam kry ga
font change to nhi ho gy
not sure about that.
ایڈوبی انڈیزائن کے لیے فائل دی ہے وہ ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کر لیں، ممکن ہے وہ فائل درست کام کرجائے۔
typemybook.com/download/quran-kareem-complete-text-dowload-for-adobe-indesign/
walaikum Assalam mjhy Quran pak English translation k sath file download krna he help me brother
انگلش ترجمہ آپ کو tanzil.net سے مل جائے گا۔
بھائی جان یہ لنک نہیں کھلتا اس پر fatal error آتا ہے۔
دوبارہ شئیر کریں۔
بھائی اس دن میری ویب سائٹ میں مسئلہ آگیا تھا۔ ابھی فوری طور پر ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ کوشش کرکے دیکھیں۔
کیا یہ فونٹ موبائل میں بھی سپورٹ کرتا ہے ؟
شاید نہیں کرتا
السلام علیکم بھائی جان بیاض والے قرآن مجید ایم ایس ورڈ میں کیسے ایڈ ہوتا ہے
وعلیکم السلام۔
آپ کی بات نہیں سمجھا
@@vcdesigner88 بھائی جان جسطرح ایم ایس ورڈ میں مصحف المدینہ یا مکتبہ شاملہ سے قرآن پاک کی آیات کافی پیسٹ ہوتا ہے اسطرح بیاض والا قرآن ایسا قرآن مجید جس میں حاشیہ کے لیے اور ترجمہ کے لیے خالی جگہ ہو ایسا کوئی سافٹ ویر وغیرہ
@@khanswabi7820 اس کو مینولی ورڈ میں کرنا ہوگا، یا پھر ورڈ میں کرکے السٹریٹر کا کورل ڈرا میں کرنا ہوگا۔
@@khanswabi7820 ایسا کوئی خود کار سافٹوئیر نہیں، مینولی ڈاکومنٹ بنانا ہوگا۔
Mobile me kaise use karenge sir
یہ موبائل کے لیے نہیں۔
وہ کیسے
نیز میں اس html فائل کو گوگل کروم میں اوپن کرتا ہوں تو بھی اسی طرح آتا ہے یعنی آیت ڈائرہ سے باہر جاتی ہے
ورڈ 2010 میں کاپی پیسٹ کریں گے تو ایسا نہیں ہوگا۔
جی
پھر آپ کو ورڈ میں اردو اعداد کی ترتیبات بدلنی ہوگی۔
Assalamu Alaykum, Had anyone tried this in Adobe InDesign?
Walaikumussalam. In Pakistan InDesign is not widely used for Urdu magazine printing. So I am not sure. Give it a try and let us know.
The link says that the account has been suspended... Please rectify
My website is down. Sorry. Will get it cam back on by tomorrow in Sha Alla
@@vcdesigner88 drive.google.com/file/d/1n4qvRyor7cnfZUdE2PiGUbQY43xrNg_v/view
Brother I downloaded from this link... JazakAllah khair
My website is back. You can download it from there.
Is this Quran verified?
بھائی میرے لیپ ٹاپ میں آیت نمبر گول دائرہ سے باہر جاتی ہے اس کا کوئی حل ہو تو بتا دیں
Azhar Patel کیا آپ کے پاس القلم قرآن مجید فونٹ انسٹالڈ ہے؟
Azhar Patel محترم کروم کا تو میں نہیں کہہ سکتا، اسی طرح یہ فائل اے پی کے میں درست کام کرے اس کی بھی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ جہاں تک یہ بات کہ اعداد سرکل سے باہر آتے ہیں اس کے لیے آپ کو نمبرز کی سیٹنگ
Hindi
کرنی ہوگی۔
درج ذیل آرٹیکل پڑھ لیں۔
atarafi.blogspot.com/2017/10/microsof-word-arabic-urdu-and-hindi-numerals.html?m=1
link is not active brother
Kindly recheck now. It's working on my end.
@@vcdesigner88 oh it's work, thanks
How to download zip file
There the link lies in the video description.
@@vcdesigner88 Ok boht shukriya
Sir gi file error he
کیسا ایرر؟ بتائیں گے؟
File open nahe hota hay?
میری ویب سائٹ بند ہوگئی ہے۔ کچھ دن بعد کھل جائے گی۔
ماشاءاللہ
thank you.