Это видео недоступно.
Сожалеем об этом.
Hitler Ne Jews Ke Baare Me Kya Kaha Tha ? | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
HTML-код
- Опубликовано: 7 авг 2024
- Hitler Ne Jews Ke Baare Me Kya Kaha Tha ? | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
@MuftiTariqMasoodSpeeches
____________________________________________________________________
➤ Stay connected with us!
👉 Subscribe us: / muftitariqmasoodspeeches
👉 Like us on Facebook: / muftitariqmasood
👉 Follow us on Instagram: / mufti_tariq_masood
👉 Follow us on Twitter: / muftitm
➤ PLEASE JOIN OUR PRIVATE GROUP
/ muftitariqmasood
➤ For Masail Program Join us on Ask Mufti Tariq Masood
/ asktariqmasood
#hitler #cristiano #muftitariqmasood
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان مفتی صاحب
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے
❤❤❤
Love from INDIA 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
O my ALLAHﷻ, protect the oppressed Palestinians 🇵🇸 and unite all Muslims against the infidels Ameen. 😭🕋🤲
.... .... .....
Allah will not give them bless. Because I am against (khilafat) allah.
@@BiplabSinghaThakur Allah hidayat de apko
ही ही ही....
L
Asslamualaikum everyone 🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋
Wa alaikum assalam
Walikum asalam
❤
Walikum assalam
Namaste bro🙏🙏🙏
Allah pak mufti sahb ko seht o tandrosti wali zindgi aata frmay
A
Aa
Aaaaaaa
Ya Allah Palestine Walon Ko Kamyabi Ata Farma Dijiye Allah G ❤️🇵🇸😥
حضرت علی نے فرمایا : جسمانی رشتے مختصر زندگی تک محدود ہوتے ہیں آخرت میں ہم ان کے ساتھ ہو گے جن سے روحانی محبت ہو گی ۔ انشاءاللہ
MASHA ALLAH Bohot khub Mufti saab ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ فلسطین کے لوگوں کی حفاظت فرمائے اور ان کی مدد فرمائے اور امت مسلمہ کو جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے. جہاد.......
😮😅😅😊I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😅
😂😂😂
Allah always protects muslim.
Subhan Allah Jizak Allah Bhoot acha Biyaan hai.Allhamdolilah apny bachoon ko samjhany main Bhoot asaani ho gai.
*اے خدا کوئی ایسا معجزہ کر دے خود کو میرا اور مجھے بس اپنا کر دے گمراہ نا ہوجاؤ دنیا کے شور میں اپنی خاموشیوں میں مجھ کو مبتلا کر دے امین*
Wah. Allah aap ki dua qubool farmaye. Aameen.
@@amjadmuhammadiqbal4721 Ameen Bhai
Asalamualikum warahmatullah.. To All viewers from makbooza kashmir❤
Terrorist ho kya?
Good job brother ALLAH bless you and your family and friends
Blessed his son no more 😂😂😂
Masha Allah ♥️✨
Gaza will never be defeated, Alhamdulillah
I am Rohingya Stateless from Myanmar 🇲🇲 live in Malaysia as Refugee
Rohingya aur Palestinian ke liye ye Mufti Saab ne apne hukumat se kuch kaha ?
May Allah grant you a nation in Myanmar
Stay blessed ☪️
@@esamessoab1707Aameen.
May Allah help you, and improve conditions for you in your country Myanmar/burma, or give you a separate homeland with freedom to practice your religion. Aameen.
Sun Kar dil khush ho Jati hia❤
সল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম
Subhanallah subhanallah
7:16 Hitler story
Thanks.
Thanks bro 😂
Mashallah
❤❤ You Mufti Sahab😊😊
Narrated Abu Huraira:
Allah's Messenger (ﷺ) said, "If any one of you improve (follows strictly) his Islamic religion then his good deeds will be rewarded ten times to seven hundred times for each good deed and a bad deed will be recorded as it is."
Sahih al-Bukhari (42)
Aslamualykom Mufti sahab ❤
MASAALLAH very good presentation
MashaAllah mufti sahab
Excellent presentation.
Love from India ❤❤
Mashallah Tariq Masood Saab allha ap ko lambi Zindagi ata kry
Mashallah bahut acha byan hai
Why so much conflicts between all religions
There should be peace
Asalam alaikum ❤🎉 Mera nam Shailendra aap ki bat mujhe bahot achi lagti he
Mashallah mufti shb.👍
aoa , talaq k bare me sawal hay bohat zaruri apki videos se clear nahy horaha urgent hay apse contact karna
Beshak zzakomullah khair
Alla mujhe aap se Mila de unki bahot mehar bani hogi
Jews ki purani kitabon me tha ke last Prophet will rise from Yathrib (Madina)
Allah pak super power 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
General Pervaiz Musharaf was hero and brave leader. Tiger of Pakistan..
Agent of Israel and a Lanat
❤❤❤
زندہ باد❤❤❤ مفتی طارق مسعود
subhanAllah
Allah Palestine gaza ki hifazat karna
Sachai ke Saath
Good
11:00
Mufti Tariq Masood exclusive apka hi Hai kia
جزاک اللّہ خیراً کثیراحضرت
illuminati ke bare me kuch batayye log din badin usse mutassir hote ja rahe hai
❤❤
English subtitles please
Allah hu Allah
Aap ki baato se clear pata chalta hai ki Aasmaani kitaab kisi ek ki dimag ki upaj hai . Kyoki jisne duniya ko banaya hai vo aapne hi bando se nafrat Krne ko bol hi nhi skta .
Change the Background Nasheed...pahle wala hi kardo...
Mufti sahab qasai umri pe kuch banaye
@@Skhan-ye9js jane do pareshan na ho aap
Bihari wah mufti saheb
Asalamu alikum . Mai ny sunna hai ki kisi ka dil todna gunnah hai merai past mai aak relationship thi phir Allah taala ny mujhe hidayat di mai ny glt rasta chood kr Allah ka rasta choose Kiya I mean mai ny ous ladkai ko chood diya jis ki wajah sai ous ladkai ka Dil Tut Gaya kya mai ny ousai chood kr thk kiya .
Yes bilkul sahi kiya congratulations
Bilkul haraam or najaiz taluqat todna gunah nahi h balki unhe continue karna gunah hai ab agar wo khudkushi bhi karle to aap per ilzam nahi inshallah
Mufti Saheb, please do something for the Afghan refugees in your country also
Hazrat saari tareekh bata do lekin solution kya hai??roz dua karna??.....aur is mauqe me koi fatwa kyu nahi aata waise to khoob fatwe aate hain
At 11.10 he was about to say khujli hona instead of pareshani hona
Symbol of three Shaitans was built against the prophets of books.
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
SubhanAllah hazrt
Are Mere Bhai Personality to Aap ne Achchhi ki hui h Thoda Likh ne ka Andaaz bhi Achchha kr lo okk
. Subhan Allah Hazrat 👈likhe okk
Assalamualaikum kam ki baat ye hai ke ham kaise palastin ki kaise madad kare
Molana sahab mera naam deepak m hindu pr apko parnam krta hu aap bohot sch baat bolte....apse binti h puri duniya k logo ko banko ka mayajaal btao kyu aaj ki duniya m mar kaat yudh ho rha h....iske piche kya karan h is yudh mar kat k piche kiska hath h ye sb banko ka mayajaal m sb likha h....... Philistine m jo is real kr rhi h... Iske piche business man bankers armsuppler sbki pol khol dijiye m bhi inka pol kholne m lga hu.......islam m nasha jese daru bidi haram h interest pr pese dena lena haram h tb bhi hm majbur hokar apna pesa bank m rkhte sochte h interest milega..... Pese k badle interest hi puri duniya m yudh mar kaat garibi hatya loot pat ka karan h banko ka mayajaal video pdf book puri duniya k insan ko pdna chahiye
Wallekum Assalam warehemtullahi wabarrakatuhu
Assalam alaikum
Aslam Walikum ji ❤
Khub namaz padhe rasool ka tarika
Mufti sahab ek wajah ye bhi batayi jaati h madina mai aabaad hone ki , ke titus rumy ne inhe maara tha phalasteen mai to wahan se phr dunya ke mukhtalif hisso mein jaan bachchakr bhage the......unhi mein se 3 qabile madina aaye the
Hamra hindustan achha hai in Pakistaniyo se jo ese halat me 17 lakh muslmano ko bagane me lage huye hai from India haryana
Jb pakistan or pakistanis k baary mein janty ni ho tu dor beth k fazool andazy mt lgaen .... Stay away
Sirf Nafrat hi Nafrat ki baat that is reality of Muslim
❤
WhatsApp channel banao bhai
Jews Allah ki laadli qaum thi. But Hasad, Takabbur ke Reason ki wajah se Allah ne yeh khitaab cheenkar Bani Ismaeel ko de di. But, Aaj Ummate Mohammdiya bhi usi me Mubtila hai.
🧠🧠🧠🧠🧠🧠🧠
👍❤️
👍🏻
@8:30 Roab nahi, izzat bana kar rakhni chahiye.
Shaadi deendar se karo to roab ki zarurat nahi padti. Moulana saheb Musharraf ke baare me " ye duniya dande se chalti hai" ki baat karte karte direct ghar pe aa gaye.
Jinko kam aqal hai wo mard indirectly violence hi seekhega aapse.
Log galat baat jaldi amal me laate hain.
Allah Palestine or Masjid e Aqsa ki hifazat farmaye. Ameen.
Stop background sounds
*سلطنت عثمانیہ کی یاد تو آتی ہو گی !!*
فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم نے ہر اس دل کو لہو لہو کر دیا ہے جس میں انسانیت کی ہلکی سی بھی رمق موجود ہے۔ دنیا بھرمیں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے ہورہے ہیں۔ فلسطین کا پرچم لہرایا جا رہا ہے، میں جب بھی اس پرچم کو دیکھتا ہوں تو رہ رہ کر کچھ تکلیف دہ کہانیاں یاد آجاتی ہیں، یوں میری اداسی اور کرب میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
سلطنت عثمانیہ قائم تھی تو القدس مسلمانوں کے پاس تھا۔ ہنستا بستا شہر تھا جس میں مسلمان عزت اور آبرو سے جی رہے تھے۔ ان کے بچے بھی محفوظ تھے اور ان کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں بھی سکون سے زندگی گزار رہی تھیں۔ پھر مسلمانوں نے برطانیہ کے ساتھ مل کر سلطنت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کردی اور نتیجہ یہ نکلا کہ القدس صہیونیوں کے ہاتھ میں چلا گیا۔ باقی صرف ایک کہانی رہ گئی، درد بھری اور دکھوں میں لپٹی کہانی۔۔۔
یہ کچھ زیادہ پرانے وقتوں کی بات نہیں، یہ 10 جون 1916 کی بات ہے۔ اس روز شریف مکہ حسین بن علی اور برطانیہ کے لیفٹیننٹ کرنل ہنری مکموہن کے درمیان ایک معاہدہ ہوا جس کے نتیجے میں عربوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کی منصوبہ بندی کی، اس بغاوت کو الثورۃ العربیہ الکبری کا نام دیا گیا۔
جب بغاوت کا فیصلہ ہو چکا اور اس کی جزئیات طے ہو چکیں تو اگلا مرحلہ اس عرب بغاوت اور مزاحمت کا پرچم تیار کرنا تھا۔ کتنی عجیب بات تھی کہ بغاوت مسلمان کر رہے تھے لیکن اس بغاوت کا پرچم برطانوی سفارت کار تیار کر رہے تھے۔
یہ پرچم ایک برطانوی سفارت کار کرنل مارک سائیکس نے تیار کیا۔
کرنل مارک سائیکس صیہونیوں کے بہت قریب تھا اور جس اعلان بالفور کے نتیجے میں اسرائیل قائم کیا گیا اس اعلان کو حقیقت بنانے میں اس کرنل کا بڑا اہم کردار تھا۔
کرنل مارک سائیکس نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف عرب بغاوت کا جو پرچم تیار کیا اس میں چار رنگ شامل تھے ۔۔۔ سیاہ، سفید اور سبز یعنی تین رنگوں کی تین افقی پٹیاں اور ایک تکون تھی جس کا رنگ سرخ تھا۔
سیاہ رنگ عباسی سلطنت کی یادگار کے طور پر لیا گیا، سفید رنگ کو اموی سلطنت سے نسبت دی گئی اور سبز رنگ فاطمی خلافت کی یادگار کے طور پر رکھا گیا۔ تکون کا سرخ رنگ ہاشمی خاندان یعنی اشراف مکہ کی نسبت سے لیا گیا یوں سمجھ لیجیے کہ یہ رنگ شریف مکہ کی ممکنہ سلطنت کیلیئے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر چنا گیا جو شریف مکہ اور کرنل مکموہن معاہدہ کی روشنی میں سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد وجود میں آنا تھی۔
پرچم بھی تیار ہو گیا اور بغاوت بھی شروع ہو گئی۔ یہاں تک کہ ایک وقت وہ آیا کہ یروشلم کا محاصرہ کر لیا گیا۔ عثمانی افواج خوب لڑیں اور یروشلم کے اطراف میں شہید ہونے والے فوجیوں کی تعداد ایک اندازہ کے مطابق 25 ہزار سے زائد تھی۔ لیکن یہ افواج بے بس ہو گئیں تھیں۔ اس کی بہت سی وجوہات تھیں مگر ان میں سے دو بہت نمایاں اور اہم تھیں۔
پہلی اہم وجہ عرب بغاوت تھی۔ ایک طرف برطانوی، فرانسیسی اور اس کی اتحادی افواج یروشلم پر حملہ آور تھیں، دوسری جانب عرب بغاوت نے ترکوں کی سپلائی لائن کو ادھیڑ کر رکھ دیا تھا۔ سلطنت عثمانیہ باہر کے دشمنوں سے تو شاید نمٹ لیتی لیکن جب اپنے ہی اپنوں کے خلاف ہو گئے تو سلطنت عثمانیہ بے بس ہو گئی۔
دوسری وجہ ہندوستان سے آمدہ افواج تھیں جو اتنی وافر تعداد میں تھیں کہ اس نے اتحادی افواج کو افرادی قوت سے بے نیاز کر دیا تھا۔ فیلڈ مارشل کلاڈ آؤشن لک نے بعد میں اعتراف بھی کیا کہ اگر ہندوستان کے فوجی ہمیں میسر نہ ہوتے تو ہم دونوں جنگ عظیم ہار گئے ہوتے۔ جب یروشلم میں مسلمانوں کو شکست ہو رہی تھی تو پنجاب کے پیروں کی گدیاں سرکار انگلیشیہ کی فتح کا جشن منا رہی تھیں۔
یہاں اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہندوستان سے جانے والے صرف ہندو اور سکھ فوجی تھے تو اس غلط فہمی کو دور کر لیجئے کیونکہ اس جنگ میں مسلمان فوجی بھی پیش پیش تھے جس کی بڑی وجہ ہندوستان میں اس فتویٰ کا پرچار تھا کہ عربوں پر حکمرانی و قیادت پر ترکوں کا کوئی حق نہیں، یہ حق تو صرف شریف مکہ کا ہے۔
آج شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ جب القدس مسلمانوں سے چھن گیا اور سلطنت عثمانیہ کو شکست ہو گئی تو برطانوی فوج کا جو پہلا دستہ شہر میں داخل ہوا وہ نعرہ تکبیر بلند کرتے ہوئے داخل ہوا۔
۔۔۔11 دسمبر 1917 کو جب یروشلم مسلمانوں سے چھن گیا اور جنرل ایلنبے ایک فاتح کی حیثیت سے شہر میں داخل ہوا تو ان فاتحین کے ساتھ کچھ ایسے لوگ بھی تھے جو ہندوستان سے تشریف لے گئے تھے اور نعرہِ تکبیر بلند فرما رہے تھے اور کچھ ایسے بھی تھے جو ہندوستان سے تشریف نہیں لے گئے تھے بلکہ وہیں آس پاس کے علاقوں کے عرب تھے اور الثورۃ العربیہ الکبریٰ کا پرچم تھامے ہوئے تھے، وہی چار رنگوں والا پرچم جس کا اوپر ذکر کیا جا چکا ہے، جو آج کچھ جزوی تبدیلیوں کے ساتھ عرب بغاوت کا یہی پرچم مصر، اردن، سوڈان، کویت، امارات، شام، لیبیا اور یمن کا قومی پرچم ہے، حتی کہ فلسطین کا پرچم بھی اسی پرچم کی ایک شکل ہے😢۔
اسی پرچم تلے خود مسلمانوں نے ہی مسلمانوں کی عظیم تاریخ اور سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ کیا۔ اسی پرچم تلے خود مسلمانوں نے القدس مسلمانوں سے ہی چھین کر برطانوی و فرانسیسی فوج کے حوالے کیا۔ اسی پرچم تلے خود مسلمانوں نے دشمن کو یروشلم میں گھسنے کا موقع دیا اور آج اسی پرچم تلے مسلمان صہیونیوں کے مظالم کے خلاف انتہائی بے بسی سے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں!!
Pakistan ke 2 Tukde kisne kiye Muslim☪️️ Aapas me lad r he the Indira nehru ne unko support kiya
Aaj bhi Pakistan🇵🇰 ka best captain Imran Khan jel me kiyon he Aasim jahil Munir ki wajah se woh jo yahoodi Or Mushrikon ko mun tod jawab deta tha unhi ke aiwano me Besharm Or behaya jahil Munir ne usko jel me daal rakha he woh yahoodiyon ka dalla he
Afsoos ! Kiya ab kbi palestine jeruslam muslims k paas ni aega kiya kbi hm on zalimo ko shakist ni dy sken gy . kiya kbi zalim israel or US sy muslims jeet ni sken gy .
Kon badla ly ga jo palestine syria iraq k masoom bachy qatel hovy kon ...
Mera dil roz rota h . zalimo ly lo zameen kr lo qabza zameen ki jung h tu ly lo pr Khudara yun madoom logo ko muslims ko qatel tu na kro jesy koi keeery makory . Masoom maaon k seeno mein hanjer tu na khonpo 💔💔
@@isaMusa2023 bhai zameen or Desh lena chahte he unse or woh dena nahi chahte tum apna ghar kisi ko dedo desh chod kr chale jaaw kiya desh ko chod de n itna aasan lgta he ghar to chod sakte he lekin desh chodne ke baad kiya haal ho sakta hai aapko maloom hoga
admin sahab. background mein agar shor sharaba ho to wo bhi sun lenge. bayan ko organic hi rakho. kam se kam mimbar se ki jane wali baat ko artificial na banao. aisa lagta hai koi TV serial dekh rahe hain jaha jazbati mod aa gaya ho. roohaniyat khatm kar dete ho sari. Allaah mujhe aor aap ko maaf farmaye.
BESHAK takabbar sIRAF Allah ko zaiba hai
is it permissible to say salam ya mahdi??
❤❤❤👌👌👌👌👌👌
Bila tha friendly log hain
Ek bihari ka chenel hai youtube pr uska video dekh rha tha jews ka kafi acha bata rha hai apne video m wo jews ko bech m chod kr fir apka video sarch kiya allhumdulliah ab sahi laga ❤❤❤
Imaadari se kaam karenge to sab hogaa
Allah paak bolliye
They made Ali as Mohd.and this is continue by let me behind with all possible terrorism against my family.
Molana sahab aap rockfeller rothschild Morgan jese business family k baare m bol rhe h mene banko ka mayajaal pdha h puri duniya ka petrol diesel cng Sare oil or bank ka pesa puri duniya ki sarkar ko bhi control krte h....hathyar sb in business family k control m h.... Tb tk jab tk puri duniya k hr ek insan ko inki sajis ka pta nhi chal jaye
Jo Netenyahu kya kr rha ha Muslims k sth wo nazr ne arha kya apko
Saare ek jaise nahi hai .. lekin majority kharab hai ... Aur decision majority ko dekh kar kiye jaate hai
Allah pak boliye Miya nhi 😊
123
First
Sahi kha maulana sahab hitler ne yhi kaha tha
They believe in Ale Ibrahim and Ahle Bait and take books and made Iblees as Adam/ Mohd. But actually Ali.
Israili Army sab sy bri Dehshtgrd hai
All the Jewish enemy came in Madina and Saba Jews with the help of Ashra-Mubashra added controversy and totally misleading against the prophets.
Ye maulana sahab kitne acche hai ☺😊 mai hindu hu but allaha inko salamt rakhe bhagwan inke uppar apna haath hamesa rakhe