اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ایڈمن یا میری طرح کے دوسرے ناظرین سے درخواست ہے کہ کوئی بندہ یہ بتاۓ کہ احمد جاوید صاحب کی کیا راۓ ہے ظفر اقبال صاحب کی شاعری پر۔ میرے کئی دوست انہیں بہت بڑا شاعر کہتے ہیں اور بعض اساتذہ انہیں صرف مقدار کے لحاظ سے تو بڑا مانتے ہیں معیار کے لحاظ سے نہیں۔مہربانی کر کے آگاہ کی جئیے ۔ Admin's resoponce is needed specialy.
احمد جاوید صاحب سے تلفظ کے بارے میں ایک سوال ہے: معمولا نِشِست کو اپ نَشَست کہتے ہیں۔ فارسی کے مصدر نِشِستن کو نّشّست کہنے کی کیا وجہ ہے، توضیح کر دیجیے۔
Maaha Allah
ایک نشست مجید امجد پر ہوجائے
Please zarb e kaleem ki nazm mirza bedil par ek sitting karwaiye ahmad javaid sahab se.....main ek saal se baar baar guzarish kar raha hoon
Why after a great gap between 3rd and the 4th... waiting for the 5th...
Sir ek nashisht Siraj Munir pe bhi ho jaye. Maulana Mateen Hashmi's son. He died very young but was considered special.
Bohat khob
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
ایڈمن یا میری طرح کے دوسرے ناظرین سے درخواست ہے کہ کوئی بندہ یہ بتاۓ کہ احمد جاوید صاحب کی کیا راۓ ہے ظفر اقبال صاحب کی شاعری پر۔ میرے کئی دوست انہیں بہت بڑا شاعر کہتے ہیں اور بعض اساتذہ انہیں صرف مقدار کے لحاظ سے تو بڑا مانتے ہیں معیار کے لحاظ سے نہیں۔مہربانی کر کے آگاہ کی جئیے ۔
Admin's resoponce is needed specialy.
احمد جاوید صاحب سے تلفظ کے بارے میں ایک سوال ہے: معمولا نِشِست کو اپ نَشَست کہتے ہیں۔ فارسی کے مصدر نِشِستن کو نّشّست کہنے کی کیا وجہ ہے، توضیح کر دیجیے۔
یہ اردو تلفظ ہے۔ فارسی میں ویسے ہی ہے جیسا آپ نے فرمایا۔
ایڈمن