اسلام وعلیکم بھائی جان کیسے ہیں تنولی بھائی جناب سب کی جگہ کے گلے شکوے میں دور کرتا ہوں بہت خوب خدا کی قسم جب یہ گانے بندہ سنتا ھے تو بس سب کچھ بھول ہو جاتی ھے دل 💓 کو اتنا سکون ملتا ھے ھے کہ جتنا کبھی بھی کسی بھی جگہ پر سوۓ ہوۓ کسی بھی وقت جاگتے ہوئے کہیں بھی نہیں ملتا یہ ہمارے سکافتی گانے ہیں یہ ماسٹر حسین بخش صاحب ہماری پہچان ہیں اللہ پاک انکی کامل بخشش فرمائے اس جیسا دکھیا اور دیسی گاؤں کے ماحول والا کہیں بھی آج تک میں نے نہیں دیکھا اور نہ ہی دیکھنے میں ملے گا اللہ پاک اس کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین ثم آمین یہ ویڈیو کہیں اور تو نہیں ملتی صرف ہمارے ھزارے ہی میں ہیں وہ بھی بہت کم لوگوں کے پاس ماشاءاللہ بہت خوب آپ بھائی بھی ہمارے ھزارہ کی پہچان ہیں بہت زبردست جناب
When Master sahib said" aj dil bun we khafa jula mahiye aa lor aana " absolutely sensational 👍
Allah pak master shaib ki magfirat frmay bachpan ki yadain taza kar dine
بہت اجھا جی
Love from Sialkot...City of Iqbal loves you master Sahib
Master sahab Allah oh jahaan sohran karay ne g. dukhyan di awaz tay dukhyan da dard kat karnay da boon boon shukriya.
اسلام وعلیکم بھائی جان کیسے ہیں تنولی بھائی جناب سب کی جگہ کے گلے شکوے میں دور کرتا ہوں بہت خوب خدا کی قسم جب یہ گانے بندہ سنتا ھے تو بس سب کچھ بھول ہو جاتی ھے دل 💓 کو اتنا سکون ملتا ھے ھے کہ جتنا کبھی بھی کسی بھی جگہ پر سوۓ ہوۓ کسی بھی وقت جاگتے ہوئے کہیں بھی نہیں ملتا یہ ہمارے سکافتی گانے ہیں یہ ماسٹر حسین بخش صاحب ہماری پہچان ہیں اللہ پاک انکی کامل بخشش فرمائے اس جیسا دکھیا اور دیسی گاؤں کے ماحول والا کہیں بھی آج تک میں نے نہیں دیکھا اور نہ ہی دیکھنے میں ملے گا اللہ پاک اس کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین ثم آمین یہ ویڈیو کہیں اور تو نہیں ملتی صرف ہمارے ھزارے ہی میں ہیں وہ بھی بہت کم لوگوں کے پاس ماشاءاللہ بہت خوب آپ بھائی بھی ہمارے ھزارہ کی پہچان ہیں بہت زبردست جناب
Wah... Master Old Memories
Beautiful ❤
❤❤❤❤malik
❤❤ old is gold❤
Funny baba valley of KPK Haripur Hazara
❤❤❤
😊😊😊😊😊😊😊❤
Zbr10
Hi
❤️ jiay Hazara
خرم