بن گیا گر مسافر مدینے کا میں دل نہ سبھليگا گنبد ہرا دیکھ کر یاد آئے گا کیا کیا بھلا پھر مجھے یا نبی تیرا غار حرا دیکھ کر عشق میں اس سے تھوڑی خطا ہوگئی ہاں مگر دید خیر الورا ہوگئی ازدھا کا وہ ذوقِ جنوں دیکھیے چین پاتا ہے نور خدا دیکھ کر اہلِ مکہ نے ظلم اُن پہ اتنے کئے چھوڑ کر پھر وطن وہ مدینے گئے منہ کو آتا تھا اس دم کلیجہ سنو باخدا ہجرت مصطفیٰ دیکھ کر ہل گیا عرش بھی صبر کر نہ سکا کتنا مضبوط تیرے جگر فاطمہ اشک آنکھوں سے جاری ہیں اب تک مری سرخ میدانِ کربلا دیکھ کر تُجھ جلوہ فگن ایک ایسا حسیں سن بریلی اے معتبر سرزمیں چومتا ہے لبوں سے تُجھے ہر بشر تیرے سینے میں احمد رضا دیکھ اُنکو ہرگز ملے گی نہ بوئے ثمر وہ تو بالیقیں سنّیوں کا چمن باوفا انکا جائیگا خُلدِ بریں پھوٹ کر روئیگا بے وفا دیکھ کر اے مقیم حشر کی فکر کرتا ہے کیوں اتنا روزِ جزا سے تو ڈرتا ہے کیوں روز و شب لکھنا نعت شہ انبیاء بخش دیگا خدا یہ ادا دیکھ کر
بن گیا گر مسافر مدینے کا میں دل نہ سبھليگا گنبد ہرا دیکھ کر
یاد آئے گا کیا کیا بھلا پھر مجھے یا نبی تیرا غار حرا دیکھ کر
عشق میں اس سے تھوڑی خطا ہوگئی ہاں مگر دید خیر الورا ہوگئی
ازدھا کا وہ ذوقِ جنوں دیکھیے چین پاتا ہے نور خدا دیکھ کر
اہلِ مکہ نے ظلم اُن پہ اتنے کئے چھوڑ کر پھر وطن وہ مدینے گئے
منہ کو آتا تھا اس دم کلیجہ سنو باخدا ہجرت مصطفیٰ دیکھ کر
ہل گیا عرش بھی صبر کر نہ سکا کتنا مضبوط تیرے جگر فاطمہ
اشک آنکھوں سے جاری ہیں اب تک مری سرخ میدانِ کربلا دیکھ کر
تُجھ جلوہ فگن ایک ایسا حسیں سن بریلی اے معتبر سرزمیں
چومتا ہے لبوں سے تُجھے ہر بشر تیرے سینے میں احمد رضا دیکھ
اُنکو ہرگز ملے گی نہ بوئے ثمر وہ تو بالیقیں سنّیوں کا چمن
باوفا انکا جائیگا خُلدِ بریں پھوٹ کر روئیگا بے وفا دیکھ کر
اے مقیم حشر کی فکر کرتا ہے کیوں اتنا روزِ جزا سے تو ڈرتا ہے کیوں
روز و شب لکھنا نعت شہ انبیاء بخش دیگا خدا یہ ادا دیکھ کر
Waah
❤❤❤
Zindabaad zakir bhai
Mashallah 🎉
Masha allah bahut khoob Zakir Bhai
MashaAllah bahut khoob❤
Mashallah ❤
Subhanallah Mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤mashaallah ❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Zindabad zindabad zakir bhai
Mashallah
Mashaallah
Mashallah bahut achha kalaam hai
Masala
سبحان الللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤
Mashallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
SUBHAAN ALLAH🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Masha Allah❤❤
ماشااللہ ماشااللہ
करी जाकिर mere गांव में रहते हैं बंगवा दरियाबाद
Bhai kon sa state me hai aap ka gao or aap ka district kya hai
Zakir Bhai ka gawn to maraurhi
Kaiserganj Hai Zila Bahraich
@@mdzulfekarali1740bahraiche UP
Allamduliallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan allah
Masha Allah bahut khoob acchai naat lekin tarannum mujhe gane ka lag raha hai
Ye Qawwali ki tarz hai bhai
@@Ashiqerazaofficial accha ji
Aap gana sunte honge tab aesa lag raha hai
❤❤❤❤❤@@Ashiqerazaofficial
@@Anasnooriwahidi786 ji Bhai
Subhanallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Masa ALLAH
Gana sunne Wale ko har tarnnum gana hi lagta hai
Bahut khub bhai
Subhan।allah
Bhai aap ko kuch padna aata Hai
Q tum ko Aisa kyun lag raha hai ke kuch nahi aata inko
Tum sunna kiya cahete ho
Masha Allah
Mashallah
Masha allah❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Masha allah ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤