PTI Leadership Faces Backlash Over Islamabad Tarnol Jalsa Postponement | Imran Khan’s Instructions?
HTML-код
- Опубликовано: 5 июл 2024
- #ImranKhan #PTI #IslamabadJalsa
For collaboration opportunities and promotions
Instagram @abdulqadir_ary
email at Abdulthejournalist@gmail.com.
Follow Abdul Qadir:
/ abdulqadirary
/ abdulqadir.ary
/ abdulqadir_ary
Who Is Abdul Qadir ?
Journalist & Vlogger: Closely witnessing a movement, a leader's dream, and a nation's collective effort to achieve it - Covering Imran Khan & PTI for ARY News.
Welcome to my RUclips channel. Your daily dose of stress-less information about Imran Khan & PTI. Stay informed with the latest updates and insights on Pakistan's political landscape. Subscribe now for your regular fix of news and analysis! The channel is committed to serve you with insights on various issues pertaining to national interests.
جلسہ ھونا چاہیے تھا لیکن اب پاکستان صرف تباہی کی طرف جا رہا نہیں بلکہ تباہی کی طرف جا چکا ھے اور صرف انصاف اور سچائی کی کمی ھے پاکستان اب اگ کے دریا میں گر چکا ھے،
Imran Khans directions totally right about julsa sojulsa stopped due to frustation of fustiat Imran Khan zindabad 💚❤️🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚❤❤❤❤❤
قانونی جنگ لڑنا آسان نہیں اسمیں وقت لگتا ہے۔ صبر اور تحمل ہی اسوقت کا اصل امتحان ہے ۔ انشاء اللہ پاکستان کو جلد اس مافیہ سے نجات ملے گی جس نے تمام اداروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے ۔ بس مقصد سے پیچھے نہ ہٹیں۔ خان نے کہا تھا یہ اعصاب کی جنگ ہے جسکے اعصاب مضبوط رہے وہی یہ جنگ جیتے گا۔
میرے خیال سے سہی کیا اس لیے کہ وہ ایکبار پھر 9می کا واقع ہو سکتا ہے
فی الحال پی ٹی ائی کے موجودہ قیادت پر الزام تراشی کاکوئی فائدہ نہیں ھے کیوں کہ فسطائی حکومت کے کارنامے کی وجہ سے جلسہ منسوخ کرناپڑا جسکا ھمیں بہت دکھ ھواھے ان قیادت کاکوئی قصورنہیں ھے
انشاء اللہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ عزوجل
جلسہ ہر حال میں ھونا چاہیے تھا.. اس نکمی قیادت نے ایک بار پھر مایوس کیا ھے 😢😢😢😢
آپ جذبات مے ہیں ۔اسٹیبلشمنٹ بہانہ ڈھونڈ رہی ہے ۔ PTI کو terrorist قرار دے کر ban کردیں تا کے جو internationally ین پر pressure ہے اسکو کم کر سکیں
یا اللہ عمران خان کی خفاظت فرمائیں آمین ثم آمین ❤❤❤
Ameen sum Ameen
Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲🥰🥰💕💕❣️❣️💗💗💓💓
سیاست کا سلطان عمــــــــران خان✌️❤
انشاللہ ❤ عمران خان ❤ قاضی ظالم ہے 😢😢😢ظلم کے خلاف کھڑے ہوناچاہیے سب پاکستانیوں کو 😢😢😢
السلام علیکم کبھی بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے کیونکہ پہلے بھی بڑے ایسے وقت ہوئے ہیں ان کا رزلٹ اپ کے سامنے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی خان صاحب کو صحیح سلامت رکھے اور ہم اللہ تعالی سے نا امید نہیں ہیں انشاءاللہ خان کو ہم دوبارہ اقتدار میں دیکھیں گے بہت شکریہ
Right
Yes
یہ لیڈر شب سب حکومت کے ایجنٹ ہیں
بھائی وقار ملک کا ویلگ دیکھیں پھر غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا
وقار ملک کا ویلگ دیکھیں آپ کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا
ہونا چاہیے تھا کینسل ہونے کے وجہ سے لوگ بعد میں نہیں نکلنگے
پی ٹی آئی لیڈر شپ مرشد عمران خان صاحب بشرا بی بی اور باقی تمام پی ٹی آئی ورکرز کی رہائی کے لیے موثر اقدامات کریں
Thanks ❤عمران خان زندہ باد❤ Ameen ❤😊
جو ممکنہ نتاٸج پر غور نہیں کرتے۔ اور دستیاب ہتھھیار کا استعمال صحیح طریقے سے نہیں کرسکتے۔ اور اندھا دھند پیشقدمی یا لڑاٸ چاہتے ہیں وہ مساٸل میں اضافہ چاہتے ہیں۔ مشکلات ختم کرنے یا حل کرنے کے لٸے۔ صبر کے ساتھ وقت کا انتظار نہیں کرسکتے ۔ وہ نادانی کرتے ہیں۔
Great leader Imran Khan ✌️💪🏏
یہی موقع تھا جلسہ ہر حال میں ہونا چاہئے تھا چاہے کچھ بھی ہوتا۔
یا اللہ عمران خان صاحب کو اپنی ہی محافظوں سے ان کی حفاظت فرما یارب العالمین
جلسہ ضرور ہونا چاہئے تھا عوام پولیس کو پکڑ کر پٹائی کردیتے
بالکل جلسہ لازمی کرنا چاہیے تھا
Zindagi ho tou boht jalsay ho jaein gy ye koi akhei jalsa nhi tha pehlay hi halat boht khrab hn astghfirullah bs Allah pak Imran Khan r hmaray mulk ki hifazat frmaye aameen sum aameen ♥️💚🥰
Ameen summa Ameen 🤲🤲🥰🥰❣️❣️💗💗💓💓💕
قادر بھائی پاکستان میں منھنگائی دنیا میں نمبر ون پر ھے۔
Jalsa bilkul hona chahiye tha.
Imran Khan Zindabad PTI Zindabad
Maqbooza pakistan😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
پنجاب میں ایک پہلا بڑا جلسہ ھونا ضرور ہے. آج کا موقع ضائع کیا ہے
قادر بھائی
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ حکومت سے ملی ہوئی ہے یہ سب نورا کشتی لگتی ہے
یہ لیڈر شپ عمران خان صاحب کو کبھی بھی رہا نہیں کریں گے
موجودہ حالات کے حساب سے قیادت نے درست فیصلہ کیا اسوقت قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریاں نقصان دہ ثابت ہوسکتی تھیں۔
❤❤ Imran Khan sab zindabad ❤❤
غلامی میں کام اتی ہیں نہ تدبیریں نہ شمشیریں::: ہو ذوق وفا پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں۔
*قیادت پوری کی پوری رونگ نمبر ہے*
جلسہ منسوخ کرنا عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے موجودہ قیادت نہایت بزدل نکلی ہے یہ اس قابل نہیں ہے عوام کو خود نکلنا چاہیے
Han zaror hona chai tha 😢
Imran khan ❤ PTI ❤ Zindabad
نہیں کرنا چاہیے اس میں بہت نقصان
جلسہ لازمی ہونا چاہیے تھا لیکن یہ قیادت بھی کمپنی کے کہنے پر چل رہی ہے کیونکہ عمران خان کا میسج عوام کو سیدھا مل بھی نہیں رہا ہے۔ اور شیر افضل مروت جیسا بھادر بندھا چاہیےPTI کو ❤❤
جلسوں کے لئے اس وقت بھترین انتخاب شیر افضل مروت ھے اسی کو یہ زمےداری دینی چاھئے
Wo to bhonky Wala kutaaa bna howa hy hm ny us ki bohttt izt ki pr ab wo Khan k khilf bolny lga hy
Hihi hahaha Asim munir gaddar sports sheer Afzal gaddar chor jobs Asim munir gaddar hay
ہم اپنی قیادت پر فخر کرتے ہیں وہ جو بھی فیصلے کرے ہمیں سرانکھو پر قبول ہے۔نوجوان جذباتی ہوتے ہیں لیکن تجربہ ان کا نہیں ہوتاہے ۔
ان شااللہ عمران خان کلئے عوام ہر وقت حاضر ہے
جلسہ ھونا چاھیئے تھا اگے کونسا پی ٹی آئی کو حلوہ دیا جا رہا ھے
I Agree with Pti Currently leadership.
To
Postponed jalsa.
InshAALLAH everything will be fine Ameen Suma Ameen ❤️
جیو عبدالقادر آج دل خوش کیا آپ نے سلامت رہیں سدا خوش رہیں
We Love Pakistan and Imran Khan❤️👍🇵🇰
جو بھی ہوا اچھا نہیں ہوا ہماری دعائیں خان کے ساتھ ہیں اللّٰہ خان کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
Only Murshad Imran Khan ❤
Sahi Kiya Hai Bro
Inshallah Imran Khan sb Zindabad Pakistan Zindabad
جلسہ ملتوی ہونا پی ٹی آئی والوں کے لیے اچھا عمل ہے کسی کو موقعہ نہیں دینا چاہئے پی ٹی آئی قیادت کو سلام سلام امران خان گل رحمان کنڈی نندور
السلام علیکم عبدالقادر بھائی اللہ اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے❤
ھر حال میں ھونا چاھیے تھا
جی بلکل جلسہ ضرور ھونا چاہیے تھا
May Allah protect imran khan
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
Shok diya gya workers ko 😢
Allah pak imran Khan ky hifazat farma Ameen imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
Khan sahab Allah Tala apko sehat o slamti KY Sath lambi Zindagi atta farmaie ameen 🤲❤️
We stand with you Imran khan
اچھا فیصلہ تھا
Allah apko salamt rakhy Ameen ya Rabul Alameen
ھونا چاھئے تھا برحال میں جو بھی ھوتا دیکھا جاتا
افسوس ہے ہمیں
Aslam-O-alikum Abdul qadir sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Pak nation demands immediate release of unlawfully jailed Imran Khan.😡😡😡😡😡😡
Jalsa har Hal mein hona chaiye tha
Leadership zindabad
Release.....imrankhan
yeh leadership's Haram khor hai ,jalsa hona chahiye tha , koi bat nahi hai Imran Khan se humko door nahi ker sakta
Allah pak imran khan ko apana hafzoaman mahn rakhay ameen suma ameen ❤❤❤❤❤❤pti Zindabad ❤❤❤❤pakistan Zindabad 🇵🇰 ❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالی عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے
U r absolutely right
Allah Hafiz Abdul Qadir aap bhi apna bahut sa khayal rakiya ga❤
Say All Muslim ummah and World 🌎🌎🌎🌎🌎🌎🌎 stand with Imran Khan
جسلہ ہونا چاہئے تھا چلیں پھر سہی حالات کو دیکھ کر چلنا چاہئے
❤❤ Release Imran Khan ❤❤
مرشد عمران خان کو رہا کرو ❤
❤اسماعیل اعوان وڑچھ خوشاب ❤سعودی عرب ❤مرشد مرشد مرشد عمران خان احمد نیازی ❤❤❤
❤🎉😢
جلسہ ہرحال میں ہونا چاہیئے تھا
Zindabad pti ❤
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم بالکل جناب جلسہ ہونا چاہیے تھا ہر صورت میں
Walekum Assalam handsome Abdul Qadir.....❤❤
جلسہ لازمی ہونا چاہیئے تھا۔
KAISY JUBBER OR TUSHUDED KA DOUR HEY😢
❤❤
No to East India Company military and immoral justice system.
Jalsa agr postpone krdiyatha to rally nikalne chaye thee. Subha 6-7 baje k niklewe workers Islamabad k kareeb pochgaye or unko wapis palatdiya, Bohot baree ziadtee- Samina Jaffri
We want our prime minister Imran khan ❤❤
Imran Khan zindabad
Allah pak aap ka hami o nasir ho
PTI is always right. The leadership has avoided major problems which could further damage the most popular political party. Let us hope for the development of something better for people and Pakistan.
Great news 👌
Khan ne kaha, k na karo jalsa.... Nhi kia Achi bat hai.
Yeah Allah meded my brave leader Imran Khan 🤲🇵🇰
Jalsa cancelation is a stupid decision. People trusted the organizers and overwhelmingly intended to rush in. Certainly some coward black sheep there...😈
Zindabad zindabad zindabad
عمران خان زندہ باد ۔ جلسہ ہر صورت میں ہونا چاہیے
Imran khan zindabaad
Buht achchi hikmutamli
Yes hona chahye tha.
Walaikukslam
I love Imran Khan
Great leader Imran khan 😊❤
Greatest leader imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤