Syed Yaqoob a great spiritual personality, beloved of prophet Mohammad(SAW).Real piller of Islam ie bestowed with divinity/spiritual powers.Currently he resides in Kulgam Kashmir.Currently he is the boss/peshwa of all Auliullahs of Kashmir including rest parts of India.
Mashallah: Knowledge paves the way to success. For you, sucess literally shoul be to grab the masses to watch these kind of v logs. Now this is called true presentation. All the best! My wishes!
@@sufisofkashmir7620 جناب آپ سے التماس ہے کہ ہمیی اس بات سے واقف کرے کیا ہمارے بزرگو ں سے کیا کبہی سنا ہے امیر کبیر رح تین ہیی اگر آپ کو اس بارے میی علم ہے تو بتایی
Bohat bohat shukriya peer sahab ka aur hum tak is video ko pochhane wali team ka b. جلؤگرسپدیہ غوث العظم تلقين کورنےاسم اعظم دپنے مٹہ چھی مریدسانی یاسخى نرردین نورانی
سید حسين سمنانی رح اور سید تاج الدین ہمدانی رح دونون بہای ہے سید حسين سمنانی رح کی ولادت ہمدان میی ہوی اور آپ کی تربیت سمنان میی علاولدین سمنانی کی خانقاہ سکاکیہ میی ہوی جہاں شیخ محمود مزدقانی رح نے سید حسين سمنانی رح کی تربیت کے لیے میر سید علی ہمدانی رح کے سپرد کیا اور سید تاج الدین ہمدانی بہی شیخ محمود مزدقانی رح کے ازن سے سید علی ہمدانی رح کے زیر ساے روحانی تربیت حٲصل کی
ہندوستان کی تٲریخ میی جگہ جگہ میر سید علی ہمدانی رح کے خلیفہ ہے لطایف اشرفی میی لکہا ہے سید اشرف جھاں نگیر سمنانی کچوچہ شریف اتر پردیس میر سید علی ہمدانی رح کے ہمراہ ہندوستان شریف لاے اور سارے عالمین کی ایک سیاحت فرمای اور فرمای شاہ ھمدان رح مسل آفتابَ تہیی اور میی زرہ کی طرف شاہ ھمدان رح کے ساتھ تہا انہی سادات میی شاہ ہمدان رح کے ہزارو خلیفہ تہیی سید حسين سمنانی بہی شاہ ھمدان رح کے خلیفہ تہیی اور کشمیر کی اولین اسلامی تٲریخ سید علی کے مطابق سید علی ہمدانی رح نے سید حسين سمنانی رح کو کشمیر کے حالات جاننے کے لیے روانہ کیا اہم
سفر نامہ سید جلالدین بخاری رح میی جلالدین بخاری رح میی لکہا ہے جلالدین بخاری رح فرماتے ہے کہ میی کشمیر میی شیراز سے کشمیر آیا اور کشمیر صرف چلہ کاٹنے کے لیے آیا
History of Sayid Hussain simnani from old manscripts.... ..............................سید حسین سمنانی ثم ہمدانی ھمدان کے اسد آباد علاقے میی طولد ہوے ، آپ سید تاج الدین ہمدانی کے چھوٹے بای تھے ان کی ولادت 720 ھ میی ہوی آپ دونوں صاحب میر سید علی ہمدانی کے چچا زادہ بھای تھے،دونوں صاحب میر سید علی ہمدانی کی مریدی میی شامل ہوے ،اور امیر کبیر کے حکم سے ہمدان سے سمنان سفر کیا اور میی محمود مزدقانی کی خانقاہ سمنان میی درویشوں کی تربیت پر معمور ہوے، اسی بنا پر بہت سالو تک سمنان رہنے کے بایس سمنانی مہشور ہوے_جب امیر کبیر سید علی ہمدانی ساداتوں کے قافیلے جمعیت کے ساتھ ہندستان تشریف لاے ،جب امیر کبیر ہندستان میی ساداتوں کے ساتھ تبلیغ پر تھے سید حسین ہمدانی سمنانی بھی ہمرہ تھے، جب سید علی ہمدانی راجستان کے شہر کوٹا تشریف لاے آپ کے ساتھ تاج الدین ہمدانی اور حسین سمنانی ہمدانی بہی تھے ،جہاں پر میر سید علی ہمدانی کی درگاہ امیر کبیر مہشور معروف آج بھی موجود ہے، جے پور راجستان کے تواریخ موحقق ڈاکڑ فروز جواہر اسرار قلمی نامی کتاب کے حولہ دیتے ہوے کہتے ہیی 759 ھ 762ھ میی امیر کبیر رجستان کے علاقوں میی تبلیخ میی تھے ، ان میی آپ کے باھی اور 7 رشتدار بھی تھے_ اس سے الگ ہماری کشمیر تاریخ سب سے پورانی تاریخ جونراج جو بڑ شاہ کے دور میی لکھی گیے اس کے متابق 760ھ میی سید حسین سمنانی میر سید علی ہمدانی کے حکم سے کشمیر تشریف لاے، لیکن پہلی دفعہ حولہ جواہر منقبت از ملانا حیدر بدخشی قلمی امیر کبیر 741 پہلی دفعہ کشمیر تشریف لاے،اس کے باد بحولہ ایک خط جو امیر کبیر نے شیخ حسین خوازمی کو کشمیر بیجا ،اس خط سے پتا چلتا ہے سید تاج الدین اور حسین سمنانی سے پہلے سید حسین خوازمی کو کشمیر بیجا، فارسی کشمیری ،تاریخ سید علی 1570ءجس کا قلمی نسقخہ کشمیر ینورسٹی میی موجود ہیی اور تاریخ واقعات کشمیر تک تمام تحرہر کند ہے کہ حضرت سید حیسن سمنانی ہمدانی حضرت میر سید علی ہمدانی کے حکم سے کشمیر تشریف لاے، سمنا نی ساداتوں کے متالک مہشور بزرگ سید محمد نوربخش نے سلسلہ کبروی نامہ(600 سالہ قلمی، ہے) میی جس کے قلمی کتاب خانہ ایران میی موجود ہے جس میی آپ نے کشمیر کے سمنانی سادات اور سید محمود سمنانی کشمیری میر سید علی ہمدانی کے مریدوں میی سامل کیا ہے اور سید محمود سمنانی کے کی تعریف کی ہے اور تحریر کیا ہے سید محمود سمنانی کرمان شہر میی طولد ہوے، ان کا مزار کلگآم کے کسی علاقے میی ہے ، حضرت امیر کبیر نے سید تاج الدین ہمدانی اور سید حسین ہمدانی سمنانی کو کشمیر بیجا ،رویات ہے کشمیر سے پہلے امیر کبیر نے 1400ساداتوں کے ساتھ ہندستان تسیف لاے، اور ان میی سمنان سے مہشور بزرگ سید اشرف جہاگیر سمنانی بھی امیر کبیر کے ساتھ ہندوستان تشریف لاے جن کا مزار کچھوچہ یوپی میی ہے بحولہ ((لتایف اشرفی)) حضرت امیر کے ساتھ 700 سادات کشمیر تشریف لاے، اور امیر کبیر کی ایک جماعت دہلی کے نوا میی موجود تھے ان میی بہقی سادات ،بخاری سادات ، شیرازی سادات جن میی امیر کبیر کے ایک خلیفہ کی مہشور بزرگ شاہ چوکا کا مزار میوات دہلی میی ہے جو امیر کبیر کے ساتھ شیراز سے ہندوستان تشریف لاے، سب سے حولہ جواہر منقبت تعریر ملا حیدر بد خشی مرید عبداللہ برزشآبادی((جو مرید تھے اسحاق ختلانی کے جو مرید تھے حضرت امیر کبیر کے)) جس کے قلمی برٹش میزم میی موجود ہی کہ اسی دہلی کے اردگرد علاقے چاوچہ نامہ جگہ آج کل کے بلند شہر اتر پردیش میی حضرت محمد رسولﷺ خواب میی فرمایا فرزند کشمیر جاو اور لوگوں کو اسلام کی دوعت دو، سلطان سکنقدر ((قلمی)) وقف نامہ میی یہی تحریر ہے کہ کشمیر میی دو ہی جمعت وارد ہوی، ایک میر سید علی ہمدانی اور دوسری آپ کے فرزند میر سید معمد ہمدانی کے ساتھ کشمیر تشریف لاے
شیخ عبدلوہاب نوری رح فتحات کبرویہ میی لکھتے ہے کہ للہ عارفہ نے میر سید علی ھمدانی رح کے بارے میں فرمایا مرد اگیا اوع باغ گیی اور نانواء کے تندور میی گیی اب یقوب صاحب بتاو کیا بتاتے ہو
یہ کیا کہہ رہا ہے امیر کبیر تین ہیی ہم نے آج تک بزرگو سے سنا ہے امیر کبیر صرف ایک ہے وہ ھمارے بانی مسلمانی میر سید علی ہمدانی رح یعقوب صاحب شاہ ہمدان رح سے آپ کی دل کی دلی دوریی اور نفرت کی عکاسی ہوتی ہے
یعنی آں بانی مسلمانی میر سید علی ہمدانی ہہ ہمارے بزرگو ں اولیا اکابر کا کہنا ہے جبکہ آپ اس کی جگہ سید حسين سمنانی سمنانی رح کو بتا رہے ہو یہ آپ کا شاہ ھمدان رح سے منفی سونچ کی عکاسی کرتا ہے
صوفیز آف کشمیر کیا آپ حضرات اس بات پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ شاہ رکن عالم رح 735 ,میی وفات پاگیے تو ی رح اس وقت نا تو سید حضرات ہندوستان آے تہی بلکہ اس وقت سید حسین کی عمر دس بارہ سال سے زیادہ نیی تہی بلکہ رویات جو تاریخ میی درج ہے کہ سسید حسین سمنانی رح ، 759،،760میی ہندوستان تشریف لاے تو شاہ رکن عالم رح کی وفات کے ،24,،یا25سال کے بعد ہندوستان تشریف لائے بلکہ سید علی ہمدانی رح جنہوں نے سید حسین سمنانی رح کو کشمیر جانے کا حکم دیا جو تاریخ سید علی اول تاریخ اسلام کشمیر میں درج ہے نے بہی شاہ رکن عالم رح کو نہیں دیکہا
تاریخ میی جواہر منقبت جو 6 سو سالہ کتاب دینا کے مختلف کتابوں میی محفوز ہے اس کے متابق پہلی با خود امیر کبیر 740ھ میی دورا کیا اور چند روز قیام کیا، اس کے ،743ھ میی سید جلال دین بخاری کشمیر تشریف لاے بقول خود سید جلال الدین بخاری نے سفر نا مہ کتاب خود اس سفر کے بارے میی فرماتے میی کشمیر اپنے پیر مرشید کے حکم سے چلہ کاٹنے آیا تھا نہ ک اسلام پھلانے وہ خود فرماتے ہیی میی نے سرینگیر میی سلیمان کوہ میی ایک چلہ کاٹا فرماتے ہے ہہ جگہ بہت خوف جگہ ہے مجھے ہیاں بہت خوف ہوا میی ہیاں کشمیر سے روم چلا گیا، امیر کبیر کے ساتھ ایران سے بہت سادات کی جماعت ہندستان تشریف لاے ان میی بر صغیر کے ایک باکمال بزرگ سید اشرف جہاگیر سمنانی ، امیر کبیر کر حکم سے ہہ سادات ہندستان کونے کونے تک پھلگیے خود بیھی امیر کبیر نے پورے ہندستان کا سفر کیا ان کی زیارت گاے مختلف آج بھی موجو ہیی ان میی کوٹا راجستان ، راج کوٹ غجرات ، بہار، اتراخند ، مہشور ہےآور مولا علی ہمدانی یا مولا علی کے نام پر موجود ہے، ساداتوں کی ایک جماعت دلہی میی موجو د تھی ان میی مہشور میوات میی شاہ جوکا جو شیراز سے سید علی ہمدانی کے ساتھ دلہی آے، آج بھی ان کا مزار میوات میی موجود ہے۔ رسالہ مستورات میی 6 سو سالہ کتاب میی ہہ واقہ درج ہے امیر کبیر جب اتر پردیش چاوچی جگہ پر حضور علہ سلام ة وسلم خواب میی فر مایا کشمیر جاو ویا اسلام کی دواعت دو ، فھر آپ نے 760ھ کو سید تاج الدین ہمدانی او ر سید حسین سمنانی کو کشمیر بیجا،فر آپ خود 772ھ کو خود 700 سادات کے ساتھ سے کشمیر تشریف لاے
@@tahiratabasum2672 bahana ye shaksh galiban zahiran neek dikhta ha asl is ka batin nagasat se poor ha aap bolo gi kaisa pata chala yeh kameena nasl Hz Shah hamdan r ki zaaat akadas se nafrat karta ha
بہت بہت شکریہ دل میں سکون پیدا ہوا
ماشااللہ ❤
This is a unique type of video very informative and beautiful.
PLZ what is unique
@@Fahmeeda-my6nnIt is beyond your understanding
Syed Yaqoob a great spiritual personality, beloved of prophet Mohammad(SAW).Real piller of Islam ie bestowed with divinity/spiritual powers.Currently he resides in Kulgam Kashmir.Currently he is the boss/peshwa of all Auliullahs of Kashmir including rest parts of India.
Masha Allah hazrat Allah aapko jazaiye khair ata karien
Great informative video .
Really Enjoyed 😘😘😘
Very informative .
Continously watching your videos sir you are doing great work.
Excellent job, jazakala khair
Great speach by Maulana Mohammad Yaqoob sahab
Our king ...Syed Saab.......our peer ...our wali......Kulgam is Kulgam because of Syed Saab
U r doing the great work . Keep the good work up Brother
great video very informative
Mashallah:
Knowledge paves the way to success. For you, sucess literally shoul be to grab the masses to watch these kind of v logs.
Now this is called true presentation.
All the best!
My wishes!
Thanks Sir
@@sufisofkashmir7620بے وقوف جماعت
@@sufisofkashmir7620 جناب آپ سے التماس ہے کہ ہمیی اس بات سے واقف کرے کیا ہمارے بزرگو ں سے کیا کبہی سنا ہے امیر کبیر رح تین ہیی اگر آپ کو اس بارے میی علم ہے تو بتایی
sufisofkashmir7620 yeh behoda qasa khwani suna kar aap logo ko gumrah kar rahe ho
@@sufisofkashmir7620کیا آپ اس کے بارے میں بتا سکتے ہو کہ نظام الدین اولیاؒ اس دور میی کب کا وفات پا چکے تھے آپ نے تاریخ کی ناک ہی کاٹ لی
Bohat bohat shukriya peer sahab ka aur hum tak is video ko pochhane wali team ka b.
جلؤگرسپدیہ غوث العظم تلقين کورنےاسم اعظم
دپنے مٹہ چھی مریدسانی یاسخى نرردین نورانی
Best ever video
Marhaba
Very Informative
Bahtareen
Good Work
Marhaba Very good.
Marhaba jazakala
best channel ever
Gud work
Jazakala khair
Masha Allah bohot khoob
Beautiful Video 😘😘😘😘
Excellent
Boht khoob🌳🌹🌳🌹🌳🌹🌳🌹🙏🙏🙏
Plz add more videos of peer Alhaj Mohammed yaqoob Shah
Awesome
اہم تٲریخ جونراج میی بہی لکہا ہے سید حسين سمنانی رح میر سید علی ہمدانی رح کے خلیفہ تہیی
Mashallah
Meon zov loguss wandeth ♥️♥️♥️♥️❤️
Upto the mark
Keep it up...
Mashallah.
Mashallah 💕 💕 💕 💕 💕
Zuw jaan fida @Baba jaan luv u my Jannah ❤️❣️
Great speech by Peer Sahab.
Please in ka contact number daidai please
اوپر سے ہمارے یعقوب صاحب تو قصہ خوانی میی بہت ماہر ہے کشمیر میی محاورہ الہ کولس ونان تولہ کول یعنی کدو کے شاہ توت کا پودہ کھتا ہے
Masha,sllha
Bhai in sahib ka aur ek detailed interview lailai in ki apni zindagi kai barai mai
Great job. Where from he got the reference ' especially related to prophet SAW.pl mention the book.
سلسلہ ٹربازیہ نسخہ خاص
Sound is so irritating wish you would've kept it only to interview
بلکہ ساہ علم کا وہ سمنانی خلیفہ سندھ میی کہی دفن ہے
Sayadee wa murshadee
Best. Video
امیر کبیر رح صرف ایک ھے وہ شاہ ہمدان
❤❤❤❤
للہ عارفہ کا واقعہ شاہ ہمدان رح سے پیش آیا فتوحات کبرویہ از شیخ وہاب نوری قریباً تین سو سال قدیم کتاب میی بہی منقول ہے شاہ ہمدان رح سے پیش آیا
میر سید علی ہمدانی رح پہلے 740 کشمیر شریف لاے
آپ شاہ ہمدان رح کی عظمت کے منکر ہے یعقوب جناب اپنی آپ کی قصہ کہا یاں بیان کر رہے ہو
سید حسين سمنانی رح کشمیر والا الگ ہے اور شاہ عٲلِم کا سمنانی خلیفہ دوسرا ہے وہ ملتانی کے مضافات میی کہی دفن ہے
سید حسين سمنانی رح اور سید تاج الدین ہمدانی رح دونون بہای ہے سید حسين سمنانی رح کی ولادت ہمدان میی ہوی اور آپ کی تربیت سمنان میی علاولدین سمنانی کی خانقاہ سکاکیہ میی ہوی جہاں شیخ محمود مزدقانی رح نے سید حسين سمنانی رح کی تربیت کے لیے میر سید علی ہمدانی رح کے سپرد کیا اور سید تاج الدین ہمدانی بہی شیخ محمود مزدقانی رح کے ازن سے سید علی ہمدانی رح کے زیر ساے روحانی تربیت حٲصل کی
Marhaba to aafreen aasnav
ہندوستان کی تٲریخ میی جگہ جگہ میر سید علی ہمدانی رح کے خلیفہ ہے لطایف اشرفی میی لکہا ہے سید اشرف جھاں نگیر سمنانی کچوچہ شریف اتر پردیس میر سید علی ہمدانی رح کے ہمراہ ہندوستان شریف لاے اور سارے عالمین کی ایک سیاحت فرمای اور فرمای شاہ ھمدان رح مسل آفتابَ تہیی اور میی زرہ کی طرف شاہ ھمدان رح کے ساتھ تہا انہی سادات میی شاہ ہمدان رح کے ہزارو خلیفہ تہیی سید حسين سمنانی بہی شاہ ھمدان رح کے خلیفہ تہیی اور کشمیر کی اولین اسلامی تٲریخ سید علی کے مطابق سید علی ہمدانی رح نے سید حسين سمنانی رح کو کشمیر کے حالات جاننے کے لیے روانہ کیا اہم
سفر نامہ سید جلالدین بخاری رح میی جلالدین بخاری رح میی لکہا ہے جلالدین بخاری رح فرماتے ہے کہ میی کشمیر میی شیراز سے کشمیر آیا اور کشمیر صرف چلہ کاٹنے کے لیے آیا
اماں جان دادی کی قصہ کہانی سنا رہا ھے
تٲریخ سمنان سے منقول ہے کہ سید حسين سمنانی میر سید علی ہمدانی رح کے خلیفہ تہیی اور شاہ رکن عٲلِم کا کوی تعلق نہیی ہے سید حسين سمنانی رح سے
ہمارے علمدار نے سید حسين سمنانی کو کیوں پير نہیی کہا جب کہ شاہ ہمدان رح اور میر محمد ہمدانی کو کشمیریوں کا پير کہا کیا
شاہ ہمدان رح کے واقعات سید حسین سمنانی رح سے منسب کر رہا ہے
History of Sayid Hussain simnani from old manscripts.... ..............................سید حسین سمنانی ثم ہمدانی ھمدان کے اسد آباد علاقے میی طولد ہوے ، آپ سید تاج الدین ہمدانی کے چھوٹے بای تھے ان کی ولادت 720 ھ میی ہوی آپ دونوں صاحب میر سید علی ہمدانی کے چچا زادہ بھای تھے،دونوں صاحب میر سید علی ہمدانی کی مریدی میی شامل ہوے ،اور امیر کبیر کے حکم سے ہمدان سے سمنان سفر کیا اور میی محمود مزدقانی کی خانقاہ سمنان میی درویشوں کی تربیت پر معمور ہوے، اسی بنا پر بہت سالو تک سمنان رہنے کے بایس سمنانی مہشور ہوے_جب امیر کبیر سید علی ہمدانی ساداتوں کے قافیلے جمعیت کے ساتھ ہندستان تشریف لاے ،جب امیر کبیر ہندستان میی ساداتوں کے ساتھ تبلیغ پر تھے سید حسین ہمدانی سمنانی بھی ہمرہ تھے، جب سید علی ہمدانی راجستان کے شہر کوٹا تشریف لاے آپ کے ساتھ تاج الدین ہمدانی اور حسین سمنانی ہمدانی بہی تھے ،جہاں پر میر سید علی ہمدانی کی درگاہ امیر کبیر مہشور معروف آج بھی موجود ہے، جے پور راجستان کے تواریخ موحقق ڈاکڑ فروز جواہر اسرار قلمی نامی کتاب کے حولہ دیتے ہوے کہتے ہیی 759 ھ 762ھ میی امیر کبیر رجستان کے علاقوں میی تبلیخ میی تھے ، ان میی آپ کے باھی اور 7 رشتدار بھی تھے_ اس سے الگ ہماری کشمیر تاریخ سب سے پورانی تاریخ جونراج جو بڑ شاہ کے دور میی لکھی گیے اس کے متابق 760ھ میی سید حسین سمنانی میر سید علی ہمدانی کے حکم سے کشمیر تشریف لاے، لیکن پہلی دفعہ حولہ جواہر منقبت از ملانا حیدر بدخشی قلمی امیر کبیر 741 پہلی دفعہ کشمیر تشریف لاے،اس کے باد بحولہ ایک خط جو امیر کبیر نے شیخ حسین خوازمی کو کشمیر بیجا ،اس خط سے پتا چلتا ہے سید تاج الدین اور حسین سمنانی سے پہلے سید حسین خوازمی کو کشمیر بیجا، فارسی کشمیری ،تاریخ سید علی 1570ءجس کا قلمی نسقخہ کشمیر ینورسٹی میی موجود ہیی اور تاریخ واقعات کشمیر تک تمام تحرہر کند ہے کہ حضرت سید حیسن سمنانی ہمدانی حضرت میر سید علی ہمدانی کے حکم سے کشمیر تشریف لاے، سمنا نی ساداتوں کے متالک مہشور بزرگ سید محمد نوربخش نے سلسلہ کبروی نامہ(600 سالہ قلمی، ہے) میی جس کے قلمی کتاب خانہ ایران میی موجود ہے جس میی آپ نے کشمیر کے سمنانی سادات اور سید محمود سمنانی کشمیری میر سید علی ہمدانی کے مریدوں میی سامل کیا ہے اور سید محمود سمنانی کے کی تعریف کی ہے اور تحریر کیا ہے سید محمود سمنانی کرمان شہر میی طولد ہوے، ان کا مزار کلگآم کے کسی علاقے میی ہے ، حضرت امیر کبیر نے سید تاج الدین ہمدانی اور سید حسین ہمدانی سمنانی کو کشمیر بیجا ،رویات ہے کشمیر سے پہلے امیر کبیر نے 1400ساداتوں کے ساتھ ہندستان تسیف لاے، اور ان میی سمنان سے مہشور بزرگ سید اشرف جہاگیر سمنانی بھی امیر کبیر کے ساتھ ہندوستان تشریف لاے جن کا مزار کچھوچہ یوپی میی ہے بحولہ ((لتایف اشرفی)) حضرت امیر کے ساتھ 700 سادات کشمیر تشریف لاے، اور امیر کبیر کی ایک جماعت دہلی کے نوا میی موجود تھے ان میی بہقی سادات ،بخاری سادات ، شیرازی سادات جن میی امیر کبیر کے ایک خلیفہ کی مہشور بزرگ شاہ چوکا کا مزار میوات دہلی میی ہے جو امیر کبیر کے ساتھ شیراز سے ہندوستان تشریف لاے، سب سے حولہ جواہر منقبت تعریر ملا حیدر بد خشی مرید عبداللہ برزشآبادی((جو مرید تھے اسحاق ختلانی کے جو مرید تھے حضرت امیر کبیر کے)) جس کے قلمی برٹش میزم میی موجود ہی کہ اسی دہلی کے اردگرد علاقے چاوچہ نامہ جگہ آج کل کے بلند شہر اتر پردیش میی حضرت محمد رسولﷺ خواب میی فرمایا فرزند کشمیر جاو اور لوگوں کو اسلام کی دوعت دو، سلطان سکنقدر ((قلمی)) وقف نامہ میی یہی تحریر ہے کہ کشمیر میی دو ہی جمعت وارد ہوی، ایک میر سید علی ہمدانی اور دوسری آپ کے فرزند میر سید معمد ہمدانی کے ساتھ کشمیر تشریف لاے
شیخ عبدلوہاب نوری رح فتحات کبرویہ میی لکھتے ہے کہ للہ عارفہ نے میر سید علی ھمدانی رح کے بارے میں فرمایا مرد اگیا اوع باغ گیی اور نانواء کے تندور میی گیی اب یقوب صاحب بتاو کیا بتاتے ہو
یہ کیا کہہ رہا ہے امیر کبیر تین ہیی ہم نے آج تک بزرگو سے سنا ہے امیر کبیر صرف ایک ہے وہ ھمارے بانی مسلمانی میر سید علی ہمدانی رح یعقوب صاحب شاہ ہمدان رح سے آپ کی دل کی دلی دوریی اور نفرت کی عکاسی ہوتی ہے
Is ka waled ka naam Syed hassan tha
یعنی آں بانی مسلمانی میر سید علی ہمدانی ہہ ہمارے بزرگو ں اولیا اکابر کا کہنا ہے جبکہ آپ اس کی جگہ سید حسين سمنانی سمنانی رح کو بتا رہے ہو یہ آپ کا شاہ ھمدان رح سے منفی سونچ کی عکاسی کرتا ہے
صوفیز آف کشمیر کیا آپ حضرات اس بات پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ شاہ رکن عالم رح 735 ,میی وفات پاگیے تو ی رح اس وقت نا تو سید حضرات ہندوستان آے تہی بلکہ اس وقت سید حسین کی عمر دس بارہ سال سے زیادہ نیی تہی بلکہ رویات جو تاریخ میی درج ہے کہ سسید حسین سمنانی رح ، 759،،760میی ہندوستان تشریف لاے تو شاہ رکن عالم رح کی وفات کے ،24,،یا25سال کے بعد ہندوستان تشریف لائے بلکہ سید علی ہمدانی رح جنہوں نے سید حسین سمنانی رح کو کشمیر جانے کا حکم دیا جو تاریخ سید علی اول تاریخ اسلام کشمیر میں درج ہے نے بہی شاہ رکن عالم رح کو نہیں دیکہا
شاہ عٲلِم کا ایک خلیفہ سمنانی تہا جس کا کشمیر کے سۄ سٲ لہ یہ غلط سمجھتے بہٹے کہ یہ وہی سمنانی ہے یہ غلط فہمی ہے
شاہ ہمدان رح 740مہیی یہان ایک دورہ کر چکے تہیی
وہ دوسرے سمنانی ہے ہمارے یہاں کے نقال کچھ سمجھتے بغیر ہی کسی دوسرے کا ہم قوم ہونے کا غلط تعصر پیش کرتے ہے
تاریخ میی جواہر منقبت جو 6 سو سالہ کتاب دینا کے مختلف کتابوں میی محفوز ہے اس کے متابق پہلی با خود امیر کبیر 740ھ میی دورا کیا اور چند روز قیام کیا، اس کے ،743ھ میی سید جلال دین بخاری کشمیر تشریف لاے بقول خود سید جلال الدین بخاری نے سفر نا مہ کتاب خود اس سفر کے بارے میی فرماتے میی کشمیر اپنے پیر مرشید کے حکم سے چلہ کاٹنے آیا تھا نہ ک اسلام پھلانے وہ خود فرماتے ہیی میی نے سرینگیر میی سلیمان کوہ میی ایک چلہ کاٹا فرماتے ہے ہہ جگہ بہت خوف جگہ ہے مجھے ہیاں بہت خوف ہوا میی ہیاں کشمیر سے روم چلا گیا، امیر کبیر کے ساتھ ایران سے بہت سادات کی جماعت ہندستان تشریف لاے ان میی بر صغیر کے ایک باکمال بزرگ سید اشرف جہاگیر سمنانی ، امیر کبیر کر حکم سے ہہ سادات ہندستان کونے کونے تک پھلگیے خود بیھی امیر کبیر نے پورے ہندستان کا سفر کیا ان کی زیارت گاے مختلف آج بھی موجو ہیی ان میی کوٹا راجستان ، راج کوٹ غجرات ، بہار، اتراخند ، مہشور ہےآور مولا علی ہمدانی یا مولا علی کے نام پر موجود ہے، ساداتوں کی ایک جماعت دلہی میی موجو د تھی ان میی مہشور میوات میی شاہ جوکا جو شیراز سے سید علی ہمدانی کے ساتھ دلہی آے، آج بھی ان کا مزار میوات میی موجود ہے۔ رسالہ مستورات میی 6 سو سالہ کتاب میی ہہ واقہ درج ہے امیر کبیر جب اتر پردیش چاوچی جگہ پر حضور علہ سلام ة وسلم خواب میی فر مایا کشمیر جاو ویا اسلام کی دواعت دو ، فھر آپ نے 760ھ کو سید تاج الدین ہمدانی او ر سید حسین سمنانی کو کشمیر بیجا،فر آپ خود 772ھ کو خود 700 سادات کے ساتھ سے کشمیر تشریف لاے
امیر کبیر ضرف ایک ھے
Wrong
Wrong history
No authentic history
Totally wrong
Joot bolta ha
تمہارے کتنے باپ ہے یعقوب
سارا جھوٹ بول رہا ھے یہ یعقوب
This is his own perception of history which has no historical evidence
Shaitan moulvi
Informative video by peer yaqoob shah sahab
@@tahiratabasum2672 yeh shaitan nasl see ha aap is ke aslaf deekho
@@qaisaral8971 Aap kisi buzarag ko asa ni keh sakte
Nd God knows kiss k kaise aslaf hai
@@tahiratabasum2672 bahana ye shaksh galiban zahiran neek dikhta ha asl is ka batin nagasat se poor ha aap bolo gi kaisa pata chala yeh kameena nasl Hz Shah hamdan r ki zaaat akadas se nafrat karta ha
@@tahiratabasum2672 Alwaado seeru Abeh mafhoom beta baap ke asrar ka majahar ha
MashaAllah
Totally wrong
Mashallah
Mashallah