I used kratky method using few rabbit droppings as nutrients. But now all my plants are dead. Those droppings have all basic nutrients (google). In your opinion what could have gone wrong? Also watched your nutrients videos but don't find them anywhere. Love your videos. Keep it up.
السلام علیکم پہلے تو ویڈیو کے لئے بہترین، آواز بھی اچھی طرح سمجھ آرہی تھی اور کراکٹکی بھی دیکھ کر میرا حوصلہ بڑھا اب میں بھی انشاءاللہ ٹماٹر کے پودے گھر پر لگاوںگا اب سوالات 1۔میرے پاس چھوٹی پھلوں کی ٹوکری ہے 8،9انچ کی ٹوپی جتنی تو کیا اس میں ایک ساتھ دو پودے لگائے جاسکتے 2۔4سے5 انچ زمین میں لگے وے ہے تو وہ ہی لے لوں اور پھل آنے میں کتنا وقت لگے گا
@@abiimotu577 .. وعلیکم آلسلام، دو پودے لگائے جا سکتے ہیں لیکن آگے جاکر ان کو سنبھالنا آپ کے لئیے مشکل ہوجائے گا۔ ہر ٹماٹر کی ورائیی 60 سے 90 دن کے اندر پھل دینا شروع کردیتی ہے، بس کچھ ورائیٹیز جلدی پھل دیتی ہیں اور کچھ تھوڑی دیر سے۔
Thank u
Welcome..
Mashallah bhot achhe se Samjaya hai khalid bhai
Thank you bhai..
Good information
1
Thank you sir 😍😍
@AmjadAli-tu3zo ... Most welcome bhai..
Sir apny water solution ka btaya nai k konsa Pani use kiya hai or nutrients Konsy add kiye hain Pani main and nutrients kahan sy milaingy?
Yeh sub youtube ki learning video may upload horaha hay.. Keep watching it
I used kratky method using few rabbit droppings as nutrients. But now all my plants are dead. Those droppings have all basic nutrients (google). In your opinion what could have gone wrong?
Also watched your nutrients videos but don't find them anywhere. Love your videos. Keep it up.
السلام علیکم پہلے تو ویڈیو کے لئے بہترین، آواز بھی اچھی طرح سمجھ آرہی تھی اور کراکٹکی بھی دیکھ کر میرا حوصلہ بڑھا اب میں بھی انشاءاللہ ٹماٹر کے پودے گھر پر لگاوںگا
اب سوالات 1۔میرے پاس چھوٹی پھلوں کی ٹوکری ہے 8،9انچ کی ٹوپی جتنی تو کیا اس میں ایک ساتھ دو پودے لگائے جاسکتے 2۔4سے5 انچ زمین میں لگے وے ہے تو وہ ہی لے لوں اور پھل آنے میں کتنا وقت لگے گا
@@abiimotu577 ..
وعلیکم آلسلام،
دو پودے لگائے جا سکتے ہیں لیکن آگے جاکر ان کو سنبھالنا آپ کے لئیے مشکل ہوجائے گا۔
ہر ٹماٹر کی ورائیی 60 سے 90 دن کے اندر پھل دینا شروع کردیتی ہے، بس کچھ ورائیٹیز جلدی پھل دیتی ہیں اور کچھ تھوڑی دیر سے۔
@@PakistanHydroponics تو جو گھر میں لگے وے ہے وہ ہی لے لوں یا نرسری سے لوں۔؟ گھر والوں پر پھل کبھی نہیں لگا ٹہنیاں 1سے2 انچ کی ہیں
@@abiimotu577 ..
گھر والے جو پودے ہیں وہی استعمال کرلیں۔
@@PakistanHydroponics وہ گھر والے پودے بہت زیادہ چھوٹے ہیں شاید ہی سلامت نکلے اور جڑے بھی 1 انچ یا اس سے بھی کم ہے کوئی حرج تو نہیں
@@abiimotu577 ..
گھر والے استعمال کرلیں
SIR APNE KAHA GARMI ME NAHI RKHAN HAI TO KYA SUNLIGHT ME NA RAKHE ?
Agar din ka temperature below 28C hay tab aap rakh saktay hain sunlight may..
@@PakistanHydroponics SUMMER ME KYA KARE FIR SIR INDIA ME 40 DEGREE CENTRIGRADE JATA HAI TEMP . TO KYA SHADE ME GROW HOGA PLANT ?