آئی ایس آئی ججز سے رابطہ نہیں کرے گی- پابندی لگا دی- فیصلہ جاری- جسٹس اطہر نے قاضی کو پھنسا دیا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024

Комментарии • 6 тыс.

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +48

    اس الیکشن میں اگر قائداعظم بھی حصہ لیتے تو وہ مکمل ہار جاتے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +46

    اب ہماری عدالتوں میں ترازو کی جگہ فوجہ بوٹ رکھا جائے گا
    چیپ جسٹس قاضی فائز عیسی

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +44

    کون کون چاہتا ہے
    عمران خان کو قید سے آزاد ہو وزیراعظم بنے اور ملک ترقی کرے ، خان کے جانثار ساتھیوں جو جیل میں ہیں اس کو قوم سلام

  • @mianasim4349
    @mianasim4349 3 часа назад

    Allah tala AP ko AP k bhai ko sahat ata kry..

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +29

    دُنیاکے تمام سمندر بھی یکجا ہوکر جہنم کی آگ 🔥🔥 کو نہیں بھجا سکتے مگر اللہ کے خوف سے نکلنے ولا آنسو 😢 کا ایک قطرہ جہنم کی آگ کو بھجا دیتا ہے ..🙏🙏

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +34

    اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔..
    خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام

  • @abdulshakoor718
    @abdulshakoor718 3 месяца назад +21

    گل صاحب اللہ تعالیٰ آ پکو صحت وتندرستی والی زندگی دے آمین
    آپکی اللہ حفاظت کرے

  • @GhulamShabir-fb5ll
    @GhulamShabir-fb5ll 3 месяца назад +8

    گل صاحب اللہ تعالی ہر پاکستانی کو غداروں سے بچائے۔

    • @hani60pk
      @hani60pk 3 месяца назад

      اور گل صاحب سے بھی۔

    • @MuhammadIlyas-in9eu
      @MuhammadIlyas-in9eu 3 месяца назад

      Greately. Appreciated your efforts and lovely bayan hai

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg 3 месяца назад +22

    سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔

  • @adnankhan-vi2mo
    @adnankhan-vi2mo 3 месяца назад +33

    ‏اے ہمارے رَبّ !! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراطِ مستقیم پر ہیں, جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ آمین

  • @khan786ma5
    @khan786ma5 3 месяца назад +11

    عمران خان آپکی آزادی کا جنگ رہے ہیں اب آپ کو باہر نکالنا ہے.جھاد کرنا ہے اسلام کے لیے پاکستان کے لیے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ReleaseImrankhan#

  • @MuhammadAltaf-q2s
    @MuhammadAltaf-q2s 3 месяца назад +1

    اللّہ پاک آپکے بھائ کو اپنی حفاظت میں رکھے،اور آپکو مزید ھمت و حوصلہ عطاء فرمائے آمین ۔

  • @aniqasandhu4737
    @aniqasandhu4737 3 месяца назад +27

    ھمارا سیلیوٹ ان ججز کے لئیے جو حق سچ کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @mastermuhammadbilal4054
    @mastermuhammadbilal4054 3 месяца назад +29

    ❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @UmmeFatima-e3m
    @UmmeFatima-e3m 3 месяца назад +30

    شہباز گل کے بھائی کو انصاف ملنا چائیے۔ڈاکٹر یاسمین راشد عالیہ حمزہ اور دیگر خواتین کو عمر چیمہ ،میاں محمود الرشید کو رہائی ملنی چاہیے

    • @abidabaloch3339
      @abidabaloch3339 3 месяца назад +1

      چاھئے سے مسائلُ حل ھو جائیں گے ؟؟؟

    • @UmmeFatima-e3m
      @UmmeFatima-e3m 3 месяца назад

      @@abidabaloch3339 نہیں ہمیں باہر نکلنا ہو گا

  • @syedanoornoor-rc8tk
    @syedanoornoor-rc8tk 3 месяца назад +1

    مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲

  • @MajidKhan-z1l
    @MajidKhan-z1l 3 месяца назад +21

    زندہ باد شہباز گل صاحب۔۔!اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمارے محافظ سے محفوظ رکھے! ❗🤲

    • @hani60pk
      @hani60pk 3 месяца назад

      محفوظ رہنے کے لیئے ہی تو ملک سے فرار ہوئے ہیں۔

  • @RanaTahir-ut2hw
    @RanaTahir-ut2hw 3 месяца назад +17

    ہم سب پورا پاکستان مرشدِ کامل عمران خان کو صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں انشاللہ

  • @tauskhan6850
    @tauskhan6850 3 месяца назад +50

    جو پاکستانی محب وطن ھیں اور پاکستان کی خاطر مختلف مشکلات سے گزر رھے ھیں اللہ ان کو حوصلہ اور ھمت دے۔ آمین

  • @IslamicGirlsEducation
    @IslamicGirlsEducation 3 месяца назад +1

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم تسلیما کثیرا
    آپ ہمیشہ خوش و آباد و سلامت محب وطن رہیں۔...
    آمین یا رب العالمین

  • @muhammadali-nw8yo
    @muhammadali-nw8yo 3 месяца назад +15

    ❤ اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ❤ آمین

  • @SMaryam-mw3mf
    @SMaryam-mw3mf 3 месяца назад +18

    شہباز گل بھائی پورے پاکستان کے عوام کی دعائیں آپ کے اور آپ کے گھر والوں کے ساتھ ہے 🤲

    • @rahmatkarimhunzai8019
      @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад

      @Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔
      مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مجاھد و مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں پر سلامتی ہو آپ پر سرخ سلام۔۔ مرحبا۔۔۔جعلی قاضی ایزی پیسہ اور جعلی حافظ منیرا مستری مردہ باد

  • @voiceofpeople1542
    @voiceofpeople1542 3 месяца назад +30

    گل صاحب جب بھی حکومت آئی آپ نے قانون بنوانا ہے کہ کوئی جج کوئی جنرل کوئی سرکاری افسر ریٹائر ہونے کے بعد 10 سال تک پاکستان نہیں چھوڑ سکتا ❤✌️

    • @aslamcheema4295
      @aslamcheema4295 3 месяца назад +1

      جب ہی حکومت آئی تو سب پہلے قانون بنوانا چاہیے کہ کوئی بیوروکریٹ باہر نہ بھاگے ان سے پورا پورا حساب لیا جائے

    • @wajihcreations
      @wajihcreations 3 месяца назад +1

      King khan imran khan inshallah Became The Next prime minister of Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰

    • @hani60pk
      @hani60pk 3 месяца назад

      بہادر لیڈر کے ڈربوک ساتھی بے شک ملک چھوڑ سکتے ہیں۔

  • @Gsa74-n8t
    @Gsa74-n8t 3 месяца назад +1

    Release Imran khan (The Murshid)
    Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @JavedAli-mw3fn
    @JavedAli-mw3fn 3 месяца назад +24

    اللہ سبحانہ و تعالٰی کرم فرمائے آمین

    • @rahmatkarimhunzai8019
      @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад

      @Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔
      مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مجاھد و مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں پر سلامتی ہو آپ پر سرخ سلام۔۔ مرحبا۔۔۔جعلی قاضی ایزی پیسہ اور جعلی حافظ منیرا مستری مردہ باد

  • @aimentariq907
    @aimentariq907 3 месяца назад +22

    ڈاکٹر صاحب آ پ کی فیملی محب وطن اور کپتان کے بھترین ساتھی ھیں ثابت ھوچکا

    • @hani60pk
      @hani60pk 3 месяца назад

      یہ بہترین ساتھی اس وقت ملک سے فرار ہے۔

  • @MuhammadArshad-f9q
    @MuhammadArshad-f9q 3 месяца назад +14

    با حمت گل صاحب ژندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @mainjhootnahibolta4288
    @mainjhootnahibolta4288 3 месяца назад +1

    بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان
    بُغضِ عمران نقصان ھی نقصان ۔
    پاکستان کو بچانا ھے
    عمران کو لانا ھے ۔
    جس جس نے عمران کو ستایا
    اُس نے پھر رکشا ھی چلایا ۔

  • @MuhammadUsman-tl4cw
    @MuhammadUsman-tl4cw 3 месяца назад +9

    گِل صاحب!اللہ آپ کے بھائ کی حفاظت فرماےؑ،اور آپ کو اور آپ کی فیملی کو استقامت عطا فرماےؑ۔

  • @nisarchughtai460
    @nisarchughtai460 3 месяца назад +9

    اللہ پاکستانیوں کو قاضی عیسیٰ کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین

  • @shahidhassain749
    @shahidhassain749 3 месяца назад +11

    اللّٰہ آپ کے بھائی کوحفاظت میں رکھے

  • @siyarali7010
    @siyarali7010 3 месяца назад +1

    اللہ انصاف دینے والوں کو ہمیشہ حوش اور محفوظ رکھیں۔

  • @AbdulGhafarMandokhail
    @AbdulGhafarMandokhail 3 месяца назад +10

    اللّٰہ آپ کے اور سارے اغوا شدہ لوگوں کی حفاظت فرما ہیں آمین ثم آمین 🎉

  • @malikraees1357
    @malikraees1357 3 месяца назад +63

    ڈاکٹر صاحب پی ٹی آئی کو جسٹس عامر فاروق کے خلاف ضرور اپلیکیشن دینی چاہیے

  • @hasamhaider7931
    @hasamhaider7931 3 месяца назад +9

    اللہ تعالی آپ کی مشکلات دور فرمائے آسانیاں عطا فرمائے آپ کی فیملی کی حفاظت عطا فرمائے اور آپ کے بھائی کو جلد بحیر و حیریت گھر پہنچائے
    آمین

  • @mddanish1223
    @mddanish1223 3 месяца назад +3

    اطہر من اللہ صاحب آپ نے پاکستان کا سر بلند کر دیا ھے

  • @MuahmmadImran-v6q
    @MuahmmadImran-v6q 3 месяца назад +9

    ❤عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤شہباز گل زندہ باد پاکستان زندہ باد❤

  • @hamzakhanhamzakhan3050
    @hamzakhanhamzakhan3050 3 месяца назад +11

    سچ میں بہت مشکلات ہوتی ہیں لیکن فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے اللہ پاک آپ کی محنت کا پھل ضرور دے گا
    اللہ پاک آپ کا اور عمران خان کا مددگار ہو آمین ثم آمین

  • @arshadahmednashad6164
    @arshadahmednashad6164 3 месяца назад +13

    جسٹس اطہر من للہ جیسے جج کو ساری قوم کی دُعائیں اور سلام ، آپ اور عمران خان کے لئیے بھی بُہت دُعائیں

  • @mdashfaquenadaf4376
    @mdashfaquenadaf4376 3 месяца назад +4

    جزاک اللہ خیر۔

  • @syedzamirbokhari25282
    @syedzamirbokhari25282 3 месяца назад +9

    توہین مذھب کی بھی درخواست دی جائے جو عدت کیس میں مسلسل ہو رہی ہے

  • @mdsaif5146
    @mdsaif5146 3 месяца назад +13

    انشاءاللہ ظلم کا یہ دور جلد ختم ہونے والی ہیں

    • @hani60pk
      @hani60pk 3 месяца назад

      گھر بیٹھے بیٹھے.

  • @salamatali1692
    @salamatali1692 3 месяца назад +13

    گل صاحب خوش رہو

  • @zakaullah8361
    @zakaullah8361 3 месяца назад +2

    اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے لیڈر کو آپنی حفظ وامان میں رکھے اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +50

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

  • @altafkhan.intezaar
    @altafkhan.intezaar 3 месяца назад +8

    جسٹس اطہر من اللہ کے جتنے فیصلے آئے ہیں میرٹ پر آئے ہیں چوروں کو بہت تکلیف ہورہی ہے

  • @fatimajaved7746
    @fatimajaved7746 3 месяца назад +8

    عمران خان زندہ باد فتح سچائی کی ہے

  • @romanticguy2099
    @romanticguy2099 3 месяца назад +1

    MASHALLAH....Great Justice Athar Minallah, you are the man of honor. i wish our judiciary can have more judges like Justice Athar Minallah...ALLAH bless you sir.ameen

  • @adv.sohailkhan5179
    @adv.sohailkhan5179 3 месяца назад +38

    جن ججوں نے انصاف کے ساتھ فصلے کیے اللہ تعالی ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما

  • @tarakazi9132
    @tarakazi9132 3 месяца назад +18

    Hasboon Allahu Wa-Nimal Wakil,,

  • @AftabOtho
    @AftabOtho 3 месяца назад +12

    اللہ سب کو ہدایت دی

  • @qurbankhan325
    @qurbankhan325 3 месяца назад +2

    Excellent analysis. Thanks
    Pakistan Paindabad
    Imran Khan zindabad
    From Niagara Falls Canada

  • @rajput7495
    @rajput7495 3 месяца назад +12

    حقیقی آزادی ۔۔۔۔۔۔خوشحال پاکستان ۔۔۔۔۔۔خوشحال عوام

    • @rahmatkarimhunzai8019
      @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад

      @Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔
      مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مجاھد و مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں پر سلامتی ہو آپ پر سرخ سلام۔۔ مرحبا۔۔۔جعلی قاضی ایزی پیسہ اور جعلی حافظ منیرا مستری مردہ باد

  • @abuhussain1251
    @abuhussain1251 3 месяца назад +7

    ❤پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو ❤

  • @hinaferoz5512
    @hinaferoz5512 3 месяца назад +5

    پاکستان خان ہے
    خان پاکستان ہے
    خان تو ہوگا انشاءاللہ
    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @syedanoornoor-rc8tk
    @syedanoornoor-rc8tk 3 месяца назад +1

    Murshad Imran Khan zindabad Pakistan ka agla wazir Azam murshid Imran Khan Inshallah

  • @NisarAhmad-wm8yr
    @NisarAhmad-wm8yr 3 месяца назад +5

    ڈاکٹر صاحب آپ بہت بہادر ہیں خدا تعالیٰ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اور ھمت دے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +60

    سردار انبیاء حضرت مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہہ والسلم دُنیا کے ایک ہی عظیم ترین لیڈر ہیں اور کوئی اُن کے مقابلے کا لیڈر نہیں دُنیا اور آخرت میں ❤️❤️🌹🌹🌹🙏🙏

  • @javedmayo1233
    @javedmayo1233 3 месяца назад +9

    اللہ پاک کی تدبیر سب سے بڑی ہے

  • @ranaarif9110
    @ranaarif9110 3 месяца назад

    release imran khan
    عمران خان کو رہا کرو
    عمران خان زندہ باد۔
    پی ٹی آئی زندہ باد۔
    پاکستان پائندہ باد۔

  • @sarwarhashmi1674
    @sarwarhashmi1674 3 месяца назад +5

    قاضی صاحب اگر قاضی القضا ہی رہتے تو دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوتے ۔اگر ڈاکوؤں کی سرپرستی ہی حاکم وقت کرے تو غریب عوام انصاف کے لئے کہاں جائیں۔

  • @zafarIqbal-eb6dp
    @zafarIqbal-eb6dp 3 месяца назад +13

    یا اللہ اِن ظالموں سے نجات دِلوا

    • @hani60pk
      @hani60pk 3 месяца назад

      صرف دعاؤں سے کام بنتا تو فلسطین آزاد ہو چکا ہوتا۔

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +144

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

    • @Syab013
      @Syab013 3 месяца назад +2

      Emran khan ❤

    • @AzamAslam-g1q
      @AzamAslam-g1q 3 месяца назад

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 3 месяца назад

      ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK

    • @AbdulWaheed-k4x
      @AbdulWaheed-k4x 3 месяца назад

      Lppplpplpp0llpplpplej ft no​@@Syab013

  • @captaincreex6348
    @captaincreex6348 3 месяца назад

    ہماری ساری دعائیں آپ اور آپ کے خاندان کےلیۓہیں ۔
    Remain steadfast. Allah be with you

  • @mominkhan1956
    @mominkhan1956 3 месяца назад +7

    آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓

  • @henashameem4153
    @henashameem4153 3 месяца назад +6

    Bilkul Sahee PTI should file reference about CHATTA SAHB ...

  • @saadriaz6701
    @saadriaz6701 3 месяца назад +5

    اللھ پاک میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما رہائی نصیب فرما دشمنوں کو فنا فرما ہم اپنے بہادر چیف جسٹس اطہر من اللھ کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں ہماراتمام طاقت ور لوگوں کو پیغام ہے کہ تم لوگ قیدی 804سے بری طرح ہار چکے ہو اس کو باہر نکالو انسان بنو اور ہر چیزاس کے حوالے کردو احتجاج سے خان رہا ہوگا اللھ پاک اپ کے بھائی کو بازیاب کرے امین😊😮

  • @muhammadtaha3065
    @muhammadtaha3065 3 месяца назад +1

    عمران خان صاحب کو رہا کرو ظالمو ،

  • @munirkassana7934
    @munirkassana7934 3 месяца назад +6

    زبردست کام کر رہے ہیں اللہ آپ کا اور آپ کے خاندان اپنے حفظ و آمان میں رکھے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 3 месяца назад +154

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کا ارشاد ہے کہ “ مظلوم کی بددُعا سے بچو ، اس لئے کہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی حجاب نہیں ہوتا “ 🙏🙏🌹❤️

    • @Saghir-o7u
      @Saghir-o7u 3 месяца назад +4

      ❤🎉 good

    • @SyedArif-ux4hp
      @SyedArif-ux4hp 3 месяца назад

      ​@@Saghir-o7ulpp

    • @rahmatkarimhunzai8019
      @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад

      @Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔
      مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مجاھد و مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں پر سلامتی ہو آپ پر سرخ سلام۔۔ مرحبا۔۔۔جعلی قاضی ایزی پیسہ اور جعلی حافظ منیرا مستری مردہ باد

    • @althafalthaf1213
      @althafalthaf1213 3 месяца назад +3

      مرشد 804

    • @Omarhayatanjum
      @Omarhayatanjum 3 месяца назад +1

      @@althafalthaf1213 murshad

  • @ZebaAbbas-z9g
    @ZebaAbbas-z9g 3 месяца назад +77

    جسٹس اطہر ۔۔۔ اور حق کے ساتھ کھڑے تمام محب وطنوں کو قوم کا سلام اور سیلیوٹ اور دلی نیک دعایںء

    • @rahmatkarimhunzai8019
      @rahmatkarimhunzai8019 3 месяца назад

      @Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔
      مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مجاھد و مرشد حضرت عمران احمد خان نیازی کے جانثاروں پر سلامتی ہو آپ پر سرخ سلام۔۔ مرحبا۔۔۔جعلی قاضی ایزی پیسہ اور جعلی حافظ منیرا مستری مردہ باد

    • @estelementaryschoolgrw341
      @estelementaryschoolgrw341 3 месяца назад

      سب تعریفیں اللہ کو سزا وار ھیں ،جس نے شہباز گل بہترین ،تجزیہ نگاری کا ملکہ عطاء کیا ہے ،

  • @muhammadtaha3065
    @muhammadtaha3065 3 месяца назад +1

    قاضی دلہ کھا گیا بلا اور ملک کو کر گیا جہلا،

  • @RashidShah665
    @RashidShah665 3 месяца назад +13

    وی-پی-این زندہ باد
    شاباش گل صاحب ❤

  • @ImrannazirImrannazir-cn7di
    @ImrannazirImrannazir-cn7di 3 месяца назад +8

    حق زندہ باد

  • @shahzadhassan7237
    @shahzadhassan7237 3 месяца назад +6

    اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے تمام اہل خانہ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @masudqureshi7434
    @masudqureshi7434 3 месяца назад +7

    Almighty Allah (SWt) bless you and Imran Khan for service to our country:

  • @mastermuhammadbilal4054
    @mastermuhammadbilal4054 3 месяца назад +8

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤

  • @ShakeelAhmedSheikh-st7ls
    @ShakeelAhmedSheikh-st7ls 3 месяца назад +10

    Well done, Athhar Minullah dear.Thanks.

  • @GulMuhammad-iu1ur
    @GulMuhammad-iu1ur 3 месяца назад

    ڈاکٹر صاحب تگڑے نہین ایمانرار اور خوف خدا رکھنے والے۔۔۔۔اللہ انہین ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپ کی .ان منصفون کی اور خان صاحب کی حفاظت فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔امین۔۔۔۔۔۔؟

  • @uzmaasad759
    @uzmaasad759 3 месяца назад +6

    نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

  • @JwadKhan-jm2ul
    @JwadKhan-jm2ul 3 месяца назад +6

    حق سج کہنے پر مبارک بادکا مستحق

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 месяца назад +87

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹

    • @abidabaloch3339
      @abidabaloch3339 3 месяца назад +1

      کیوں لائق کے کیلئے اس طرح کی باتیں لکھتے ھو ۔۔۔ کس کو انکار ھے ۔۔۔

    • @NayyerUsman-b1r
      @NayyerUsman-b1r 3 месяца назад

      Hmen to hmesha se fkhr rha he hm nbi pak k omati hn ap ktni sunato p aml pera hn?

  • @Nevertheless659
    @Nevertheless659 3 месяца назад +1

    Dr. Gill we salute you for your steadfastness. Your parents also have sacrificed for Pakistan in 1947 to leave everything behind and came to Pakistan. God bless you sir!

  • @AbidHUSEEN-fw3mb
    @AbidHUSEEN-fw3mb 3 месяца назад +10

    وعلیکم اسلام

  • @safdargulzar222
    @safdargulzar222 3 месяца назад +7

    ہاں جی گل صاحب

  • @ejazpk123
    @ejazpk123 3 месяца назад +8

    اللئہ آپ کو ہمت دے آمین

  • @AtifKhan-rm7ci
    @AtifKhan-rm7ci 3 месяца назад

    ماشاءﷲ ۔ گل بھائی ۔tun ۔ کے رکھو ۔ عمران خان زندہ آباد

  • @nasirnaseer5676
    @nasirnaseer5676 3 месяца назад +6

    گل صاحب اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین اور آپ کے خاندان کا بھی ما سلام

  • @babermalik2495
    @babermalik2495 3 месяца назад +4

    الللۂ آپکے بھائی کی حفاظت فرماۓ آمین

  • @asadrehman443
    @asadrehman443 3 месяца назад +8

    Excellent reporting and analysis
    Appreciate
    Free free Imran Khan
    Imran Khan Zindabad

  • @ehsankhan2013
    @ehsankhan2013 3 месяца назад

    لباس آپ کی کور کمیٹی عمران ریاض کی باتوں پر غور کرے پارٹی میں اختلافات پر لوگوں کو پریشانی ہے Ehsan Khan from Gainesville VA

  • @annabourg1911
    @annabourg1911 3 месяца назад +31

    جسٹس اطہر من اللہ جسٹس عائشہ ملک، جسٹس منیب، جسٹس شاھد کریم اور تمام حق پرست ججوں کو سلام اللہ ان سب کو بڑی اچھی جزا عطا فرمائے۔

  • @Gohar87
    @Gohar87 3 месяца назад +4

    جو لوگ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے تھے انہیں چاہیے کہ اب بغیر پارٹی عہدوں کے کام جاری رکھیں. اور پارٹی میں آنے کی کوشش نہ کریں. شکریہ

  • @hafizramzan9799
    @hafizramzan9799 3 месяца назад +4

    اللہ آپ کو ہمت دے اور” ہم” کو ریوڑ سے قوم بننے کی طرف لے جاۓ۰ آمین

  • @muhammadayub3754
    @muhammadayub3754 3 месяца назад +1

    پاکستان ذندہ

  • @HappyFather-d6r
    @HappyFather-d6r 3 месяца назад +5

    عمران اور۔عوام جیت چکے۔ھیں

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 месяца назад +282

    کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔

    • @TabishAli-hq1kn
      @TabishAli-hq1kn 3 месяца назад +9

      Pura pakistan

    • @MuhammadTanveer-y4s
      @MuhammadTanveer-y4s 3 месяца назад +4

      Patwarion k ilawa Pura pakistan

    • @mustafakamal9624
      @mustafakamal9624 3 месяца назад

      90 فیصد پاکستان

    • @lifeislife715
      @lifeislife715 3 месяца назад +1

      IMRAN KHAN ko 2030 tak government do takay mulk stability ki taraf chaly or 2030 tak imran khan 80 years ka hojye ga retire. Or army generals ki koi bhi extension nhi hona chye kabi bhi or na hi judges kise bhi government ky retire officer ko extension or retirement ky bad dobra job nhi Dane chye !!! Or koi bhi politician 3 bar maximum prime minister or president ban sakta hy isky bad kabi nhi !!! Yeh basic rules implement karo pher dekho next 14 August 2047 tak Pakistan 🇵🇰 kisy tarqee karta hy. But question yeh hy kiya aise ho pay ga ise banana 🍌 republic m ?

    • @SarwarJaved-wx6lq
      @SarwarJaved-wx6lq 3 месяца назад

      Imran Khan great leader ❤❤❤

  • @mahnoor9052
    @mahnoor9052 3 месяца назад +4

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے آمین ❤

  • @afsheenabbas1279
    @afsheenabbas1279 3 месяца назад +1

    جلد یا بدیر انشاء اللہ حق کا بول بالا ہو گا

  • @hmc000
    @hmc000 3 месяца назад +67

    اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر ایسی ھی ھوتی ھے