"ہے تجھے سلام، اے ہندوستان! تیری مٹی کی خوشبو ہے جان، اے ہندوستان! جہاں گنگا، جمنا بہتی رہیں، جہاں ہر دل میں محبتیں رہیں۔ تیرے شہیدوں کا قرض ہے ہم پر، یہی چراغ جلانا ہے ہم پر۔ ترقی کی راہوں پہ چلتا رہے، ہر ہندوستانی مسکراتا رہے۔ ہے تجھے سلام، اے سرزمین وفا، جہاں ہر صبح لاتی ہے روشنی کا پتہ۔" جے ہند! 🇮🇳
Butterfly kamaal ki hoti hain
Inna lillahe wa inna ilehi rajiun hr musibat main parhna chahiye
Allah ki rassi ko mazbuti se thame rakhain ghaflt ki dunya hai
Aurt ka sabr Allah ko boht pasand hai
"ہے تجھے سلام، اے ہندوستان!
تیری مٹی کی خوشبو ہے جان، اے ہندوستان!
جہاں گنگا، جمنا بہتی رہیں،
جہاں ہر دل میں محبتیں رہیں۔
تیرے شہیدوں کا قرض ہے ہم پر،
یہی چراغ جلانا ہے ہم پر۔
ترقی کی راہوں پہ چلتا رہے،
ہر ہندوستانی مسکراتا رہے۔
ہے تجھے سلام، اے سرزمین وفا،
جہاں ہر صبح لاتی ہے روشنی کا پتہ۔"
جے ہند! 🇮🇳
Idhar bhi hoga udhar bhi hoga ab to sare jahan main hoga kiya Gajar ka halwa gajar ka halwa jalwa dikhana hai