کوئی صاحب شاعر کے بولنے سے پہلے اگلا مصرعہ پڑھ رہے ہیں۔ میری ناقص رائے میں یہ شائستگی اور ادب کے خلاف ہے۔ ان صاحب کے علاوہ بھی بہت لوگوں نے یہ شعر پہلے سن رکھے ہوں گے لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اس شاعر کو ہی لقمے دینے شروع کردیں جس نے ان شعروں کو تخیلق کیا ہے۔ ہو سکتا ہے بعض لوگوں کے لیےیہ معمولی بات ہو لیکن مجھےبالکل اچھی نہیں لگی۔
واہ جی واہ زبردست، ،پنجابی تے پنجاب دی شان ،تجمل کلیم
جی بالکل
Wah ji Wah Mashallah
شکریہ جناب من
Slamat rahain
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ
Thank you
Bai hor vdo bhi upload kro kaleem saab diya latest.. vdo
میرے اندروں ڈر نہیں جاندا
ہائے
کوئی صاحب شاعر کے بولنے سے پہلے اگلا مصرعہ پڑھ رہے ہیں۔ میری ناقص رائے میں یہ شائستگی اور ادب کے خلاف ہے۔ ان صاحب کے علاوہ بھی بہت لوگوں نے یہ شعر پہلے سن رکھے ہوں گے لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اس شاعر کو ہی لقمے دینے شروع کردیں جس نے ان شعروں کو تخیلق کیا ہے۔ ہو سکتا ہے بعض لوگوں کے لیےیہ معمولی بات ہو لیکن مجھےبالکل اچھی نہیں لگی۔
جی آپ درست فرما رہے ہیں۔
ye pata nhi madam aur sir kon bezoq log hen take ki aqal nhi inhe maloom nahi kya hasti inke pas he
کیا مطلب بھائی جان؟