یار دبئی میں وقت پیسہ جوانی سب کچھ مانگتا ہے تم لائسنس جلد لے جاؤ گے اور تمہیں ترجبہ بھی ہے لائسنس پے پیسہ لگ جاتا ہے ویزہ کا پیسہ لائسنس کا پیسہ روٹی روم کا پیسہ سب کچھ ،لگ بھگ ، 4 سال لگ جاتے ہیں اپنا پیسہ نکالنے میں پھر آدمی سیٹ ہونا شروع ہوتا ہے ،،، ادھر کام اپنا ہو بیسٹ ہے گاڑی اپنی ہو اچھا ہے ،،،، میرا بڑا لائسنس ہے جو مجھے اچھا لگتا ہے اس کا رینٹ اچھا ہے باقی بڑے لائسنس والے چھوٹے لائسنس والی گاڑیاں چلا رہے ہیں 3 ٹن مزدا کرئن گاڑی وغیرہ
zabardast ❤
sailari kya hai aapki
Apni pickup hi
بھائی جان میں پاکستان میں کرین مزدا چلاتا ہوں ساڑھے تین ٹن اگر میں دبئی انا چاہوں تو کیا طریقہ کار ہوں گے پلیز بتا دینا بھائی
یار دبئی میں وقت پیسہ جوانی سب کچھ مانگتا ہے تم لائسنس جلد لے جاؤ گے اور تمہیں ترجبہ بھی ہے لائسنس پے پیسہ لگ جاتا ہے ویزہ کا پیسہ لائسنس کا پیسہ روٹی روم کا پیسہ سب کچھ ،لگ بھگ ، 4 سال لگ جاتے ہیں اپنا پیسہ نکالنے میں پھر آدمی سیٹ ہونا شروع ہوتا ہے ،،، ادھر کام اپنا ہو بیسٹ ہے گاڑی اپنی ہو اچھا ہے ،،،، میرا بڑا لائسنس ہے جو مجھے اچھا لگتا ہے اس کا رینٹ اچھا ہے باقی بڑے لائسنس والے چھوٹے لائسنس والی گاڑیاں چلا رہے ہیں 3 ٹن مزدا کرئن گاڑی وغیرہ
Bhai 10 ton pickup ki price kiya.his new ki
New ki maybe 2 lakh se 3 lakh dharam k lag bag