*JAZAKALLAHU KHAIRAN W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM ALLAH ULEMAE HAQUE KO APNE HIFZO AMAAN MEN RAKHKHE AUR UNKE ILM ME MAZEED IZAAFA FARMA* *ALLAH UMMATHE MUSLIMA KO SIRATHE MUSTAQEEM PAR GAMZAN FARMA AUR QURAAN W SUNNATH PAR AMAL KARNE KI TAUFIQUE ATHA KAR* *AATHIULLAH W AATHIUR RASOOL WALA THUBTILU AAMAALAKUM*
Ay Allah pak ye jo hamare bhae Han jo Allah or rasul sa ky btay huay raste se phir gay Han Jin honny or ilah bna leya Han. Unhy Allah pak apny btay huay raste py clny ki tophek ata frmay aameen
اللہ اکبر یا مسلک اکبر ؟ اللہ نے ہمارے لئے ایک دین اسلام، ایک کتاب قرآن کو نازل کیا اور ایک آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔ ہمیں ہر نماز سے قبل اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدا لگانے کی تلقین کی۔ لیکن ہمارا ”ایک“ سے ”گزارا“ نہ ہوا تو ہم نے ایک دین کے مقابلے میں بہتر فرقے اور مسالک بنالئے اس وعید کے باوجود کے قرآن و سنت والے واحد دین سے ہٹ کر بنائے جانے والے تمام فرقے جہنمی ہوں گے۔ اور ہم عملاً یہ بھول بیٹھے کہ اللہ نے ہم سے کہا تھا : اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقے نہ بناؤ۔ یوں تو جھوٹے نبوت کے دعویدار بھی بہت پیدا ہوئے لیکن ایک سچے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ”مبینہ پیروکاروں“ نے بھی اپنے اپنے فرقوں میں (اللہ) اکبر کے بالمقابل اتنے اکابر بلکہ اکابرین ”جمع“ کرلئے ہیں کہ ہمارا اصلی دین ان (نام نہاد) اکبرین کےملبے میں کہیں کھو سا گیا ہے۔ اب تو ماشاء اللہ ہر فرقے کے ”اکابرین“ کی فوج ظفر موج نہ صرف ایک دوسرے کے بالمقابل صف آرا ہے بلکہ ایک دوسرے سے لڑنے، مرنے اور مارنے کو تیار بھی ہے۔ ہم حقیقی ”اکبر“ (اللہ) اور اس کی تعلیم (قرآن) کو بھلا کر اپنے اپنے اکابرین کے اقوال و افعال کو ہی اپنا دین و ایمان بنا بیٹھے ہیں۔ ذرا کسی مسلک کے کسی بھی ”اکبر“ کے کسی بھی قول و فعل پر انگلی اٹھا کر تو دیکھئے، انگلی اور انگلی والے ہاتھ کاٹنے کے لئے بہت سے ہاتھ سامنے آجائیں گے۔
Maen puhlaey braelve that phir diobunde howa phir huq ki talash maen bhutkta Raha bilaakhir allaha naey mujhaey apnaey fuzul saey muslk huq ahlaedees ka Rasta dikhaya ahlhadees saraey imamon ko nube kaey bad mantaen haen aur hunfe apnaey imam kaey qol ko nube kaey qol pur turjhe daetaen haen
@Muhammad Mudassir تو ابھی صحیح جگہ آیا ہے۔۔۔۔ علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں: اگر بیٹے نے ایک عورت سے زنا کیا تو یہ عورت باپ کے لیے حلال ہے۔اسی طرح اس کے برعکس بھی ہے۔ (نزل الابرار ۔ ج ۱ص۲۸) علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں: اگر کسی نے اپنی ماں سے زنا کیا، خواہ زنا کرنے والا بالغ ہو یا نابالغ یا قریب البلوغ ، تو وہ اپنے خاوند پر حرام نہیں ہوئی۔ (نزل الابرار ج۲ ص۲۸) علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں: ایک عورت سے تین باری باری صحبت کرتے رہے اور ان تینوں کی صحبت سے لڑکا پیدا ہوا تو لڑکے پر قرعہ اندازی ہو گی۔ جس کے نام قرعہ نکل آیا اس کو بیٹا مل جائے گا۔اور باقی دو کو یہ بیٹا لینے والا دو تہائی دیت دے گا۔ (نزل الابرار۔ ج۲ص۷۵) علامہ وحیدالزماں لکھتے ہیں: غیر مقلدین کے لیے ) بہتر عورت وہ ہے جس کی فرج(شرمگاہ) تنگ ہو اور جو شہوت کے مارے دانت رگڑ رہی ہو اور جو جماع کراتے وقت کروٹ سے لیٹتی ہو۔ (لغات الحدیث پ۶ ص۴۲۸) غیر مقلدین کے شیخ الکل فی الکل میاں نذیر حسین دہلوی لکھتے ہیں: عورت کو زیر ناف بال استرے سے صاف کرنے چاہئیں۔ اُکھاڑنے سے محل (شرمگاہ کا مقام) ڈھیلا ہو جاتا ہے۔ فتاویٰ نذیریہ۔ ج۲ص۵۲۶) معروف غیر مقلد عالم علامہ وحید الزماں غیر مقلد عورتوں کو حیض سے پاک ہونے کا طریقہ بتاتے ہوئے لکھتے ہیں: عورت جب حیض سے پاک ہو تو دیوار کے ساتھ پیٹ لگا کر کھڑی ہو جائے اور ایک ٹانگ اس طرح اُٹھائے جیسے کتا پیشاب کرتے وقت اُٹھاتا ہے۔ اور روئی کے گالے فرج (شرمگاہ) کے اندر بھرے۔ پھر ان کو نکالے۔ اس طرح وہ پوری پاک ہو گی۔ (لغات الحدیث) معروف غیر مقلد عالم مولوی ابو الحسن محی الدین لکھتے ہیں: حائضہ حیض سے پاک ہو کر غسل کر لے پھر روئی کی دھجی کے ساتھ خوشبو لگا کر شرمگاہ کے اندر رکھ لے۔ (فقہ محمدیہ۔ ج۱ص۳۲)
@@mohammadhameedkhan4769 یہ غیر مقلدین کی گمراہیوں کو مجھ سے کیوں کھرھے ھو بھائی اور جو کچھ آپ نے لکھا وہ بالکل صحیح ھے ان فقہ کے دشمنوں کو فقہ میں کمی دکھتی ھے اور انکے گمراہ مولویوں کی کتابوں میں جو لکھا ھے وہ انکو نھی دکھتا اور میں مولانا امین صفدر اکاڑوی کے بیان میں یہ تمام باتیں انکے متعلق سن چکا ھو جو آپ نے کھی ھے
*@**27:16** Aapne sach kaha, Ahle Hadeeso ne Dua manga hi chhod di... Jab ki Dua Aham Ibadat hai... Wahabi ALLAH se Bhi Nahi mangte.. Astagfirullah...* 😭😭😭
Hum conference krna chor dety Hain. Ap ko is pe atraz hai to. Tum bhi milad manana chor do. Jo midal k nam pr baqwas Kam hoty Hain woh. Chor do . Conference bidat nhi hai .. kiyon k ye Deen nhi hai.. Conference Tum log bhi krty ho. .. krty ho na. Ya mei ghlt hun.. Sir conference ka nam Le kr.. apni jalan kiyon nikalty ho. Siddha hi bol do. K .. Tum logo ko Quran hadees. Acha nhi lgta. Tum logo ka apna Deen hai bas . Sharam kro shirak o bidaat chor do tuba krlo jannat Me jaogy nhi to jahanam jao gy
اسلام علیکم میں پہلے دیوبندی تھا اور آج سے ٢٥ سال پہلے قرآن حدیث کی طرف رجوع کیا اور فرقہ اہل حدیث کے ساتھ تھا لیکن جب انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی وڈیوز دیکھی تو پتہ چلا کہ یہ فرقہ بھی دوسرے فرقوں کی طرح ڈنڈی مارتا ہے خصوصاً مولوی حضرات مولوی کسی بھی فرقے کا ہو سب اپنی دکان چمکانے کے چکر میں ہیں.... الا ماشاءاللہ اب میں صرف مسلم ہوں بھارت سے مسلم علمی کتابی
اگر مرزا جہلمی علمی کتابی ہے تو اس کو کیوں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ اختلافات قرآن وحدیث کی خلاف ورزی کے نہیں بلکہ تحقیق اور سمجھ کے ہیں۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ بحث مباحثہ کے دوران ہر فرقہ کا مولوی قرآن وحدیث سے ہی حوالے دیتا ہے ۔ مرزا کم علم شخص ہے مگر وہ کہتا فلاں فرقے کی یہ بات صحیح ہے اور فلاں غلط ہے ۔ یعنی وہ فرقہ وارانہ مسائل کو ختم نہیں کر رہا بلکہ ان فضول بحثوں کو جاری رکھنا چاہتا ہے اور جرائم پیشہ افراد سے توجہ ہٹانے کا باعث بنتا ہے ۔ پاکستان کے 90 فی صد مسلمان جھوٹے اور بےایمان ہیں اور مرزا رفع الیدین میں پھنسا ہوا ہے ۔
Ghushtakh e Allah Rasool ghushtakh eoliya Allah ghushtakh e buzurgan e Deen munafiq to zaroor hain lekin musalmaan nahi tum par sirf tauba farz hai. na tumhare hlaq se neeche quraan uterta hai or na hadees.
عوام کو گانے والے مولوی زیادہ پسند ہیں.... بھارت میں بھی ہے جرجیس مولوی راگ کھینچتا ہے اور تقریر میں گدھے کی طرح چیخیں مارتا ہے جبکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے گدھے کی طرح چیخنے سے منع کیا
اسلام علیکم رحمت الله برکات.جو مسلم مخلص هو الله رب کریم کے پاک ارشادات حکم و رسولالله صلالله علیه و آله وسلم کے مبارک طریقے۔تلاش حق مخلص انسان کو اللہ رب العزت اپنے قدرت خاص سے روشن رہنمائی فرمائنگیں۔جھوٹ ناانصافی کینہ بدنیتی سے پرہیز انسان اگر غیر مزھب بھی ھو اللہ پاک اسے مدد عطا فرمائنگیں
ماشاء اللہ کیا کہنا! رب کریم قاری صاحب کو تادم حیات تندرستی عطا فرمائے اور آپ کے ذریعہ سے دین کے سچے پیغامات امت تک پہونچتے رہیں۔
Aameen
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی قاری صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین!
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا آمین ثم آمین ماشاءاللہ بہت خوب جناب گوناعور کی طرف سے
Wah Qaari Khleel bhai Wah ❤❤❤❤❤
Allah Kareem aap ko hamaysha khush o Salaamat rakay Aameen yaa Rabbal Aalmeen ❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ پروردگار قاری صاحب کوصحت والی ذندگی عطا فرما امین
ماشاء اللہ ، جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔
صداے حق میں اور بھی ھو برکت زیادہ
چاروں جانب بھی بڑھے آپکی عزت زیادہ
آمین ثم آمین ۔
Qari sab aap ki awaz bohat pyari hai
Jazak Allah o khair. Allah bless you.
بارک اللہ... ماشاءاللہ... جزاک اللہ
Mashallah qari sahib bahut khoob
جزاک اللہ خیرا کثیرا ابدا ابدا فی الدینا ولاخرہ ۔۔
Ma sha Allah. Allah bless you.
جزاکم اللہ خیرا
Asslam o alaikum
Ma sha ALLAH
subhan ALLAH
الله يحفظكم يرعاكم ويسعدكم جميعاً
*JAZAKALLAHU KHAIRAN W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM ALLAH ULEMAE HAQUE KO APNE HIFZO AMAAN MEN RAKHKHE AUR UNKE ILM ME MAZEED IZAAFA FARMA*
*ALLAH UMMATHE MUSLIMA KO SIRATHE MUSTAQEEM PAR GAMZAN FARMA AUR QURAAN W SUNNATH PAR AMAL KARNE KI TAUFIQUE ATHA KAR*
*AATHIULLAH W AATHIUR RASOOL WALA THUBTILU AAMAALAKUM*
اللہ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے
ماشاءاللہ
ما شاء اللہ
Ay Allah pak ye jo hamare bhae Han jo Allah or rasul sa ky btay huay raste se phir gay Han Jin honny or ilah bna leya Han. Unhy Allah pak apny btay huay raste py clny ki tophek ata frmay aameen
Masha Allah Qari sahib Allah aap ki madad farmaye
اللہ تعالیٰ قاری خلیل الرحمٰن صاحب کو حقیقت بیان کی مزید طاقت عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ
MA SHA ALLAH ❤️
Kam se Kam Video ka title to accha lagata itna Shandaar Bayan un logo Tak kaise pahunchega
ماشاءاللہ سبحان اللہ
❤❤❤❤❤❤❤
Allah ka sukar hai allah ne aap jaise aalim bhi hai allah aap ko lambi umar ata kare
Mashaallah
Ma Shaa Allah
Masaallah
Mashallah nice
Mashlla
Qari sahab ki
Masjid ka addrees batadain pls
Almadad lailahillah mubarakhuaehlehadisu hamarealimdudhkadudh panika pani kardetehe shukriya fiamanallah yaallah almadad
ma shaa ALLAH
اللہ کی قَسم اہلحدیث ہی اَہلِ حق اور فِرقۂِ ناجیہ ہیں
Sunniyo main ahle hadith sabse jiyada gumrah firqa thhey
@@relaxing_rain_vibe بالکل غلط بات کی ہے تم نے
غیر مقلد امت میں فتنہ ڈالتا ہے ۔۔۔بنیادی کام
اللہ اکبر یا مسلک اکبر ؟
اللہ نے ہمارے لئے ایک دین اسلام، ایک کتاب قرآن کو نازل کیا اور ایک آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔ ہمیں ہر نماز سے قبل اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدا لگانے کی تلقین کی۔
لیکن ہمارا ”ایک“ سے ”گزارا“ نہ ہوا تو ہم نے ایک دین کے مقابلے میں بہتر فرقے اور مسالک بنالئے اس وعید کے باوجود کے قرآن و سنت والے واحد دین سے ہٹ کر بنائے جانے والے تمام فرقے جہنمی ہوں گے۔ اور ہم عملاً یہ بھول بیٹھے کہ اللہ نے ہم سے کہا تھا : اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقے نہ بناؤ۔
یوں تو جھوٹے نبوت کے دعویدار بھی بہت پیدا ہوئے لیکن ایک سچے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ”مبینہ پیروکاروں“ نے بھی اپنے اپنے فرقوں میں (اللہ) اکبر کے بالمقابل اتنے اکابر بلکہ اکابرین ”جمع“ کرلئے ہیں کہ ہمارا اصلی دین ان (نام نہاد) اکبرین کےملبے میں کہیں کھو سا گیا ہے۔ اب تو ماشاء اللہ ہر فرقے کے ”اکابرین“ کی فوج ظفر موج نہ صرف ایک دوسرے کے بالمقابل صف آرا ہے بلکہ ایک دوسرے سے لڑنے، مرنے اور مارنے کو تیار بھی ہے۔ ہم حقیقی ”اکبر“ (اللہ) اور اس کی تعلیم (قرآن) کو بھلا کر اپنے اپنے اکابرین کے اقوال و افعال کو ہی اپنا دین و ایمان بنا بیٹھے ہیں۔ ذرا کسی مسلک کے کسی بھی ”اکبر“ کے کسی بھی قول و فعل پر انگلی اٹھا کر تو دیکھئے، انگلی اور انگلی والے ہاتھ کاٹنے کے لئے بہت سے ہاتھ سامنے آجائیں گے۔
Qari Saab aap kya kehna chahthe ho
izthemai duwa ya infiradhi duwa Zara bolo shaik please
Ijtimai infiradi dono koi dua ka kahy to ijtimai dua zaroor karo
Angrez ko sipas namaz pesh krne wale ki kia ...
Maen puhlaey braelve that phir diobunde howa phir huq ki talash maen bhutkta Raha bilaakhir allaha naey mujhaey apnaey fuzul saey muslk huq ahlaedees ka Rasta dikhaya ahlhadees saraey imamon ko nube kaey bad mantaen haen aur hunfe apnaey imam kaey qol ko nube kaey qol pur turjhe daetaen haen
یہ جھوٹ ھے کوئ پھلے بریلوی دیوبندی نھی ھوتا یہ سب باتیں بناتے ھو کیسے معلوم غیر مقلدین سھی راستے پر ھے اگر دلیل ھو تو بات کرو
Asslam o alaikum
Ma sha ALLAH
Muhammad Mudasser
ALLAH pak apki hifazat kre aameen sumaameen
@Muhammad Mudassir تو ابھی صحیح جگہ آیا ہے۔۔۔۔
علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں:
اگر بیٹے نے ایک عورت سے زنا کیا تو یہ عورت باپ کے لیے حلال ہے۔اسی طرح اس کے برعکس بھی ہے۔
(نزل الابرار ۔ ج ۱ص۲۸)
علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں:
اگر کسی نے اپنی ماں سے زنا کیا، خواہ زنا کرنے والا بالغ ہو یا نابالغ یا قریب البلوغ ، تو وہ اپنے خاوند پر حرام نہیں ہوئی۔
(نزل الابرار ج۲ ص۲۸)
علامہ وحید الزماں لکھتے ہیں:
ایک عورت سے تین باری باری صحبت کرتے رہے اور ان تینوں کی صحبت سے لڑکا پیدا ہوا تو لڑکے پر قرعہ اندازی ہو گی۔ جس کے نام قرعہ نکل آیا اس کو بیٹا مل جائے گا۔اور باقی دو کو یہ بیٹا لینے والا دو تہائی دیت دے گا۔
(نزل الابرار۔ ج۲ص۷۵)
علامہ وحیدالزماں لکھتے ہیں:
غیر مقلدین کے لیے ) بہتر عورت وہ ہے جس کی فرج(شرمگاہ) تنگ ہو اور جو شہوت کے مارے دانت رگڑ رہی ہو اور جو جماع کراتے وقت کروٹ سے لیٹتی ہو۔
(لغات الحدیث پ۶ ص۴۲۸)
غیر مقلدین کے شیخ الکل فی الکل میاں نذیر حسین دہلوی لکھتے ہیں:
عورت کو زیر ناف بال استرے سے صاف کرنے چاہئیں۔ اُکھاڑنے سے محل (شرمگاہ کا مقام) ڈھیلا ہو جاتا ہے۔
فتاویٰ نذیریہ۔ ج۲ص۵۲۶)
معروف غیر مقلد عالم علامہ وحید الزماں غیر مقلد عورتوں کو حیض سے پاک ہونے کا طریقہ بتاتے ہوئے لکھتے ہیں:
عورت جب حیض سے پاک ہو تو دیوار کے ساتھ پیٹ لگا کر کھڑی ہو جائے اور ایک ٹانگ اس طرح اُٹھائے جیسے کتا پیشاب کرتے وقت اُٹھاتا ہے۔ اور روئی کے گالے فرج (شرمگاہ) کے اندر بھرے۔ پھر ان کو نکالے۔ اس طرح وہ پوری پاک ہو گی۔
(لغات الحدیث)
معروف غیر مقلد عالم مولوی ابو الحسن محی الدین لکھتے ہیں:
حائضہ حیض سے پاک ہو کر غسل کر لے پھر روئی کی دھجی کے ساتھ خوشبو لگا کر شرمگاہ کے اندر رکھ لے۔
(فقہ محمدیہ۔ ج۱ص۳۲)
@@mohammadhameedkhan4769 یہ غیر مقلدین کی گمراہیوں کو مجھ سے کیوں کھرھے ھو بھائی اور جو کچھ آپ نے لکھا وہ بالکل صحیح ھے ان فقہ کے دشمنوں کو فقہ میں کمی دکھتی ھے اور انکے گمراہ مولویوں کی کتابوں میں جو لکھا ھے وہ انکو نھی دکھتا اور میں مولانا امین صفدر اکاڑوی کے بیان میں یہ تمام باتیں انکے متعلق سن چکا ھو جو آپ نے کھی ھے
❤
App to bokhari shreef ka ketay ho Kay Khan likha hay to ye cofrene Khan likha hay
Abdul Majeed nadeem R. A ka putt Rohani
Shaikh Abu Rizwan muhammadi ki video dekho
e Ahle hadees
*@**27:16** Aapne sach kaha, Ahle Hadeeso ne Dua manga hi chhod di... Jab ki Dua Aham Ibadat hai... Wahabi ALLAH se Bhi Nahi mangte.. Astagfirullah...* 😭😭😭
Dua mangtey hai AP ko glt fehmi Hui hai
@@AliIqbal-zx7xc
Thik se suno Kari sahab ka waqiya @ 28:00
صرف علماے دیوبند حق
🫡🤩
Khud to takrir kar rha h Allah se mango khud gerullah se Pani mang rha h thodi to sarm kr
Main ehl e hadith naheen.. lekin mohtram mufti sb ka bayan aur specialley Maan Baap se dua leny ka sunn ker ankhon main aansu aa gye..
Thora time nikal k 1 2 bayan or sunlo inshAllah mazeed dil lagega
Asslam o alaikum
Mohtarm ALLAH pak apki hifazat kre aameen sumaameen
ALLAH pak apko sahih Sachi rah pe chalye aameen sumaameen
Milaad bidat or sab bidaat ye conference kab sahaba ya Hazoor paak sawas ne kee
Hum conference krna chor dety Hain. Ap ko is pe atraz hai to. Tum bhi milad manana chor do. Jo midal k nam pr baqwas Kam hoty Hain woh. Chor do .
Conference bidat nhi hai .. kiyon k ye Deen nhi hai..
Conference Tum log bhi krty ho. .. krty ho na. Ya mei ghlt hun..
Sir conference ka nam Le kr.. apni jalan kiyon nikalty ho. Siddha hi bol do. K .. Tum logo ko Quran hadees. Acha nhi lgta. Tum logo ka apna Deen hai bas .
Sharam kro shirak o bidaat chor do tuba krlo jannat Me jaogy nhi to jahanam jao gy
Ye nadaano ko maalum nahi hai ke sab sahih galat hai
بھائی صاحب بریلوی اور دیوبندی کا فرق کسی سے پوچھ لیں اپنا تبصرہ جھاڑنے سے پہلے ۔
اسلام علیکم
میں پہلے دیوبندی تھا اور آج سے ٢٥ سال پہلے قرآن حدیث کی طرف رجوع کیا اور فرقہ اہل حدیث کے ساتھ تھا لیکن جب انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی وڈیوز دیکھی تو پتہ چلا کہ یہ فرقہ بھی دوسرے فرقوں کی طرح ڈنڈی مارتا ہے خصوصاً مولوی حضرات
مولوی کسی بھی فرقے کا ہو سب اپنی دکان چمکانے کے چکر میں ہیں.... الا ماشاءاللہ
اب میں صرف مسلم ہوں
بھارت سے مسلم علمی کتابی
اللہ تعالیٰ قاری کو تاحیات اپنے حفظ وامان میں رکھتے ہوئے کتاب و سنت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Jahil Mirza
اگر مرزا جہلمی علمی کتابی ہے تو اس کو کیوں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ اختلافات قرآن وحدیث کی خلاف ورزی کے نہیں بلکہ تحقیق اور سمجھ کے ہیں۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ بحث مباحثہ کے دوران ہر فرقہ کا مولوی قرآن وحدیث سے ہی حوالے دیتا ہے ۔ مرزا کم علم شخص ہے مگر وہ کہتا فلاں فرقے کی یہ بات صحیح ہے اور فلاں غلط ہے ۔ یعنی وہ فرقہ وارانہ مسائل کو ختم نہیں کر رہا بلکہ ان فضول بحثوں کو جاری رکھنا چاہتا ہے اور جرائم پیشہ افراد سے توجہ ہٹانے کا باعث بنتا ہے ۔ پاکستان کے 90 فی صد مسلمان جھوٹے اور بےایمان ہیں اور مرزا رفع الیدین میں پھنسا ہوا ہے ۔
Allah se mango ynha Jeb bharne kiyo aaya he dusro ke taim me bhi Bak Bak Kar rha he
Ghushtakh e Allah Rasool ghushtakh eoliya Allah ghushtakh e buzurgan e Deen munafiq to zaroor hain lekin musalmaan nahi tum par sirf tauba farz hai. na tumhare hlaq se neeche quraan uterta hai or na hadees.
زبردست
سب ٹھیک ہے پر یہ گا گا کر تقریر کرنا بہت بکواس لگتا ہے.
عوام کو گانے والے مولوی زیادہ پسند ہیں.... بھارت میں بھی ہے جرجیس مولوی راگ کھینچتا ہے اور تقریر میں گدھے کی طرح چیخیں مارتا ہے
جبکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے گدھے کی طرح چیخنے سے منع کیا
جب کوئی کہے تو پھر ھر عالم دعا کرتا ھے !
بلکہ میں پہلی صف میں نماز ادا کرتا تھا اور میں خود سے دعا کرنے کی درخواست کرتا تھا !
اسلام علیکم رحمت الله برکات.جو مسلم مخلص هو الله رب کریم کے پاک ارشادات حکم و رسولالله صلالله علیه و آله وسلم کے مبارک طریقے۔تلاش حق مخلص انسان کو اللہ رب العزت اپنے قدرت خاص سے روشن رہنمائی فرمائنگیں۔جھوٹ ناانصافی کینہ بدنیتی سے پرہیز انسان اگر غیر مزھب بھی ھو اللہ پاک اسے مدد عطا فرمائنگیں
mashallah
شیطان عمر رض کے مسائل نہیں مانتا(راستہ چھوڑ جاتا ہے)
Qari sahib Asslamoalakum pl. Apna fone number send kar dein pl.
mashallah