ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا آپ نے دعا ہے کے مولا پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا احکام الحکمین 🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹💖🌹🌹
Subhan Allah peer sahab aap bahut asaan sadaa andaaz me misaalain dekar khoobsurti se bayaan farmatey hain asaani se samajh aata hai masha Allah salamat rahain khush rahain abaad rahain bahut shukriya ❤️❤️❤️
Beshak shi baat hai hazrut ji apki.... insha allah pura gor karne ki koshish kare ge nafus par allah pak apke upar rehmte barkate nazil farmaye ameen sumha ameen 🤲🤲🤲🤲
Hazarrat maroof peer sahib ,khwaja khareeb nawaz farmttay hain k nafs ka ak ghadi gharri ka mujahida 70 sall ki ibbadat sy behtri hy bahoot taqtrrer suni nafs k barray but ajj ap ki speech best hy ap ny nafs ko bay naqqab kiya mujh jaisa nafs parst 😢😢😢😢 agar rah e rast mustqqem py aya to apko bhi 70 sall ki ibbaddat ka sawwab daiga Allah pak 😢👏👏🤲🤲🤲🤲🤲
Assakaamu Alaikkum when you are uploading videos in youtube just add english subtitle its available in youtube like pencil option so non speaking urdu people can understand this lecture
ص صورت نفس امارہ دی جیویں کتا گلھڑ کالا ہو کبھے پاسے اندر بیٹھا دل دے نال سنبھالا ہو نوکے کوکے لہو پیوے منگے چرب نوالہ ہو صدقے مرشد دے باہو کر سی اللّٰہ ٹالا ہو حضرت سلطان العارفین سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے نفس انسانی کے حوالے سے گفتگو فرمائی ہے اس رباعی پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ نفس کا مقام دل کے باہر ہے اور اس کی خوراک انسانی خون ہے اور جب یہ امارہ کے درجے میں ہوتا ہے تو اس کی شکل کتے کی ہوتی ہے جس کا رنگ کالا سیاہ ہوتا ہے اور اس سے نجات اللّٰہ تعالٰی کے فضل سے مرشد کامل کے صدقے ہی ممکن ہے سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی رباعی سے مجھے تو یہی سمجھ آئی ہے قرآن مجید میں نفس کے حوالے سے ہر بات بتائی گئی ہے مگر اللّٰہ رب العزت جس پر اپنا کرم کرنا چاہے اسے ہی توفیق عنایت فرماتا ہے کہ وہ قرآن کریم میں غور کرے سورۃ الدھر میں پہلی آیت مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ہم نے انسان کو ملے ہوئے نطفہ سے پیدا کیا ہے غور کیا تو معلوم ہوا کہ مرد اور عورت کے نطفے سے پیدائش ہوتی ہے مرد کے جرثومے سے جسم تشکیل پاتا ہے جس کی تفصیل موجودہ سائنس نے فوٹو گرافی کے ذریعے ہر ایک تک پہنچا دی ہے عورت کے نطفے سے نفس کی پیدائش ہوتی ہے جس کو دیکھنے کے لئے ابھی تک کوئی کیمرہ ایجاد نہیں ہوا اور نہ ہی قیامت تک ہو سکے گا کیونکہ نفس انسانی کوئی معمولی شے نہیں کیونکہ سورہ الشمس کی چھٹی آیت مبارکہ میں ارشاد ہے نفس کی قسم اور اس کو برابر کرنے والے کی قسم یعنی نفس کی قسم اٹھا کر اللّٰہ رب العزت اپنی قسم کھا رہا ہے کہ ہم نے اسے برابر کیا ہے برابر کرنے سے کیا مراد ہے اس کو ساتویں آیت مبارکہ میں بتایا گیا کہ اسے نیکی اور برائی الہام کی گئی ہے یعنی نیکی اور بدی دونوں برابر مقدار میں نفس انسانی کے اندر رکھی گئی ہیں مطلب ہوا کہ نفس پاک بھی ہے اور پلید بھی ہے اس کی پاکی اور پلیدی انسان کے پاس ہے جس کا ذکر اٹھویں اور نویں آیت مبارکہ میں فرمایا گیا کہ کامیاب وہ ہے جو اسے پاک رکھے گا اور جو اسے ناپاک رکھے گا اس کے لئے خرابی ہے کامیابی اور ناکامی کا ذکر بھی قرآن کریم میں ہابیل اور قابیل کے واقعے میں موجود ہے دونوں حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے ہیں لیکن دونوں کے مزاج میں زمین وآسمان کا فرق ہے قابیل کہتا ہے کہ میں تمہیں قتل کر دونگا ہابیل کہتاہے کہ تو مجھے قتل کرے گا تو میں تم پر ہاتھ نہیں اٹھائونگا میں چاہتا ہوں کہ میرا گناہ بھی تیرے سر ہو اس آیت مبارکہ کا آگے والے الفاظ بڑے غور طلب ہیں فطوعت لہ نفسہ قتل اخی تو اس نے اپنے نفس کی اطاعت کی اور بھائی کو قتل کر دیا یعنی نفس کی اطاعت نے بھائی کا قتل کر وایا نفس امارہ ، امارہ امر سے ہے اور امر کا مطلب حکم دینا ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ روح امر ربی ہے یعنی اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے جسم میں داخل ہوتی ہے جیسا کہ پہلے مٹی سے حضرت آدم علیہ السلام کا پتلا بنا پھر روح کو حکم ملا تو جسم آدم علیہ السلام میں داخل ہوئی اور اس کے بعد جب بچہ ماں کے پیٹ میں اٹھارہ ہفتوں میں مکمل شکل اختیار کر لیتا ہے تو روح اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے جسم میں داخل ہوتی ہے اور نفس جو کہ رحم کے اندر خون میں پل رہا ہوتا ہے اس وقت جسم میں داخل ہوتا ہے جب وقت پیدائش آتا ہے بلکل اسی طرح جیسے حضرت آدم اور اماں حوا سلام اللہ علیہم کو شجر ممنوعہ کھانے پر دیس نکالا ملا غور طلب بات یہ ہے کہ ہابیل اور قابیل کے مزاج میں اتنا فرق کیسے پیدا ہوا لیکن جب سورہ الشمس کی آیت مبارکہ۔ قد افلح من زکھا پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ قابیل لازمی جنگلوں میں جانوروں کا خون پیتا رہا ہوگا جبھی اس کے نفس میں بدی کی قوت اتنی زیادہ ہو گئی کہ قابیل کے ہاتھوں بھائی کا قتل ہوا اسے لئے قرآن مجید میں بار بار تاکید فرمائی گئی کہ حلال اور پاک خوراک کھائو
نفس امارہ کی شکل کتے کی ہے اور جب لوامہ میں تبدیل ہوا تو شکل انسان میں ہے لیکن رنگ کالا سے بدل کر مٹیالا ہو جاتا ہے اور جب یہ مطمئنہ ہو جائے تو رنگ موتی کی طرح سفید اور چمکدار ہو جاتا ہے جس کا ذکر سورۃ النور کی آیت نور میں بیان ہوا ہے
SubhanAllah❤🌹
Haq maroof ya maroof peer Subhanallah Subhanallah Subhanallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
SubhanAllah 🌹
Masha Allah 🌹
Beshaq Haq Hai Sarkar 🌹
Haq Peer Maroof ❤️
Haq Rabbani Peer ❤️
Subhan Allah Subhan Allah
Allah Hu Akber KabeerA
Allah Hu Akber KabeerA
Allah Hu Akber KabeerA
❤❤❤❤❤🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲
❤ Wah Hazrat bahut khoob
Your 32 minutes massage worth 32 billion dollars $$$
Ameen sum Ameen
Masha Allah
AAMEEN
Beshak haq-baat hai
Subhanallah
Hazrat mashallah..
Very true.. Jazakallah khair...
❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما ❤
Ameen
SubhanAllah
Allah hu 🙏📿
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی عمدہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا آپ نے دعا ہے کے مولا پنجتن پاک کے صدقے میں آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین یا احکام الحکمین 🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹💖🌹🌹
Mashallah
Kya bat hai sarkar
Haq he sarkar
Subhan Allah peer sahab aap bahut asaan sadaa andaaz me misaalain dekar khoobsurti se bayaan farmatey hain asaani se samajh aata hai masha Allah salamat rahain khush rahain abaad rahain bahut shukriya ❤️❤️❤️
SubhanAllah shukriya
BESHAQ
Aameen Summaameen Ya Rabbul Aalameen
Subhanallah subhanallah 💖 bohat khub 🙇🏻♀️
HAQ ALLAH HOO
Jazak Allah
Nafse ammara se bacha de ya allah,,, hum sabko🌹🌹🌹
🌷🤲🌹 Subhanallah 🌹🤲🌷
🌷🤲🌹 Mashaallah 🌷🤲🌹
🤲🌹Haq sarkar maroof peer 🤲🌹
🤲🌹Haq sarkar dildar peer 🤲🌹
Beshak haq hai Sarkar
JazakalAllah hazrat
JazackAllah Allah tahla ap per rahmathe nazil farmaye ameen summa ameen
Beshak shi baat hai hazrut ji apki.... insha allah pura gor karne ki koshish kare ge nafus par allah pak apke upar rehmte barkate nazil farmaye ameen sumha ameen 🤲🤲🤲🤲
♥️Allah Allah Subhan Allah ♥️
♥️Allah Allah Subhan Allah ♥️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Alhamdulillah ❤️👌💐💐💐
Subhan Allah Allahu Akbar
Great speech ❤❤❤❤
Allah se duya h ki Allah hamare peero mursid ka saya is aalam aur us aalam me ham sab gulamo pe rakhe
Mashaallah subhanallah❤❤
Lp
Video ❤
❤️❤️❤️ Mashaallah ❤️❤️❤️
Mashallah subhanallah Amin ❤️
Subah Allah🌹 Haq hai🌹 Ameen Summa Ameen 🌹🌹🌹🙏
subhanallah mashallah haq sarkar
ماشاءاللہ❤
Alhamdulilah i have Man arfa nafsahu faqad arfa rabbahu baqi
MashaAllah ❤❤❤
Bahut khoobsurat Haqq bayaan hai masha Allah jazak Allah Khairan 🌹🌹🌹
Subhanallah
Haq hai Sarkar
Assalamualikum Babajaan Khadam bosi Qabul ho
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
Beshaq Haq hai Subhanallah Subhanallah
امین ثم آمین
Ya peer hum pe nazre karm farmana 🙏hume nafs e ambaraa se bachana🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🙏🙏yaa mery peer sab pr karm kijie🙏🙏AR💐💐💐
💚💚💚💚💚
Subhan Allah Maroof Piya
Hazarrat maroof peer sahib ,khwaja khareeb nawaz farmttay hain k nafs ka ak ghadi gharri ka mujahida 70 sall ki ibbadat sy behtri hy bahoot taqtrrer suni nafs k barray but ajj ap ki speech best hy ap ny nafs ko bay naqqab kiya mujh jaisa nafs parst 😢😢😢😢 agar rah e rast mustqqem py aya to apko bhi 70 sall ki ibbaddat ka sawwab daiga Allah pak 😢👏👏🤲🤲🤲🤲🤲
😊
I claim this energy
Thank you Allah
Thank you Hazrat ji
Subhan Allah masah Allah besaq haq h sarkar❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shokran giddan.
Subhan.allah.masha.allah.
❤🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan allha
SUBHAN ALLAH
subhan Allah...bhut khub...
Asslamu alaikum.... Very informative video love u so much hazrat maula aapki umr taweel kre...
✌📿🤲😍🤩
Assalamualaikum Sarkar Kadam Bosi ❤❤
Hujoor Allah aapko umar daraji ata farmaye
assalamualaikum varehmatullahi barkatuhu
💐🌹
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh
🌹🌹🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹 subhanallah
Dua kily Amanat Ali. Pakistan
Subhanallah ❤️❤️ Allahu Akbar... Bahot hi aala tareen bayaan ... Allah aapko salamat rakhe.... 🤲🤲🤲
Lal
Kaya ap mujy apni mureedi may ly saktt hain mai pakistan sy hu or bht gareeb hu india ni aaa sakta meharbani farma kar meri rehnomai farmain
Aaslamoalakum rhmtula hjhrat
Allah aapki Umar me ilm me darjaat mu izafa farmaye Aameen. Mujhe aapse baiyath Leni hai insha Allah
❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤
Sarkar maharbani farma kar muj sy rabta faRmayen mujy nafs rehman tak ly kay jain plsss
Assalam alaikum
Aslam o alikum Maroof Piya
O kon log hai jis par Allah ka fazal hota hai bata dejiye
30:58
Assalam walekum hazrat humne khwab mein yah suna ki hamare bahan ka talaq ho gaya hai iski tabir kya hai aap hamen Bata dijiye
Assalamualaikum Rahmatullahi wa barkathu Hazrath mujhe nafs ke bare me jana hai kitab chahiye barhe karam bata dijiye aennazish hogi
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے طفیل میں آپ پر اپنا خصوصی کرم و فضل و رحم فرمائے آمین
مقام محمود کیا ہے؟
Assalamu alaikum hazrat dua e khair me yaad rakhen
Assakaamu Alaikkum when you are uploading videos in youtube just add english subtitle its available in youtube like pencil option so non speaking urdu people can understand this lecture
Qadam bosi ya sayyadi 🙇♀️🙇♀️
ص صورت نفس امارہ دی جیویں کتا گلھڑ کالا ہو
کبھے پاسے اندر بیٹھا دل دے نال سنبھالا ہو
نوکے کوکے لہو پیوے منگے چرب نوالہ ہو
صدقے مرشد دے باہو کر سی اللّٰہ ٹالا ہو
حضرت سلطان العارفین سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے نفس انسانی کے حوالے سے گفتگو فرمائی ہے اس رباعی پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ نفس کا مقام دل کے باہر ہے اور اس کی خوراک انسانی خون ہے اور جب یہ امارہ کے درجے میں ہوتا ہے تو اس کی شکل کتے کی ہوتی ہے جس کا رنگ کالا سیاہ ہوتا ہے اور اس سے نجات اللّٰہ تعالٰی کے فضل سے مرشد کامل کے صدقے ہی ممکن ہے سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی رباعی سے مجھے تو یہی سمجھ آئی ہے
قرآن مجید میں نفس کے حوالے سے ہر بات بتائی گئی ہے مگر اللّٰہ رب العزت جس پر اپنا کرم کرنا چاہے اسے ہی توفیق عنایت فرماتا ہے کہ وہ قرآن کریم میں غور کرے
سورۃ الدھر میں پہلی آیت مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ہم نے انسان کو ملے ہوئے نطفہ سے پیدا کیا ہے غور کیا تو معلوم ہوا کہ مرد اور عورت کے نطفے سے پیدائش ہوتی ہے مرد کے جرثومے سے جسم تشکیل پاتا ہے جس کی تفصیل موجودہ سائنس نے فوٹو گرافی کے ذریعے ہر ایک تک پہنچا دی ہے
عورت کے نطفے سے نفس کی پیدائش ہوتی ہے جس کو دیکھنے کے لئے ابھی تک کوئی کیمرہ ایجاد نہیں ہوا اور نہ ہی قیامت تک ہو سکے گا کیونکہ نفس انسانی کوئی معمولی شے نہیں کیونکہ سورہ الشمس کی چھٹی آیت مبارکہ میں ارشاد ہے
نفس کی قسم اور اس کو برابر کرنے والے کی قسم
یعنی نفس کی قسم اٹھا کر اللّٰہ رب العزت اپنی قسم کھا رہا ہے کہ ہم نے اسے برابر کیا ہے برابر کرنے سے کیا مراد ہے اس کو ساتویں آیت مبارکہ میں بتایا گیا کہ اسے نیکی اور برائی الہام کی گئی ہے یعنی نیکی اور بدی دونوں برابر مقدار میں نفس انسانی کے اندر رکھی گئی ہیں مطلب ہوا کہ نفس پاک بھی ہے اور پلید بھی ہے اس کی پاکی اور پلیدی انسان کے پاس ہے جس کا ذکر اٹھویں اور نویں آیت مبارکہ میں فرمایا گیا کہ کامیاب وہ ہے جو اسے پاک رکھے گا اور جو اسے ناپاک رکھے گا اس کے لئے خرابی ہے
کامیابی اور ناکامی کا ذکر بھی قرآن کریم میں ہابیل اور قابیل کے واقعے میں موجود ہے دونوں حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے ہیں لیکن دونوں کے مزاج میں زمین وآسمان کا فرق ہے
قابیل کہتا ہے کہ میں تمہیں قتل کر دونگا ہابیل کہتاہے کہ تو مجھے قتل کرے گا تو میں تم پر ہاتھ نہیں اٹھائونگا میں چاہتا ہوں کہ میرا گناہ بھی تیرے سر ہو
اس آیت مبارکہ کا آگے والے الفاظ بڑے غور طلب ہیں
فطوعت لہ نفسہ قتل اخی
تو اس نے اپنے نفس کی اطاعت کی اور بھائی کو قتل کر دیا
یعنی نفس کی اطاعت نے بھائی کا قتل کر وایا
نفس امارہ ، امارہ امر سے ہے اور امر کا مطلب حکم دینا ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ روح امر ربی ہے یعنی اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے جسم میں داخل ہوتی ہے
جیسا کہ پہلے مٹی سے حضرت آدم علیہ السلام کا پتلا بنا پھر روح کو حکم ملا تو جسم آدم علیہ السلام میں داخل ہوئی اور اس کے بعد جب بچہ ماں کے پیٹ میں اٹھارہ ہفتوں میں مکمل شکل اختیار کر لیتا ہے تو روح اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے جسم میں داخل ہوتی ہے اور نفس جو کہ رحم کے اندر خون میں پل رہا ہوتا ہے اس وقت جسم میں داخل ہوتا ہے جب وقت پیدائش آتا ہے بلکل اسی طرح جیسے حضرت آدم اور اماں حوا سلام اللہ علیہم کو شجر ممنوعہ کھانے پر دیس نکالا ملا
غور طلب بات یہ ہے کہ ہابیل اور قابیل کے مزاج میں اتنا فرق کیسے پیدا ہوا لیکن جب سورہ الشمس کی آیت مبارکہ۔ قد افلح من زکھا پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ قابیل لازمی جنگلوں میں جانوروں کا خون پیتا رہا ہوگا جبھی اس کے نفس میں بدی کی قوت اتنی زیادہ ہو گئی کہ قابیل کے ہاتھوں بھائی کا قتل ہوا اسے لئے قرآن مجید میں بار بار تاکید فرمائی گئی کہ حلال اور پاک خوراک کھائو
نفس امارہ کی شکل کتے کی ہے اور جب لوامہ میں تبدیل ہوا تو شکل انسان میں ہے لیکن رنگ کالا سے بدل کر مٹیالا ہو جاتا ہے اور جب یہ مطمئنہ ہو جائے تو رنگ موتی کی طرح سفید اور چمکدار ہو جاتا ہے جس کا ذکر سورۃ النور کی آیت نور میں بیان ہوا ہے
Masha Allah
Subhanallha