جی اس کا انر اپ ویسے ہی کٹنگ کر لیں جیسے کافتان کی کٹنگ ہوئی ہے بڑے بھر کا فیبرک لے لیں اس کو سیم اسی طریقے سے کٹنگ کر لیں جیسے کافتان کی کٹنگ کی ہے تو بالکل سیم ویسے ہی سٹچ ہوگا کوئی پرابلم نہیں ائے گی
اپ نے پہلے میسج کیا ہوتا تو میں ویڈیو بنا لیتا ہوں پر شمیز اپ بڑے بھر کی لے کے جیسے اس کو کٹنگ کیا ہے کافتان کو ویسے ہی شمیز بھی کٹنگ کر کے سیم بن جائے گا کوئی اتنی مشکل نہیں ہے اگر پھر بھی سمجھ نہ ائے تو اپ مجھے پوچھ لیجئے گا
@@Usmania_tailors4455 جی بھائی میں نے دیکھا ہے اپ نے اسے ٹھیک کر دیا ہے ۔دوسرا پلیز انگرکھے کی سلائی کا انتظار ہے جس کا اپ نے وعدہ کیا تھا ۔جزاک اللہ خیر
یہ میں نے اپلوڈ نہیں کی تھی یہ میں نے لڑکے کو کہا تھا کہ ویڈیو اپلوڈ کر دو میں بزی ہوں اور جو لوگ میری پوری ویڈیو دیکھتے ہیں ان کو پتہ ہے کہ میں نے کٹنگ کے دوران کیا بولا ہے
V nice
Bhai muje ye braye mera favric bareek ha tou me usk neeche inner kese lgau kia pehle inner attach kr lu phr isi trha sb kru
جی اس کا انر اپ ویسے ہی کٹنگ کر لیں جیسے کافتان کی کٹنگ ہوئی ہے بڑے بھر کا فیبرک لے لیں اس کو سیم اسی طریقے سے کٹنگ کر لیں جیسے کافتان کی کٹنگ کی ہے تو بالکل سیم ویسے ہی سٹچ ہوگا کوئی پرابلم نہیں ائے گی
Kapor ka chaora kitna inch hain and daman ka chaora kitna inch hain?
Ye total 3 gaz me bana hai or length ap apny hisab se rakh len
شمیض لگانی ہو تو کس طرح بنے گا مجھے تھوڑا شمیض کے بارے میں لازمی بتائیں۔
یہ شمیز والا کل ہی بنایا ہے
اپ نے پہلے میسج کیا ہوتا تو میں ویڈیو بنا لیتا ہوں پر شمیز اپ بڑے بھر کی لے کے جیسے اس کو کٹنگ کیا ہے کافتان کو ویسے ہی شمیز بھی کٹنگ کر کے سیم بن جائے گا کوئی اتنی مشکل نہیں ہے اگر پھر بھی سمجھ نہ ائے تو اپ مجھے پوچھ لیجئے گا
میرے بھائی اسے کافتان کہتے ہیں نہ کی تافتان۔ وہ تو نان کی ایک قسم کا نام ہے ۔۔۔۔ پلیز اسپیلنگ درست کر لیجئے
جی میں نے کریکٹ کر دیا ہے یہ ویڈیو میں نے نہیں اپلوڈ کی تھی میں بزی تھا میں نے لڑکے کو کہا اپ لوڈ کر دو کٹنگ کے دوران میں نے کافتان لفظ ہی یوز کیا ہے
@@Usmania_tailors4455 جی بھائی میں نے دیکھا ہے اپ نے اسے ٹھیک کر دیا ہے ۔دوسرا پلیز انگرکھے کی سلائی کا انتظار ہے جس کا اپ نے وعدہ کیا تھا ۔جزاک اللہ خیر
@بنتحوا-د1ن جی میں اپ کو بنا کے دکھاتا ہوں
@@Usmania_tailors4455ap bta skty kapra ketna aay ga
Hahah bhai kia ye khany wala taftaan h ye pehn,ny wala😂,o bhai esy kaftan kehty hain
بھائی کفتان تو بول رہے ہیں بس رائٹنگ میں مسٹيک ہوئی ہے ہوجاتا ہے انسان ہے 😊
V gud bhai super bhai
یہ میں نے اپلوڈ نہیں کی تھی یہ میں نے لڑکے کو کہا تھا کہ ویڈیو اپلوڈ کر دو میں بزی ہوں اور جو لوگ میری پوری ویڈیو دیکھتے ہیں ان کو پتہ ہے کہ میں نے کٹنگ کے دوران کیا بولا ہے
شکریہ میری بہن
میں نے کمنٹس کیے ہیں یہ ویڈیو میں نے اپلوڈ نہیں کی تھی یہ لڑکے نے کی تھی اس سے مسٹیک ہو گئی میں نے کٹنگ کے دوران کافتان ہی بولا ہے